Bakhabarraho.com

  • Home
  • Bakhabarraho.com

Bakhabarraho.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bakhabarraho.com, .

29/10/2023

معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے

12/08/2023
10/08/2023
🧵 THREAD: United States helped engineer a coup against Pakistan's PM Imran Khan because of his neutral stance on Ukraine...
10/08/2023

🧵 THREAD: United States helped engineer a coup against Pakistan's PM Imran Khan because of his neutral stance on Ukraine.

I've covered this story for over a year and everything Khan claimed has been confirmed yet again. I've said on numerous occasions that what really angered the Americans was Khan's visit to Moscow on the day the war started. The timing was clearly coincidence (diplomatic protocol is to usually schedule state visits well in advance, you don't just randomly show up), but the US took offense at this and Pakistan's refusal to blindly follow the West in condemning and sanctioning Russia.

In reality, was simply tending to his country's needs: concluding a purchase of 2 million tons of wheat, and a gas deal with Russia.

Even before the war, he made clear that Pakistan would pursue a non-aligned foreign policy, equally taking up a neutral position on the Ukraine war.

Imran Khan is by far Pakistan's most popular politician and was ousted by a miniscule margin during a vote of no confidence. He would very likely win the upcoming elections, and so even after his removal, his opponents have relentlessly attacked him, attempting to bar him from running for office by throwing a million cases at him, including bogus charges such as terrorism and corruption.

Khan was also accused of supposedly violating the Official Secrets Act, after announcing that he had in his possession proof of US involvement in his removal from office. He was then blocked from publishing the document by the High Court in Islamabad.

Now the meeting minutes were leaked to The Intercept, confirming that his ouster was indeed lobbied for by US diplomats, and directly linked to Pakistan's neutral stance on Ukraine.

The US not only conveyed its wishes to see Khan's removal in the upcoming vote, but issued veiled threats of international isolation were he to remain.

This meeting between Asad Majeed Khan (Pakistan's Ambassador to the United States) and Donald Lu (Assistant Secretary of State for the Bureau of South and Central Asian Affairs) took place shortly before the vote of no confidence, which ultimately succeeded in removing Imran Khan, the most popular politician in the country, against the wishes of the people. This culminated in massive rallies and demonstrations across Pakistan in support of him.

So blunt was the United States' approach and interference in Pakistan's internal affairs, that Pakistan's Foreign Ministry issued a démarche (a formal protest) to the American embassy after the aforementioned discussion.

And every word Khan said about American involvement in his ouster was true.

Since the coup, Khan has been arrested multiple times and even survived an assassination attempt. Thousands of his supporters have been imprisoned and the country hasn't known peace since.

I lived in Pakistan for a few years when I was a boy and remain very fond of it. Sad to see the country sabotaged like this.

بسم اللہ
10/08/2023

بسم اللہ

اب اداروں سے جو سنا نمبر ون ایجنسی ہے کوئی پوچھے گا کہ انہوں نے جھوٹ بول کر عوام کے ساتھ کیوں ایسے کیا
10/08/2023

اب اداروں سے جو سنا نمبر ون ایجنسی ہے کوئی پوچھے گا کہ انہوں نے جھوٹ بول کر عوام کے ساتھ کیوں ایسے کیا

10/08/2023

‏عمران خان سپریم کورٹ سے کہتے رہے کہ سائفر پر صاف شفاف تحقیقات کیجئے

سپریم کورٹ نے تو انکوائری نہ کی، البتہ امریکہ اب خود مان گیا کہ عمران خان سچا تھا

حکومت چاہتی تو قومی سطح پر ہی ذلیل ہونے پر گزارا کر سکتی تھی لیکن انہوں نے فیصلہ کیا کہ عالمی سطح پر چھترول کا مزہ اپنا ہے۔ 😂🤣

09/08/2023

‏کمپنی کے تین جھوٹ بےنقاب:

1۔ عمران خان نشہ کرتا ہے، پولیس نے بتایا عمران خان کی صحت کا راز ورزش ہے!

2۔ عمران خان یہودی ہے، پولیس نے بتایا وہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد بھی پڑتا ہے!

3۔ عمران خان جادو پر یقین رکھتا ہے، پولیس نے بتایا عمران پورے دن صرف قران کی تلاوت کرتا ہے!

‎@

لوٹ مار کے لیے دوبارہ آنے تک خدا حافظ....
08/08/2023

لوٹ مار کے لیے دوبارہ آنے تک خدا حافظ....

06/08/2023

‏یہ سرزمین احتجاجا اب دوبارہ کبھی کوئ عمران خان پیدا نہیں کرے گی

یہ کون ہے جسکا فین شاہ رخ خان،امیتابھچن، پیوٹن، عامر خان، دلیپ کمار، ضیاالحق، قطر کا بادشاہ، اردوگان، مہاتیر ، ڈیانا، سدھو، فواد خان، ٹرمپ، پرنس ولیم، طالبان، شہزادی کیتھرائن، ویوین رچرڈ اور دنیا کے بڑے بڑے صحافی اور اینکرز ہیں، اور دنیا کے ہر ملک اور ہر شہر میں جسکے کروڑوں فینز ہیں، لیکن پٹواریوں کے مطابق یہ سب یوتھیے ہیں

کیا 76 سال میں پاکستان کے کسی شخص یا برانڈ کو یہ عزت ملی؟ اور ہم اس برانڈ کو 200 مقدموں میں پھنسا کر دو ماہ میں 350 پیشیاں بھگتا چکے ہیں، اور آخر میں ایک مبینہ طور پر غیر قانونی فیصلے سے اسے گرفتار کرتے ہیں،

کوئ سیریس نفسیاتی مسئلہ ہے ہمارے ساتھ یا ہمیں پتہ ہی نہیں چلا کہ ہم monsters یا psychopaths بن چکے ہیں، انصاف، انسانیت، پاکستانیت سے دور ہوچکے، بس اپنی ہوس، حرص اور انا میں گم psychopaths

اگر ہمیں اس شخص کی قدر نہیں تو بس پھر ہمارا انجام دور نہیں،یہ سرزمین احتجاجا اب دوبارہ کبھی کوئ عمران خان پیدا نہیں کرے گی

05/08/2023

‏بالآخر وہ دن آ ہی گیا کہ ‘الیکشن سے پہلے عمران خان کو نااہل اور گرفتار کیا جائے گا’۔ آج پلڑے برابر ہوگئے، عمران خان کا اصل امتحان تو اب شروع ہوا کہ وہ ملک میں رہ ہر حالات کا مقابلہ کرتے ہیں یا نواز شریف کی طرح ڈیل کرکے باہر جاتے ہیں۔ عمران خان کے خلاف بننے والے ہر منصوبے کا ٹاسک تو مکمل ہوا لیکن کوئی بھی ٹاسک عمران خان کو غیرمقبول کرنے کے مقصد کو حاصل نہیں کرسکا۔ انکے خلاف ہر ٹاسک جس بھونڈے انداز سے مکمل کیا گیا اسکا فائدہ یہ ہوا کہ پورے نظام قوم کے سامنے ننگا کھڑا ہے اور یہی عمران خان کا سب سے بڑا کریڈٹ ہے کہ انکی 27 سالہ سیاسی جدوجہد نے قوم کی سوچ تبدیل کردی ہے۔ بس نام رہے گا اللہ کا ۔

28/07/2023

جی ٹی روڈ مریدکے شیریف بیکری پر شدید دھماکہ
دھماکے سے قریبی عمارتوں کو نقصان دھماکے کی وجہ کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا

03/07/2023

‏جسطرح پاکستان اپنے ریجن میں غیر متعلق ہو چکا ہے، میرے خیال میں پاکستان کی عوام بھی اپنے ملک میں غیر متعلق ہو چکی ہے

نا ان کے ووٹ کی کوئ اہمیت ہے، نا ان کی راۓ کی کوئ اہمیت ہے، فیصلے دوبئی اور لندن میں ہوتے ہیں، الیکشن مینج ہوتے ہیں، صحافت بکاؤ ہے، طاقتور اور کمزور دونوں کیلئے قانون مختلف ہے، امیر امیر تر ہو رہا ہے، غریب غریب تر ہو رہا ہے، اشرافیہ کیلئے پروٹوکول، عام آدمی کیلئے دھکے

پاکستان کی 80 فیصد آبادی انتہائ نا مساعد حالات میں زندگی گزار رہی ہے، ان کیلئے آزادی اور غلامی میں تفریق کرنا شاید ممکن نہیں رہا

لیکن یہ 80% آبادی کو ایک موقع عمران خان کی شکل میں ملا ہے، اگر انہوں نے عمران خان کو کھو دیا یا اسے اکیلا چھوڑ دیا، پاکستان میں کبھی اشرافیہ کو ہاتھ ڈالنے والا دوسرا موقع نہیں آۓ گا

اس سرزمین پر کبھی دوسرا قائداعظم یا عمران خان نہیں پیدا ہو گا، قائداعظم اپنا کام کرکے چلے گئے، عمران خان نے بھی اپنا کام کر دیا ہے، لیکن قوم نے نا پہلے اپنا کام کیا اور نا آج اپنا کردار نبھاتے نظر آتی ہے

آزادی انہیں ملتی ہے جو اسکے مستحق ہوتے ہیں، طاقتور نے کبھی آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی

انقلاب کے بعد محمود احمدی نژاد پہلے ایرانی صدر تھے جنہوں نے اپنے دور صدارت میں حج کیا۔ایران کے بجٹ میں سرکاری خرچ پر حج ...
02/07/2023

انقلاب کے بعد محمود احمدی نژاد پہلے ایرانی صدر تھے جنہوں نے اپنے دور صدارت میں حج کیا۔
ایران کے بجٹ میں سرکاری خرچ پر حج اور عمرہ نہیں کیا جا سکتا، احمدی نژاد نے اپنے خرچ پر اکانومی ٹکٹ پر ایک عام پرواز میں سفر کیا، جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مکرمہ تک لوکل ٹیکسی لی اور اپنے خرچ پر ہوٹل کے ایک عام کمرے میں قیام کیا۔ وہاں سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا۔
اگرچہ احمدی زاد نے صرف پانچ دن کی چھٹی لی لیکن ایران واپس آنے کے بعد احمدی نزاد نے پورے مہینے کی تنخواہ نہیں لی۔
پاکستانیوں کے لیے لمحہ فکریہ

01/07/2023

‏قرآن مجید جلائے جانے کے واقعات اور نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے بعد ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں ذاتی طور پر کچھ کام کرنے چاہیں

1۔ حکمرانوں سے کوئی توقع نہ رکھیں یہ سب بے غیرت ہیں اور یہ یھود و نصاری کے غلام ہیں ان کا اسلام سے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا منافقوں کا تھا

2۔ قرآن مجید کی قراءت کی کثرت اور اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنانے کا جذبہ بیدار کریں، خاص طور پر کافروں کے ملکوں میں رہنے والے

3۔ نبی کریم ﷺ کی سنتوں کو اپنانا شروع کروں خاص طور وہ ظاہری سنتیں جن کو دیکھ کر ایک کافر ہمیں پہچان لے کہ ہم مسلمان ہیں (داڑھی، لباس مسلمانوں والا، سر ڈھنکا ہوا، ٹخنوں پر کپڑا نہ ہو)

4۔ نبی کریم ﷺ والے اخلاق اپنانا (کسی سے جھوٹ نہ بولیں، غیبت نہ کریں، کسی گناہگار کو بھی برا بھلا نہ کہیں، دشمنوں سے بھی رویہ نارمل رکھیں جیسا نبی کریم ﷺ اپنے دشمنوں سے رکھتے تھے)

5۔ سویڈن، ہالینڈ، فرانس
ان ملکوں کی بنی ہوئی اشیاء کو استعمال کرنا ہے جس حد تک ممکن ہو سکے، صرف اس صورت میں استعمال کریں جب بے انتہا مجبوری ہو

یقینا مسلمان اس وقت اپنے اعمال کے سبب بدنام ہیں، جھوٹ دھوکہ فراڈ ہم معاملے
اسلام کی دعوت میں ہم مکمل طور پر ناکام ہیں

اس وقت مسلمان خود ایک مشکل کا شکار ہیں
کیا وہ مکمل مسلمان ہیں یا نہیں!
زبانی ایمان کے دعویدار لیکن اعمال ندارد

یا مقلب القلوب ثبت قلوبنا علی طاعتك

12/11/2022
03/11/2022

‏مبینہ ملزم کے بیان کے بعدایک بات کی وضاحت کردوں کہ لاہور سے آج وزیرآبادتک جس بھی جگہ پر اذان کی آوازآتی ہے توکنٹینراوراردگردساونڈ پر قوالی بند کروادی جاتی ہے۔دریں اثناءنجم شیراز روزانہ کنٹینر پر ظہر،عصر،مغرب کی اذان باقاعدگی کیساتھ دیتے ہیں لہذاملزم کا یہ دعوی مضحکہ خیزاورجھوٹاہے

03/11/2022
Arshad sharif hum sharminda hain
24/10/2022

Arshad sharif hum sharminda hain

18/10/2022

‏حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ اپنے ایک دوست سے ملنے گئے تھے ۔ مگر دروازے پر کھڑے تھے۔ دوست موجود نہیں تھا۔ تھوڑی دیر کے بعد دوست آ گیا۔ اتنے جلیل القدر محدث کو دروازے پر کھڑا دیکھ کر حیران ہوا۔ جلدی سے اندر گیا اور بیٹھک کا دروازہ کھول کر بٹھایا۔
بیوی سے کہا کہ تم نے شیخ کو گھر میں‏کیوں نہ بٹھایا۔ اس نے کہا کہ میں نے تو بیٹھک کا دروازہ کھلوا دیا تھا مگر نہ جانے کیوں تھوڑی دیر بیٹھنے کے بعد وہ گھر سے باہر نکل کر کھڑے ہو گئے۔دوست نے دودھ کا شربت تیار کر کے ابن مسعود ؓ کی خدمت میں پیش کیا اور دریافت کیا حضرت! آپ بیٹھک سے باہر نکل کر کیوں کھڑے ہو گئے تھے؟ ‏عبداللہ بن مسعودؓ نے بات کو ٹالنا چاہا مگر ان کا دوست کب ہار ماننے والا تھا۔ بار بار ان سے پوچھتا رہا۔ تب انہوں نے فرمایا کہ بات اصل میں یہ ہے کہ میں نے جب دستک دی تو باندی نے دروازہ کھول دیا تھا۔ میں نے اس سے کہا کہ ذرا پانی پلاؤ ۔ پیاس لگی ہے۔ باندی پانی لینے گئی تو آپ کی بیوی‏عبداللہ بن مسعودؓ نے بات کو ٹالنا چاہا مگر ان کا دوست کب ہار ماننے والا تھا۔ بار بار ان سے پوچھتا رہا۔ تب انہوں نے فرمایا کہ بات اصل میں یہ ہے کہ میں نے جب دستک دی تو باندی نے دروازہ کھول دیا تھا۔ میں نے اس سے کہا کہ ذرا پانی پلاؤ ۔ پیاس لگی ہے۔ باندی پانی لینے گئی تو آپ کی بیوینے شاید پڑوس سے دودھ منگوایا۔ باندی دودھ لینے گئی تو آنے میں ذرا دیر ہو گئی۔ میں سن رہا تھا۔ دیر کرنے کی بنا پر آپ کی اہلیہ نے باندی پر لعنت بھیجی۔
مجھے فوراً حضور ﷺ کی وہ حدیث یاد آ گئی جس میں آپ نے ارشاد فرمایا تھا کہ جو شخص کسی شخص پر لعنت بھیجتا ہے اگر واقعتاً وہ اس لعنت کے‏لائق ہو تو اس پر لعنت پڑتی ہے ورنہ وہ لعنت لوٹ کر لعنت بھیجنے والے پر پڑ جاتی ہے۔ میں نے دل میں سوچا کہ ممکن ہے وہ باندی لعنت کے قابل نہ ہو تو لازماً وہ لعنت لوٹ کر آپ کی بیوی اور اس گھر پر پڑے گی لہٰذا میں نے خیریت اسی میں سمجھی کہ جلد جلد اس گھر سے باہر نکل جاؤں جس پر لعنت‏پڑنے کا اندیشہ ہو۔میرے دوست! زبان کے معاملے میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے۔ یہ زبان وہ چیز ہے جو بڑی بڑی عبادتوں کو چند لمحوں میں غارت کر دیتی ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhabarraho.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bakhabarraho.com:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share