Al Qasim Media

  • Home
  • Al Qasim Media

Al Qasim Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Qasim Media, Media/News Company, .

22/06/2022

ہاںےمزے ہاں ہاں مزے میری تو لاٹری نکل گی سب مجھ مبارک دو شاباش ویڈیو کو شیئر کرے تاکہ لوگ اس فتنہ سے بچ سکے

13/06/2022

میرے بڑے بھائی کی آخری ویڈیو اللّٰہ پاک جنت میں آلہ مکام عطاء فرمائے آمین اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر میرے بڑے بھائی کی آخری ویڈیو اللّٰہ پاک جنت میں آلہ مکام عطاء فرمائے آمین اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں شکریہ سب دوستوں سے دوعاں کی درخواست ہےکریں شکریہ سب دوستوں سے دوعاں کی درخواست ہے

کراچی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی، مذہبی سکالر، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگٸے ڈراٸیور نے تصدیق کردیانا للہ وانا ال...
09/06/2022

کراچی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی، مذہبی سکالر، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگٸے ڈراٸیور نے تصدیق کردی
انا للہ وانا الیہ راجعون

09/06/2022
نیلم پکنک پواہنٹ کوہالہ حدود تھانہ بکوٹ ایبٹ آباد میں ملتان سے آئی ہوئی عورت سمیرا بی بی زوجہ محمد شہزاد عمر 32/33 سال س...
09/06/2022

نیلم پکنک پواہنٹ کوہالہ حدود تھانہ بکوٹ ایبٹ آباد میں ملتان سے آئی ہوئی عورت سمیرا بی بی زوجہ محمد شہزاد عمر 32/33 سال سکنہ ملتان تصویریں بناتے ہوہے پھسلنے سے دریائے جہلم میں ڈوب گئی ہے۔

09/06/2022

ایبٹ آباد کے نوجوانوں کے حقوق پر ڈاکہ، ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات کے لئے ٹورسٹ پولیس کے 41 میں سے 38 نوجوان نوشہرہ اور مردان سے بھرتی !!!!
نااہلی کا ذمہ دار کون؟؟؟؟؟

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.Al Qasim media key Admin Qasim Khan is duniea ma ni rehy ..Sub bhio sey dua ke...
05/06/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
Al Qasim media key Admin Qasim Khan is duniea ma ni rehy ..
Sub bhio sey dua ke apeel ke jati ha...
Allah pak janat ma ala maqam naseeb farmay...or Ger walo ko sabr.e.jameel

01/06/2022

کسی زمیندار کی بھینس🐃 نے دودھ دینا بند کر دیا،
زمیندار بڑا پریشان ھوا😱
اسے ڈاکٹر💉 کے پاس لے کر گیا،
ڈاکٹر نے ٹیکے💉 لگائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا،🙈

تھک ھار کر وہ بھینس🐃 کو شاہ جی کے پاس لے گیا،
شاہ جی نے دھونی رمائی، دم کیا، پھونک ماری
لیکن وہ بھی بے سود رھی🙀

بھینس 🐃کو کوئی فرق نہ پڑا ۔ اس کے بعد وہ بھینس کو کسی سیانے کے پاس لے گیا،
سیانے نے دیسی🍝🍆🍅🍠🍶 ٹوٹکے لگائے
لیکن وہ بھی بےکار ثابت ھوئے🙈

آخر میں 👨زمیندار نے سوچا
کہ شاید اس کا کھانا🌾🌾🌾🌿🌾 بڑھانے سے مسئلہ ٹھیک ھو جائے
تو وہ اسے ماں جی کی خدمت میں لے گیا،

ماں نے خوب کھل بنولہ کھلایا، 🌾🌾پٹھے کھلائے
کسی چیز کی کسر نہ چھوڑی
لیکن بھینس 🐃نے دودھ دینا شروع نہ کیا۔🙇

لاچار ھو کر 🚶
وہ اسے 🐃قصائی 🔪کے پاس لے کر جانے لگا
کہ یہ اب کسی کام کی نہیں تو
چلو ذبح 🍖ھی کروا لوں،

راستے میں اسے ایک سائیں🃏 ملا۔
سائیں بولا
پریشان لگتے ھو،
زمیندار نے اپنی پریشانی بیان کی،
سائیں نے کہا
"تم کٹا کہاں باندھتے ھو؟"، زمیندار بولا
بھینس🐃 کی کھُرلی کے پاس۔ سائیں نے پوچھا
"کٹے کی رسی کتنی لمبی ھے؟" زمیندار بولا
"کافی لمبی ھے"
سائیں نے اونچا قہقہہ😆 لگایا اور بولا
"سارا دودھ تو کٹا چُنگ جاتا ھے
تمھیں کیا ملے گا،
کٹے کو بھینس🐃 سے دور باندھو"

قومی اسمبلی اور سینٹ کی 50 کمیٹیاں ھیں
اور ھر کمیٹی کا ایک👹 چیئرمین ھے۔
ھر👹 چیئرمین کے ذاتی دفتر کی تیاری پر 1994 میں دو دو کڑور روپے خرچ ھوئے تھے۔
ھر 👹چیئرمین ایک لاکھ ستر ھزار روپے ماھانہ تنخواہ لیتا ھے ،

اسے گریڈ 17 کا ایک سیکرٹری،
گریڈ 15 کا ایک سٹینو،
ایک👺 نائب قاصد،
1300cc
کی گاڑی🚙
600 لیٹر پٹرول ماھانہ،
ایک رھائش🌇
رھائش کے سارے اخراجات بل وغیرہ اس کے علاوہ ملتے ھیں

اس کے علاوہ اجلاسوں پر لگنے والے پیسے،
دوسرے شھروں میں آنے جانے کے لئیے فری جہاز ✈کی ٹکٹ ۔

ایک اندازے کے مطابق یہ کمیٹیاں اب تک کھربوں روپوں کا دودھ " چُنگ" چُکی ھیں

اگر ان کٹوں کی رسی کو کم نہ کیا گیا تو یہ اجلاس اسی طرح جاری رھیں گے اور یہ کٹے ایسے ھی
کھربوں روپوں کا دودھ "چُنگتے" رھیں گے،

کیا پیٹ پر پتھر باندھنے اور کفایت شعاری کے لیے اقوال زریں صرف عوام کیلئے ھیں؟؟؟🤔🤔🤔 القاسم میڈیا
اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا 03428052928

01/06/2022
30/05/2022

حج تربیتی پروگرام ڈسٹرکٹ کونسل مسجد ایبٹ آباد سے برائے راست
ماسٹر ٹرینر الحاج صابر سلطان صاحب

29/05/2022

ایبٹ آباد بورڈ نظامت حج وزارت امور وبین المذہب ہم آ ہنگی کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام

28/05/2022

ویلکم ٹو ھزارہ۔ ھزارہ میں آ نے والے تمام ٹوریسٹ کوخوش آمدید ھر کدھے آؤ جی جی آ یا نو ھرکلہ راشہ
القاسم میڈیا کی جناب۔ سے یہ پیغام دیا جا رہا ہیں کہ اپنا پورا لباس پہن کر آیا کریں
ہمارا 1 اپنا کلچر ہے اور آپ ہمارے مہمان ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ہم آپکی خدمت کریں اور کوئی انتشار یہ بتمیزی نہ ہو
شکریہ

27/05/2022

عمران خان مسلمانوں کے لئے ایک بہت بڑا فتنہ ہیں اس ویڈیو کو پورا ضرور دیکھیں کیونکہ اس میں مسلمانوں کے لئے بہت ساری معلومات کی باتوں کو جم کیا گیا ہے اس کے بعد آ پ سب لوگ پاگل ترین انسان کے بارے میں کیا کہتے ہیں کمنسٹ میں ضرور بتائیے ویڈیو پسند آئے تو شیئر ضرور قاسم سوری عمران خان کے کان میں کہ رھا ھے کہ اسلامی ٹچ بھی دینا ھے...💖...
میں عاشق رسول ھوں.
(پھر کہتے ھیں ھم مزھبی کارڈ نھیں کھیلتے...💘...)
عمران خان مدینہ ریاست کے نام پہ پاکستانی عوام کو بےوقوف بنا رھا ھے...💞...کریں

27/05/2022

مانسہرہ موٹر وے سے برائے راست محمد قاسم خان اور حاجی محمد صابر سلطان صاحب کی دل چس گفتگو اور موٹر وے کے دل کش نظارے

27/05/2022

مانسہرہ موٹر وے سے برائے راست محمد قاسم خان اور حاجی محمد صابر سلطان صاحب

Abbottabad
27/05/2022

Abbottabad

26/05/2022

پی ٹی آئی والوں کا حال اسلام آباد۔ میں‏کتنے نادان ہیں میری اذادی کی امید مٹانے والے ۔😷
بھلا تاریخ کی سیاہی بھی کبھی بارشوں سے مٹی ہے-🇵🇰

25/05/2022

سکندر مزاجوں سے بس اتنا کہنا،
قلندر مزاجوں میں ہم بیٹھتے ہیں،

جانتے ہیں گر بادشاہی کے سارے،
مگر بادشاہوں میں کم بیٹھتے ہیں۔۔۔!!!❤️

عبداللہ محمد قاسم خان

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا 03448087842۔          03428052928
23/05/2022

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا
03448087842۔ 03428052928

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا03448087842۔             03438052928
20/05/2022

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا
03448087842۔ 03438052928

20/05/2022

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا 03428052928

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا 03448087842۔           03448052928
20/05/2022

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا 03448087842۔ 03448052928

ترجمان ن لیگ خیبرپختونخوا اختیارولی خان کی عمران نیازی کی کوھاٹ تقریر پر ردعمل عمران نیازی جھوٹوں کا سردار ہے اور انکی س...
19/05/2022

ترجمان ن لیگ خیبرپختونخوا اختیارولی خان کی عمران نیازی کی کوھاٹ تقریر پر ردعمل

عمران نیازی جھوٹوں کا سردار ہے اور انکی ساری سیاست جھوٹ کا مینار ہے ۔ اختیارولی

عمران کو اب نیوٹرل ایمپائر کیساتھ کھیلنا سیکھنا ہوگا ورنہ پویلین کا راستہ ناپیں۔ اختیارولی

الحمدوللہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور پاکستانی قوم ایک آزاد قوم ہے۔ اختیارولی

عمران نیازی کے پی حکومت کے وسائل گزشتہ نو سال سے لوٹ رہے ہیں۔ اختیارولی

عمران صاحب مہنگائ آپکا دیا ہوا تحفہ ہے ورنہ پاکستان میں ایسے حالات پہلے کبھی نہ تھے۔ اختیارولی

عمران خان کو جھوٹ بولتے کبھی شرم نہی آتی نہ ہی حیاء آتی ہے۔ اختیارولی

آپکی حکومت میں شبر زیدی نے پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا سرکاری اعلان کیا تھا۔ اختیارولی

عمران بتائیں پختونخوا کو بجلی کا خالص منافع کیوں نہی دیا ؟ اختیارولی

کیا خیبرپختونخواہ صرف آپکی گندی سیاست کو سپورٹ کرنے کیلئے ہے ؟ اختیارولی

عمران صاحب الیکشن وقت پر ہونگے آپکی مرضی سے نہی ہونگے اختیارولی

دو کروڑ لوگوں کو عمرانی حکومت خط غربت سے نیچے لے گئ۔ اختیارولی

ہمت ہے تو پچاس لاکھ گھروں ،ایک کروڑ نوکریوں اور 350 ڈیموں پر بات کریں۔ اختیارولی

چیلنج دیتا ہوں عمران بی آر ٹی ، فارن فنڈنگ ، مالم جبہ سکینڈل پر دو منٹ تقریر کرلیں۔ اختیارولی

یو ٹرن خان آپ خود پاکستان کے سب سے بڑے چور اور لوٹے ہیں۔ اختیارولی

عمران ملک میں خانہ جنگی اور انارکی پھیلا کر پاکستان کے وجود کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ اختیارولی

عمران پاکستان مخالف کسی بیرونی ایجنڈے کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ اختیارولی

ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ امریکیوں سے عمران نیازی نے لیا اور آخر تک مانگتا رہا۔ اختیارولی

عمران خان نے یوکرین سے سستے تیل کا کوئ معاہدہ کیا ہو تو سامنے لائیں ورنہ جھوٹ بولنے میں وہ عالمی ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔ اختیارولی

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو دعازہرا کو پیش کرنے کا ...
19/05/2022

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو دعازہرا کو پیش کرنے کا ٹاسک دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دعازہرا کی کم عمری میں شادی اور مبینہ اغوا کے کیس کی سماعت ہوئی ، دوران سماعت دعا زہرا کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کااظہار کیا۔

جسٹس محمداقبال کلہوڑو نے وکیل سے مکالمے میں کہا کیا ریاست اتنی کمزور ہے کہ ملک میں موجود ایک لڑکی کوکراچی نہیں لاسکتی، پولیس پریس کانفرنس کررہی ہے لیکن عملی اقدامات نہیں۔

عدالت نے کہا کہ پولیس افسران وردی کامان نہیں کررہے، ایسے افراد بھرتی کریں جووردی کی عزت رکھیں، بچی ویڈیو بنا رہی ہے، پریس کانفرنس کررہی ہے لیکن پولیس کونہیں مل رہی۔

جسٹس محمداقبال کلہوڑو نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا بچی کہاں ہے؟ جس پر تفتیشی افسرنے بتایا کہ مذکورہ پتہ پربچی نہیں ملی تو جسٹس محمداقبال کلہوڑو کا کہنا تھا کہ اس کا مطلب ہے کچھ نہ کچھ تو گڑبڑ ہے۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ ایس ایس پی ہیومین ٹریفیکنگ کانفرنس میں اسلام آبادگئےہیں، دعا زہرا کی گرفتاری نہیں ہوئی، جس پر عدالت کا کہنا تھا کہگرفتاری نہیں ہم نےبچی کوصرف بلایاہے، ایس ایس پی کانفرنس اٹینڈ کر رہا ہے، عدالت کا حکم اہم نہیں؟ انسانی اسمگلنگ رک نہیں رہی اورکانفرنس ہو رہی ہیں۔

تفتیشی افسر نے کہا ہمیں وقت دےدیاجائے، جس پر جسٹس محمداقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیئے کہ پولیس صرف پریس کانفرنس اوردعوےکررہی ہے، ایک بچی نہیں مل رہی، ویڈیوآرہی ہیں، کیا ریاست اتنی کمزور ہوگئی ہے، اے جی صاحب ہمیں بچی چاہیے، یہ آپس میں گیم کھیل رہے ہیں۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر دعا زہرا کو پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ایس ایس پی اے وی سی سی زبیر نذیر شیخ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔

عدالت نے آئی جی سندھ کو دعا زہرا کو پیش کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے سماعت 24 مئی کے لیے ملتوی کردی۔

ایبٹ آباد میں باران رحمت کا سلسہ جاری
17/05/2022

ایبٹ آباد میں باران رحمت کا سلسہ جاری

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا
16/05/2022

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا03448087842       03428052928
16/05/2022

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا
03448087842 03428052928

حاجی کیمپ اسلام آباد میں
14/05/2022

حاجی کیمپ اسلام آباد میں

14/05/2022

ابیٹ آباد میں گاؤں جسوال کے قریب آبشار کا دلکش نظارہ

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا03428052928            03448087842
14/05/2022

اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا
03428052928 03448087842

13/05/2022

,,. , اسلام علیکم و رحمت الله وبرکاته عرض خدمت هیکه اج پشاور مین کسان کنونشن هواجس مین صوبه .کے۔ پی۔کے۔کےزمیندارحضرات۔ وزیر زراعت جناب۔ محب اللہ خانصاحب مشیر جناب اسراراحمد خان صاحب ڈاءیریکٹرقاضی صاحب شمولیت کی جسمیں سابقہ کارکردگی اوراءیندہ کیلیے بھی منصوبہ بندی ھوءی۔اورزمیندارونکو بھی اظھار خیال کاموقع دیا جسمیں ایبٹ آبادکی نمایندگی کی اور۔افادیت بیان کی۔اورضلعی انتظامیہ اورضلعی محکمہ زراعت کے افسران کےتمام اھلکاروں کےتعآون کو سرہایہ۔اوربھرپور تعاون کا شکریہ ادا کیا۔صابرسلطان۔ 03335034271/03143214271.
اپنے اشتہارات وخبروں کے لئے رابط کر یں القاسم میڈیا
03448087842 03428052928

کسان کنونشن 2022 پشاور میں
13/05/2022

کسان کنونشن 2022 پشاور میں

کسان کنونشن 2022 پشاور میں
13/05/2022

کسان کنونشن 2022 پشاور میں

13/05/2022

پاکستان موٹر وے سے برائے راست محمد قاسم خان حاجی محمد صابر سلطان صاحب اورنگزیب صاحب

Address


Telephone

+923428052928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qasim Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share