An News Tv

An News Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from An News Tv, .

01/12/2022
30/11/2022
29/11/2022
29/11/2022
01/10/2022
01/10/2022

اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو

30/07/2022

بھکر/ دریائے سندھ کی سطح میں اضافہ۔

بھکر: حالیہ بارشوں کے بعد بھکر کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا

بھکر: پانی کی سطح میں اضافہ کے بعد سے نشیبی آبادیاں زیر آب آنے کا خطرہ بڑھ گیا

بھکر: حفاظتی بند کے دوسری جانب آباد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت

بھکر: حالیہ بارشوں سے سیلاب سے بچائو کیلئے بنایا جانے والا بند متعدد مقامات سے متاثر

بھکر: بارشوں سے حفاظتی بند میں بڑی بڑی دراڑیں پڑ گئیں

بھکر: مقامی آبادی کا سپر بند کی جلد مرمت کا مطالبہ

بھکر: گزشتہ 5 سالوں سے بند کی کوئی مرمت نہیں کی گئ ہے ۔ ذرائع محکمہ آبپاشی

اسامہ حیدر ۔۔۔ جی این این بھکر

28/07/2022

سونے کی قیمت میں 8 ہزار 5 سو روپے فی تولہ کی قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ کی قیمت 1 لاکھ 60 ہزار 5 سو روپے تک پہنچ گئی

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے تمام اشیا کی قیمتیں آوٹ آف کنٹرول ہوگئیں
*آج کی خبریں*

بجلی کے بلوں میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ فیول پراٸس ایڈجسٹمنٹ کی مدّ میں بڑھانے کی منظوری

کمرشل بجلی کے بلوں میں 3000 سے 10000 روپے تک سیلز ٹیکس لاگو کردیا گیا

آج ڈالر کا ریٹ 245 تک پہنچ گیا
*بھارت نے پانی چھوڑ دیا، دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، انتظامیہ ہائی الرٹ ۔۔۔۔۔!!!*

ملک میں مون سون بارشوں کی وجہ سے دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ بھارت نے بھی دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیاہے۔ پی ڈی ایم اے نے تمام اداروں کو انتظامات مکمل رکھنے اورکسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے تیار رہنے کہ ہدایات جاری کر دیں -!!!'

27/07/2022
27/07/2022
27/07/2022
25/07/2022

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کی سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی

23/07/2022

Ahmadnawaz with shahid iqbql

23/07/2022

یکم جولائی کے فیصلے کے مطابق حمزہ شہباز عبوری وزیر اعلی بحال سپریم کورٹ

23/07/2022

سب طلب 2 بجے‏
2 بجے اگلی سماعت ہوگی

22/07/2022

حمزہ شہباز وزیر اعلی پنجاب منتخب

22/07/2022

کاف لیگ کے تمام ووٹ مسترد ڈپٹی سپیکر دوست مزاری

22/07/2022

برکت والا مکمل رزلٹ آنے سے پہلے پی ٹی آئی کی خوشی

22/07/2022

پنجاب میں وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب جو چار بجے ہونا تھا مسلسل تاخیر کا شکار

22/07/2022

بہت بڑی خبر آصف علی زرداری جو کہ کافی عرصہ سے بیمار تھے اور ان کی کمر میں بھی درد تھا وہ کل سے آج تک کوئی پانچ دفعہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر آ جا چکے ہیں ماشااللہ وہ بالکل تندرست ہوگئے ہیں اور ان کی کمر بھی ٹھیک ہوگئی ہے

22/07/2022

کاف لیگ کے دس ارکان کا مسلم لیگ نون کو ووٹ دینے کا امکان ذرائع

22/07/2022

برکت والا سے نوانی برادران کی جیت کی خوشی مناتے ہوئے

ڈالر کی اونچی اڑان لیکن سیاستدان اقتدار کی جنگ لڑ رہے ہیں
22/07/2022

ڈالر کی اونچی اڑان لیکن سیاستدان اقتدار کی جنگ لڑ رہے ہیں

22/07/2022

یا اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرما

معاف کر دیا کرو اور در گزر کیا کرو
21/07/2022

معاف کر دیا کرو اور در گزر کیا کرو

20/07/2022

چودھری پرویز الٰہی ہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں۔ چودھری شجاعت حسین
جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا اس کا حق ہے۔ چودھری شجاعت حسین

ایک بار نہیں دو تین بار پہلے بھی یہی بات کہہ چکا ہوں۔ چودھری شجاعت حسین

کوئی لیٹر جاری نہیں کر رہا۔ چودھری شجاعت حسین

کسی قسم کے لیٹرز جاری کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ چودھری شجاعت حسین

مجھے صفائی پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ چودھری شجاعت حسین

ملکی مسائل کا حل اسی میں ہے کہ گنتی کے چکروں سے باہر نکلا جائے۔ چودھری شجاعت حسین

غریب آدمی کے مسائل کی طرف توجہ دی جائے۔ چودھری شجاعت حسین

جو غریبوں کے مسائل حل کرنے میں کامیاب ہو گا حقیقی معنوں میں اسی کی گنتی پوری ہو جائے گی۔ چودھری شجاعت حسین

جو منتخب ہوئے ہیں وہ عوام کی خدمت کریں۔ چودھری شجاعت حسین

اس فکر میں نا پڑیں کہ ایک دوسرے کو کیسے نیچے دیکھانا ہے۔ چودھری شجاعت حسین

ملکی مسائل کا حل اسی میں ہے کہ سال ڈیڑھ سال حکومت کا موقع ملنا چاہیے یا فوری انتخابات کی طرف جا یا جائے۔ چودھری شجاعت حسین

فوری انتخاب سے مراد فوری ہیں مہینوں میں نہیں۔ چودھری شجاعت حسین

20/07/2022

تمام لوگ جنگ اقتدار کی لڑ رہے ہیں لیکن نقصان عوام اور پاکستان کا ہو رہا ہے

19/07/2022

اسلام علیکم دوستو غلط پوسٹ سے اجتناب کریں کسی کی دل آزاری نہ کریں کسی پر کسی کی ذاتیات پر حملہ مت کریں

اللہ پاک مغفرت فرمائے شہید Sho حیات اللہ خان اپنے بچوں کے ساتھ
19/07/2022

اللہ پاک مغفرت فرمائے شہید Sho حیات اللہ خان اپنے بچوں کے ساتھ

19/07/2022

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا بھکر میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے ایس ایچ او محمد حیات اللہ خان کی فرض شناسی اور بہادری کو خراج عقیدت

وزیر اعلی حمزہ شہباز کا شہید ایس ایچ او محمد حیات کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے واقعہ کے بارے میں انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی

ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔حمزہ شہباز

شہید ایس ایچ او محمد حیات نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان نچھاور کی۔حمزہ شہباز

شہید محمد حیات جیسے بہادر سپوت پنجاب پولیس کا مان ہیں۔حمزہ شہباز

شہید محمد حیات کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔حمزہ شہباز

پنجاب حکومت شہید محمد حیات کے خاندان کی ہر ممکن دیکھ بھال کرے گی۔حمزہ شہباز

اہم ترین خبر
19/07/2022

اہم ترین خبر

17/07/2022

پاکستان تحریک انصاف نے پندرہ نشستیں جیت لی

Address


Telephone

+923027967858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when An News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to An News Tv:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share