News south asia

  • Home
  • News south asia

News south asia reality news and job advertisment source

10/10/2022
08/10/2022
ججز تعیناتی میں تاخیر سے عدلیہ میں سیاست اور من پسند تقرریوں کا تاثر پھیل رہا ہے: جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور ع...
08/10/2022

ججز تعیناتی میں تاخیر سے عدلیہ میں سیاست اور من پسند تقرریوں کا تاثر پھیل رہا ہے: جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ کا خط
Sòurce geo news

05/12/2021

مرواہ سادات خوگے خبرے۔

02/10/2021

ان لوگوں میں صرف ایمان کی کمی ہیں۔

30/09/2021

Fc jawan ka krara jawab.

Another Proud Moment😍Meet Mehroz Khan D/O Shapir Khan hailing from Dizg Yarkhoon Upper Chitral has passed the test of Un...
29/09/2021

Another Proud Moment😍

Meet Mehroz Khan D/O Shapir Khan hailing from Dizg Yarkhoon Upper Chitral has passed the test of University of Engineering & Technology (UET) Peshawar and successfully gotten admission in Electrical Engineering.

Ms. Mehroz did her SSC & HSSC levels from Aga Khan Higher Secondary School Kuragh, Upper Chitral. She has always remained a hardworking, devoted and prominent student.

It is pertinent to mention that Aga Khan Higher Secondary School is the most reputable institution in Chitral which is making Doctors, Engineers, Army cadets and many other best professionals in various fields, every year.

Heartfelt Congratulations🎉 on your hard earned achievement. And wishing you many more excellences in future❤️.

I have seen a lot of things in my life, but  never a smoking Corolla and take a s***f using a selfie stick😂😁😂
23/09/2021

I have seen a lot of things in my life, but never a smoking Corolla and take a s***f using a selfie stick😂😁😂

22/09/2021

زم دا پختنو تہ قلم ورکے۔ او تجوڑی تہ گرلز ڈگری کالج۔

مردان بورڈ میں طالبہ قندیل نے 1100 میں سے 1100 نمبرات حاصل کرکے پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کردیا،

14/09/2021

Pashto lines...❤

14/09/2021

اگر کسی کو شکست دینا ہے تو اخلاقی شکست دو۔

12/09/2021

A true hero of islam revenge.
Dont misss the end

ھمیں ایسے لیڈر کی ضرورت ہیں۔انڈیا کشمیر کو اپنا حق دے۔ھم کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔Zabihullah mujahid
30/08/2021

ھمیں ایسے لیڈر کی ضرورت ہیں۔
انڈیا کشمیر کو اپنا حق دے۔
ھم کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
Zabihullah mujahid

افغانستان رب دې جوړ کړهناجوړه ته يې غم دې زه لیونے کړمه😢🤲اللہ پاکہ پہ افغانستان خاورہ نورہ امن ارولے۔
26/08/2021

افغانستان رب دې جوړ کړه
ناجوړه ته يې غم دې زه لیونے کړمه😢🤲
اللہ پاکہ پہ افغانستان خاورہ نورہ امن ارولے۔

پاکستان کی آئمہ اسد نے لندن یونیورسٹی سے ایل ایل بی کے امتحان میںدنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہیں ❤️🇵🇰Congratulation...
23/08/2021

پاکستان کی آئمہ اسد نے لندن یونیورسٹی سے ایل ایل بی کے امتحان میںدنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہیں ❤️🇵🇰
Congratulations!
We are going to introduce one another daughter of Pakistan Aima Asad She has got 1st Position in LLB examination at London University. Weldone! Sister Aima Asad, We are proud of you.

Aima Asad achieved the highest First Class LLB (Hons) Degree in the World for 2014-2015 from University of London International Programme with Six(06) Distinctions.

government must take a serious  action about yasir shami and iqrar ul hassan.they destroys our reputation and show the b...
20/08/2021

government must take a serious action about yasir shami and iqrar ul hassan.
they destroys our reputation and show the bad image of pakistan to the world.
These people are real monster and terrorists in pakistan.
ایک بار پر پاکستان کا نام بدنام کیا ہے۔وہ بھی صرف اپنی چینل کی ریٹنگ کیلئے۔

سیاست دانvs 🚔🚀کسی زمیندار کی بھینس نے دودھ دینا بند کر دیا،زمیندار بڑا پریشان ھوا😓اسے ڈاکٹر💉 کے پاس لے کر گیا،ڈاکٹر نے ٹ...
19/08/2021

سیاست دانvs 🚔🚀
کسی زمیندار کی بھینس نے دودھ دینا بند کر دیا،
زمیندار بڑا پریشان ھوا😓
اسے ڈاکٹر💉 کے پاس لے کر گیا،
ڈاکٹر نے ٹیکے💉 لگائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا،😲

تھک ھار کر وہ بھینس🐃 کو شاہ جی کے پاس لے گیا،
شاہ جی نے دھونی رمائی، دم کیا، پھونک ماری
لیکن وہ بھی بے سود رھی🙀l

بھینس 🐃کو کوئی فرق نہ پڑا ۔ اس کے بعد وہ بھینس کو کسی سیانے کے پاس لے گیا،
سیانے نے دیسی🍝🍅🍠🍶 ٹوٹکے لگائے
لیکن وہ بھی بےکار ثابت ھوئے🙈

آخر میں 👨زمیندار نے سوچا
کہ شاید اس کا کھانا🌾🌿🌾 بڑھانے سے مسئلہ ٹھیک ھو جائے
تو وہ اسے ماں جی کی خدمت میں لے گیا،

ماں نے خوب کھل بنولہ کھلایا، 🌾🌾پٹھے کھلائے
کسی چیز کی کسر نہ چھوڑی
لیکن بھینس 🐃نے دودھ دینا شروع نہ کیا۔🙇

لاچار ھو کر 🚶
وہ اسے 🐃قصائی 🔪کے پاس لے کر جانے لگا
کہ یہ اب کسی کام کی نہیں تو
چلو ذبح 🍖ھی کروا لوں،

راستے میں اسے ایک سائیں🃏 ملا۔
سائیں بولا
پریشان لگتے ھو،
زمیندار نے اپنی پریشانی بیان کی،
سائیں نے کہا
"تم کٹا کہاں باندھتے ھو؟"، زمیندار بولا
بھینس🐃 کی کھُرلی کے پاس۔ سائیں نے پوچھا
"کٹے کی رسی کتنی لمبی ھے؟" زمیندار بولا
"کافی لمبی ھے"
سائیں نے اونچا قہقہہ😂 لگایا اور بولا
"سارا دودھ تو کٹا چُنگ جاتا ھے
تمھیں کیا ملے گا،
کٹے کو بھینس🐃 سے دور باندھو"

قومی اسمبلی اور سینٹ کی 50 کمیٹیاں ھیں
اور ھر کمیٹی کا ایک چیئرمین ھے۔
ھر چیئرمین کے ذاتی دفتر کی تیاری پر 1994 میں دو دو کڑور روپے خرچ ھوئے تھے۔
ھر چیئرمین ایک لاکھ ستر ھزار روپے ماھانہ تنخواہ لیتا ھے ،

اسے گریڈ 17 کا ایک سیکرٹری،
گریڈ 15 کا ایک سٹینو،
ایک💻 نائب قاصد،
1300cc
کی گاڑی🚙
600 لیٹر پٹرول ماھانہ،
ایک رھائش🌇
رھائش کے سارے اخراجات بل وغیرہ اس کے علاوہ ملتے ھیں

اس کے علاوہ اجلاسوں پر لگنے والے پیسے،
دوسرے شھروں میں آنے جانے کے لئیے فری جہاز ✈کی ٹکٹ ۔

ایک اندازے کے مطابق یہ کمیٹیاں اب تک کھربوں روپوں کا دودھ " چُنگ" چُکی ھیں

اگر ان کٹوں کی رسی کو کم نہ کیا گیا تو یہ اجلاس اسی طرح جاری رھیں گے اور یہ کٹے ایسے ھی
کھربوں روپوں کا دودھ "چُنگتے" رھیں گے،

کیا پیٹ پر پتھر باندھنے اور کفایت شعاری کے لیے اقوال زریں صرف عوام کیلئے ھیں؟؟؟🤔🤔🤔

 #تصویرکا دوسرا رخیہ ٹک ٹاکرز بھی جسم فروش کیطرح ہوتیں ہیں کیونکہ انکی کمائی کا زریعہ بھی جسم ہے اور ٹک ٹاکرز لڑکیوں کے ...
19/08/2021

#تصویرکا دوسرا رخ
یہ ٹک ٹاکرز بھی جسم فروش کیطرح ہوتیں ہیں کیونکہ انکی کمائی کا زریعہ بھی جسم ہے اور ٹک ٹاکرز لڑکیوں کے پاس بھی جسم کی نمائیش کے سوا کچھ نہیں،
عوام تو غلط تھی ہی لیکن ان لڑکیوں کا کیا کردار ہے معاشرے میں ، انکے والدین کہاں ہیں انکے غیرتمند بھائی کدھر ہیں، جو انکو ہفتہ ہفتہ ٹک ٹاک بنانے کیلئے دور مقامات پر جانے کی اجازت بھی دیتے ہیں،
اور جانے والے کون ہوتے ہیں جی وہ پورا گروپ ہوتا ہے لڑکیوں اور لڑکوں کا وہاں ہفتہ ہفتہ لڑکیاں لڑکے مل جل کر خوب انجوائے کرتے ہیں ،
تب یہ معاشرہ سویا ہوا ہوتا ہے انکے قصور وار انکی فیملیاں ہیں جو اس راستے کو فخر سمجھ کر اپنی جوان بچیوں کو لفنٹروں کیساتھ خود روانہ کرتے ہیں ،
انکو شہرت چاہیے لو آج وہ مل گئی،
مقصد تو یہ تھا نا کہ مشہور ہو جائیں لو اج تم ہوگئی،
پھر اس لڑکی کو تو احسان ماننا چاہیے کہ جس کام پر وہ دن رات محنت کرتی ہے سال ہوگیا اج اسے منار پاکستان پر چند لونڈوں نے اسکے کپڑوں کو اسکے جسم کو ہاتھ لگا لگا کر دیکھا جو وہ فخر سے دیکھاتی تھی کہ لوگ اسکے جسم کے شیدائی ہو جائیں لو آج آپ مشہور بھی ہوگئیں ،
اور ٹک ٹاک پر فینز بڑھ گئے اب پیسہ کماؤ موج کرو روتی کیوں ہو؟ اب تمھیں شوز میں بھی بلایا جاۓ گا ، ڈراموں اور فلموں کی آفرز بھی آئیں گی
اور یادگار منار پاکستان پر بیشمار لڑکیاں فیملیاں جاتیں ہیں ان پر کسی کی جرت نہیں ہوتی کہ کوی حرکت کریں وجہ ؟
اور زیادتی کے بعد اب مزید شہرت کیلئے ہر چینل کو خود ٹائم دیا ہوا ہے کہ میں انٹرویو دینے کو تیار ہوں وجہ میڈم،

اس سے قبل ایک واقعہ موٹروے پر ہوا وہ خاتون عزت دار تھی اس نے میڈیا کے سامنے آنے سے بھی انکار کیا تھا اج تک کسی پاکستانی نے اسکی شکل نہیں دیکھی نا انٹرویو؟

لیکن اس لونڈی کے قریب وہی آئے جنکو یہ میڈم اہنے جسم کے ناز نخرے دکھا کر پاگل مدہوش دیوانہ کرتی ہے ،
اور یہ نصیحت ہے،
بیشک وہ لوگ غلط تھے بلکہ غلط ہیں لیکن آپ میخانے کے محفل میں جاؤ گے تو لوگ آپکو شرابی کا خطاب ہی دیں گے، اپ کتے کے سامنے گوشت ڈالو گے تو ظاہر ہے وہ اسکا ہار بنا کر گلے میں تو نہیں ڈالے گا ۔۔۔
اس لونڈی کا دکھ تب ہوتا جب یہ کوئی اچھے گھر کی عزت دار لڑکی ہوتی اسکا کردار اچھا ہوتا، پہلے سارے شہر یہ ٹک ٹاک لونڈیاں دوستوں کیساتھ گھومتیں تھیں یہی سب چلتا ہے اب بس چار لوگ زیادہ تھے

منافو اب رونا دھونا کس بات کا ہے جب فولّورز بڑھتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں فولّورز بڑھانے کے لئے کیا کیا نہیں کرتے اب انہی فولّورز نے یہ سب کیا ہے تو رنڈی رونا کیوں ؟؟
چھیڑنے سے 5 منٹ پہلے کی ویڈیو دیکھیں خوشگوار موڈ میں لوگوں کے بیچ میں کھڑے ہو سیلفییاں بنا رہی ہے اور پھر پہنچ جاتے ہیں خدائی خدمت گار اقرار جیسے لوگ اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لئے اور ہیرو بننے کے لئے اس سے زیادہ عزت دار اور مجبور لڑکیاں عورتیں پاکستان میں روزانہ رل رہی ہوتی ہیں انکے لئے کوئی آواز کیوں نہیں اٹھاتا ان فحاشی پھیلانے والوں کے لئے اتنا رونا دھونا کیوں؟؟
یہ دوہرا معیار کیوں ہے ہمارا ؟؟؟
معذرت کے ساتھ مجھے اس لڑکی سے کوئی ہمدردی محسوس نہیں ہو رہی بلکہ ٹک ٹاک کی کسی بھی لڑکی سے نہیں کیا یہ پہلی لڑکی تھی جو مینار پاکستان پر گئی روزانہ لاکھوں لڑکیاں جاتی ہیں انکے ساتھ کیوں نہیں ہوتا یہ سب اسکے وجوہات بھی دیکھیں نہ تصویر کا ایک رخ کیوں دیکھنا ؟؟
انکو فیم چاہئے اسکے لئے کچھ بھی کرنا پڑے کر گزریں گی اور مل بھی گیا فیم اسکے سپورٹرز سے معذرت اگر حقیقت تسلیم نہیں کر سکتے تو بکواس کے بجاۓ فرینڈ لسٹ سے چپ چاپ نکل جائیں ۔۔۔۔

01/08/2021

pakhto lyrics

25/06/2021

Da pkuhto khaista sheruna.

Ye hy maa awr beti .Baap awr betey ko dekney k lia pehla comment check krey.
30/05/2021

Ye hy maa awr beti .
Baap awr betey ko dekney k lia pehla comment check krey.

ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎ ﮈﺍﻻ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﻣﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﭼُﮭﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﮐﺴﺎﻥ...
28/04/2021

ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎ ﮈﺍﻻ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﻣﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﭼُﮭﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳُﻨﺎ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﮭﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺳﺮ ﮔﻨﺠﺎ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻭﭦ ﭘﭩﺎﻧﮓ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺻﻔﺖ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺗﮭﯽ ، ﺧﯿﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺩُﮐﮫ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﯿﺎ ؟؟؟
ﺷﻮﮨﺮ ﺑﻮﻻ ﺍﺭﺋﮯ ﻧﯿﮏ ﺑﺨﺖ ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﺎ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﮨﮯ ﻧﺎ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﻣﮑﺎﺭﯼ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﻭ ۔
ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮩﺖ ﺍُﺩﺍﺱ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍِﺱ ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ ﮐﻮ ﺍﺻﻞ ﻣﮑﺎﺭﯼ ﺩﮐﮭﺎﻧﯽ ﭘﮍﮮ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮨﺮ ﺳﮯ ﺑﺪﻟﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﭨﮭﺎﻧﯽ۔
ﻋﻮﺭﺕ ﺍﮔﻠﮯ ﺭﻭﺯ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﮐﻠﻮ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﯽ ﮔﺌّﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﭽﮭﻠﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﺟﮕﮧ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺑﺎ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﻮ ﺩﮬﺎﮔﮧ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﯾﺒﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭼُﮭﭙﺎ ﺩﯾﺎ۔
ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺷﻮﮨﺮ ﺟﺐ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﮐﺎﻡ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺟﮕﮧ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﻣﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﭽﮭﻠﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺗﮭﯿﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺗﮭﻤﺎ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻟﻮ ﺁﺝ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﭘﮑﺎﺋﯿﻨﮕﮯ ، ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁﺋﯽﺍﺱ ﭨﺎﺋﻢ ؟؟
ﺷﻮﮨﺮ ﺑﻮﻻ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﻟﮕﯽ ﮨﯿﮟ، ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﻟﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﯽ ﭼُﮭﭙﺎ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎﻡ ﮐﺎﺟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ،
ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺮ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻻﺅ ﺗﻮ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻮﻟﯽ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﮑﺎﺅﻧﮕﯽ ﻧﺎ ؟؟؟
ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﮔﺮﺝ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﺍﻭﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﻻﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﭘﮑﺎﻧﮯ
ﮐﯿﻠﺌﮯ ؟؟؟
ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻮﻟﯽ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﻣﭽﮭﻠﯽ ؟؟؟
ﺷﻮﮨﺮ : ﻭﮨﯽ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍﯼ ﺗﮭﯽ ،
ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮐﮧ ﺟﻠﺪﯼ ﺁﺟﺎﺅ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ؟؟ ﺗﻮ
ﺑﻮﻟﯽ ﮐﻞ ﺳﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﺣﺮﮐﺘﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﻨﺠﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺧﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﮩﮧ ﻟﻮﻧﮕﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﭘﮑﺎﺅ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮨﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺷﻮﮨﺮﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﮐﻮ ﻟﭙﮑﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺎ ﺗﻮ ﺷﻮﮨﺮﺑﻮﻻ : ﺟﮭﻮﭦ ﻧﺎ ﺑﻮﻟﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﻻﮐﺮ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﺗﮭﻤﯿﮟ ، ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻮﻟﯽ ﭼﻠﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺍﺱ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﻮﮞ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ؟؟
ﺷﻮﮨﺮ ﺑﻮﻻ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﺗﮭﺎ ،
ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻮﻟﯽ ﻟﻮ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺁﮔﺌﯽ ؟؟ ﺷﻮﮨﺮ ﺑﯿﻮﯼﮐﻮ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭘﮭﺮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﻮﺭﺳﯽ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﮐﺮﺳﯽ ﺳﮯ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﻟﯿﺎ، ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮔﺮﯾﺒﺎﻥﺳﮯ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﭘﺮ ﭼﮭُﭙﺎ ﻟﯿﺎ ﮔﺮﯾﺒﺎﻥ ﻣﯿﮟ ،
ﺷﻮﮨﺮ ﭼﯿﺦ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻣﭽﮭﻠﯽ، ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻮﻟﯽ ﯾﮧ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﻦ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﺍ ﺗﻮ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﺟﻮ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺑﯿﻮﯼ ﺩﮐﮭﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ، ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺟﯽ ﺟﺎ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﻠﺌﮯ ﻭﮦ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﻟﯿﻨﮯ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮨﺮ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ، ﺗﻮ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﻣُﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﯾﮧﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮑﺎﺭﯼ ﺟﻮ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻣﺎﻍ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﺏ ﭘﺎﮔﻞﺧﺎﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﻮ ﮔﮯ ؟؟؟؟
ﺷﻮﮨﺮ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻻ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﺟﻮ ﺁﺋﯿﻨﺪﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﻨﮕﺎ ﻟﯿﺎ ﺗﻮ 😆😆😆

26/04/2021

Before soft were update and after softwere update

21/04/2021

یو ملا ورلہ پہ کار دے۔۔۔۔

Zone.4 walo ab sey tyari shru krlo intezaar ka waqt khatm ....
10/04/2021

Zone.4 walo ab sey tyari shru krlo intezaar ka waqt khatm ....

21/03/2021
10/03/2021

‏ایک تصویر میں وہ لڑکی ہے جس نے ویڈیو بنائی ”یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے“ اور انسٹاگرام پہ را...
15/02/2021

‏ایک تصویر میں وہ لڑکی ہے جس نے ویڈیو بنائی ”یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے“ اور انسٹاگرام پہ راتوں رات وائرل ہوگئی- دوسری تصویر میں وہ لڑکی ہے جس نے پاکستان سے ACCA میں پوری دنیا کو مات دے دی لیکن اسے کسی نے ڈسکس تک نہیں کیا - اس سے پتہ چلتا ہے کہ ہماری ترجیحات کیا ہیں.
کبھی کبھی لگتاہے کہ ہمارے پورے معاشرے میں ہی پاوری ہورہی ہے۔یہ پارٹی ٹک ٹاک٬ انسٹاگرامرز کی پارٹی ہے٬جہاں تعلیم کی کوٸ جگہ نہیں ہے۔

University of peshawer admision
11/02/2021

University of peshawer admision

06/02/2021

Pashto heart touching lines of matiullah turabi

Address


Telephone

+923448970092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News south asia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News south asia:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share