Only Official page of Muhammad Talal Noor. Support to Imran Khan. Tiger of Imran Khan.
13/07/2024
Alhamdulillah
23/06/2024
خیبرپختونخوا میں ایک دفعہ پھر آگ و خون کا کھیل کھیلنے کی تیاری
14/06/2024
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
06/06/2024
15/05/2024
Today at 11:30 IK coming on video link. I'm waiting for watching to IK
08/05/2024
07/05/2024
جنرل صاحب آخر کونسی مجبوری ہے کہ آپ کو ہر ایک ماہ بعد پریس کانفرنس کر نی پڑتی جعلی وڈیوز چلانی پڑتی ایک سال ہو گیا جو لوگ مختلف وڈیوز میں مظاہرین کو اشتعال دلا رہے تھے وہ کہاں ہیں؟؟؟ کیوں نو مئی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشنل انکوائری کروائی گئی ؟؟؟؟ کس بنیاد پر تحریک انصاف کے دس ہزار لوگوں کو اغوا کیا گیا؟؟ جنہوں نے پریس کانفرنس کی وہ چھوٹ گئے اور باقی ابھی تک عدالتوں کے احکامات کے باوجود جیلوں میں بند ہیں؟؟؟؟
جنرل صاحب اب وہ دن گئے کہ آپ جو کہیں وہ مان لیا جائے
07/05/2024
احاطہ عدالت میں موجود شخص عدالتی حفاظت میں ہوتا ہے لیکن اسکے باوجود 9 مئی کو عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر سے کیوں اغواء کیا گیا اور ان اغواء کاروں کیخلاف آج تک کیا ایکشن لیا گیا ؟
07/05/2024
اگر 9 مئی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہے تو اس واقعے کو ہونے سے روکنے میں ناکام رہنے والی انتظامیہ سزاؤں اور عہدوں سے برطرفی کے حق دار ہیں مگر ان کو تغموں سے نوازا گیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Talal Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.