جمعیت علماء اسلام یوسی فتح پور لاڑکانہ کے زیراھتمام عوامی اجتماع سے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی جلسہ نااہل حکمرانوں کے خلاف عوامی رفرنڈم تھا ملک کو بھی تباھ کرنے والون کا مقابلہ کرین گے تو سندہ کو بھی بیچنے والون کا مقابلہ کرین گے
انہون نے کہا ہم نے جلسہ چیلنج سمجھ کر قبول کیاتھا مزید بھی تحریک کو آگے بڑہائین گے اگلے مرحلہ مین لاڑکانہ نوابشاہ میرپورخاص حیدرآباد مین بھی عوامی اجتماعات منعقد کرین گے انہون نے کراچی جلسہ مین شرکت کرنے والے کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی انہون کہا کہ اس ملک کو حقیقی معنوں مین اسلامی فلاحی ریاست بنائین گے تو سندہ کو بھی جمعیت کے پلیٹ فارم سے متبادل قیادت فراہم کرین انہون نے مزید کہا کہ سندہ کے حکمران اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے سندہ کو سیاسی یتیم خانہ بنانے پر تلے ہوئے ہین اور سندہ مین لاکہون غیرملکیوں کو سیاسی پناہ دی جارہی ہے سندہ نے مزید پناہ گاہ کا ٹہیکا نہین اٹھایا عوام کو دین اور دھرتی کی چوکیداری کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے
31/08/2021
ان کو ضرور دکھائین جنہون نے جمعیت کے جیالون کو چیلنج دیا تھا کہ ھمارے بغیر آپ کراچی میں جلسہ نہیں کرسکتے !!!
جی ابابیل تیار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اب سندھ کے ہر شھر میں آپ کے خلاف تحریک چلے گی ۔۔
اور انشاءاللہ سندھ کا اگلا وزیر اعلی جمعیت علماء اسلام کا ہوگا
Power Show PDM
قاٸد جمعیت کا استقبال میں کراچی کا ٹاھٹے مارتا سمندر😍
Be the first to know and let us send you an email when Mujtaba Sindhi News Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.