Student Rights Pakistan

  • Home
  • Student Rights Pakistan

Student Rights Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Student Rights Pakistan, Media/News Company, .
(1)

A one-of-its-kind media team that aims to empower Pakistani students by raising awareness with regards to their rights, and the roles they can play to become leaders of change in a society with rapidly shifting paradigms.

13/06/2024

طلبہ یونین کیس!!!
سندھ حکومت کی نااہلی بے نقاب۔
بل منظور ہوجانے کے باوجود جامعات میں انتخابات کیوں نہ ہوسکے؟

12/06/2024

سندھ ہائیکورٹ

تعلیمی اداروں میں طلبا یونین کی بحالی سے متعلق کیس

جامعہ کراچی کی جانب سے ڈائریکٹر لیگل نے جواب جمع کروا دیا

طلبا یونین کے انتخابات کے لئے قوانین اور قواعد و ضوابط کی تیاری کا کام شروع کیا جاچکا ہے، جواب

جامعہ کراچی کی سینٹرل اسٹوڈنٹ ایڈوائزری کونسل نے اسٹوڈنٹ کونسل کے لئے مجوزہ آئین تیار کرلیا ہے، جواب

مجوزہ آئین سیکریٹری جامعات کو بھی بھیجا گیا ہے، جواب

عدالت نے جامعہ کراچی کے جواب پر درخواست گزار سے جواب طلب کرلیا

عدالت نے وزارت جامعات اور بورڈز سے بھی طلبا یونین کی بحالی سے متعلق اقدامات کی وضاحت طلب کرلی

عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 15 اگست تک ملتوی کردی

کراچی کا ایک اور ہونہار نوجوان شہید !اتقاء معین گولڈ میڈلسٹ میکینکل انجینئر اور IBA سے ایم بی اے کر رہے تھے،اسٹریٹ کرمنل...
01/06/2024

کراچی کا ایک اور ہونہار نوجوان شہید !
اتقاء معین گولڈ میڈلسٹ میکینکل انجینئر اور IBA سے ایم بی اے کر رہے تھے،
اسٹریٹ کرمنلز نے گلشن بلاک 7 سے بائک، نقد ،موبائل چھین کر گولی مار کر شہید کردیا۔

30/05/2024
26/05/2024

Khawaja Munsif (a journalist from Daily Jang) presents a stance on Revival of Students Union & the Constitutional Petition filed at Sindh High Court for the purpose.


24/05/2024

Students from Karachi have filed a Constitutional Petition at Sindh High Court pleading for conducting Elections of Students Union in Educational Institutions after the "Sindh Students Union Act 2019" passed from Provincial Assembly of Sindh.

Source: Adv Usman Farooq


کراچی/ سندھ ہائیکورٹسندھ میں طلبہ یونین کے انتخابات کا انعقاد نہ ہونے کے خلاف درخواستعدالت نے چیف سیکرٹری، محکمہ یونیورس...
24/05/2024

کراچی/ سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں طلبہ یونین کے انتخابات کا انعقاد نہ ہونے کے خلاف درخواست

عدالت نے چیف سیکرٹری، محکمہ یونیورسٹی، جامعہ کراچی و دیگر کو نوٹسز جاری کردیے

عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا

عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 12 جون تک ملتوی کردی

ابھی اس یونین ایکٹ کی کیا صورتحال ہے، چیف جسٹس کا استفسار

پنجاب اور اسلام آباد میں تو عملدرآمد ہونا شروع ہوا ہے لیکن سندھ میں نہیں، درخواست گزار

2019 میں سندھ اسمبلی نے اسٹوڈنٹ یونین ایکٹ پاس کیا تھا، درخواست گزار

ایکٹ سے متعلق باقائدہ نوٹیفکیشن 2022 میں جاری ہوا، ایڈووکیٹ عثمان فاروق

لیکن آج تک کسی بھی جامعہ و کالج میں طلبہ یونین کے انتخابات نہیں کروائے گئے، ایڈووکیٹ عثمان فاروق

1984 میں ایک آمر کی حکومت نے طلبہ یونین پر پابندی لگائی تھی، درخواست گزار

جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام نے الیکشن کا شیڈول جاری کیا ہے، درخواست

صرف سندھ میں قانون پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے، درخواست

طلبہ کی سیاسی و شعوری تربیت کیلئے طلبہ یونین کا ہونا ضروری ہے، وکیل عثمان فاروق

طلبہ یونین سے ماضی میں بڑے سیاستدان، دانشور و بڑے نام پیدا ہوئے، درخواست گزار

A delegation on behalf of students from Lyari Nursing College today met with the officials of Sindh Govt. (sister of Pre...
20/05/2024

A delegation on behalf of students from Lyari Nursing College today met with the officials of Sindh Govt. (sister of President Asif Ali Zardari)

The Principal Shabana Baloch & Vice-Principal Hawa have been transferred from the college and directed to report back to the department.

The students had earlier put allegations of corruption & misconduct on them.

18/05/2024

کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد ، کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

Courtesy : Karachi Matters

18/05/2024

لیاری نرسنگ کالج میں طلبہ کا احتجاج

انتظامیہ نے پولیس طلب کرلی

طلبہ کا شبانہ بلوچ اور بی بی حوا کے نرسنگ کالج میں تبادلے کے خلاف احتجاج جاری

گزشتہ سال شبانہ بلوچ اور بی بی حوا کا کالج سے ٹرانسفر کردیا گیا تھا

محکمہ صحت کی انکوائری کمیٹی نے دونوں افسران کو طلبہ کے خلاف اقدامات میں قصوروار ٹھرایا تھا

17/05/2024

With a perception of intolerance and violence, listen what Students Union was actually about?

Video Credits: Raftar


14/05/2024

Examination Papers of Matric are being leaked?

Council member at KMC City Council raised questions in front of Spokesperson, Govt. of Sindh Mayor Murtaza Wahab Siddiqui.

سندھ حکومت کی سرپرستی میں کراچی کے تاریخی اسلامیہ کالج سے طالپ علموں کے ڈیسکیں اور کرسیاں روڈ پر بھیکنے کا سلسلہ شروع ہو...
14/12/2022

سندھ حکومت کی سرپرستی میں کراچی کے تاریخی اسلامیہ کالج سے طالپ علموں کے ڈیسکیں اور کرسیاں روڈ پر بھیکنے کا سلسلہ شروع ہوگیا،

اسلامیہ کالج کے طلبہ تعلیمی ادارے کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ سندھ حکومت اس معاملے کو فی الفور حل کرے۔ *ترجمان...
20/11/2022

اسلامیہ کالج کے طلبہ تعلیمی ادارے کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ سندھ حکومت اس معاملے کو فی الفور حل کرے۔

*ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ کالجز زون وسطی*

  اسلامیہ کالج کی غیر اعلانیہ طور پر نجکاری اور ہفتے کے روز من گھڑت بنیاد بغیر کسی عدالتی حکم کے پولیس کی جانب سے کالج ک...
20/11/2022





اسلامیہ کالج کی غیر اعلانیہ طور پر نجکاری اور ہفتے کے روز من گھڑت بنیاد بغیر کسی عدالتی حکم کے پولیس کی جانب سے کالج کی زبردستی بندش کی کوشش، غنڈہ گردی اور نہتے طلبہ پر تشدد کے خلاف کل بروز پیر صبح ۹ بجے اسلامیہ کالج کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔



19/11/2022

اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرانے پولیس پہنچ گئی ،،،علاقہ میدان جنگ بن گیا

19/11/2022

#کراچی کی پہچان اور شہر کے انتہائ اہم مقام پر قدیم ترین اسلامیہ کالج کو خالی کرواکر شاپنگ سینٹر بنانے کی تیاری۔ پولیس کا دھاوا، جمعیت کے زیر قیادت طلبہ کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ۔

یہ کاروائی سپریم کورٹ کے حکم پر کی جارہی ہے کہ بھٹو کہ زمانے میں قومیایا گیا کالج مالک کو واپس کیا جائے۔ حالانکہ بہت آسانی سے تعلیم کو اہمیت دیتے ہوئے اس کو کسی اور جگہ زمین الاٹ کی جاسکتی تھی مگر جب عدل کے میزان سے لے کر چھڑی تک اس سرمایہ داروں کے سہولت کار ہوں بلکہ پس پردہ خود بینیفیشری ہوں تو پھر یہی ہوتا ہے۔
خبر یہ بھی ہے کہ سیفی کالج، عائشہ باوانی اور NJV کالج کی privatization کے بعد .DJ اور اسلامیہ کالج کی عمارتوں پر قبضوں کا پلان بن چکا ہے۔

جبکہ دوسری جانب private کالجز کی registration کے تمام مراحل انتہائی آسان بنائے جارہے ہیں۔

سیفی کالج کو ٹرسٹ کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست، ڈایئریئکٹر اسٹیوٹا کی عدم پیشی پر عدالت برہم
18/11/2022

سیفی کالج کو ٹرسٹ کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست، ڈایئریئکٹر اسٹیوٹا کی عدم پیشی پر عدالت برہم

15/11/2022

Sindh Medical Colleges



Do you have any rights violations to report? Contact us at [email protected] or at fb.com/studentrightspk. After a brief verification our team will highlight your issues to the world!

کراچی: اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج میں انتظامیہ کی جانب سے طلبہ سے غیر اعلانیہ فیسس کی مد میں پیسوں کی وصولی کا سلسلہ ج...
11/11/2022

کراچی: اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج میں انتظامیہ کی جانب سے طلبہ سے غیر اعلانیہ فیسس کی مد میں پیسوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے، باوسوق ذرائع کے مطابق کالج میں موجود فرسٹ اور سیکنڈ کی ایئر کے طلبہ سے مارک شیٹس اور ایڈمشن سلپ کے اجراء کی مد میں کالج انتظامیہ کی جانب سے ناجائز پیسوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سندھ حکومت کی جانے سے تمام فیسس ختم کر دی گئیں ہیں، مزید یہ اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے (بی کام) اور (بی اے) کے طلبہ سے بھی فیسس کے نام پر ناجائز پیسوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے، طلبہ اس کرپشن کی بھرپور مزمت کرتی ہے اور حکام بالا سے مطالبہ کرتی ہے تعلیمی اداروں میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف موثر انداز میں کارروائی اور طلبہ سے جاری پیسوں کی ناجائز پیسوں کی وصولی اور کرپشن کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے

Address


Telephone

+923332115570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student Rights Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Student Rights Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share