Pothohar News Media Pakistan

  • Home
  • Pothohar News Media Pakistan

Pothohar News Media Pakistan ہمارے ساتھ شامل ہونے کے لیے انبکس میں رابطہ کریں property for sale and Purchase

25/04/2024
"UK Visa UpdateI'm excited to share that I've secured 3 Visas for entry into the United Kingdom!To those who may be goin...
20/04/2024

"UK Visa Update

I'm excited to share that I've secured 3 Visas for entry into the United Kingdom!

To those who may be going through the same process, here are the required documents:

- Passport
- TB test
- General training test
- Character certificate
- IELTS

Note: No bank statement or flight ticket is required.

Processing time: Maximum 4 weeks

Need assistance or guidance? Feel free to reach out to me on WhatsApp at +923446421214

Wishing everyone the best of luck with their applications! "

17/11/2023

ڈیلی پوٹھوہار ٹائمز(طاہر عباس نقوی)تحصیل کہوٹہ جامع مسجد عمر خطاب مین بازار مٹور روڈ کہوٹہ کا کیس جماعت اہل حدیث نے جیت لیا تفصیلات کے مطابق جماعت اہل حدیث نے وقف پراپرٹی پر جامع مسجد عمر خطاب تعمیر کی بعد از وقف کرنے والے نے وقف کو چیلنج کیا مورخہ 8 نومبر 2023 کوبعدالت جناب محمد زبیرصاحب سول جج کہوٹہ نے 6 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے جماعت اہل حدیث اور مسجد عمر خطاب کے حق میں فیصلہ دے کر کیس خارج کر دیا جماعت اہل حدیث کی جانب سے معروف قانون دان فخر عباس اکبر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے مقدمہ کی پیروی کی۔

18/07/2023

Statement Rawalpindi Police👇
کلرسیداں میں 02 واقعات میں دو خواتین سمیت 03 افراد کے قتل پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، ایس ڈی پی او کہوٹہ کو فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلے واقعہ میں ڈھوک کشمیریاں کلر سیداں میں خاتون صوبیہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا،

دوسرے واقعہ میں ڈھوک مک میں چھری کے وار سے شبیر حسین کو زخمی جبکہ اس کی اہلیہ رخسانہ اور بیٹے صغیر کو قتل کیا گیا ہے،

واقعہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر موجود پے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر بھی موقعہ پر پہنچ رہے ہیں،

جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں، نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،

دونوں واقعات کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں،

ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،

صدر انجمن تاجران راجہ امتیاز عالم اور جنرل سیکرٹری جنجوعہ اتحاد راجہ خورشید عالم نے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ پی...
26/04/2023

صدر انجمن تاجران راجہ امتیاز عالم اور جنرل سیکرٹری جنجوعہ اتحاد راجہ خورشید عالم نے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 7 راجہ طارق مرتضیٰ کی حمایت بھرپور ساتھ چلنے کا ازم

تھانہ کہوٹہ کی حدود یونین کونسل پنجاڑ موضع بنڈھیا سیداں (ڈھوک منڈیالہ) کی غوثیہ مسجد میں قاری ایاز نامی مولوی نے آج سپار...
17/04/2023

تھانہ کہوٹہ کی حدود یونین کونسل پنجاڑ موضع بنڈھیا سیداں (ڈھوک منڈیالہ) کی غوثیہ مسجد میں قاری ایاز نامی مولوی نے آج سپارہ پڑھانے کے دوران معصوم بچے غدیر عباس شاہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ڈنڈے سے سر بازو پر مارتا رہا بچے کو دیوار سے ٹکریں مرواتا رہا بچے کے ماموں کی مدعیت میں تھانہ کہوٹہ میں درخواست دائر کر دی گئی ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ بشارت عباسی کا ملزم سے سختی سے نپٹنے کا ہندیہ

10/04/2023




راولپنڈی ایس ایچ او پولیس سٹیشن روات انسپکٹر اشتیاق چیمہ کی پراپرٹی مافیا خلاف بڑی کاروائی انویسٹمنٹ کے نام پر شہری سے د...
02/04/2023

راولپنڈی ایس ایچ او پولیس سٹیشن روات انسپکٹر اشتیاق چیمہ کی پراپرٹی مافیا خلاف بڑی کاروائی

انویسٹمنٹ کے نام پر شہری سے دو کروڑ روپے ہتھیانے والے مرینا آئی ٹی ٹاور کے مفرور سی ای او سردار خرم شہزاد کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا

کہوٹہ مین بازار نزد پرانی کہچری روڈ بلاک جبکہ ٹریفک اہلکار موقع سے غائب پیدل چلنے والی خواتین کو بارش میں مشکلات
01/04/2023

کہوٹہ مین بازار نزد پرانی کہچری روڈ بلاک جبکہ ٹریفک اہلکار موقع سے غائب پیدل چلنے والی خواتین کو بارش میں مشکلات

Address


Telephone

+923170514635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothohar News Media Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share