Hubab nadan

Hubab nadan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hubab nadan, Video Creator, .

28/09/2023
پارلیمان کو یرغمال بنادیا گیا ہے اور اراکین کو قانون سازی میں حصہ ڈالنے کیلئے رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔ موجودہ حکومت سہارو...
18/11/2021

پارلیمان کو یرغمال بنادیا گیا ہے اور اراکین کو قانون سازی میں حصہ ڈالنے کیلئے رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔ موجودہ حکومت سہاروں کی مدد سے اقتدار پر مسلط ہوئی ہے اور اب ان سہاروں کو سہارا دینے میں مصروف ہے۔ آئین پاکستان کی پامالی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ واضح کیا جائے کہ کس کے کہنے پر کلبھوشن کی رہائی کیلئے راہ ہموار کی جارہی ہے؟ مشین کے ذریعے انتخابات میں حکومتی پارٹی اتنی دلچسپی کیوں لے رہی ہے؟ ملک کے کروڑوں عوام کی رائے پہلے سے ہی چوری ہورہی ہے کیااس دفعہ عوام کی رائے اور مینڈیٹ پر پورا ڈاکہ ڈالنے کا ارادہ ہے؟ عوام سے اظہار رائے کا آئینی اور آزادانہ حق چھیننے کے خلاف اے این پی ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔
سردار حسین بابک
جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا

17/11/2021
13/11/2021

عمر بھر کی قضاء نمازوں کا

حساب لگانے کا طریقہ کا ر

عمر بھر کی قضا نمازوں کا حساب لگانے کے لئے مرد و عورت دونوں ہی اپنی تاریخ بلوغت (یعنی بالغ ہونے کی تاریخ)سے قضا ہونے والی نمازوں کا شمار کریں۔

اگر تاریخ بلوغت (یعنی بالغ ہونے کی تاریخ)معلوم نہ ہو تو قمری سال( یعنی اسلامی سال ) کے حساب سے مردجب 12سال کا ہوااس وقت سے جبکہ عورت 9 سال کی عمر سےقضا نمازوں کا حساب لگائے ۔

عورت مزید ان باتوں کا بھی لحاظ کرے :

· عورت اپنے ماہواری (حیض) کے دنوں کی نمازوں کو شمار نہ کرے۔

· جس سال بچہ کی پیدائش ہوئی اس سال حمل کے مہینوں میں ماہواری کے دن بھی شمار ہوں گے البتہ جس ماہ بچہ پیدا ہوا اسکے بعد نفاس کے ایام شمار نہیں ہوں گے۔

چند ضروری امور :

· روزانہ پانچ نمازوں کی فقط فرض رکعات قضا میں شمار کی جاتی ہیں البتہ نما ز عشاء کے وتر کی بھی ادا کرنی ہوگی ۔

· ایک دن کی قضا نمازوں کی کل رکعتیں 20 ہیں : دو فرضِ فجر۔ چار فرض ظہر ، چار فرض عصر ، تین فرض مغرب ، چار فرض عشاء ، تین وتر ۔

اپلیکیشن سے متعلق ہدایت:

· قضا نمازوں کے طریقے کار کے مطابق اپنی نمازوں کا حساب لگا کر جتنی نمازیں بنی وہ اپلیکیشن میں دیے گئے نمازوں کی فیلڈ ز(Fields) میں ڈال دیں تاکہ آپ اپلیکیشن میں اپنی قضا نمازوں کا حساب رکھ سکیں۔

· قضا نماز یں پڑھیں اور اپلیکیشن میں مائنس (Minus) کرتے جائیں اور اگر کوئی نماز مزید قضا ہو جائے تو جمع (Add)کرلیں۔

· جتنے روزے قضا ہو ئے ہیں وہ اپلیکیشن میں دیے گئےروزہ کے فیلڈ(Field) میں ڈال دیں تاکہ آپ اپلیکیشن میں اپنی قضا روزوں کے ادا کرنے کا حساب رکھ سکیں۔

· قضا روزہ ر کھیں اور اپلیکیشن میں مائنس (Minus) کرتے جائیں اور اگر کوئی روزہ مزید قضا ہو جائے تو جمع (Add)کرلیں۔

قضا نماز سے متعلق مزید تفصیلات
جاننے کیلئے امیر اہلسنت کے رسالے
قضا نمازوں کا طریقہ
کا مطالعہ کیجئے۔

09/11/2021
09/11/2021
09/11/2021
علامہ اقبال 9 نومبر 1877ء کو برطانوی ہندوستان کے شہر سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے ۔ ... مختلف تاریخ دانوں ک...
09/11/2021

علامہ اقبال 9 نومبر 1877ء کو برطانوی ہندوستان کے شہر سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے ۔ ... مختلف تاریخ دانوں کے مابین علامہ کی تاریخ ولادت پر کچھ اختلافات رہے ہیں لیکن حکومت پاکستان سرکاری طور پر 9 نومبر 1877ء کو ہی ان کی تاریخ پیدائش تسلیم کرتی ہے

Address


Telephone

+923129406643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hubab nadan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share