PPNI - News

PPNI - News Breaking News Articles From Countries Around The World To Like News Latest From All Over Pakistan Must Like Our Page Thank You

11/04/2024

آپ کو اور اپ کے اہل و اعیال کو بھی ہماری طرف سے بہت بہت عید کا دوسرا دن مبارک ہو
ہماری دعا ہے اللہ اپ کی دوران ڈیوٹی حفاظت فرمائے اپ پر آپ کے اہل و اعیال پر اللہ کی سلامتی رحمتیں برکت نازل ہوں
آمین الہی آمین
Son of Pakistan
🌹👻🤲🇵🇰⚔️⚖️💚🖤❤️

09/04/2024

مسجد العقصی سب مسلمان اس کو شیئر کریں 🌹

09/04/2024

سب ہم وطنوں کو چاند رات و عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔
ساتھ ہی ساتھ ہم اپنے فوجی جوانوں پولیس جوانوں ریسکیو کے افراد اور سبھی آن ڈیوٹی سرکاری ملازمین کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی عید وطن کی حفاظت کرتے پہرہ دیتے گزرے گی۔
اور دعا کرتے ہیں کہ اہلِ غزة پر اللہﷻ رحمتیں نعمتیں برکتیں نازل فرماۓ آمین ثم آمین

- بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  اینجل مین کینگ👻🎭 وطن کا بیٹا🦌 🇵🇰⚔️⚖️📿🖤💚❤️"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ...
06/09/2023

- بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اینجل مین کینگ👻🎭 وطن کا بیٹا🦌 🇵🇰⚔️⚖️📿🖤💚❤️
"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ"
یوم دفاع پاکستان شہیدائے پاک وطن کو سلام عقیدت
پیارے پاکستانیوں یہ محبوب وطن عزیز شہیدوں کی امانت ہے
یوں ملی نہیں ہمیں آزادی تحفے میں اس دھرتی کے بیٹوں نے
ہر دور میں سر زمین دھرتی ماں کو اپنے لہو سے سیریاب کیا
اپنے محبوب وطن عزیز کی قدر کریں اور اسکی حفاظت خود بھی کرنا سیکھیں
1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی قوم نے اپنے جانثاروں کے شانہ بشانہ ملک کی سرحدوں کا دفاع باوقار انداز میں مؤثر بناتے ہوئے دنیا کو یہ باور کرایا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں۔ بلاشبہ قوم و ملک کا مستقبل ان کی ثابت قدمی جرات اور اولوالعزمی سے وابستہ ہے۔ افواج پاکستان کاشمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے کہ قوم کے یہ جانباز دفاع وطن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا بھی اپنے لئے باعث صد افتخار سمجھتے ہیں۔ اس جنگ میں بہادری اور جرات کے جو کارنامے سر انجام دیئے گئے اور قربانی کا جو جذبہ دیکھنے میں آیا وہ ناقابل یقین تھا۔
جنگ ستمبر میں اسلامی اخوت کے انمول جذبے کے علاوہ تمام پاکستانیوں کی سوچ ایک تھی، عمل ایک تھا، انداز ایک تھا۔ اس جنگ نے ہمارے اندر اتحاد و یک جہتی کا وہ احساس پیدا کر دیا کہ تمام اہل وطن، ملت واحدہ میں بدل گئے۔ عوام اپنے بہادر فوجی افسروں اور جوانوں پر وفور محبت میں پروانہ وار گر رہے تھے۔ ملت کا ہر فرد جذبہ ایثار کا پیکر بنا ہوا تھا۔ ہر شخص کا جذبہ قربانی عروج پر تھا۔ لوگ اپنی ذاتی کاروں میں رسد و خوراک بھر بھر کرمحاذ جنگ تک پہنچا رہے تھے۔
6 ستمبر کا دن قوم میں جہاں ایک نئی امنگ پیدا کرتا ہے وہاں دشمن کے قبیح عزائم کی نشاندہی بھی کرتا ہے کہ کس طرح اس نے ایک آزاد ملک کی آزادی کو سلب کرنے کی ناپاک کوشش کی اور اس قوم کے غیض و غضب کو دعوت دی جس نے صرف دو دہائیاں قبل ہزاروں جانوں کی قربانی دے کر اپنے لئے ایک الگ اور آزاد مملک حاصل کی تھی۔ جارح دشمن اپنی طاقت کے نشے میں اتنا مخمور تھا کہ اس نے ایک خود مختار قوم کی سالمیت روندنے اور شام کی چائے جمخانہ لاہور میں پینے کا پلان بنایا۔ لیکن جب ہماری قوم کے شیر دل جوانوں نے دشمن کو للکارا تو وہ اپنے علاقے میں اپنی باقیات چھوڑ کر بھاگ نکلا۔ نجانے دشمن اپنے ایڈونچر سے قبل یہ کیوں بھول گیا تھا کہ یہ وہی قوم ہے جو اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے کٹ مرنے سے بھی دریغ نہیں کرتی۔
بھارتی فوج میں اعلیٰ ترین عہدے سے ریٹائرڈ ہونے والے ائیرمارشل بھارت کمار نے پچاس سال میں پہلی مرتبہ تسلیم کیا ہے کہ 1965ء کی جنگ میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑا تھا یہاں تک کہ پاکستان نے صرف دو دن میں بھارت کے35طیارے تباہ کردیئے تھے۔ ائیرمارشل بھارت کمار نے یہ اعتراف اپنی کتاب”دی ڈیولزآف دی ہیمالین ایگل،دی فرسٹ انڈو پاک وار“ میں کیا ہے جو یکم ستمبر کو منظر عام پر آئے گی۔ یہ کتاب ایسے موقع پر شائع ہورہی ہے جب پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی پہلی جنگ کو 50سال مکمل ہونے جارہے ہیں۔
بھارت کے موقر اخبا ر”ٹائمز آف انڈیا“نے اس کتاب کے حوالے سے ایک رپورٹ بھی شائع کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع کے ریکارڈ میں تسلیم کیا گیا کہ1965کی جنگ میں بھارت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا تاہم یہ جنگ ہار جیت کے بغیر ختم ہوئی۔جنگ کے دوران بھارت کے 460 طیاروں میں سے 59 اور پاکستان کے186 میں سے 43 طیارے تباہ ہوئے۔ 1965کی جنگ بھارت اور پاکستان کے درمیان پہلی فضائی جنگ تھی۔

بھارتی فضائیہ کو پاک فضائیہ پر عددی لحاظ سے برتری حاصل تھی لیکن پاکستانی طیارے ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بھارت کے مقابلے میں زیادہ جدید تھے۔ جنگ کے وقت بھارتی فضائیہ کے پاس28لڑاکا اسکوڈرن جبکہ پاکستان کے پاس صرف11اسکواڈرن تھے۔ پاک فضائیہ نے آناً فاناً دو دن میں بھارت کے 35طیارے تباہ کردیئے جن میں 6ستمبرکو پٹھان کوٹ اور سات ستمبر کلائکندا میں بھارت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ بھارت نے اس جنگ کے دوران اپنے 28 اسکواڈرن میں سے 13 اسکواڈرن چینی خطرے کے پیش نظر مشرقی اور وسطی سیکٹر پر تعینات کیے۔
بھارتی اخبار کے مطابق اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے مقابلے میں بھارتی فضائیہ کا بہت زیادہ نقصان ہو ا جسے پاکستان کی فتح سمجھا گیا۔ بھارتی اخبار نے اس سے پہلے کی ایک رپورٹ میں واضح کیا تھا کہ مودی حکومت کی طرف سے 1965کی جنگ کو ایک عظیم فتح کے طور پر منانے کے فیصلے پر بھارت میں تنقید کی جارہی ہے اورکئی حلقوں میں سوال پیدا ہو رہے ہیں کہ 1965کی جنگ تو ہار جیت کے بغیر ختم ہو ئی تھی تو پھر یہ فتح کا جشن کیوں منایا جا رہا ہے۔

بھارتی وزارت دفاع کی سرکاری جنگی تاریخ بتاتی ہے کہ 1965 کی جنگ کا خاتمہ بغیر ہار جیت کے ہوا۔ یہ جنگ 22 دن تک جاری رہی اور22ستمبر کو جنگ بندی ہو گئی۔ وزارت دفاع نے نتیجہ اخذ کیا تھا کہ مجموعی طور پرفضائی جنگ میں کسی نے بھی فیصلہ کن کامیابی حاصل نہیں کی تھی۔ واضح پلان کے بغیردونوں اطراف نے آپریشن کیا۔بھارت نے 1965 کی جنگ کے زخم کا بدلہ لینے کیلئے 1971میں پاکستان کو بھاری نقصان پہنچایا۔
چند دن قبل بھارتی فوج کی جانب سے دئیے گئے اشتہار میں تسلیم کیا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے میدان جنگ میں پاکستانی فوج کے خلاف بزدلی کا مظاہرہ کیا۔ صفحہ اول کے ہندی اخبارات میں چھپنے والے ان اشتہارات میں بھارتی فوج نے اپنی فوج کی بزدلی کو خود تسلیم کیا ہے۔بھارتی فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ کے ایڈیشنل دائریکٹر کا کہنا ہے کہ مذکورہ اشتہار غلطی سے شائع ہوا ہے تاہم حقیقت میں بھارتی افواج نے میدان جنگ سے فرار اور اپنی شکست کی حقیقی کہانی خود ہی بیان کردی ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ جنگ ستمبر افواج پاکستان کی شجاعت، دلیری اور جانبازی کی وہ تاریخ رقم کر گئی جس نے خلافت عثمانیہ کے بعد دنیا کے نقشہ پر ملت اسلامیہ کی ایک قوت کو زندہ کیا۔ 65ء کی جنگ کا ہر محاذ جذبہ حریت کی داستان رقم کر گیا۔ اس جنگ میں پوری قوم فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی تھی۔ ہمیں سوچنا چاہیے جس قوم نے رات کے اندھیرے میں حملہ کرنے والے اپنے سے چار گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کرکے بازو مسلم کا زور دکھایا۔ آج بھی وہ قوم دشمن کے دانت کھٹے کرنے کیلئے تیار ہے۔
پاکستانی عوام کاجوش و جذبہ دیدنی تھا لوگوں نے اپنے حوصلوں کو قائم رکھا۔ یہ معرکہ تمام حکومتی اداروں، فلاحی تنظیموں غرضیکہ ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا امتحان تھا جس میں سرخرو ہو کر قوم نے ثابت کیا کہ وہ اپنے سرحدی محافظوں کے ساتھ ہے۔ جنگ کا ایک محاذ ہمارے ادیبوں، شاعروں، گلوکاروں نے سنبھالا اور ولولہ انگیز ترانے اور نغمے تخلیق کئے جو نہ صرف قوم کے جذبات کے ترجمان تھے بلکہ میدان جنگ میں مصروف کار افواج پاکستان کے جوش اور ولوے کی ضمانت بھی تھے۔
🇵🇰⚔️
🇵🇰🌏💚🇵🇰⚔️⚖️📿
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️

- بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  اینجل مین کینگ👻🎭 وطن کا بیٹا🦌 🇵🇰⚔️⚖️📿🖤💚❤️"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ...
06/09/2023

- بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اینجل مین کینگ👻🎭 وطن کا بیٹا🦌 🇵🇰⚔️⚖️📿🖤💚❤️
"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ"
یوم دفاع پاکستان شہیدائے پاک وطن کو سلام عقیدت
یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ 6ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے جب کئی گنا بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ اپنے چھوٹے سے پڑوسی ملک پر کسی اعلان کے بغیر رات کے اندھیرے میں فوجی حملہ کر دیا۔ اس چھوٹے مگر غیور اور متحد ملک نے اپنے دشمن کے جنگی حملہ کا اس پامردی اور جانثاری سے مقابلہ کیا کہ دشمن کے سارے عزائم خاک میں مل گئے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی اسے شرمندگی اٹھانا پڑی۔ جارحیت کرنے والا وہ بڑا ملک ہندوستان اور غیور و متحد چھوٹا ملک پاکستان ہے۔ 1965ء کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی اس جنگ میں ثابت ہوا کہ جنگیں ریاستی عوام اور فوج متحد ہو کر ہی لڑتی اور جیت سکتی ہیں۔
یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ 6ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے جب کئی گنا بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ اپنے چھوٹے سے پڑوسی ملک پر کسی اعلان کے بغیر رات کے اندھیرے میں فوجی حملہ کر دیا۔ اس چھوٹے مگر غیور اور متحد ملک نے اپنے دشمن کے جنگی حملہ کا اس پامردی اور جانثاری سے مقابلہ کیا کہ دشمن کے سارے عزائم خاک میں مل گئے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی اسے شرمندگی اٹھانا پڑی۔ جارحیت کرنے والا وہ بڑا ملک ہندوستان اور غیور و متحد چھوٹا ملک پاکستان ہے۔ 1965ء کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی اس جنگ میں ثابت ہوا کہ جنگیں ریاستی عوام اور فوج متحد ہو کر ہی لڑتی اور جیت سکتی ہیں۔
🇵🇰⚔️
🇵🇰🌏💚🇵🇰⚔️⚖️📿
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️

14/08/2023

بسم الله الرحمن الرحيم - بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ظہیر شاہ جنرل لیسٹ #اینجل👻🎭 اللہ کا سپاہی🦌 🇵🇰⚔️⚖️📿🖤💚❤️
"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ" #شکریہ اُم بانی پاکستان محمد علی جناح
اہل وطن اسلام پاکستان کو پاکستان کا 76 واں جشن آزادی قوم کو مبارک
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک تمام پاکستانیوں کی ہر مشکلیں آسان فرمائے آمین
اہل وطن اسلام پاکستان کو 2023 14 اگست محبوب وطن آزادی اسلامی ریاست سپر پاور پاکستان کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو
ہماری دعا ہے کہ اللہ تبارک تعالی عزوعجل ہم تمام پاکستانیوں کی مشکلیں آسان کرے اور محبوب وطن عزیز میں تمام پاکستانیوں کو آمن بھائی چارہ استحقام کی توفیق عطا فرمائے آمین آلہی آمین یا رب العامین سلام قولا من رب الرحیم
یا الرحمان تیرا احسان پاکستان پاکستان
اسلامی ریاست سپر پاور پاکستان زندہ باد اسلام زندہ باد
افواج پاکستان ISI میری جان زندہ باد
دنیا بھر سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
🇵🇰⚔️
🇵🇰🌏💚🇵🇰⚔️⚖️📿
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️
🇵🇰⚔️

04/12/2022

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*🌹 صبح بخیر 🌏💚🇵🇰⚔️⚖️📿
🌹 *اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور فجر کی نماز پڑھ کرکیا کریں،
اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه*🌹

04/12/2022

‏اسلام علیکم پاکستان صبح بخیر 🌏💚🇵🇰⚔️⚖️📿
ایک وقت تھا جب صبح کے وقت PTV پر یہ *دعائیں 🤲* سنتے تھے جس سے *ایمان* بھی تازہ ہو جاتا تھا، 🌿🍃🍁🌿
🤲 اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں *صراط مستقیم* پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ( آمین )
چلیں آج پھر سے *پرانی یادیں* تازہ کرتے ہیں..⚔️❤️⚔️🇵🇰❤️⚔️🇵🇰

03/12/2022

آئی ایس پی آر🌏💚🇵🇰⚔️⚖️📿
چیف آف آرمی سٹاف (COAS) جنرل سید عاصم منیر نے آج لائن آف کنٹرول (LOC) کے رکھ چکری سیکٹر میں فرنٹ لائن دستوں کا دورہ کیا۔
سی او اے ایس کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
سی او اے ایس نے افسران اور سپاہیوں سے بات چیت کی۔ مشکل حالات میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران ان کے بلند حوصلے، پیشہ ورانہ قابلیت اور جنگی تیاری کو سراہا۔

02/04/2022
23/03/2022

دیکھیئے آج صبح 8 بجے کی ہیڈ لائنز 23 مارچ 2022۔ آج نیوز

مزید پاکستانی آرمی اور آئی ایس آئی کی دنیا بھر سے پاکستان کی اہم خبریں ارٹیکل بے شمار پوسٹ نیوز دیکھنے کے لیئے ہمارا یہ پیج ضرور لائیک کہیں شکریہ
پیج لینک https://www.facebook.com/pakistan.power.news786

🕵️‍♀️💚


🦌👊⚔️🇵🇰 📿⚔

23/03/2022

( 23 مارچ خصوصی ارٹیکل یوم پاکستان ) صبح بخیر پاکستان
ہماری ہر صبح ہوتی ہے شروع اللہ تبارک ترالی کے بابرکت نام سے
جو تمام جہانوں کا مالک حقیقی بادشاہ ہے ہر طرف اسکی ہی بادشاہت ہے
وہ اللی تبارک تعالی ایک نور ہی نور ہی نہ وہ کسی کو دیکھائی دیتا ہے نہ سنائی دیتا ہے بے شک وہی اصلی سپر پاور ہے جس نے ہی وطن عزیز کو اسلامی ریاست سپر پاور پاکستان بنایا آج یوم پاکستان 23 مارچ کے دن ہم سلام عقیدت پیش کرتے ہیں افواج پاکستان کے ہر شہدا اور انکی ماوں کو جنہوں نے قیام پاکستان اور وطن عزیز سپر پاور پاکستان کے وجود میں انے سے لے کر اب تک اسکی حفاظت کے لیئے قربانیاں دی
ہم سلام عقیدت پیش کرتے ہیں افواج پاکستان کے ہر غیور جوان اور افیسرز کو
جنکی محنت جنکی محبت جنکے جزبے جنکے خون سے یہ وطن عزیز سپر پاو
پاکستان کی سر زمین سیراب ہوئی
ہم سلام عقیدت پیش کرتے ہیں وطن عزیز کی ہر اس ماں کو جنکے بچوں نے اس کی سر زمین کو اپنے خون سے سیراب کیا اور شہادتیں نوش فرمائی
یہ اسلامی ریاست سپر پاور پاکستان ہے یہاں کا بچہ بچہ ہر مرد مجاہد اسلام اور پاکستان کی سر زمین کا محافظ ہے بے شک اس وطن عزیز کی مٹی میں انکھ
کھول کر پیدا ہونے والا دنیا میں انے والا بچہ کبھی بزدل نہیں ہوتا
اسلامی ریاست وطن عزیز پاکستان اسلام کا قلعلہ اسلامی ممالک کی تمام دنیا کی قیادت کے لیئے اُس اللہ تعالی نے چن لیا ہو گا اسلام اور پاکستان ہی ہیدونستان اور پاکستان بننے کے بعد چودہ اگست 14 1947 کو پاکستان وجود میں ایا تو محمد علی جناح نے اسلامی نظریہ اسلامی ریاست پاکستان کا 23 مارچ اس نظریئے کی بنا پر اسلام اور پاکستان ایک ہی نظریہ ہے اس کو دو نظریئے سے ہماری پاکستانی قوم ہرگیز مت دیکھا کرے ہماری دعا ہے کہ وطن عزیز پاکستان امن کا گہوارہ قومی سلامتی کا باعث بنے ہماری قوم کا ہر بچہ بڑا بزرگ اس وطن عزیز پاکستان کی افواج کا ایک لشکر ہے جو اسکی حفاظت کے لیئے ہر وقت تیار رہتے ہیں
نصر من اللہ فتحُ یا قریب پاکستان افواج پاکستان آئی ایس ائی
محب وطن پاکستانیوں سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ آپ ہر حال میں اپنی پاک افواج کا ساتھ دیں ہماری فوج ہی ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی یہ سیاستدان آنے جانے ہیں کسی بھی سیاسی اختلاف میں آکر اپنی افواج کے خلاف نہ بولے
مزید پاکستانی آرمی اور آئی ایس آئی کی دنیا بھر سے پاکستان کی اہم خبریں ارٹیکل بے شمار پوسٹ نیوز دیکھنے کے لیئے ہمارا یہ پیج ضرور لائیک کہیں شکریہ
پیج لینک https://www.facebook.com/pakistan.power.news786

🕵️‍♀️💚


🦌👊⚔️🇵🇰 📿⚔

مزید پاکستانی آرمی اور آئی ایس آئی کی دنیا بھر سے پاکستان کی اہم خبریں ارٹیکل بے شمار پوسٹ نیوز دیکھنے کے لیئے ہمارا یہ ...
22/03/2022

مزید پاکستانی آرمی اور آئی ایس آئی کی دنیا بھر سے پاکستان کی اہم خبریں ارٹیکل بے شمار پوسٹ نیوز دیکھنے کے لیئے ہمارا یہ پیج ضرور لائیک کہیں شکریہ
پیج لینک https://www.facebook.com/pakistan.power.news786

🕵️‍♀️💚


🦌👊⚔️🇵🇰 📿⚔

22/03/2022

پولیس اور عوام ساتھ ساتھ ہین رایٹر ٹیم پولیس کرایم اپریشن نیوز
کی طرف سے خوش امدید
پنجاب پولیس کی تمام خبروں معلومات اور کارکردگی جاننے کے لیئے آپ رہیں ہمارے ساتھ ہمارا پیج ضرور لائیک کریں شکریہ
https://www.facebook.com/Police.Crime.Operation.News.ChanneL/
https://www.facebook.com/Police.Crime.Operation.News
https://www.facebook.com/WFNI-News-Agency-_-Pco-News-OficiaL-105821078708187

12/03/2022

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان احمد نیازی گریٹ لیڈر
فخر پاکستان فخر امت مسلمہ کا لیڈر انشااللہ کمینگ سون

عزقلم ظہیر شاہ جنرل لیسٹ اللہ کا سپاہی  #اینجل مجاہدین اسلام پاکستانارٹیکل ـ بیٹیاں اللہ تبارک تعالی عزوعجل کی رحمت ہوتی...
08/03/2022

عزقلم ظہیر شاہ جنرل لیسٹ اللہ کا سپاہی #اینجل مجاہدین اسلام پاکستان
ارٹیکل ـ بیٹیاں اللہ تبارک تعالی عزوعجل کی رحمت ہوتی ہیں
نوٹ جو لوگ بیٹیوں سے نفرت کرتے ہیں ان سے ہمارا سوال کیا یہ قوم کی بہن بیٹیاں نہیں ہیں جو باعث فخر کی بات ہیں وطن عزیز پاکستان اور پوری قوم کی جان و مال کی حفاظت میں رات دن معمور پر کام کر رہی ہیں ارے جانور نما انسانوں بیٹیوں سے نفرت اللہ تعالی کی ناراضگی کی وجہ بنتی ہے زرہ دیکھو تو ان قوم کی بہن بیٹیوں کو جو اگر فوجی افیسر کیپتن کرنل میجر ہے تو مرد کے ساتھ مل کر اپکے ہی وطن عزیز پاکستان کی شانہ بشانہ قدم سے قدم ملا کر حفاظت کر رہی ہیں کہیں ڈاکٹر کے روپ میں اللہ تعالی کی رحمت بن کر قوم کی جان و صحت تندرستی کی حفاظت کر رہی ہیں اگر کہیں پر پولیس والی کے روپ میں یہ رحمت بن کر قوم کی بہن بیٹیوں کی جان و مال عزت کی حفاظت کر رہی ہیں دیکھو اللہ تبارک تعالی کی رحمت تمہیں دیکھائی نہیں دے رہی یا تم لو جو بتیوں سے نفرت کرتے ہیں وہ آنکھوں والے اندھے ہو چکے ہیں ہاں ہاں بیٹیوں سے نفرت گنہاگار لوگ زناکار لوگوں کا ہی کام ہے جو اپنے مقافات عمل اللہ تعلی کے اٹل قانون کی سزا سے ڈرتے ہیں کہ شائد انکے جوانی کے گناہ انکی بہن بیٹیوں کے اگے اجائیں ایسا بھی سوچنا غلط بات ہوتی ہے جب انسان خود اچھا اور نیک ہو اور وہ اپنی بہین بیٹیوں کی اسلامی دینی تعلیمات کو مکمل کروا کر حجاب جیسی زینت سے مالا مال کر دے تو سوال ہی پیدا نہین ہوتا کہ کسی کی بہن بیٹی گمراہی کے دہانے پر چلی جائے یہ تمہاری اپنی ہی پروش کا سیلہ ہوتی ہیں اگر ان کو آزادی مارچ آزاد خیال لوگوں کی نظر سے دیکھو تو تمام اثرات اپکے ہی پروریش اور سیکھائی ہوئی تہزیب علم کے ہی نظر اتے ہیں لہزہ تنگ نظر تنگ سوچ کے محور مت بنوں اور ایسے لوگ جو بیٹیوں سے نفرت کرتے ہیں جاہلوں انسان ہو تو انسان اشرف المخلوقات بنوں انسانیت کی معراج بنوں
بیٹی اللہ تعالی کی رحمت ہی ہوتی ہے
بچپن میں بزرگوں سے سنا ہے اسلام اللہ تعالی کا دین شرعیت اور حدیث پاک میں بھی اللہ تعالی کے محبوب پغنمبر نے فرمایا ہے کہ جب اللہ تعالی جن سے راضی ہوتا ہے تو انہیں پہلی بیٹی ہی دیتا ہے پھر اللہ تعالی بہت زیادہ راضی ہو تو دوسری بھی بیٹی ہی پیدا ہوتی ہے بات کرنے کا مقصد صرف یہ ہی ہے کہ اللہ تعالی کی رحمت کا نزول بیٹیوں سے ہی ہوتا ہے بیٹے سے کبھی نہیں چلو آو ہشتٹری اٹھا کر دیکھتے ہیں کہ بیٹی کیسے اللہ تعالی کی رحمت ہیں
تو یہ بات کون نہیں جانتا کہ ہم جس نبی صلی اللہ علیہ وسل آنا خاتم النبین یا رسول اللہ کی بیٹی سیدہ فاطمہ الزہرہ سردار جنت خاتون اول ہیں جن کی نسل سے اللہ تعالی نے امامت کا نزول کیا اور اُمت مسلمان مومن کو ١٢ امام اسلام کے رہبر عطا کیئے
چلو دیکھتے ہیں بیٹی کیسے رحمت ہے ہمارے قائد آول محمد علی جناح کی ایک بہن فاطمہ جناح نے اپنے بھائی محمد علی جناح کے ساتھ مل کر شانہ بشانہ قدم سے قدم ملا کر وطن عزیز پاکستان بنایا کیا یہ بیٹیاں رحمت نہیں جس وطن عزیز کے اندر آج تم بیٹیوں سے نفرت کرنے والے لوگ آزاد گھومتے پھرتے ہو آنکھوں والے اندھوں یہ رحمت ہی تو ثابت ہو رہیں ہیں بیٹیاں اللہ تعالی تمہیں بیٹیوں سے محبت اور اللہ تعالی کی رحمت الہی کے نزول کو قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے
نوٹ اللہ تعالی اپنی مقدس کتاب القران میں فرماتے ہیں کہ نیک عورتیں نیک مردوں کے لیئے ہیں نیک مرد نیک عورتوں کے لیئے بنیں ہیں
بدکار مرد بدکار عورتوں کے لیئے بنیں ہیں اور بدکردار عورتیں بدکردار مردوں کے لیئے بنی ہیں بات کرنے کا مقصد یہ بھی ہے کہ فریشتہ اور شیطان ساتھ ساتھ دنیا میں موجود ہیں
اور بہین بیٹی کو اسلامی دینی تعلیم کے ساتھ انگلیش تعلیم بھی بہت ضروری ہوتی ہے اپ اپنی بہن بیٹی کی پرورش اگر اسلامی دینی تعلیم سے کریں تو وہ کبھی بھٹک نہیں سکتی نیک عورتوں میں شمار ہو جائے گی اور اگر اپ اپنی بہین بیٹی کی پروارش آزادی مارچ ٹی وی ڈرامے فلموں سے فحاشی ناچ گانوں سے کر رہے ہیں تو وہ بدکردار عورتوں میں شامل ہو جائے گی نفرت کی وجہ بھی اے مرد زات ابن ادام تمہاری نا حق ہے کیوں اللہ تعالی کی رحمت کو ٹھکراتے ہو تمہیں تو بیٹیاں ہی تو پیدا کرتی ہیں ایک ماں کے روپ میں یہ بہن ہو تو صاحب کمال ہوتی ہے بیٹی ہو تو لازوال ہوتی ہے ماں ہو تو قدموں میں جنت ہوتی ہے یہ باتیں یہ دلیل اس بات کو صاف صاف ظاہر کر رہی ہیں کہ سچ میں بہین بیٹیاں اللہ تعالی عزوعجل کی رحمت ہوتی ہیں برائے مہربانی بیٹیوں سے نفرت کرنے والے لوگ انہیں زحمت مت سمجھیں اپ تنگ نظر تن سوچ کے محور مت بنیئے
اہم بات یہ کہ شادی میاں بیوی کی ازواجی زندگی گزارنے کا نام ہے دکھ سوکھ باٹنے کا نام ہے لیکن نفس اللہ تعالی نے مزے لینے کے لیئے نہیں بلکہ اولاد جیسی نعمت اور بیٹی جیسی رحمت عطا کرنے کے لیئے ہی بنائی تھی بیٹا عطا کرے اللہ تو نعمت ہے بیٹی عطا کرے اللہ تو رحمت ہی ہے
نوٹ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کو بیٹیوں جیسی رحمت قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نیکی اچھائی کی سوچ سوچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آج عورت مارچ ڈے کہ موقع پر ہم پوری قوم کی تمام بہین بیٹیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں بے شک مرد اور عورت کا بابا آدم اماں حوا کے دنیا میں اتے ہی دامن چولی کا ساتھ رہا ہے آمین الہی آمین یا رب العالمین
افواج پاکستان آئی ایس آئی زندہ باد
اسلامی ریاست سپر پاور پاکستان پائیندہ باد

18/02/2022

عزقم ظہیر شاہ جنرل لیسٹ اللہ کا سپاہی #اینجل
اسلام علیکم تمام اہم وطن اسلام پاکستان کو اُمت مسلمان مومن کے سنگ جعمہ مبارک
آرٹیکل دعائے خیر پوری قوم کے نام( مقافات عمل ) #فوجی
ہماری دعا ہے اللہ تعالی عزوعجل تمام پاکستانی بھائیوں قوم کی بہن بیٹیوں کی حفاظت فرمائے انکی مصیبتیں مشکلیں پریشانیاں دور کرے چاہیں وہ کسی بھی فرقے سے ہیں کسی بھی سیاسی پارٹی سے ہیں ہماری جان ہیں انکی حفاظت کی قسم انکے وطن عزیز کی ہم نے کھائی ہے یہ ہمیں جان سے پیارے ہیں سب آمین
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی وطن عزیز پاکستان اور افواج پاکستان کے ہر جوان چھوٹے بڑے افیسرز بارڈر کے چاروں طرف فوجی جوانوں کی حفاظت فرمائے جو اپنی قوم کی جان و مال گھر وطن عزیز کے تحفظ کی خاطر اپنے بیوی بچے بوڑھے ماں باپ بے یاروں مدد گار چھوڑ کر وطن عزیز کی حفاظت کر رہے ہیں اے اللہ پاک ان سب گمنام ہیروز ملٹری انٹیلجنس کی بھی حفاظت فرما یہ سول فوجی اپنے جان کو خطرے میں ڈال کر بہت سی کارکردگیاں اپنے فرائیض انجام دے رہیں ہیں ان سب کی ہم سب کی حفاظت فرما آمین الہی آمین
🕵️‍♀️💚


#مارخور🦌👊⚔️🇵🇰

اسلام علیکم پاکستان صبح بخیر زندگی ؔاہل وطن اسلام پاکستان کو امت مسلمان کے سنگ دل کی گہرایوں سے جعمہ مبارک ہو ہماری دعا ...
28/01/2022

اسلام علیکم پاکستان صبح بخیر زندگی ؔ
اہل وطن اسلام پاکستان کو امت مسلمان کے سنگ دل کی گہرایوں سے جعمہ مبارک ہو
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام پاکستانیوں کی مشکلیں مصبتیں پریشانیاں دور فرمائیں آمین
نوٹ اپ جب جعمہ کی نماز پرھیں تو وطن عزیز پاکستان اور افواج پاکستان آئی ایس آئی کے ہر چھوٹے بڑے جوان افیسرز اور پولیس افیسرز جوانوں کو بھی دعاوں میں یاد رکھا کریں جو اپنا گھر بار اہل و اعیال چھور کر سیاہ چن میں مسجدوں گلی محلے میں شدید سردی کے اندر اپکی اور اپ کے وطن عزیز پاکستان کی حفاظت میں معمور ہیں اللہ تبارک تعالی افواج پاکستان کی اپنی غیب سے مدد نصرت عطا فرمائے آمین الہی آمین یا رب العالمین
التماس دعا پاکستان پاور نیوز انترنیشنل ایجنسی
( جعمہ مبارک اسلامی ریاست پاکستان زندہ باد )

21/01/2022

تمام پاکستانیوں کو اس پیج میں خوش امدید کہتے ہیں دنیا بھرسے بریکنگ نیوز تازہ ترین خبروں کے لیئے ہمارا پیج ضرورلائیک شئیرکریں شکریہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPNI - News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPNI - News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share