Turkish Series "TS"

  • Home
  • Turkish Series "TS"

Turkish Series "TS" A.o.A
We are provided You: All kind of Turkish Series'Like kurlus Usman'Barbarossra'Dasstan'Alp Arslan etc
(1)

09/03/2024

سحری تک بات کرنے والی کی تلاش آج سے شروع کر رہا ہوں...♥️🌝

𝙏𝙃𝙄𝙎 𝙎𝘾𝙀𝙉𝙀 😲😷انسان دو چیزوں سے ہارتا ہے وقت اور پیار❤۔دونوں زندگی میں خاص ہوتے ہیں 🌹۔وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کس...
02/01/2023

𝙏𝙃𝙄𝙎 𝙎𝘾𝙀𝙉𝙀 😲😷
انسان دو چیزوں سے ہارتا ہے وقت اور پیار❤
۔دونوں زندگی میں خاص ہوتے ہیں 🌹
۔وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا۔💝

🌼 Turkish Series "TS"

05/09/2022

What A Win.Proude To Be a Pakistani🇵🇰🇵🇰🇵🇰

بریکنگ نیوز 🔥کورلوش عثمان سیزن 4 کی پہلی قسط 5 اکتوبر کو ریلیز ہوگی، جبکہ سیزن کا پہلا ٹریلر ستمبر میں جاری کیا جائے گا۔...
27/08/2022

بریکنگ نیوز 🔥
کورلوش عثمان سیزن 4 کی پہلی قسط 5 اکتوبر کو ریلیز ہوگی، جبکہ سیزن کا پہلا ٹریلر ستمبر میں جاری کیا جائے گا۔۔۔

🤗Comming soon🤗 Kurlus Usman Shooting 👀
22/08/2022

🤗Comming soon🤗
Kurlus Usman Shooting 👀

قائی خاندان ۔🔥❤️ عظیم ریاست کے سردار 😍
02/08/2022

قائی خاندان ۔🔥❤️ عظیم ریاست کے سردار 😍

آج کے دن اگست 01. 1326 میں سلطنت عثمانیہ کے بانی حضرت عثمان غازی رحمت اللہ علیہ کا انتقال ہوا تھا۔۔۔اللہ تعالیٰ ان کو جن...
01/08/2022

آج کے دن اگست 01. 1326 میں سلطنت عثمانیہ کے بانی حضرت عثمان غازی رحمت اللہ علیہ کا انتقال ہوا تھا۔۔۔اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین

چنگیز خان کا موٹر سائیکل ✌️یہ خان سے ہوتا ہوا بلا آ خیر نویان منگول کو  ملا😎چنگیز خان کی وراثت☠️
30/07/2022

چنگیز خان کا موٹر سائیکل ✌️
یہ خان سے ہوتا ہوا بلا آ خیر نویان منگول کو ملا😎
چنگیز خان کی وراثت☠️

نویان جیسا بھی تھا لڑائی کے دوران ڈھول والا ساتھ رکھتا تھا تاکہ کوئی بور نہ ہو🤣باچھو ڈھولکی والی سرکار✌️😎
28/07/2022

نویان جیسا بھی تھا لڑائی کے دوران ڈھول والا ساتھ رکھتا تھا تاکہ کوئی بور نہ ہو🤣
باچھو ڈھولکی والی سرکار✌️😎

A strong husband and wife relationship is built on honesty, trust and respect 🌸♥️                                       ...
26/07/2022

A strong husband and wife relationship is built on honesty, trust and respect 🌸♥️

کورولش عثمان سیزن 4 اپڈیٹس ۔❤️🤩کورولش عثمان سیزن 4 کے لیے سیٹ کی کنسٹرکشن کا کام جاری ہے، جبکہ باقاعدہ سیٹ کا آغاز 19 اگ...
24/07/2022

کورولش عثمان سیزن 4 اپڈیٹس ۔❤️🤩

کورولش عثمان سیزن 4 کے لیے سیٹ کی کنسٹرکشن کا کام جاری ہے، جبکہ باقاعدہ سیٹ کا آغاز 19 اگست سے ہو گا۔ ستمبر کے اختتام پر پہلا ٹریلر جبکہ اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں سیزن 4 کی پہلی قسط متوقع ہے۔

سیزن 4 میں دو سال کا وقفہ دکھا کر 1302 کے حالات دکھائے جائیں گے۔ پہلی قسط میں معرکہ بافیوس دکھایا جائے گا۔🔥⚔️

عثمان بیم کے بہادر الپس ( ماشااللہ) 😍😍
22/07/2022

عثمان بیم کے بہادر الپس ( ماشااللہ) 😍😍

داستان اپڈیٹ ۔💔🔔ترک نیوز ذرائع کے مطابق داستان سیریز کو ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ مزید اسکا اب کوئی سیزن یا قسط نہیں ...
20/07/2022

داستان اپڈیٹ ۔💔🔔
ترک نیوز ذرائع کے مطابق داستان سیریز کو ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ مزید اسکا اب کوئی سیزن یا قسط نہیں آئے گی۔😓 سیزن 1 پر ہی سیریز کا اختتام ہوگیا۔

ارتغرل بیم 🤩🔥بوڑھے شیر کا بھی کوئی فین ہے! 🥰  🥀   🌸
13/07/2022

ارتغرل بیم 🤩🔥
بوڑھے شیر کا بھی کوئی فین ہے! 🥰

🥀 🌸

💗Advance Eid MubaraKH💗
09/07/2022

💗Advance Eid MubaraKH💗

کرولوس عثمان کوہ نور الپ کا کردار ادا کرنے والے ادا کار کے والد انتقال کر گئے 💔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...
06/07/2022

کرولوس عثمان کوہ نور الپ کا کردار ادا کرنے والے ادا کار کے والد انتقال کر گئے 💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔

اللّٰہ قبر اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائے 🤲

Osman bey with Sons😎😍
04/07/2022

Osman bey with Sons😎😍

کیپٹن جیک سپیرو پلس اداکار انطوان باربروسلار سے الگ، انہون نے ایک انٹرویو میں بتایا میرا معاہدہ صرف ایک سیزن تک کا تھا ج...
02/07/2022

کیپٹن جیک سپیرو پلس اداکار انطوان باربروسلار سے الگ، انہون نے ایک انٹرویو میں بتایا میرا معاہدہ صرف ایک سیزن تک کا تھا جو 32 ویں قسط کے ساتھ ختم ہو گیا، امید ہے میرا کردار اور کام شائقین کو پسند آیا ہوگا۔

سوال نماز میں دو سجدے کیوں ہوتے ہیں ؟جواب جب اللہ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ ک...
01/07/2022

سوال نماز میں دو سجدے کیوں ہوتے ہیں ؟
جواب جب اللہ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا
لیکن ابلیس نے نہیں کیا
تو اسکو مردود قرار دے کر جنت سے نکال دیا
ابلیس کی یہ حالت دیکھ کر فرشتوں نے سجدہ شکر ادا کیا اور کہا
اے اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں حکم بجا لانے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی
وہ دو سجدے آج تک نماز میں ادا کئے جا رہے ہیں
1سجدہ حکم
2سجدہ شکر
🌺

🔥 🔥

کورولش عثمان سیریز میں سفید داڑھی والوں کے سردار کا کردار ادا کرنے والے اداکار Cüneyt Arkın وفات پا گئے ہیں 💔😓إِنَّا لِل...
30/06/2022

کورولش عثمان سیریز میں سفید داڑھی والوں کے سردار کا کردار ادا کرنے والے اداکار Cüneyt Arkın وفات پا گئے ہیں 💔😓
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔

اللّٰہ قبر اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائے 🤲

Jumma Mubarakh💗
24/06/2022

Jumma Mubarakh💗

23/06/2022

آج ہم سب کو اس لمحے کا انتظار تھا 🥺❤️
Kuruluş Osman Season 4 Episode 01 💥
کے لیے اکتوبر تک کا انتظاااااااااااااار کریں۔! 😁🥲
جڑے رہیں Turkish Series کے ساتھ'ہر نیو ابڈیٹ کے لیے 💫

🥀 🌼

تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے 🌹ورنہ میرا خدا کبھی غلط فیصلے نہیں کرتا 👑
22/06/2022

تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے 🌹
ورنہ میرا خدا کبھی غلط فیصلے نہیں کرتا 👑


21/06/2022


عثمان بے اکتیمور کو بچاتے ہوے🤩

FOUR amazing characters♥️♥️  🔥  🥀
20/06/2022

FOUR amazing characters♥️♥️
🔥
🥀

حجاب کی خوبصورتی ♥️😍 لفظ "حجاب "🌸محض عزت کا لباس نہیں بلکہیہ نصیحتیں ہوتی ہیں🥰قرآن کی آیتیں ہوتی ہیں🌸💯والدین کی تربیت ہو...
19/06/2022

حجاب کی خوبصورتی ♥️😍

لفظ "حجاب "🌸
محض عزت کا لباس نہیں بلکہ
یہ نصیحتیں ہوتی ہیں🥰
قرآن کی آیتیں ہوتی ہیں🌸💯
والدین کی تربیت ہوتی ہے اسلام سے محبت ہوتی ہے"_💖🔥

❤️

      🤩🔥  🥀   🌼
17/06/2022


🤩🔥

🥀 🌼

سیزن کے اختتام پر تصاویر کا سلسلہ جاری 🤩🔥  🥀   🌼  ✨   👑
15/06/2022

سیزن کے اختتام پر تصاویر کا سلسلہ جاری 🤩🔥

🥀 🌼
✨ 👑

   ---34           (Last episode😢)میری جان لینے والی تلوار، اب تک بنی ہی نہیں ہے.
15/06/2022


---34



(Last episode😢)
میری جان لینے والی تلوار، اب تک بنی ہی نہیں ہے.

* #بدمعاشی تو  #بدمعاش کرتے ھیں**ھم تو  #شھزادے ھیں سب کے  #دلوں پر راج کرتے ھیں🖤*
13/06/2022

* #بدمعاشی تو #بدمعاش کرتے ھیں*
*ھم تو #شھزادے ھیں سب کے #دلوں پر راج کرتے ھیں🖤*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkish Series "TS" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share