تازہ ترین خبریں ، بے باک تجزیے ، مقامی ، قومی اور بین الاقوامی خبریں صرف گلیات ٹائمز
24/05/2025
29/04/2025
آٹا میدہ سستا ہو گیا روٹی اور بیکری آئٹم فوری سستے کیے جاہیں ضلعی انتظامیہ جاگے فوری نئی لسٹ جاری کرے ، ایم ایم راشد اعوان
ایبٹ آباد ، بانی ایکشن کمیٹی سابق امیدوار قومی اسمبلی ایم ایم راشد اعوان نے کہا ہیے کہ ملک میں اس وقت آٹا ، میدہ ، خوردنی تیل کی قیمتیں کئی گنا گر گئی ہیں لیکن روٹی آج بھی 20 روپے کی فروخت ہو رہی ہیے بیکری آئٹم کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی فوج ظفر موج ستو پی کر سوئی ہیے شہر میں روٹی کی قیمت فوری طور پر 15 روپے کی جائے اور باقی بیکری آئٹم بھی فوری سستے کیے جاہیں ، انہوں نے کہا کہ جب تک آوقز بلند نہ کی جائے انتظامیہ نہیں جاگتی ڈی سی ایبٹ آباد عوام کو فوری ریلیف فراہم کریں ۔
16/04/2025
اسلام۔آباد میں عزاب الہی اللہ معاف کرے
16/04/2025
افسوسناک خبر
بٹگرام کے شہر تھاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے طغیانی آمڈ آئی تھاکوٹ بازار ندی کا منظر پیش کرنے لگا
گاڑیوں سمیت دوکانوں کو شدید نقصان پہنچا
شاہرہ ریشم گلگت اور راولپنڈی جانے والی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے تھاکوٹ کے مقام سے بند
16/04/2025
یونین کونسل پھلکوٹ کے مقام دور میں واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے کھمبے میں کئی دن سے کرنٹ آیا تھا جس کی وجہ سے آج مقامی فرد کا لاکھوں نقصان ہوا ۔
09/04/2025
ایبٹ آباد سمیت ہزارہ بھر میں اسرائیلی مصنوعات اور برینڈ رضاکارانہ طور پر اپنے اوٹ لیٹ بند کریں فلسطینوں کے خون سے آلود مصنوعات رکھنا فروخت کرنا اس وقت مزہبی اور اخلاقی جرم ہیے ، ایم ایم راشد اعوان
ایبٹ آباد ، بانی ہزارہ ایکشن کمیٹی سابق امیدوار قومی اسمبلی ایم ایم راشد اعوان نے کہا ہیے کہ KFC سمیٹ تمام اسرائیلی مصنوعات کا عوام باہیکاٹ کرے کسی ایسی چیز کی خریدوفروخت جس کا تعلق اسرائیلی برینڈ سے ہیے اسے مت خریدیں ، ہمارا یہ فرض ہیے کہ غزہ کے مسلمانوں کے خون سے آلودہ اشیاء کو خریدنا بطور مسلمان جائز نہیں ، انہوں نے کہا کہ ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں KFC سمیت تمام برینڈز بند کروائے جاہیں اور ہم علماء سے درخواست کرتے ہیں ان مصنوعات کے خلاف فتوے جاری کریں ایسا نہیں ہو سکتا کہ کے اسرائیلی مصنوعات کو ہم خرید کر اسرائیل کو تقویت دیں اگر امت مسلمہ مکمل باہیکاٹ کر دے تو ایک معاشی جنگ میں شکست دی جا سکتی ہیے ۔
30/03/2025
بڑا ہوتر روڈ دھکن سیداں کے مقام پر پھلکوٹ کے دو نوجوان موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ایک نوجوان طالب ولد شہزاد گہری کھائی میں جا گرنے سے فوت جبکہ دوسرا اسد ولد عارف شدید زخمی
07/03/2025
شملہ پہاڑی پولیس چوکی تشدد کیس میں ملوث تمام اہلکاروں پر FIR کاٹی جائے صرف معطل کرنا انصاف نہیں ، ایم ایم راشد اعوان
ایبٹ آباد ، نیوز ڈیسک ، ایبٹ آباد میں گزشتہ دن شملہ پہاڑی چوکی کے اہلکاروں کی طرف سے نوجوانوں پر بیمانہ تشدد ناقابل معافی جرم ہیے پولیس کاکام عوام کا تحفظ ہیے ہزارہ میں پنجاب پولیس طرز کی پولیس گردی کسی صورت قابل قبول نہیں ایسی کالی بھیڑیں پولیس کے مورال کو گرانے اور عوام میں نفرت کا باعث بنتی ہیں DPO معطل کرنے کے ساتھ انکے خلاف ایف آئی آر کاٹیں اور متاثرہ جونواںوں کو انصاف فراہم کریں اور ایسی جگہوں پر عقل سے عاری افراد کی تعنیاتی سے گریز کریں ۔
28/02/2025
مدرسہ حقانیہ پر دہشت گردی بزدلانہ فعل ہیے مولانا حامد اور ساتھیوں کی شہادت ملک کا ناقابل تلافی نقصان ہیے ، ایم ایم راشد اعوان
نوشہرہ ، بانی ہزارہ ایکشن کمیٹی سابق امیدوار قومی اسمبلی ایم ایم راشد اعوان کی مدرسہ حقانیہ خودکش دھماکے کی شدید مزمت ، انہوں نے کہا کہ ملک میں اس طرح علماء اور مدرسوں کو ٹارگٹ کرنا بزدلی ہیے معصوم لوگوں کی جان لینا واضح کرتا ہیے دہشت گرد بزدل ہیں انہوں نے کہا کہ ملک اربوں روپے خرچ کر کے بھی دہشت گردی سے چھٹکارا نہیں پا رہا ہزاروں جوان شہید ہو چکے لیکن سلسلہ تھم نہیں رہا کتنی آسانی سے پورا صوبہ کراس کر کے ایک بمبار حقانیہ تک پہنچ گیا جو کہ لمحہ فکریہ ہیے اور سیکیورٹی کی ناکامی ہیے ، ہم اس مشکل وقت میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں حکومت کو چاہیے متاثرہ خاندانوں اور زخمیوں کی مالی معاونت کرے اور متعلقہ ادارے عوام کی جان کی زمہداری پوری کریں ۔
Be the first to know and let us send you an email when Galiyat Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.