Ghous-e-Azam Road Rawalpindi

  • Home
  • Ghous-e-Azam Road Rawalpindi

Ghous-e-Azam Road Rawalpindi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghous-e-Azam Road Rawalpindi, Media/News Company, .

Article published in daily Metro watch Islamabad 30/4/2024
30/04/2024

Article published in daily Metro watch Islamabad 30/4/2024

صدائے کشمیر میں شائع ہونے والا میرا کالم
06/04/2024

صدائے کشمیر میں شائع ہونے والا میرا کالم

My Article published in Daily Metrowatch Islamabad , Daily Asas Karachi Sadae Chanar
17/02/2024

My Article published in Daily Metrowatch Islamabad , Daily Asas Karachi Sadae Chanar

خود کو مسلمان کہلانے والے ان دہشت گردوں نے نہ اللہ کے گھر کا لحاظ کیا اور نہ ہی قیمتی جانوں کا احساس ۔۔ * *ٹی ٹی پی اور ...
29/07/2023

خود کو مسلمان کہلانے والے ان دہشت گردوں نے نہ اللہ کے
گھر کا لحاظ کیا اور نہ ہی قیمتی جانوں کا احساس ۔۔

* *ٹی ٹی پی اور را کا گٹھ جوڑ**

حماد اصغر علی

My article published in daily Sahafat
13/07/2023

My article published in daily Sahafat

My article published in daily metrowatch
13/07/2023

My article published in daily metrowatch

18/04/2022

راولپنڈی. چکری روڈ بنی سٹاپ پر 35 سالہ ضمیر عباس کو گھریلو تنازع پر بھائی نے گولی مار دی۔ زخمی شخص سی ایم ایچ ہسپتال منتقل

06/04/2022
چکری، دھمیال اور گرجا روڈ والے ہو جائے محتاط
08/03/2022

چکری، دھمیال اور گرجا روڈ والے ہو جائے محتاط

آسٹریلیا کے اسپنر باؤلر شین وارن زندگی کی بازی ہار گئے
04/03/2022

آسٹریلیا کے اسپنر باؤلر شین وارن زندگی کی بازی ہار گئے

21/02/2022
17/02/2022

راولپنڈی مال روڈ ایم ایچ کے سامنے ڈمپر کی کیری ڈبہ کو ٹکر سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

فلیگ مارچ صدر بیرونی اور چونترہ کے علاقوں میں کیا گیا،فلیگ مارچ میں ایلیٹ کمانڈوز اور ضلعی پولیس نے شرکت کی،فلیگ مار چ ک...
16/02/2022

فلیگ مارچ صدر بیرونی اور چونترہ کے علاقوں میں کیا گیا،

فلیگ مارچ میں ایلیٹ کمانڈوز اور ضلعی پولیس نے شرکت کی،

فلیگ مار چ کا مقصدجرائم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف راولپنڈی پولیس کے عزم کا اظہار ہے، ایس پی صدراحمد زنیر چیمہ

سماج دشمن، جرائم پیشہ عناصر و قبضہ مافیہ کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایس پی صدراحمد زنیر چیمہ

انشاءاللہ مفتی منیب الرحمان صاحب 13 مارچ کو چکری روڈ پیر مہر علی شاہ ٹاون میں ادارہ فیضان رسالت میں خصوصی خطاب فرمائیں گ...
30/01/2022

انشاءاللہ مفتی منیب الرحمان صاحب 13 مارچ کو چکری روڈ پیر مہر علی شاہ ٹاون میں ادارہ فیضان رسالت میں خصوصی خطاب فرمائیں گے

مسریوٹ خاوند کو قتل کرنے والی خاتون گرفتار
27/01/2022

مسریوٹ خاوند کو قتل کرنے والی خاتون گرفتار

حکومت فورن ایکشن لے
26/01/2022

حکومت فورن ایکشن لے

چکری روڈ مسریوٹ دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
25/01/2022

چکری روڈ مسریوٹ دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

کوہالہ گائوں کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی
23/01/2022

کوہالہ گائوں کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پیر مہر علی شاہ ٹاون چکری روڈ کے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ آئندہ بلدیاتی اور جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیں تاکہ ( ت...
23/01/2022

پیر مہر علی شاہ ٹاون چکری روڈ کے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ آئندہ بلدیاتی اور جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیں تاکہ
( تبدیلی کا عمل پوری طرح سے مکمل ہو جائے )

پٹرولنگ ْپولیس کی کاروائی تین بوتل شراب برآمدایک شخص گرفتار کر لیا گیاایس ایس پی پٹرولنگ گلفام ناصر وڑاءچ کی زیر ہدایت ا...
22/01/2022

پٹرولنگ ْپولیس کی کاروائی تین بوتل شراب برآمد

ایک شخص گرفتار کر لیا گیا

ایس ایس پی پٹرولنگ گلفام ناصر وڑاءچ کی زیر ہدایت اور ڈسٹرکٹ آفیسر عابد کی زیر نگرانی
پٹرولنگ پولیس اکھوڑی خٹک کے انچارج سب انسپکٹر وقاص منیر نے دوران گشت ایک شخص ملک عادل ولد طاوءس کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو اس کے ہاتھ میں پکڑے شاپر میں سے تین بوتل دیسی شراب برآمد ہوئی جس پر حسب ضابطہ کارروائی کرتے ہوئے مزکورہ کو گرفتار کر کے تھانہ صدر اٹک میں مقدمہ درج کروا دیا گیا

چکری روڈ چہان سٹاپ پے شہزور گاڑی نے  موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا . راجڑ گاوں کا نوجوان  راجہ حسنات  شدید زخمی جسے فوری ط...
21/01/2022

چکری روڈ چہان سٹاپ پے شہزور گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا . راجڑ گاوں کا نوجوان راجہ حسنات شدید زخمی جسے فوری طور پے راولپنڈی ہسپتال شفٹ کیا گیا .جہاں راجہ حسنات جان کی بازی ہار گیا . ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار*

،رابری کی واردات میں ملوث بلال عرف بالی گینگ کا سرغنہ 02ساتھیوں سمیت گرفتار، مسروقہ رقم 01لاکھ13ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات...
21/01/2022

،رابری کی واردات میں ملوث بلال عرف بالی گینگ کا سرغنہ 02ساتھیوں سمیت گرفتار، مسروقہ رقم
01لاکھ13ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی واردات میں ملوث بلال عرف بالی گینگ کے سرغنہ کو 02ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں محمد بلال عرف بالی، شعیب صابراور عدنان لیاقت شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ رقم 01لاکھ13ہزار روپے برآمدہوئے، شناخت پریڈ کے بعد تفتیش کے دوران ملزمان سے مسروقہ رقم برآمد ہوئی،ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Address


Telephone

+923115577037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghous-e-Azam Road Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghous-e-Azam Road Rawalpindi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share