عنصر مجید خان کا DHQسرگودہا کا سرپراٸز وزٹ
انسانیت سوز واقعہ اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ اس بات کا نوٹس نے ایک معصوم بچے پر تشدد تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں تاکہ تمام ادارے اس بات کا نوٹس لے سکے۔ اور اس معصوم بچے پر تشدد کرنے والے شخص کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جا سکے۔
Lo g nawa katta khul gya
*فیاض الحسن چوہان نے حلفاً قران مجید پر ہاتھ رکھ کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی کرپشن کے ثبوت دینے کا وعدہ کیا*
صاف چلی شفاف چلی
فیاض الحسن چوہان کی جب وزارت چیھن کر بےعزتی کی گئ
تو *اس نے اپنے ہی پارٹی عہدیداروں کی اربوں روپے کرپشن کے راز قسم کھا کر کھول دیے۔*
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں کہ اعلیٰ حکام تک پہنچ سکے اور قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا یہ بد بخت انسان اپنے کیفرکردار تک پہنچ سکے
لو جی ایک اورڈھونگی بابا نماز کی بے حرمتی کرتے ہوئے ۔تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو بھی پہلے والی ویڈیو کی طرح شیئر کریں تاکہ یہ بھی کیف کردار تک پہنچ سکیں۔ نماز کی بے حرمتی کو روکا جائے۔
سرگودھا اور خوشاب کے 121 مزدوروں اور ورکرز میں 2کروڑ 40 لاکھ کے ڈیتھ ومیرج گرانٹ کی مد میں تقسیم کر دیئے گئے اس ضمن ایک تقریب جناح سرگودھا میں منعقد ہوئیl
*سرگودہا: ڈی پی اوذوالفقاراحمد کی ہدایت پر 12ربیع الاول کا سیکیورٹی پلان جاری*
سرگودہا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذوالفقاراحمد کی ہدایت پر 12ربیع الاول کا سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ضلع بھر میں 12ربیع الاول کے سلسلہ میں کل 86جلوس برآمد ہونگے، تمام جلوسوں کے سیکیورٹی پر 2ہزار سے زائد افسران وجوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔
12ربیع الاول کیٹگری اے کا مین جلوس مرکزی جامع مسجد حامد علی شاہ سے برآمد ہوگا جبکہ ضلع کی مختلف مساجد میں سے 12ربیع الاول کو کیٹگری بی کے 10جلوس برآمد ہونگے جن میں مقام حیات، واٹرسپلائی روڈ، قنیچی موڑ، استقلال آباد سرگودہا ،مسجد نوری حضوری دربار والی سلیمان پورہ بھلوال،جامع مسجد مین بازار بھلوال ، بھیرہ ، جھاوریاں ، سلانوالی اور مسجد دربار والی سیال شریف سے کیٹگری بی کے جلوس برآمد ہونگے۔
مرکزی جلوس کی نگرانی ایڈیشنل ایس پی ملک واجد حسین کریں گے ۔اسی طرح کیٹگری بی کے جلوسوں کی نگرانی پر ایس ڈی پی اوز کو مامور کیا گیا ہے ۔12 ربیع الاول کے حوالہ سے ڈی پی او آفس میں کنڑول روم قائم کردیا گیا ہے۔
اس موقع پر ڈی پی او سرگودھا کا کہنا تھا کہ تمام جلوسوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کےلئے ٹریفک سٹاف کی علیحدہ ڈیوٹی لگائی گئی ہے ۔
سرگودھا ڈی پی اوذولفقارکی طرف سےتھانہ میلہ میں کھلی کچہری کاانعقاد کیا گیا۔
تحصیل کوٹمومن کی آوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ڈی پی او سرگودھا نےلوگوں کی شکایات کو سنااور موقع پر ہی احکمات صادر کیے۔
ڈی پی او سرگودھا نے اپنےخطاب میں سرگودھا عوام کی انکی دہلیزپرخدمت کا سفر جاری ہے۔سرگودھادوردرازکے علاقوں کےمکینوں تک رسائ بہتر بنائ جاۓگی
حکومتی ہدایات پرعمل دراآمدکو یقینی بنایا جاۓ گا
یہ تھانہ میلہ دو اضلاع کی باؤنڈری پرواقع ہے،ایسے تھانوں میں کرائم کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ضلعی سطح پر جرائم پیشہ عناصرکے خلاف مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیا جا رہا ہے۔سرگودہامنشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کاروائ عمل میں لائ جائے گی۔منشیات فروشوں کے خاتمے کے لئےعوام کا تعاون بہت ضروری ہے۔
1) سرگودھا 20 صفر چہلم نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
2) مختلف علاقہ جات سےزائرین پیدل قافلوں کی صورت میں سرگودھا 10 بلاک آۓ۔
3) ہر طرف لبیئک یا حسین ۔حسین زندہ باد کی صدائیں گونجتی رہیں۔
4) زائرین نے پیدل قافلوں کی صورت میں سرگودھا شہر کا رخ کیا۔
5) پیدل جلوس سرگودھا کے مختلف راستے 49 ٹیل ،غنی پارک،47پل،یونیورسٹی روڈ، ڈائری روڈ اور ٹرسٹ پلازہ کے سامنےوالہ پل سے گزر کر10 بلاک سرگودھا احتمام پزیر ہوا،
6) وہاں پر مجلس عزا منعقد ہوئ، کثیر تعداد میں علماۂ زاکرین نے خطاب کیا۔
7) مجتلف علاقہ جات سے آنے والےزائرین کے لیے میڈیکل کیمپ ، پانی اور دودھ کی سبیلیں لگائ گئ۔
8) جلوس کی سیکورٹی کے لۓ ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکارتعینات تھے۔
9) فیسکو واپڈا کے ملازمین نے اپنی ڈیوٹی بھی جلوس کے ساتھ احسن طریقہ سے نبھائ۔
10) جلوس کے گزرنےوالی جگہوں پرسیکیورٹی کے لۓ سی سی ٹی وی کیمرا جات سیکیوٹی دروازے خار دار تار لاگا کرسیکیورٹی کی خدمات سر انجام دیتے رہے
محمد صدف منظور نیوز رپوٹر ENN سرگودہا