Malak Saddam Khan Page

  • Home
  • Malak Saddam Khan Page

Malak Saddam Khan Page Social actives
(3)

21/10/2023

Low of Nature very action have reactions wait for a massive response 😈

Brotherhood
26/11/2022

Brotherhood

time to free u r children,s secure their future for prosperity of Pakistan come with   stand with
27/10/2022

time to free u r children,s secure their future for prosperity of Pakistan come with stand with

16/10/2022

زرولی خانہ نوی نوی نظامونہ راوتی 😙😛🤫

07/10/2022

A teacher is a great listener of knowledge, prosperity, and light, from which we can benefit greatly throughout our life I malak SaddAm khan strongly condemned violence on teachers peacefull strike

فیصلہ اپ پر  امین اور صادیقین کے پارٹی میں 800  خاندانوں کا شمولیت🫣😜
04/10/2022

فیصلہ اپ پر امین اور صادیقین کے پارٹی میں 800 خاندانوں کا شمولیت🫣😜

A brother’s unconditional love is priceless 🥰
30/09/2022

A brother’s unconditional love is priceless 🥰

Elum
21/08/2022

Elum

01/05/2022

super over pashmani ya ahtar ?

19/04/2020
26/03/2020

Ya ALLAH karam farma🙏🙏🙏🙏🙏

21/03/2020

Lack down aw zamung ahtiyat sona zarori dai Allah la para ahpal zan aw da family khayal osatai

01/03/2020

Zma kor zma kali zma janat🥰

27/02/2020

Local governments kp government r requested to take action ag*inst this mafia

22/02/2020

اللہ تعالی سانحہ بونیر کے شھیدوں کو جنت میں آعلی مقام اور ورثا کو صبر جمیل عطا فرمایں

28/01/2020

اسلام آباد میں پرامن سول سوسائٹی کے کارکنوں اور سیاسی کارکنوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن کیا، جس میں زیر حراست پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ حکام کو چاہئے کہ وہ بالا دستی سے باز رہیں اور شہریوں کے حقوق کا احترام کریں جیسا کہ آئین میں شامل ہے۔

24/01/2020

پاچا کلے۔۔۔۔ پیربابا۔۔۔ بونیر

نوشہرہ میں 8 سالہ معصوم بچی عوض نور سے زیادتی اور ظالمانہ قتل کے خلاف اور قاتلوں کو سرعام پھانسی دینے کے حق میں پیربابا گدیزی کے عوام سراپا احتجاج۔۔

24/01/2020
Buner News

Buner News

پاچا کلے۔۔۔۔ پیربابا۔۔۔ بونیر

نوشہرہ میں 8 سالہ معصوم بچی حوض نور سے زیادتی اور ظالمانہ قتل کے خلاف اور قاتلوں کو سرعام پھانسی دینے کے حق میں پیربابا گدیزی کے عوام سراپا احتجاج۔۔

21/01/2020

ہم ایسے معاشیری کا حصہ ہےکہ جہاایسےواقعات پرچند دن واویلا کرنےکے بعدہم سب خاموش ہوجاتےہے اوروہ درندےچندد ن ہتھکڑیوں میں گزارنےکےبعدپہراسی معاشیری کاحصہ بن جاتاہےتوایسےواقعات کاروک تام کیسے ممکن ہوگا آئے ہمت کرے کہ ہم اسوقت تک اس کمپین کاحصہ بنیگےجب تک ان درندوں کو سرعام پھانسی نہ دیجاے😡😡😡😡😡

15/01/2020

Many many congratulations brother wish u a joyful life ahead

30/12/2019

‏گوادر سے چین تک تعمیر ہونے والی اقتصادی راہ داری (یعنی CPEC) میری حالت کیسے تبدیل کرسکتی ہے !؟!؟
جبکہ بلوچستان سے نکلنے والے اربوں ڈالر کی گیس ،تانبا اور سونا میرے لئے جوتوں کا ایک جوڑا، سکول اور ہسپتال فراہم نہیں کرسکتے.

03/12/2019

خیبرپختونخوا میں وزراء کی تنخواہیں پانچ لاکھ سے بڑھا کر پندرہ لاکھ کرنے کا فیصلہ ملک خسارے میں ہے اور وزراء عیاشیوں میں مصروف ہے
#تبدیلی

02/12/2019

جب سندھ میں غیرت کے نام پر معصوم گل سمان رند سنگسار ہورہی تھی، پتھر لگنے سے جسم زخمی اور ہڈیاں ٹوٹ رہی تھیں تو معصوم بچی نے کتنی دردناک چیخیں نکالی ہوگی،

کتنی روئی ہوگی، بچاؤ بچاؤ کے کتنے درخواستیں کی ہوں گی، رحم کی کتنی اپیلیں کی ہوں گی، درد کے مارے کتنی تڑپی ہوگی اور خون میں لت پت گل سمان رند نے بچنے کیلئے کتنے ہاتھ پاؤں چلائے ہوں گے اور مرنے سے پہلے کتنا درد برداشت کیا ہوگا؟؟؟
جرم فقط اتنا تھا کہ قریبی عزیزوں نے تیرہ سالہ گل سمان رند کا رشتہ مانگا۔ ماں نے جواب دیا کہ گل سمان کی عمر کم ھے لہذا فلحال رشتہ نہیں دے سکتی ہوں۔ چند ماہ بعد عزیزوں نے گل سمان پر کاری کا الزام لگایا اور جرگہ نے سنگسار کا فیصلہ سنایا اور سماج کے انسان نما درندوں نے جرگہ کے فیصلہ پر عملدرآمد کرتے ہوئے پتھر مار مار کر قتل کیا اور بطور ثواب قبر کو بھی پھانسی دی۔
یہ سانحہ پاکستان میں انسان اور انسانیت کا قتل ھے۔ حکومت اور عدلیہ ایسے سانحات رکوانے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ سیاسی اور مذہبی جماعتیں ایسی سانحات رکوانے کی بجائے پارلیمان تک پہنچنے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
میں لعنت بھیجتا ہوں تمام انصاف کے اداروں پر جو امیر کو لونڈی بن کر انکو ناجائز فائدہ دے رہے ہیں.
لعنت بھیجتا ہوں صوبائی حکومت پہ جو کتوں کو گود میں لینے میں مصروف ہے لیکن ناجائز کسی معصوم کی موت کا پتہ نہیں......
لعنت بھیجتا ہوں اس سوشل میڈیا پہ جہاں حریم شاہ اور رابی پیر زادہ جیسی فحاشی پھیلانے والوں کےلیے تو ٹرینڈ چلاتے ہیں مگر اس معصوم کےلیے خاموش....
لعنت بھیجتا ہوں ریاست مدینہ کے دعوے داروں پر جو ایک چور کےلیے سر دھڑ کی بازی لگا رہے تھے انکی حفاظت پر پولیس کے دستے لیکن اس معصوم کے خون کا پتہ ہی نہیں....
گل سمان رند اللہ پاک آپکو جنت الفردوس مین اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

29/11/2019

پیر بابا بازار میں قران پاک کی بی خرمتی کے خلاف اختجاجی مضاھرہ

23/11/2019

‏ہائے افسوس دو دن گزرنے کے بعد سوائے ترکی کے
کسی اور اسلامی ملک نے ناروے پر احتجاج نہیں کیا
ابھی تک
ریاستِ مدینہ بھی خاموش

22/11/2019

ہمارا دجالی میڈیا خاموش ہے. اناروے میں قرآن مجید کے گستاخی کے دوران ایک مسلمان نوجوان مجاھد نے قرآن مجید کے گستاخی کو برداشت نہ کیا اور جن گستاخ نے قرآن مجید کو جلانا شروع کیا تو وہاں پر موجود بہادر اور دلیر مسلمان نے ان لات مار کر اور قرآن مجید کو جلانے سے بچا لایا اس کے بعد پولیس نے ان کو پکڑ لیا بہادر اور مسلمان کا ثبوت دےدیا،،، اس نوجوان کےلئے دعا کریں اللّٰہ پاک اس بہادر نوجوان کو اپنے حفظ آمین ہمارا دجالی میڈیا خاموش ہے اس پر خوب شیئر کریں وامان میں رکھے آمین.....

26/10/2019

Be very careful this is Pakistan habibi

25/10/2019

Lack dy lanat asy qanon pr asi nezam pr our asy khukamrono pr.حاکم وقت! تیرے عہدِ اقتدار پہ تف
ترے ضمیر پہ تھو،تیرے اختیار پہ تف
#ساہیوال 💔

05/10/2019

Kudas to all my beloved teachers

26/09/2019

اقوام متحدہ کے اجلاس میں جب وہ اپنے ذاتی مسائل پر رونے کی بجائے امت کا درد بیان کر رہا تھا،
جب وہ نقشہ پکڑے اسرائیل کے ہاتھوں مقبوضہ فلسطینی علاقے دیکھا رہا تھا،
جب وہ شامی بچوں کی لاش بنی تصاویر کا نوحہ سنا رہا تھا
جب وہ مقبوضہ کشمیر کے اسی لاکھ مظلوم باسیوں کے زخم پیش کر رہا تھا،
جب وہ میانمار کے بےگھر افراد کی درد ناک داستانیں سنا رہا تھا،
اور جب وہ افغانیوں پر دہشتگردی کی تاریخ بیان کر رہا تھا۔
خدا گواہ ہے ایسے لگ رہا تھا جیسے ۔۔۔۔
خلافت عثمانیہ بحال ہو گئی اور امت مسلمہ کا متفقہ خلیفہ امت کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔

طیب اردگان تجھے سلام، تیری فکر کو سلام، تیرے ووٹروں کو سلام
تینوں رب دیاں رکھاں


عالم اسلام کا ایک عظیم مردمجاھد

28/08/2019

چار سالہ بلدیاتی نمائندوں کی کارکردگی وعدےاور

زبان سے بہتےہوے باتیں یاد رکھیں،
کیونکہ یہ دن پھر بھی انے والا ہے۔

25/08/2019

میری اوقات نہیں کہ جنت مانگوں
بس دوزخ سے بچا لینا یا رب⁦

22/08/2019

میں تو خود بکنے کو بازار میں آیا ہوا ہو اور دکاندار خریدار سمجھتے ہیں مجھے

18/08/2019

دیر بالا میں دھماکا
الله تعالیٰ شہید ہونے والوں کی شہادت کو قبول فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے اور گھر والوں کو صبر اعظیم عطا فرمایے
آمین

13/08/2019

Happy independence day this is our responsibility to make our country more cleane and beautiful

10/08/2019

Iets rise VOICED to gather for Kashmir STOp killing announced Muslim in Kashmir jang rahai g*i jang rahai g*i Kashmir ky azadi tk Gang rahai g*i

10/08/2019

Spectacular weather right now in pirbaba oo I am in love with view

04/08/2019

‏خواب آنکھوں میں سلامت رہیں تعبیر کی خیر
میرے مولا میرے مالک... میرے کشمیر کی خیر...!

21/07/2019

"قادیانی کائنات کا بدبودار اور بدترین کافر هے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Saddam Khan Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share