کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائے گے🥹❤️🩹
حال پر میرے کرم کی اِک نظر فرمائیے🙏🏻
دل میرا غمگین ہے اے غمزدوں کے غمگسار🥹
آہ کل عیش تو کیے ہم نے♥️
آج وہ بے قرار پھرتے ہیں🥹💔
اک ساعت بیدار تھی جو کہ گزر گئی🥹💔
ہم بھی چلتے ہیں ذرا قافلے والو ٹھرو🥹
پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے🥹
حاجیوں کے بن رہے ہیں قافلے پھر یانبیؐ♥️😍
پھر نظر میں پھر گئے حج کے مناظر یانبیؐ🥹
ان کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں♥️
شیر غران سطوت پہ لاکھوں سلام*♥️
بڑا حج پہ آنے کو جی چاہتا ہے🥹🤲🏻
بلاوا اب آئےگا کب یا الٰہی🥺
بار(بوجھ) نہ تھے حبیب کو پالتے ہی غریب کو🥹
روئیں جو اَبْ نصیب کو چین کہو گنوائے کیوں💔😔
بے چین دل کو اب تک سمجھا بجھا کے رکھا🥹
مگر اب تو اس سے آقاﷺ نہیں انتظار ہوتا😔💔
دنیا کا کروں کیا میری دنیا تو یہی ہے🥹♥️
جمعۃ الوِداع🥹♥️
سال آئندہ شاہ حرم تم🙏🏻
کرنا ہم سب پہ بھی یہ کرم تم🤲🏻
تم مدینے میں رمضاں دیکھانا🤲🏻🥹
پہنچ جائے تیرے حرم جانِ عالم🥹🙏🏻
خدایا دکھادے بہارِ مدینہ🙏🏻🥹
سرکار کا مدینہ♥️🥺
#Zoq £ Naat♥️
عطرتِ سیدہ پر یہ جاں ہو نثار♥️
سیدہ کا گھرانہ سلامت رہے♥️
*3 رمضان المبارک یوم وصال سیدہ کائنات شہزادیِ رسول حضرت فاطمة الزہرہ رضی اللہ عنہا*
نہ ہو مایوس دیوانوں پکارے جاؤں تم ان کو🥹
بلا ہی لیں گے تم کو ایک دن سرور مدینے میں🤲🏻
وہ دن آئے گا ہم بھی کہیں گے😍
زہے قسمت مدینے جا رہا ہو🥹
بیٹھا کے صفرے پہ اپنے مجھے بھی دے عزت🥹
پھر اس کے ٹکڑے کھیلا دیجئیے میرے آقا🙏🏻♥️
پہنچوں در سرکار ﷺ پہ چاہا تو یہی ہے🥹