Aghaz News

Aghaz News Dera Ismail khan

وزیراعلی پختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے پورے صوبے میں بارشوں سے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثا کی مالی امداد ...
17/04/2024

وزیراعلی پختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے پورے صوبے میں بارشوں سے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثا کی مالی امداد کی ہدایات جاری کر دی

🇵🇰

16/04/2024

وزیر اعلی کے پی کی میڈیا سے گفتگو

16/04/2024
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی ہدایات کی روشنی میں وزیراعلی سیکرٹریٹ میں ایمرجنسی فلڈ کنٹرول روم ق...
16/04/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی ہدایات کی روشنی میں وزیراعلی سیکرٹریٹ میں ایمرجنسی فلڈ کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔

05/04/2024

وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں سرکاری سطح پر پناہ گاہوں ہسپتالوں اور دیگر عوامی مقامات پر رمضان دسترخوان کا اہتمام

آج مورخہ 4/4/2024 کو جناب فیصل امین خان گنڈہ پور نے ڈی آئی خان فاریسٹ ڈویژن کے ڈھابچاپک جنگل کا دورہ کیا۔  دورے کے دوران...
04/04/2024

آج مورخہ 4/4/2024 کو جناب فیصل امین خان گنڈہ پور نے ڈی آئی خان فاریسٹ ڈویژن کے ڈھابچاپک جنگل کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران جنگلات اور مستقبل کے اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران زیتون کا پودا لگایا۔ جناب فیصل امین خان گنڈا پور نے محکمہ جنگلات کی کوششوں کو سراہا اور علاقے کو علم اور جنگلاتی تفریحی پارک میں ترقی دینے کی مستقبل کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا.

گھر بیٹھے اپنی مرضی کے مطابق عیدالفطر Special کا پروفیشنل پوسٹر ڈیزائن بنوانے کیلئے رابطہ کریں بہترین اور اعلیٰ معیار کی...
04/04/2024

گھر بیٹھے اپنی مرضی کے مطابق عیدالفطر Special کا پروفیشنل پوسٹر ڈیزائن بنوانے کیلئے رابطہ کریں
بہترین اور اعلیٰ معیار کی ڈیزائنگ

02/04/2024

CM Ali Amin Gandapur

Gandapur -e-InsafPakistan -e-Insaf

30/03/2024

ڈیرہ میں MTI ہسپتال کی نااہل اور آمر انتظامیہ نے صحافی کے ہسپتال میں داخلہ پر پابندی عائد کر دی۔ اختر سعید ایڈوکیٹ

27/03/2024

پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ خیبر پختون خواہ میں مرغی لے جانے پر دفعہ 144 نافذ بین الصوبائی پل پر پنجاب پولیس نے مرغی کی گاڑیوں کو صوبہ خیبر پختون خواہ میں جانے سے روک دیا صوبے میں مرغی کا بحران پیدا ہونے لگا مرغی مہنگے کے داموں فروخت ہونے لگی
ڈی ائی خان۔مرغی کا بحران پیدا ہو گیا۔
ڈی آئی خان۔پنجاب حکومت کی جانب سے خیبر پختون خواہ میں مرغی لانے پر پابندی عائد۔پولٹری ایسوسییشن
ڈی آئی خان۔صوبہ خیبر پختون خواہ کے مرغی کا بحران شدت اختیار کر جائے گا۔پولٹری ایسوسییشن
ڈی آئی خان۔ڈپٹی کمشنر بکھر نے مرغی کی تمام گاڑیوں کو ڈیرا اسماعیل خان جانے سے روک دیا ہے۔
ڈی ائی خان بکھر انتظامیہ نے صوبہ خیبر پختونخوا خواہ کو جانے والی تمام مرغیوں کی گاڑیوں پر دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔





























🍂






🍂






🍂






🍂



🍂


🍂




🍂






🍂










[email protected]
Saeedullah Marwat

#بولنانیوز

24/03/2024

مرد مجاہد
‏پشاور: وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا، عنقریب فلسطینی سفیر کو دعوت دے کرامدادی رقم حوالے کیجائے گی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو خوراک، رہائش، صاف پانی اور طبی سامان تک رسائی نہیں ہے، خیبر پختونخوا حکومت غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اس مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑی ہے -

علی امین گنڈاپور
Ali Amin Khan ❤✌

22/03/2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کی صحافیوں سے گفتگو

ڈی آئی خان:وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین کا وفاق کے حوالے سے رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے،

ڈی آئی خان:وفاق سے ان کے تعلقات اچھے نہیں ہیں

ڈی آئی خان:رشوت کے حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخواہ کا بیان افسوسناک اور غیرذمہ داران ہے

ڈی آئی خان:ٹی ایم اے ڈیرہ مالی طور پر مستحکم ادارہ تھا

ڈی آئی خان:ٹی ایم اے کے مالی بحران کے ذمہ داروں کو اینٹیں مارنے کیلئے ٹرک بھی ناکافی ہوجائینگے

ڈی آئی خان:یہ اینٹیں وزیراعلی کے گھر تک بھی جائینگی

ڈی آئی خان:سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی ٹائیگر فورس کا کردار ادا کررہے ہیں

ڈی آئی خان:وہ مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین سے حلف نہیں لے رہے

ڈی آئی خان:اگر انہوں نے اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو قانونی چارہ جوئی کرینگے،

ڈی آئی خان:ملک مشکل حالات سے گزررہاہے،

ڈی آئی خان:گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے ہم وفاق سے رابطہ کرینگے

ڈی آئی خان:سابق صوبائی وزیر سردار ثنا اللہ خان میانخیل کی وفات پر علاقہ میں ایک خلا پیدا ہواہے،

ڈی آئی خان:وہ ایک بہترین انسان اور پارلیمنٹرین تھے

22/03/2024

ڈیرہ اسماعیل خان وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور کے اپنے یونین کونسل سمیت ضلع بھر میں گندگی کا ڈھیر محکمہ میں سربراہوں کی خالی پوسٹیں اور ملازمین کی پانچ ماہ کے تنخواہ نہ ہونے سے شہر میں ہر طرف گندگی ہی گندگی اس حوالے سے مزید جانتے ہیں احمد نواز مغل سے

ڈی آئی خان۔زمین کی تنخواہ نہ ہونے کی وجہ سے کام کرنے کا بائیکاٹ۔

ڈی آئی خان۔وزیراعلی خیبر پختونخوا اپنے شہر کو صاف کو بہتر بنانے میں ناکام۔

ڈی آئی خان۔واسا ملازمین کی تنخواہ نہ ہونے سے ملازمین کے گھروں میں فاقے۔







































20/03/2024

تعمیر:مسجد حسنین کریمین
زیراہتمام
حضرت مولانا قاری احسان اللہ
فون نمبر 03342407013
جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی اللہ جنت میں اس کا گھر بنائیں گے

20/03/2024

وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کا دبنگ اعلان
ڈی آئی خان: جو افسر رشوت مانگے اسکے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو
ڈی آئی خان: واپڈا کا اہلکار ہو یا کسی اور محکمے کا ہو اسکا سر پھاڑ دو
ڈی آئی خان:پورے صوبے کی عوام کو کہتا ہوں رشوت لینے اور دینے والا دونوں دوزخی ہیں
ڈی آئی خان: سر پھوڑ کر میرا نام لینا کہ مجھے علی امین نے کہا تھا
ڈی آئی خان: مجھے کبھی نہ کہنا کہ فلاں بندہ رشوت مانگ رہا ہے
ڈی آئی خان: اگر اسکا بچے آکر آپکو کہہ کہ یہ آپ نے کیوں کیا تو اسے کہو کہ آپکے باپ کو جہنم سے بچایا ہے
ڈی آئی خان: عوام غیرت کرے اور رشوت خور کو موقع پر سزا دے
ڈی آئی خان: نہ خود جہنمی بنو نہ مجھے بنائو

16/03/2024

ڈی آئی خان۔ضلع ہیڈ کوارٹر میں بھی پرائس مانیٹرنگ ڈیسک ویرانیوں کے ڈیرے۔
ڈی آئی خان۔صوبائ حکومت کے احکامات کو محکمہ خوراک نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا
ڈی آئی خان۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ان مانیٹرنگ ڈیسک کا کیا فائدہ جہاں پر شکایت درج کرنے کے لیے انسانی موجود نہیں۔
ڈی آئی خان۔پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم مگر شہریوں کو ریلیف نہ مل سکا۔
ڈی آئی خان۔پرائس مانیٹرنگ ڈیسک کے نام پر لاکھوں روپے حکومتی خزانے سے نکالے جائیں۔شہری

14/03/2024

ڈی آئی خان۔صوبائ حکومت کے احکامات کو ضلعی انتظامیہ نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔

ڈی آئی خان۔پرائس مانیٹرنگ ڈیس تو قائم کر دیے گئے مگر ڈیوٹی کے لیے کوئی نہیں۔

ڈی آئی خان۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ان مانیٹرنگ ڈیکس کا کیا فائدہ جہاں پر شکایت درج کرنے کے لیے انسانی موجود نہیں۔

ڈی آئی خان۔پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم مگر شہریوں کو ریلیف نہ مل سکا۔

ڈی آئی خان۔پرائس مانیٹرنگ ڈیکس کے نام پر لاکھوں روپے حکومتی خزانے سے نکالے جائیں۔شہری

ڈی آئی خان۔ضلع ہیڈ کوارٹر میں بھی پرائس مانیٹرنگ ڈیکس ویرانیوں کے ڈیرے۔








































12/03/2024

*از دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا*
ٹکرز: پشاور
12 مارچ 2024
*اہم خبر*
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت وفاق سے جڑے صوبے کے مالی معاملات سے متعلق اہم اجلاس۔

متعلقہ حکام کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو وفاق کے ذمے صوبے کے واجبات اور دیگر مالی امور پر تفصیلی بریفنگ۔

وزیر اعلیٰ کی متعلقہ حکام کو یہ معاملات وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھانے کے لئے لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت۔

ایک مہینے کے اندر اس سلسلے میں ہوم ورک مکمل کرکے پلان آف ایکشن مرتب کیا جائے، وزیر اعلی کی ہدایت۔

وفاق سے جڑے صوبے کے مالی معاملات کا کیس مؤثر انداز میں پیش کرنے کے لئے تمام متعلقہ دستاویزات تیار رکھی جائیں، علی امین گنڈاپور

صوبے کے واجبات اور آئینی حقوق کے لئے تمام دستیاب فورمز پر بھر پور آواز اٹھائی جائے گی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

وفاقی حکومت کے ساتھ معاملہ موثر انداز میں اٹھانے کے لئے ماہرین کی ٹیم تشکیل دی جائے، علی امین گنڈاپور

وفاق سے شنوائی نہ ہونے کی صورت میں عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا، علی امین گنڈاپور

اس مقصد کے لئے اچھی شہرت کے حامل لاء فرمز کی خدمات حاصل کی جائیں گی، وزیر اعلی

اے جی این قاضی فارمولہ کے تحت پن بجلی کے خالص منافع جات کی مد میں وفاق کے ذمے 1510 ارب روپے واجب الادا ہیں، بریفنگ

نیشنل گرڈ کو بیچی جانے والی صوبائی حکومت کی بجلی کی مد میں چھ ارب روپے بقایا جات ہیں، بریفنگ

سابقہ قبائلی اضلاع کا صوبے کے ساتھ انتظامی انضمام ہوگیا ہے مگر مالی انضمام نہیں ہوا، بریفنگ

سابقہ قبائلی اضلاع کے انضمام سے صوبے کی آبادی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، بریفنگ

صوبے کی موجودہ آبادی کے تناسب سے این ایف سی میں صوبے کا شیئر 19.64 فیصد بنتا ہے، بریفنگ

جبکہ صوبے کو اس وقت این ایف سی کا صرف 14.16 فیصد شیئر ملتا ہے، بریفنگ

صوبے کی موجودہ آبادی کے حساب سے صوبے کو این ایف سی میں سالانہ 262 ارب روپے ملنے چاہئیں، بریفنگ

ضم اضلاع کے دس سالہ ترقیاتی پلان کے تحت صوبے کو 500 ارب روپے کے مقابلے میں اب تک صرف 103 ارب روپے ملے ہیں، بریفنگ

Address


Telephone

+923339982205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghaz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share