Saudi News Network

  • Home
  • Saudi News Network

Saudi News Network This page is about news of Middle east which includes saudi arabia and dubai

04/11/2025

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرنا چاہیے

تلاش گمشدگی سعودی عرب ریاض شمیسی شارع صبالہ سے کسی نے ڈوگ درہ ببوزو سے تعلق رکھنے والا باچاذادہ کا گاڑی چوری کیا ھے اگرک...
04/11/2025

تلاش گمشدگی
سعودی عرب ریاض شمیسی شارع صبالہ سے کسی نے ڈوگ درہ ببوزو سے تعلق رکھنے والا باچاذادہ کا گاڑی چوری کیا ھے اگرکسی نےدیکھا تو اس نمبرپر ربسعودی عرب ریاض شمیسی شارع صبالہ سے کسی نےڈوگ درہ ببوزو سے تعلق رکھنے والا باچاذادہ کا گاڑی چوری کیا ہے اگرکسی نےدیکھا تو اس نمبرپر کال کرے شکریہ0️⃣5️⃣3️⃣9️⃣6️⃣7️⃣3️⃣5️⃣9️⃣5️⃣
#سعودي عرب

اللہ آپ کو خوش رکھے، بھائی 💕✈️سعودی ایئر لائنز کے ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کی ویڈیو وائرل اور عالمی سطح پر تعریف اس وقت ہوئی جب...
04/11/2025

اللہ آپ کو خوش رکھے، بھائی 💕✈️
سعودی ایئر لائنز کے ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کی ویڈیو وائرل اور عالمی سطح پر تعریف اس وقت ہوئی جب ایک بزرگ مسافر کو وہ صبرو تحمل کے ساتھ خود کھانا کھلا رہے تھے جو پارکنسنز کی بیماری میں مبتلا تھے۔جنکو خود کھانے میں مشکل درپیش آ رہی تھی

04/11/2025

کیا ہر رشتہ دار غیرت اور وفا کا حق ادا کرتا ہے؟ یا پھر سعودی عرب پہنچنے کے بعد اصل چہرے نظر آتے ہیں؟

03/11/2025

🚨 وائرل ویڈیو الرٹ: مسجد الحرام
یہ کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ لوگ اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ ایک خاتون زائرہ اور سکیورٹی گارڈ کے درمیان اصل میں کیا ہوا۔

❓کیا کسی کے پاس مکمل معلومات ہیں؟
• اس واقعے سے پہلے کیا ہوا تھا؟

👇 اپنا مشاہدہ یا کوئی تصدیقی اپڈیٹ کمنٹس میں شیئر کریں۔
🔎 ہم کوئی حتمی نتیجہ نہیں نکال رہے، صرف حقائق جمع کر رہے ہیں۔ براہ کرم گفتگو میں احترام کا خیال رکھیں۔

31/10/2025

ہائے پردیس! تین ماہ تک کسی نے خبر نہ لی غیر ملکی کی لاش تنہائی میں پڑی رہی

10/10/2025

سعودی عرب میں رہنے والے مقیم پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری

02/10/2025

ہمارے لوگوں کو خود لٹنے اور پیسے ضائع کرنے کا شوق ہے۔ تحقیق بالکل نہیں کرتے اور وزٹ ویزا پر کام ڈھونڈنے سعودیہ آ جاتے ہیں 😞

18/09/2025
سعودی عرب نے صحرا میں بھٹکے ہوئے افراد کو زندگی بچانے والی پانی کی فراہمی تک پہنچانے کے لیے سولر پاورڈ لیزرز کا استعمال ...
08/04/2025

سعودی عرب نے صحرا میں بھٹکے ہوئے افراد کو زندگی بچانے والی پانی کی فراہمی تک پہنچانے کے لیے سولر پاورڈ لیزرز کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ 🇸🇦🤲🏻

یہ جدید تکنیک سعودی عرب کے صحرا میں سفر کرنے والوں کے لیے ایک اہم پیشرفت ہے، جو ان کی زندگی کو خطرے سے بچانے میں مدد دے گی۔ سولر پاورڈ لیزرز کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ صحرا میں بھٹک جانے والوں کو فوری طور پر پانی کے ذخائر تک پہنچا سکیں، اور ان کی زندگی بچائی جا سکے۔

سعودی  عرب  رات  کے  وقت  مدینہ  منورہ  کے  حوبصورت  شہر
16/02/2025

سعودی عرب رات کے وقت مدینہ منورہ کے حوبصورت شہر

ایک  اور  پاکستانی  کی  زندگی  ہار  گئی  ۔جوانی تو  شروع  نہیں  ہوئی  دوسرے  طرف  💔
13/02/2025

ایک اور پاکستانی کی زندگی ہار گئی ۔جوانی تو شروع نہیں ہوئی دوسرے طرف 💔

Address


Telephone

+923405324729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share