Citizen News

Citizen News Citizen News is a non-conventional news channel. News for every citizen without commotion and fuss is our first priority.
(1)

The motive is simple but novel; every citizen remains cognizant.

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوا۔
09/05/2023

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوا۔

*چیئرمین  پی ٹی آئی  عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ  سے گرفتار کرلیا گیا
09/05/2023

*چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

23/03/2023

سید حبیب حیدر شاہ صاحب سیاست نہیں خدمت کا ویژن لیے عوام کے ساتھ ہیں
پروگرام شطرنج ذیشان افضل دھامہ کے ساتھ جلد آرہا دیکھنا مت بھولیئے گا صرف اور صرف سیٹیزن نیوز پر

مزید خبروں اور تجزیوں کے لیے چینل کو subscribe کیجئیے

https://youtube.com/

18/03/2023

مس تاشفین صفدر مرالہ ایم این اے عمران خان کے ویژن کو عوام تک پہنچانے کا عزم دیکھیے پروگرام شطرنج جلد آرہا صرف اور صرف سیٹیزن نیوز پر

مزید خبروں اور تجزیوں کے لیے چینل کو subscribe کیجئیے

https://youtube.com/

18/03/2023

چوہدری ندیم اصضر کائرہ کے ساتھ سیاسی امور پر پروگرام شطرنج جلد آرہا ہے دیکھنا مت بھولیں گا صرف اور صرف سیٹیزن نیوز پر

مزید خبروں اور تجزیوں کے لیے چینل کو subscribe کیجئیے

https://youtube.com/

06/03/2023

چوہدری جعفر اقبال کا خصوصی انٹرویو
پاکستان کے سابق وزیر مملکت برائے سمندری امور

مزید خبروں اور تجزیوں کے لیے چینل کو subscribe کیجئیے

https://youtube.com/

06/03/2023
01/03/2023

مردم شُماری کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کا خصوصی پیغام

07/11/2022

ریسکیو پرسن کا بیان عمران خان زخمی صرف ایک جگہ مکمل تفصیلی بیان

03/09/2022
گذشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان کا جلسہ گجرات پی ٹی آیی ورکرز نالاں مونس الہی نے اپنی تقریر میں پی ٹی آیی کارکنان کو ب...
03/09/2022

گذشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان کا جلسہ گجرات پی ٹی آیی ورکرز نالاں مونس الہی نے اپنی تقریر میں پی ٹی آیی کارکنان کو بڑوں کی عزت کرنے کا مشورہ

02/09/2022

عمران خان کے خطاب کے دوران لوگ اسٹیڈیم سے جانا شروع آدھا اسٹیڈیم خالی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ابھی تک ظہور الٰہی سٹیڈیم پہنچ گئے

سٹیڈیم بھر نہ سکا تاہم ظہور الٰہی سٹیڈیم کی تمام سیٹبں بھر گئی

عمران خان 6:50 منٹ پر گجرات ظہور الٰہی سٹیڈیم پہنچے

گجرات کی صحافی برادری نے پریس کلب گجرات کی چھت سے لائیو کوریج کی

عمران خان کے گجرات جلسہ میں سٹی ایم پی اے چوہدری سلیم سرور جوڑا کا بھی خطاب نہ ہو سکا کارکنوں میں مایوسی کی لہر

گجرات:عمران خان کے جلسہ گجرات میں صرف وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی نے خطاب کیا

عمران خان کا جلسہ گجرات خواتین کے لیے الگ انتظامات کیے گئے تھے

عمران خان کے گجرات جلسہ میں میڈیا کوریج کے لیے ایک کارٹینرز پر انتظام کیا گیا تھا

ظہور الٰہی سٹیڈیم میں میں زیادہ تر بینرز چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے لگے ہوئے تھے

حکمران جماعت مہنگائی ختم کرنے آئے تھے

جلسہ کے دوران تمام داخلی گیٹ کھلے ہوئے تھے جہاں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی

گجرات کے عوام نے والہانہ استقبال کرکے سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے شہباز گل پر ننگا کرکے تشدد کیا علیم عادل شیخ پر تشدد کیا گیا اگر عوام اسلام آباد کی طرف آگئی تو حکمران جماعت کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی عمران خان

موجودہ حکومت نے مجھ پر دشت گردی کا جھوٹا مقدمہ درج کردیا گیا پی ڈی ایم چور مجھ سے جیت نہیں سکتے عمران خان

شاندار جلسہ پر چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں عمران خان

سٹی ایم پی اے چوہدری سلیم سرور جوڑا سمیت پی ٹی آئ کے قائدین اسٹیج پر موجود نہ ہونے پر نعرے بازے
گجرات عمران خان نے جلسہ کے دوران سٹی ایم پی اے سمیت ضلعی قیادت کا شکریہ ادا بھی نہ کرسکے کارکنوں میں تشویش کی لہر

عمران خان جلسہ گجرات کے دوران سٹی ایم پی اے چوہدری الیاس فیض الحسن شاہ آغا شراز ملک سمیت پی تی آئی کی تمام قیادت کو اسٹیج پر جانے نہیں دیا گیا

گجرات عمران خان جلسہ گجرات کامیاب رہا تاہم پی ٹی آئی کارکنان سخت نالاں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citizen News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Citizen News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share