ڈیلی اواز ٹامئز
کراچی سے کوئٹہ جانے والی بس میں اچانک اگ لگی جیس کی وجہ سے کیئ مسافر جلس کر ہلاک اطلاع دی جاتی کہ کہ بس 25 سے 28مسافر سوار تھے جسمیں 5 سے 6 سواریوں نے شیشے توڑ کر چلانگ لگائ باقی مسافر جلس کر ہلاک
آل بلوچستان یونین اتحاد کا احتجاجی کیمپ بمقام حب بھوانی میں
آل مکران بس ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بھی بسیں کھڑی کر دی گئیں ہیں ۔ اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا جلد ہی پریس کانفرنس کر کے اعلان کئے جانے کا امکان حب پولیس کی نفری بھی پہنچ گئیں
*گزشتہ روز لیاقت آباد نمبر 2 میں کال سینٹر کے اندر نوجوان قتل کے معاملے پر ,SSp سینٹرل پریس کانفرنس کر رہے ہیں*ریپورٹ ادریس خان
*کراچی میں پارکنگ مافیاں بےلگام*
ان کی بدمعاشی ایسی سروس روڈ سے گزرنے کیلئے بھی پارکنگ فیس دینی پڑرہی ہے
کوئی ان کو دیکھنے اور پوچھ نے والا نہیں، پولیس کے آعلیٰ افسران سے گزارش ہے اس پر نوٹس لے--ریپوٹ ادریس خان
*کوچز کمپنی کے مطابق ایک کوچ سے 30 ہزار روپے وصول کیا جاتا ہے جس کا کوئی ریکارڈ نہیں اور یہ رقم وومی خزانے میں جمع ہونے کی بجائے بھتہ وصول کرکے جیبوں میں چلا جاتا ہے*ریپوٹ ادریس خان
*لیاری ایکسپریس وے پر حادثہ*
تفصیلات کے مطابق آج صبح کے وقت لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتاری کی وجہ سے ایک سوزوکی حادثے کا شکار ہوئی۔ تیز رفتاری کی وجہ سے گاڑی کنٹرول سے باہر آکر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور کلٹی ہوگئی، حادثے میں زخمی و مالی نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔ریپوٹ ادریس خان
سعیدآباد تھانہ کی حدود گلشن مزدور اور شارجہ شاپنگ مال کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ملزمان کا گشت
ابھی تک دو افراد سے موبائل فون چھین کر با آسانی فرار ملزمان کو سی۔ سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک شخص فون پہ بات چیت کررہا تھا اسی دوران ملزم نے جھپٹا مار کر موبائل فون لے گئے
اواز ٹامئز گلشن مزدور کراچی ریپوٹ ادریس خان
پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ، 27 افراد جاں بحق ، 42 زخمی
پشین میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 30 زخمی جبکہ قلعہ سیف اللہ میں جے یوآئی کے دفترکے قریب دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس نے پشین دھماکے کے حوالے سے بتایا کہ دھماکا سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر ہوا۔ ذرائع کے مطابق دھماکا خانوزئی میں پی بی 47 میں انتخابی امیدوار اسفندیارکاکڑ کے دفتر کے باہر ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ڈپٹی کمشنر جمعہ داد نے کہا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
ادھر قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے انتخابی دفتر کے باہر دھماکا ہوا جس میں 10 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پشین دھماکے کا نوٹس لے کر چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ ان واقعات میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
اواز ٹامئز گلشن مزدور کراچی ریپوٹ ادریس خان
ادھرنگران وزیر داخلہ بلوچستان زبیر جمالی نے
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں گاڑیاں بارش کے پانی میں ڈوب گئی ہیں۔
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش.. اب تک مختلف علاقوں 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے، سڑکوں پر پانی کے ریلے.*ریپوٹ ادریس خان
سبی پی ٹی آئی ریلی کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق 4 زخمی ‘ ایم ایس سول ہسپتال
بیر روحا کا کنواں جس کا ستر انبیاء کرام نے پانی پیا۔ جنگ بدر کے موقع پر رسول پاک اور صحابہ کرام نے بھی اسکا پانی استعمال کیا اور حضرت عیسی علیہ سلام بھی اس کا پانی پئیں گے۔
مچھ جیل پر قلعدم بی، ایل، اے کا حملہ ناکام، قیدی اور عملہ تمام محفوظ ہے، )ریپوٹ ادریس خان
مچھ جیل پر دہشت گردوں کا گھات لگاکر حملہ، راکٹوں سے بھی حملہ
فائرنگ کے نتیجے میں مچھ جیل مین دروازہ اور باؤنڈری وال کو بھی نقصان پہنچا، جیل پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں کی طرف سے جوابی کارروائی، تاحال فائرنگ کاسلسلہ جاری )ریپوٹ ادریس خان
(کراچی رپورٹ ) ادریس خان
ناظم آباد نمبر دو میں سیاسی جماعت کے کارکنان آمنے سامنے
گلبہار کا علاقہ رات گئے میدان جنگ بن گیا
مشتعل کارکنان نے گلی میں کھڑی گاڑی کو بھی آگ لگا دی
کارکنان کے درمیان جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی
کراچی اجتماع کا خوبصورت منظر ماشاءاللہ🫀
*لودھراں مزدور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا*
لودھراں: الیکشن مہم میں"دیہاڑی"کی تلاش 20سالہ نوجوان کی جان لے گئی
لودھراں: جلالپور موڑ کے قریب بجلی پول پر پینا فلیکس لگاتے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
لودھراں: حادثے کے بعد نوجوان لاش کو آگ بھی لگ گئی۔
لودھراں: جانبحق نوجوان شادی شدہ،دو معصوم بچوں کا باپ تھا۔
لودھراں: ایک ہزار روپے دیہاڑی پر پینا فلیکس لٹکانے کا کام ملا تھا
تھانہ سعیدآباد کی حدود سیکٹر 4E میں پولیس مقابلہ ایک ڈکیت گرفتار ریپورٹ ادریس خان
تھانہ سعیدآباد کی حدود سیکٹر 4E میں پولیس مقابلہ ایک ڈکیت گرفتار
کراچی
بلدیہ ٹاون کے علاقے داود وچانی گوٹھ میں کھلی کھچری کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی سلمان ولید ایس ایچ او سعید اباد رضوان حسین اور ایس ایچ او اتحاد ٹاون امتیاظ پلپٹو کے ساتھ علاقے کی عوام کی بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر عوام نے اپنے شکایات ڈی ایس پی کے سامنے رکھے جس پر ڈی ایس پی سلمان ولید نے عوام کے شکایات سن کر کہا کہ ایک کمیٹی بنائی جاےگی جو اس حوالے سے ہمیں اگا کرتے رہنگے اور سکے خلاف بھرپور کاروائ کیینگے علاقہ میں موجود منشیات فروش جمعہ سولنگی اور انکے ساتھیوں کوگرفتار کیا جا چکا ہے .رپورٹ ادریس خان