Daily Nasirabad News

  • Home
  • Daily Nasirabad News

Daily Nasirabad News news & other positive videos

14/01/2023

نصیرآباد۔
نئے بھرتی ہونے والے درجہ چہارم کے امیدواروں کے تعیناتی آرڈر شہدائے پولیس کے ورثاء کے دست مبارک سے تقسیم کرنا ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد عبدالحئی بلوچ

30/10/2022

جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی سیرت النبی کانفرنس میں خطاب

30/10/2022

جماعت اسلامی نصیرآباد کیجانب سے سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں جماعت اسلامی کے صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان کے صوبائی عہدیداران کی شرکت و خطاب۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

28/09/2022

نصیرآباد۔
ڈیرہ مراد جمالی میں ایم کیو ایم کی جانب سے نکالی جانے والے ریلی دیکھئے ڈیلی نصیرآباد نیوز میں

27/09/2022

نصیرآباد (نیشنل پریس کلب)
آل کونسلران ڈیرہ مراد جمالی کیجانب سے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر میر غلام نبی عمرانی کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کے خلاف پریس کانفرنس۔

25/09/2022

نصیرآباد (نیشنل پریس کلب)
تحصیل میر پور ضلع جھل مگسی موضع کرمانی کے رہائشی عاشق حسین ماچھی نے نیشنل پریس کلب نصیرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موران مگسی وزدانی غلام حسین وزدانی اور علی حسن وزدانی ہماری آباؤ اجداد کی زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں جو کہ یہ لوگ قبضہ مافیا ہیں عاشق حسین ماچھی نے کمشنر نصیرآباد ڈویژن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

25/09/2022

ڈیلی نصیرآباد نیوز ( DNN ) کو نصیرآباد ڈویژن بھر سے رپورٹر کی ضرورت ہے۔ اپنے علاقوں کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے رابطہ کریں۔

ڈیلی نصیرآباد نیوز ( DNN ) کو نصیرآباد ڈویژن بھر سے رپورٹر کی ضرورت ہے۔ اپنے علاقوں کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے رابطہ کریں...
25/09/2022

ڈیلی نصیرآباد نیوز ( DNN ) کو نصیرآباد ڈویژن بھر سے رپورٹر کی ضرورت ہے۔ اپنے علاقوں کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے رابطہ کریں۔

news & other positive videos

19/09/2022

نصیرآباد۔
حالیہ طوفانی بارشوں کو 25 دن کا عرصہ گزر گیا لیکن تاحال لانگہ محلہ ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث تا حال لانگہ محلہ میں 4 سے 5 فٹ تک بارش کا پانی کھڑا ہے۔ جو علاقہ مکینوں کے لیئے کسی بھی نقصانات کا سبب بن سکتا ہے۔

15/09/2022

ڈیرہ مراد جمالی
جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا سیلابی صورتحال کے حوالے سے میڈیا بات چیت کر رہے ہے۔

Address


Telephone

+923450677430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Nasirabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Nasirabad News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share