Nowshera News 1

  • Home
  • Nowshera News 1

Nowshera News 1 any one can send me any video and pictures
(1)

17/04/2023

دا کنجر وس چرتہ دے اختیار ولی

03/03/2023

رشتیا بہ وائی ستاسو سومرہ عمر دے زما خو 17سال 😘😍

21/02/2023

25 سیٹیں ملی تو ن لیگ سے لڑا
150 سیٹ ملی تو امریکہ سے لڑ پڑا
200 سیٹیں ملی تو پھر دنیا سے منوائے گا سپر پاور پاکستان ھے،،❣️🤞

21/02/2023

آٹا بھی ملے گا لنگر خانے بھی چلیں گے اور امن و آمان بھی ہو گا
شلوار قمیض اور تسبیح والا پھر آ رہا ہے انشاللہ ♥️🔥✌️

21/02/2023

فرائی پان گرم کرنے کے لیے آگ کون جلاتا تھا
پٹواریوں قدر کرو ایسے نمونے سائنسدانوں کی 😂😂😂

09/02/2023
07/02/2023

نوازشریف نے ایک بار پھر بہادری کی اعلی مثال قائم کرکے سب کو حیران کر دیا.
خود آنے کی بجائے اپنی بچی کو میدان میں اتار دیا.

07/02/2023

پٹرولیم مصنوعات
قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
سمری تیار
اطلاق 30 فروری سے ہوگا

عالم پہ سے دے او سیدعالم پہ سہ دے ؟زما دی توبہ ئی نو 😨
05/02/2023

عالم پہ سے دے
او سیدعالم پہ سہ دے ؟
زما دی توبہ ئی نو 😨

02/02/2023

عمران نے دو صوبوں کی حکومت قربان کر دی مگر زرداری،شریف سے ہاتھ نہیں ملایا
سراج الحق صاحب کراچی میں میئر کی سیٹ کیلیے زرداری کو پیارے ھو گئے-

“حل صرف جماعت اسلامی”

10/03/2021

ساری عوام اگر چکن کا 10 دن باٸیکاٹ کریں تو ریٹ 200 پہ ہو گا


AA bhatti

09/03/2021

پولٹری ہڑتال کا آغاز 10 مارچ سے ہوگا۔ چکن کو 15 دن تک نہ خریدیں ۔
مافیا کو شکست دیں

سانحہ ڈھیری کٹی خیل نوشہرہ میں جاں بحق ہونے والے خالد خان ان کا بیٹا یاسر خالد اور محافظ کی تصویر
31/12/2020

سانحہ ڈھیری کٹی خیل نوشہرہ میں جاں بحق ہونے والے خالد خان ان کا بیٹا یاسر خالد اور محافظ کی تصویر

*نوشہرہ:-اضاخیل پولیس مقابلہ کے دوران ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش میں پولیس اہلکار شہید۔**پولیس  نے شک کی بنیاد پر ملزم ...
16/12/2020

*نوشہرہ:-اضاخیل پولیس مقابلہ کے دوران ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش میں پولیس اہلکار شہید۔*

*پولیس نے شک کی بنیاد پر ملزم کو روکا۔کامران نامی ملزم نے فائرنگ کر دی۔*

*فائرنگ سے پولیس اہلکار برکت لگ کر زخمی ہوا ۔ہسپتال جاتے ہوئے زخمی کی تاب نہ لا کرشہادت کے مرتبہ پر فائز ہوا ۔*

13/12/2020

خیر آباد اٹک سے براہ راست حکومت کی نااہلی یا انتظامیہ کی غفلت

ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽﮔﻮﻟﮉﻥ ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ . ﯾﮧ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻻﺳﮑﺎ ﺳﮯﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐ...
29/11/2020

ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽ
ﮔﻮﻟﮉﻥ ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ
ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ . ﯾﮧ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻻﺳﮑﺎ ﺳﮯ
ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﺗﮏ 4000 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﺮﻭﺍﺯ 88 ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺤﯿﻂ
ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ,ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺗﺎ . ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺰﯾﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺗﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺳﮑﺘﺎ .ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﺴﺘﺎﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ . ﺟﺐ
ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ
ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﻔﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ
ﻟﺌﮯ88 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ‏( fat ‏) ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ .ﺟﺒﮑﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﻨﺪﮬﻦ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ
ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 70 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .ﺍﺏ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ
ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ 800 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ
ﮐﺮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ . ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ, ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ
ﺷﺸﺪﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ . ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮔﺮﻭﮨﻮﮞ ﮐﯽ
ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ v ﮐﯽ ﺷﯿﭗ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ اور اپنی پوزیشن چینج کرتے رہتے ہیی,ﺟﺲ ﮐﯽ
ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﯽ ﺭﮔﮍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻨﺴﺒﺖ
ﺍﮐﯿﻠﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ . ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ %23 ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺳﯿﻮ
ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ , ﺟﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺘﯽ
ﮨﮯ 6. ﯾﺎ 7 ﮔﺮﺍﻡ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﯾﺰﺭﻭ ﻓﯿﻮﻝ ﮐﯽ
ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ, ﺟﻮ ﮨﻮﺍﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﺥ
ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .ﺍﺏ
ﮨﻢ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ اللّه ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﺟﺮﺍﺀﺕ ﮐﺮ
ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ .ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ
ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯﮐﺘﻨﯽ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﮯ .ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﻥ
ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﮯ .ﺍﺗﻨﮯ ﻟﻤﺒﮯ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﺍﺳﮯ ﮨﻤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﭼﮑﻨﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺎ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ v ﺷﯿﭗ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ
ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺑﭽﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ .
ﻓﺘﺒﺎﺭﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻟﺨﺎﻟﻘﯿﻦ

09/11/2020

ستا پہ جلسہ کے چہ چڑچقی وھی
نور د گرانئ نہ کور کی بقی وھی
سوات لہ اعلان اوکہ خوشحالہ بہ شی
دیروجیان پریگدہ چی تشی پڑقی وھی

Alert....!نوشہرہ مصری  بانڈہ تا ولی انٹرچینج  میں روڈ کی کھدائی کے دوران ایک ممّی ملی ہے۔ کھدائی سے ملنے والی اِس ممّی ک...
08/11/2020

Alert....!
نوشہرہ مصری بانڈہ تا ولی انٹرچینج میں روڈ کی کھدائی کے دوران ایک ممّی ملی ہے۔ کھدائی سے ملنے والی اِس ممّی کے بارےمیں چند لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ممّی نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ روڈ کے کنارے میں ایک جانور کی کھال میں لپٹی اِس ممّی کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی

پولیس نے بدرشی سے اغواء ہونے والی دونوں بچیاں بازیاب کرواں لی ہیں   *نوشہرہ۔بدرشی سے اغوا کئے جانے والی دونوں بچیاں خیر ...
08/11/2020

پولیس نے بدرشی سے اغواء ہونے والی دونوں بچیاں بازیاب کرواں لی ہیں *نوشہرہ۔بدرشی سے اغوا کئے جانے والی دونوں بچیاں خیر آباد سٹاپ سے بازیاب کیا*
تفصیلات کیمطابق بدرشی سے اغوا ہونے والی بچیوں کو خاندانی تنازعہ پر خالہ نے دو روز قبل اغوا کیا تھا نوشہرہ پولیس نے اغوا ہونے والی بچیوں کی اغوا کار خالہ کو راولپندی سے گرفتار کرکے دونوں بچیوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا ہے سربراہ نوشہرہ پولیس کپٹن(ر)نجم الحسنین کے احکامات پر کینٹ سرکل کے قابل افسران اے ایس پی ضیاء اللہ۔ایس ایچ او زرداد خان اور چوکی انچارج بدرشی احمد جان سمیت بہت سے قابل افسران نے دونوں بچیوں کے ایک ساتھ اغوا کا معمہ حل کرنے سے ثابت کر دیا کہ محکمہ پولیس نوشہرہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہے بچیوں کی باحفاظت بازیابی پر خاندان اور اہل علاقہ نے نوشہرہ پولیس پر اعتماد اور قابل افسران کو مذید قابل ستائش کامیابیوں کی ادھیر دعاوں کیساتھ خراج تحسین پیش کیا ہے

27/10/2020

جو ملک ہمارے مذہب اور نبی صلى الله عليه واله وسلم کی عزت نہیں کرتا اس ملک کی بنائے گے اشیا کے بائیکاٹ کے علاوہ ان سے سفارتی تعلقات بھی ختم کرنی چائیے۔ تاکہ پوری اُمت مسلمہ کو واضح پیغام ملیں کہ ہمارے لیے ہمارے نبی کے عزت سے بڑھ کر کوئی بھی چیز اس دنیا میں اہم نہیں ہے۔
یا رسول اللہ اپ کے نام پر قربان۔۔

اے ایس پی کینٹ نوشہرہ ضیاء خان کے پاس ایک بوڑھی اماں فریاد لیکر آئی تھی ۔اپنی کرسی سے اُٹھ کر  اپنی ماں کی طرح اُس کے قد...
24/10/2020

اے ایس پی کینٹ نوشہرہ ضیاء خان کے پاس ایک بوڑھی اماں فریاد لیکر آئی تھی ۔اپنی کرسی سے اُٹھ کر اپنی ماں کی طرح اُس کے قدموں میں بیٹھ کر بیٹے کی طرح اُس کی بات غور سے سُنی۔اور فوری طور پر مسلہ حل کروایا۔

مفتی تقی عثمانی نے عمران خان کے حق میں ٹویٹ کی آپ نے اسے گالیاں دی مفتی رفیع عثمانی نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ ن...
13/10/2020

مفتی تقی عثمانی نے عمران خان کے حق میں ٹویٹ کی آپ نے اسے گالیاں دی

مفتی رفیع عثمانی نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے اسے نہیں بخشا

مولانا طارق جمیل نے عمران خان کے حق میں بات کی آپ نے اسے گالیوں سے نوازا

مفتی منیب نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے ان کو دشنام دیا

علامہ طاہر اشرفی نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے اسے گالیاں دی

مفتی زر ولی خان نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے اسے برا بھلا کہا

مفتی طارق مسعود نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے اسے گالیاں دی

مفتی نعیم صاحب نے بھی عمران خان کی سپورٹ کی تو ان کو بھی گالیاں دینا شروع کر دی

پھر شکوہ یہ کہ تحریک انصاف کے کارکنان علماء کی عزت نہیں کرتے ہیں،کیا پورے پاکستان میں علماء صرف مولانا فضل الرحمن کا نام ہے..... ؟
کیا صرف نواز زرداری کی کرپشن بچانا ہی اسلام کی خدمت ہے,
کیا مسلمان ہونے کے لئے جے.یو.آئی کا سرٹیفیکٹ لینا ضروری ہے؟
کیا ہر حکومت کے ساتھ شراکت داری ہی اسلام کی خدمت ہے؟
اللہ پاک ہم سب کو حق بات کہنے ,سننے,اور عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور علمائے حق کی پیروی کرنے کی سعادت عطاء فرمائے.آمینkoch smga

نوشہرہ کی عدالت میں خاتون نے فائرنگ کرکے بھائی کے قاتل کو قتل کردیا، فائرنگ سے دیگر 2 افراد زخمی ہوۓ ، ڈی پی او نوشہرہ ک...
10/10/2020

نوشہرہ کی عدالت میں خاتون نے فائرنگ کرکے بھائی کے قاتل کو قتل کردیا، فائرنگ سے دیگر 2 افراد زخمی ہوۓ ، ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق خاتون کے بھائی کا 5 ماہ قبل قتل ہوا تھا، وقوعہ کے وقت ملزم کو پیشی کےلۓ عدالت لایا گیا تھا

🌹🌹🌹❤️🌹❤️ الوداع الوداع ❤️🌹❤️فضل ہادی سینئر پبلک پراسیکیوٹر کے نام سے کون واقف نہیں ہوگا۔ شرینگل گماڈنڈ سے تعلق رکھنے وال...
03/10/2020

🌹🌹🌹❤️🌹❤️ الوداع الوداع ❤️🌹❤️
فضل ہادی سینئر پبلک پراسیکیوٹر کے نام سے کون واقف نہیں ہوگا۔ شرینگل گماڈنڈ سے تعلق رکھنے والے جناب فضل ہادی سینئیر پبلک پراسیکیوٹر نوشہرہ رٹائرڈ ہو چکے ہیں محنت ،لگن،سچائ کا پیکر ۔عوامی خدمت میں پیش پیش ،خویشگی اور پورے نوشہرہ میں ایسے ملنسار،سادہ طبعیت آفیسر جیسے ہیرے کافی نایاب ہوتے ہیں۔ آج اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھئے۔ 🌹🌹🌹🌹🌹

نوشہرہ پولیس کے سینئر انسپکٹر ارشاد خان جو نوشہرہ کےمحتلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او فرائض ادا کرتارہا آج نوشہرہ سے رخصت...
23/09/2020

نوشہرہ پولیس کے سینئر انسپکٹر ارشاد خان جو نوشہرہ کےمحتلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او فرائض ادا کرتارہا آج نوشہرہ سے رخصت ہوگئے سپیشل برانچ کے افسران نے انہیں خصوصی طور پر پشاور میں تعینات کردیا ارشاد خان آجکل تھانہ نوشہرہ کلاں کے ایس ایچ او تھے اور جرائم پیشہ مجرموں کے خلاف انکی کارکردگی شاندار تھی رواں مہینے میں بھی انہوں نے 24 اشتہاری مجرمان پکڑ لئےاسی طرح گزشتہ دنوں راہزن گروہ کے چار ڈکیت قابو کئے جن میں دو قتل کے مجرمان نکلے ڈکیتوں میں بے گناہ لوگوں کو گولیاں مارتے ملزمان سے وارداتوں میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا نوشہرہ کے علاقہ شیدومیں فیکٹری مالک کے گھر سے نو کروڑ روپے اور کروڑوں روپے مالیت کے زیورات اور نوادرات چوری کر نے والا ملزم کشمیر کے علاقہ سے پکڑ لیا اور تمام رقوم برآمد کر لیا۔مجرموں کے خلاف بہترین کاکردگی پر انہیں سلام۔۔۔اور ڈھیر ساری دعائیں

ضمنی الیکشن pk63 نوشہرہشکریہ ڈھیری خیل نوشہرہ کلاں ✌️
21/09/2020

ضمنی الیکشن pk63 نوشہرہ
شکریہ ڈھیری خیل نوشہرہ کلاں ✌️

جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جاؤ،کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ،یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پ...
09/09/2020

جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جاؤ،
کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ،
یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ.

کسی نے یہ نہیں کہا کے میں تیرا مجازی خدا تم میری دلہن بن جاؤ،
دھوپ میں چھاؤ بن جاؤ،
میرے ایمان کی تکمیل بن جاؤ،
میرے بچوں کی جنت کی نائکہ بن جاؤ،
پھلا مدرسہ بن جاؤ.

جس مرد نے بھی بنانا چاھا کھلونا بنانا چاہا،
کھیلنے کیلئے...
دل بھلانے کیلئے...
کپڑے اتارنے کیلئے....
ہوس کو سوارنے کیلئے....
گرم بخار سدھارنے کیلئے....
دل لبھانے کیلئے....

میں سوچتی رہ گئی کہ اسکی بھی تو بھن ہوگی. ہر عمل کا ردعمل بھی ہوتا ہے. تو کیا بھائی کا بدلہ بھن دیگی؟؟! میری ہم جنس دیگی؟؟! بھائی عزتوں کو اچھالتا رہیگا بھن بدلہ چکاتی رہیگی!!!

لیکن پھر خیال آیا...
نہیں نہیں...
اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی جس سے یہ بےانتہاء پیار اور محبت کرتا ہوگا،
وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی...
🌺💜باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی پھر جب سوچتی ہوں کے مردوں کے سارے گناہوں کو ہم لڑکیوں نے ہی کیوں جکانا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
کیا مرد کے ہر گناہ کی سزا عورت کو ہی ملے گی چاہے اس کا گناہ ہو یا نہ ہو
اگر یہ کوئی joke یا لطیفہ ہوتا تو ہر مرد شئیر کرتا آج دیکھتی ہوں کون کون سے مرد یہ پوسٹ شئیر کرتے ہیں
آپ کا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے گروپوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے

میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر یا کاپی کرتے ہیں۔۔۔!!
آج اپنے معاشرے کا یہ تلخ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔۔۔؟
آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔!!
کیا پتہ کسی کے دل میں اتر جائے یہ بات۔⚘💖۔۔
شکریہ🙏💖⚘
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں آمین�

پشاور کے علاقہ پلوسی میں دو خواجہ سراؤں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پشاور: فائرنگ سے ایک خواجہ سراء جانبحق دوسرا زخمیپشاو...
09/09/2020

پشاور کے علاقہ پلوسی میں دو خواجہ سراؤں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
پشاور: فائرنگ سے ایک خواجہ سراء جانبحق دوسرا زخمی
پشاور: جاں بحق خواجہ سراء کا نام گل پانڑہ تھا، ٹرانس جنڈر ایسو سی ایشن صدر فرزانہ
پشاور: زخمی خواجہ سراء چاہت کی خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا
پشاور: نقاب پوش ملزمان نے خواجہ سراؤں پر فائرنگ کی ہے، فرزانہ
پشاور: خواجہ سراؤں پلوسی میں پروگرام سے واپسی پرنشانہ بنایا، فرزانہ
پشاور: خواجہ سراء گل پانڑہ کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
پشاور: ایک خواجہ سراء کو 6 گولیاں لگی ہیں، زرائع
پشاور: خواجہ سراء گل پانڑہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کے ایم سی منتقل کردیا گیا
پشاور: قتل‫ کی وجہ معلوم کررہے ہیں، پولیس

07/09/2020

15 تاریخ پر ہمارے بچوں کا یہ حال ہوگا
English Class😂😂😂
Watch Till End🤣

انتہائی افسوسناک خبرضلع تورغر کےنواحی علاقے میں مکان کی چھت پر تودہ گرنے سے گھرمیں موجود خواتین سمیت 19 افراد جاں بحق ہو...
06/09/2020

انتہائی افسوسناک خبر
ضلع تورغر کےنواحی علاقے میں مکان کی چھت پر تودہ گرنے سے گھرمیں موجود خواتین سمیت 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔
امدادی کاروائیاں جاری ہیں
اللہ تعالی سب کی مغفرت فرمائیں آمین

ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی تلے کچلنے والے سابق ایم پی اے عدم ثبوت کی بنا پر باعزت بریسابق ایم پی اے مجید اچکزئی پر سارجنٹ عطاا...
05/09/2020

ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی تلے کچلنے والے سابق ایم پی اے عدم ثبوت کی بنا پر باعزت بری
سابق ایم پی اے مجید اچکزئی پر سارجنٹ عطااللہ کو
2017ء میں گاڑی کی ٹکر سے قتل کرنے کا الزام تھا،
کیس 2 سال تک چلتا رہا وڈیو ثبوت ہونے کے باوجود آج باعزت بری کر دیا گیا

عدالت عالیہ سے درخواست ہے کہ چاچے مہردین سبزی والے کا ترازو ٹوٹ گیا ہے عدالت کے باہر لٹکے ترازو کو ٹینڈے تولنے کے لیے دے دیا جاوے. شکریہ

    زیارت کاکاصاحب پہنچ گئیں.ایک ہفتہ قبل تعمیر ہونے والا پشتہ ( بند) پانی کے ساتھ بہہ جانے پر ضلعی انتظامیہ کا ایکشن.ان...
05/09/2020

زیارت کاکاصاحب پہنچ گئیں.
ایک ہفتہ قبل تعمیر ہونے والا پشتہ ( بند) پانی کے ساتھ بہہ جانے پر ضلعی انتظامیہ کا ایکشن.
انکے کے مطابق بند کا معائنہ کیا،، ناقص میٹریل استعمال کرنے پر ٹھیکہ دار کے خلاف کارروائی کرنے کی جائے گی.

شوبراچوک میں ٹرانسپرمر گرنے سے 4زخمی ایک موقعے پر جانبحق زمداروں کی نااہلی
04/09/2020

شوبراچوک میں ٹرانسپرمر گرنے سے 4زخمی ایک موقعے پر جانبحق زمداروں کی نااہلی

کابل یونیورسٹی کا ایک خوبصورت واقعہ۔کابل یونیورسٹی میں ایک طالبہ اپنے ساتھ امتحانی ھال میں اپنا بچہ  بھی ساتھ لے آئی ۔پر...
03/09/2020

کابل یونیورسٹی کا ایک خوبصورت واقعہ۔

کابل یونیورسٹی میں ایک طالبہ اپنے ساتھ امتحانی ھال میں اپنا بچہ بھی ساتھ لے آئی ۔
پرچے کے دوران طالبہ اپنے بچے کو بھی سنبھال رہی تھی ۔ اس دوران ھال میں موجود استاد کی نظر بچے پر پڑی ۔
استاد نے طالبہ سے بچہ لیکر اپنے گود میں بچے کو اسکے فیڈر سے دودھ پلانے لگا ۔ تاکہ طالبہ اپنا پرچہ اچھی طریقے سے کر سکے ۔
استاد کی عظمت تو ہے ہی بہت بڑا ۔ مگر اس طرح کے استاد عظمت کے بلندیوں کو چھو لیتے ہے ۔ ۔ ❤

kumrat valley🇵🇰🇵🇰🇵🇰ھمیں پاکستان کی خوبصورتی کو پوری دنیا میں پروموٹ کرنا چاھئیے اس لئے اگر  پسند آئے تو لاٸک اور شئیر کر...
03/09/2020

kumrat valley🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ھمیں پاکستان کی خوبصورتی کو پوری دنیا میں پروموٹ کرنا چاھئیے اس لئے اگر پسند آئے تو لاٸک اور شئیر
کر دیں






03/09/2020

The Switzerland of Asia .
This is Pakistan

تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں لیبیا کی افغانستان کی عراق کی یمن کی یہ وہ تمام ملک ہیں جن کو تباہ کرنے سے پہلے دشمنوں نے انکی آر...
03/09/2020

تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں لیبیا کی افغانستان کی عراق کی یمن کی یہ وہ تمام ملک ہیں جن کو تباہ کرنے سے پہلے دشمنوں نے انکی آرمی کو کمزور کیا اور لوگوں کے دلوں میں اپنے ہی محافظوں کے بارے میں نفرت ڈالی... ایک طرف حکمرانوں کو خریدا دوسری طرف کسی جنرل کو خریدا اور قذافی، صدام جیسے بہادر نڈر لیڈروں کو نیست و نابود کر کہ ملک پر قبضہ کر لیا...

کبھی گوگل پر جا کر ان ملکوں کا حال دیکھیں خوف آتا ہے کہ اللہ دشمن کے ملک کا بھی یہ انجام نہ کرے...

اب اس تصویر کو دیکھیں، یہ عکاسی کر رہی ہے پاکستان اللہ پاک کی خاص اہمیت کا حامل ہے، غریب ملک ہو کر بھی اللہ نے طاقتور فوج دے دی اور طاقتور ایٹمی طاقت بنا دیا...

جب جب فوج حکومت کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے تو مجھے برا لگنے کی بجائے اس میں اللہ کی خاص حکمت نظر آتی ہے... اگر حکمران کو ساری طاقت دی جائے تو وہ نقصان پہنچائے گا اسی طرح اگر ساری طاقت فوج کو دو تو وہ نقصان پہنچا سکتے ہیں تو کیا یہ اچھا نہیں کہ فوج اور حکمران مل کر ہر اچھے برے وقت میں صلاح مشورے سے ہر مشکل کا حلا نکالیں...

رہی بات کسی کے کرپشن کرنے کی تو ایسے تمام لوگ جو فوج اور سیاستدانوں سے پیار کرتے ہیں ہر وہ شخص خود کو غدار ہی سمجھے جو کسی جنرل کی یا کسی سیاستدان کی کرپشن پر پردہ ڈالے یا اسکی قسمیں دے...

جس نے کرپشن کی اس نے اللہ سے اعلان جنگ کیا، ایسے میں اسکا ساتھ دینے والا اسی کے ساتھ ہوگا اس جہان میں بھی اور اُس جہاں میں بھی...

کڑا احتساب ہونا چاہئے جس جس پر الزام ہو...

مزہ ہی تب ہے کہ جس سے آپ محبت کرو وہ غدار نکل آئے تو آپ وطن کا جھنڈا لہرا کر بلند آواز میں کہو کہ میرے لیئے سب سے پہلے پاکستان ہے اور جو وطن کا نہیں وہ میرا بھی نہیں...

جہانزیب پاکستانی

آج پاک فوج کے لیفٹیننٹ ناصر خالد کو شمالی وزیرستان میں آئ ڈی دھماکے میں شہادت ملی .. وہ رائل ملٹری اکیڈمی آسٹریلیا کا فا...
03/09/2020

آج پاک فوج کے لیفٹیننٹ ناصر خالد کو شمالی وزیرستان میں آئ ڈی دھماکے میں شہادت ملی .. وہ رائل ملٹری اکیڈمی آسٹریلیا کا فارغ التحصیل تھا .. وہ یتیم تھا ، اس کا والد پولیس کا شہید ہے .. اسے کا کوئی بھائی بہنیں نہیں ہے .. اس کی صرف ایک ماں ہے
... 💔💔💔
اللہ والدہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بیٹے کی مغفرت فرمائے آمین

یہ حکومت کی غلطی ہے؟اداروں کی غلطی ہے؟ یا عوام کے کرتوت ھیں؟ کب تک ہم دوسروں کو ہی قصور وار ٹھہراتے رہیں گے؟ ملک کی ترقی...
03/09/2020

یہ حکومت کی غلطی ہے؟
اداروں کی غلطی ہے؟
یا عوام کے کرتوت ھیں؟
کب تک ہم دوسروں کو ہی قصور وار ٹھہراتے رہیں گے؟
ملک کی ترقی میں ہم جو حصہ ڈال رہے ھیں اس کا اجر بھی اللہ دے گا اور ملک کو پیچھے دھکیلنے میں جو حصہ ہم ڈال رہے ہیں اس کا حساب بھی ہمیں اللہ کو دینا ہے۔ یہ بات سب پاکستان ذہن میں رکھ کے اگر ملک کے لئے کوئ اچھا کام نہیں کر سکتے تو ایسے کام بھی نہ کریں، شکریہ
نوٹ:تصویر کا مقصد صرف عوام کے رویے کو سمجھانا ہے اور اس کے محل وقوع پر تبصرہ نہیں کیا جا رہا۔من حیث القوم ہم بھی اسی رویے کا شکار ہیں۔

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923161915228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera News 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nowshera News 1:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share