Tatara News is a news Organization covering the Local and National issues from Lower Dir, and Pakhtu we available only from 8 AM to 6 PM
27/04/2023
سوات سی ٹی ڈی عمارت بم حملہ ادینزائ قامی جرگہ نے کیا مطالبہ کردیا
18/04/2023
عیدالفطر کی آمد اوچ کے مشہور چپل کے دوکانوں پر رش
14/04/2023
لوئر دیر و سی ٹی ڈی پولیس کی مشترکہ کاروائی تالاش بازار میں ٹریفک پولیس کو شہید کرنے والے دو دہشت گرد پولیس مقابلے میں ہلاک
11/04/2023
لوئر دیر گاڑیوں سے کالے شیشے اتارنے کا مہم
11/04/2023
لوئر دیر شمشی خان خوڑ فرش خراب حالت
01/04/2023
مفت سرکاری آٹے کی غیر منصفانہ تقسیم
21/03/2023
میرا آئین میرے حقوق کا ضامن کے موضوع پر ملاکنڈ بورڈ میں خیبر پختونخوا کے آٹھ بورڈز کے طلباء وطالبات کے درمیان تقریری مقابلہ
21/03/2023
کفایت یار بخاری ڈسٹرکٹ بار کے صدر اور اجمان نواب جنرل سیکٹری جبکہ واجد خان چکدرہ بار کے صدر اور محمد جیدران جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں باقی امیدواروں کی تفصیل رپورٹ میں
21/03/2023
تیمرگرہ اور میدان میں اے وی ٹی چینلز ساوی اور اخلاص سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے بیواؤں میں رمضان پیکج تقسیم
11/03/2023
پی ٹی آئی سابق حکومت موجودہ مہنگائی کی ذمہ دار ہیں لیکن پی ڈی ایم بھی عوام کی مشکلات کو کم کرنے کی بجائے دو وقت کی روٹی کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کردیا ہے پورے ملک میں نئے انتخابات ناگزیر ہیں سینیٹر مشتاق احمد خان کا لوئر دیر خانپور میں ختم بخاری دستاربندی تقریب سے خطاب
06/03/2023
04/03/2023
تلاش گمشدگی
14/02/2023
لوئر دیر ضمنی الیکشن
عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا قومی اسمبلی لوئر دیر سوات اور بونیر کے حلقوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا
14/02/2023
اے این پی نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے دیر اپر لوئر سوات اور بونیر سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کےلئے اپنے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردئیے
10/02/2023
شاٹئ درہ اور غاڑہ ملکان کے درمیان تنازعہ کی حل پر تمام جرگہ ممبران بالخصوص ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی کوششیں قابل تحسین ہیں
10/02/2023
خوفناک ژالہ باری ایسی بھی ہوسکتی ہے
07/02/2023
لوئر دیر ضمنی الیکشن۔انتخابات کو بہر صورت صاف شفاف بنانے کی کوشش کی جائیگی حلقہ این اے 6 و 7 کے ضلعی الیکشن آفیسر محمد اقبال تنولی کو ضلعی ریٹرننگ افسر مقرر کیا گیا ہے
01/02/2023
خیبر: صوبائی وزراء کو محکمہ جات سونپ دی گئی؛ کیبینٹ ڈیویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا،
خیبر: الحاج تاج محمد آفرید کو صوبائی وزیر ریلیف اور آباد کاری کا محکمہ تفویض کیا گیا، نوٹیفیکیشن
خیبر: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ لیبر کی وزارت منظور خان آفریدی کو دی گئی، نوٹیفیکیشن
خیبر: جسٹس ر ارشاد قیصر کو ہائیر ایجوکیشن کے وزیر مقرر، نوٹیفیکیشن
خیبر: وزارت بلدیات سوال نذیر کے حصے میں آگئی، نوٹیفیکیشن
خیبر: شاہد خان خٹک کو صوبائی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ؛ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیہارٹمنٹ کے وزیر مقرر، نوٹیفیکیشن
خیبر: محکمہ اسٹبلشمنٹ اینڈ اڈمنسٹریشن اور بین الصوبائی رابطہ کی وزارت تفویض کیا گیا، نوٹیفیکیشن
خیبر:عبدالحلیم قصوریہ کو محکمہ زراعت ؛ لائیو سٹاک اور فیشریز اینڈ کواپریٹیو کا وزیر مقرر، نوٹیفیکشن
خیبر:جسٹس ر ارشاد قیصر کو لاء پارلیمنٹری افئیر ؛ انسانی حقوق ؛ ہائیر ایجوکیشن وزارت دے دی گئی، نوٹیفیکشن
خیبر: کیمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کی وزارتیں محمد علی شاہ کو تفویض، نوٹیفیکیشن
خیبر: بخت واز خان تاکوٹ کو موسمیاتی تبدیلی ؛ ماحولیات اور جنگلات کے وزارتوں سے نوازا گیا، نوٹیفکیشن
خیبر: محکمہ انڈسٹریز؛ کامرس ؛ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ عدنان جلیل کو تفویض کیاگیا، نوٹیفیکیشن
خیبر: حاجی محند غفران کو معدنیاتی ترقی کی وزارت دیا گیا، نوٹیفیکشن
30/01/2023
پشاور دھماکہ/ نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان۔
وزیر اعلی کی ہدایت پر پورے صوبے میں ایک روزہ سوگ منایا جائے گا۔
کل پورے صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔
صوبائی حکومت شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے، محمد اعظم خان
30/01/2023
پشاور مسجد خودکش دھماکے کا مبینہ حملہ آور
20/01/2023
قومی اسمبلی کے مزید 35 اراکین کے استعفوں کی منظوری کون کون شامل ہیں
11/01/2023
آٹے کی حصول میں مشکلات ملاکنڈ تھانہ کے غریب عوام نے گھوڑہ چوک بند کرکے اپنے منتخب ممبران اسمبلی کے خلاف احتجاج کیا ہے تھانہ میں فلور مل ہونے باوجود انہیں سرکاری آٹا نہیں دیا جارہا
04/01/2023
منشیات فروشوں کے خلاف آواز اٹھانے پر شہید ہونے والے سخاکوٹ کے سوشل ایکٹیویسٹ محمد ذادہ کا خاندان اب بھی محفوظ نہیں کون ہے جو انکے والدین کو دھمکیاں دے کر علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر رہے ہیں
31/12/2022
لوئر دیر رباط ڈنڈہ میں مقتول امیر زمان کے 19 بچوں اور خاندان نے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے اور انکو انصاف دلانے کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے انصاف دلانے کی اپیل کی ہے
25/12/2022
مصور عمرذادہ آفغان کی زبردست کشیدہ کاری
13/12/2022
ملاکنڈ ڈویژن میں 2023 کو ختم ہونے والی ٹیکس استثناء کی مدت بڑھانے کی کوششیں کی جائیگی چکدرہ میں پاسپورٹ گل آباد میں نادرا اور پیسکو سب ڈویژن کے قیام کا اعلان
30/11/2022
Stars of GIBS Coaching Academy Chakdara
New classes from 19 December 2022
28/11/2022
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ریٹائرڈ ہوگئے، جی ایچ کیو نے استعفیٰ منظور کرلیا، میڈیا ذرائع
27/11/2022
پی ڈی ایم تیمرگرہ آمن و جلسہ
26/11/2022
اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان مبہم ہیں اگر نکلنا ہے تو شف شف کی سیدھا شفتالو کہہ کر بات ختم کریں'
25/11/2022
خیبر پختونخوا نے تعلیمی کارڈ کا اجراء کردیا ہے صیحت کارڈ کی طرح یہ اقدام بھی لائق تحسین ہے
24/11/2022
عمران خان نے ملک کو معاشی تباہی سے دوبار کیاہے پی ڈی ایم کے سربراہ جے یوآئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کا لوئر دیر تالاش میں جلسہ سے خطاب
23/11/2022
لوئر دیر تیرونہ خادگزائ روڈ شاہان ائیر سروسسز ٹریول اینڈ ٹورز ٹریول ایجنسی نے کام شروع کردیا ہے ملکی اور بیرونی ملک ہوائی جہاز میں سفر کی ٹکٹوں کی مناسب قیمتوں پر حصول کے لئے دن رات رابطہ کریں شاہان ٹریول ایجنسی تیرونہ خادگزائ روڈ برائے رابطہ ۔
22/11/2022
24 نومبر کو تالاش میں قائد جمہوریت مولانا فضل الرحمان کا فقید المثال استقبال اور جلسہ ہوگا تمام ساتھیوں دوستوں شاگردوں اور کارکنوں کو شرکت کی دعوت ہے مولانا فضل الرحمان جلسہ میں ملکی سیاست سے متعلق اہم امور پر اظہار خیال کرینگے
21/11/2022
19/11/2022
پاک فوج کے خلاف زبان درازی مراد سعید کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لئے درخواست دائر مراد سعید نے لوئر دیر اسبنڑ میں فوج کے حاضر سروس جنرل پر تنقید کے خلاف پیپلز پارٹی کے صوبائی کونسل کے ممبر یاسر خان نے ایف آئی اے پشاور میں ایف آئی آر کے اندراج کے لئے درخواست دائر کی ہے
17/11/2022
پی ٹی آئی ادینزائ کا اسبنڑ میں پاور شو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سانام ڈیم سمیت دیگر کئ منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ چکدرہ بائی پاس کا افتتاح ۔منعقدہ جلسہ سے محمود خان مراد سعید ہمایون خان محبوب شاہ کا خطاب
13/11/2022
بغیر ڈاکٹر ۔ایل ایچ وی۔ ای پی آئی ٹیکنیشن۔ دائ ۔بجلی ۔مختصر دواؤں اور سب سے بڑ کر رابطہ سڑک کی عدم موجودگی میں قائم بی ایچ یو شکولئ طور منگ کو صیحت کا بنیادی مرکز کہنا کیا اس لفظ کی توہین نہیں
Be the first to know and let us send you an email when Da Dir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.