Haripur Hazara News

  • Home
  • Haripur Hazara News

Haripur Hazara News our page .. highlight the haripur Hazara voice. .. politics and other domastic issues... help s thos

08/06/2023

فارمی انڈوں کا ریٹ جون میں 125روپے فی درجن ہونا چائیے ہے ۔۔۔کمشنر صاحب نوٹس لو ہریپور میں کیا ریٹ چل رہا ہے

16/05/2023

مہنگائی کے ظالمانہ دور میں حکومت نے آٹا سستا عوام تک پہنچانے کے لیے ایک قدم اٹھایا ہے ضلع ہری پور میں یہ آٹا آپ کو دستیاب ہوگا لیکن جو اس کا ریٹ ہے ہے وہ مناسب نہیں ہے حکومت کو چاہیے کہ اس کا ریٹ 2000 یا اس سے کچھ کم فی توڑا مقرر کرے اور یہ ہر عام و خاص کے لیے دستیاب ہو۔ اس وقت گندم کا سیزن چل رہا ہے پاکستان میں جی ہاں اور گندم کی مقدار کی کوئی کمی نہیں ہے ہے پاکستان میں دوسری بات یہ کہ کہ گندم کی بلیک میلنگ یا کسی دوسرے ملک میں گندم کی آمدورفت کو مکمل طور پر بند کیا جائے

16/05/2023

تبلیغی مرکز جو کہ پاکستان چند شہروں میں قائم ہیں میرے خیال میں پورے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں قائم ہونے چاہیے ہیں ایک زمانے میں تبلیغی جماعت کی نفی کی گئی پاکستان میں جس طرح بے حیائی عام ہو رہی ہیں ہیں ٹک ٹاک پر سنیک پر پر سوشل میڈیا پر پر ہمیں اپنے آپ کو سدھارنے کی ضرورت ہیں اور یہ کام تبلیغی مرکز ہی سرانجام دے سکتے ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کہ تبلیغ بھارت میں جا کے کرو کرو یا پھر پھر امریکہ میں جاؤ یورپ میں جاؤ جہاں اس کی ضرورت ہے میرے خیال میں پاکستان کو اس کی زیادہ ضرورت ہیں کچھ لوگوں کو دین کا پتا ہی نہیں ہے نام کے مسلمان ہیں ان کے کردار دیکھو ان کے کام دیکھو انکا رہن سہن دیکھیے پاکستان ایک مسلم کنٹری ہے یہ ان کی عورتیں جب گھروں سے باہر نکلتی ہیں ان کو دیکھ کے لگتا ہے کہ یہ کسی مسلم گھرانے سے آئی ہیں نہیں بالکل بھی نہیں پاکستان میں سیاحتی مقامات پر پر آپ اس چیز کا مشاہدہ کر سکتے ہیں آپ دیکھیں گے کہ آپ کو وہاں ہاں دین اسلام نام نام کی کوئی چیز کوئی کردار نظر نہیں آئے گا آپ کو چھوٹے لباس اس جو کہ خواتین نے زیب تن کیے ہوئے گے دکھائی دیں گے اور نوجوان نسل کو دیکھیں کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں ہمارے تبلیغی مراکز اس میں ایک رول ماڈل بن سکتے ہیں جب وہ ایک دوسرے کو دین کا درس دیں گے اسلامی پہلو کو اجاگر کریں گے برائیوں سے منع کریں گے تعبیر ریاست مدینہ کی تصویری جھلک دیکھنے کو ملے گا سیاحتی مقامات پر آئے ہوئے لوگوں کو دین اسلام کا درس دینا اور ان میں ایمان کو تازہ کرنا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی مبارک اور ان کا اسوہ حسنہ اور صحابہ کرام اسلام کی طرز زندگی کے پہلو کو ان کے سامنے بیان کر کے ان کو سیدھے رستے پر لانا یہ کام صرف تبلیغی جماعت ہی سرانجام دے سکتی ہیں جیسا کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں تبلیغی اجتماعات ہو رہے ہیں جیسا کہ رائیونڈ ڈ میں بھی ہوا ہوا ہر پور میں ہوا ہوا اس کے علاوہ تبلیغی اجتماع حویلیاں ایبٹ آباد مانسہرہ اور آگے ملحقہ علاقوں تک جاری ہے دعا ہے کہ جاری و ساری رہے

14/05/2023

الیکشن ہونے چائیے ہے ۔۔۔ہیرا پھیری کب تک چلے گی

13/05/2023

عمران خان کی گرفتاری کے بعد جو ملک کے حالات تھے انتہائ قابل افسوس تھے ۔۔چند لوگ تھے لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کر رہے تھے ۔۔۔ڈنڈا آپریشن ہونا چائیے ہے ایسے لوگوں کے خلاف ۔۔۔سیاست اپنی جگہ ہے

19/04/2023

پاکستان کے پاس دنیا کی بہترین آرم ہے اسکے علاؤہ نوجوان کی کثیر تعداد موجود ہے پھر بھی آپ خاموش ہو جاتے ہیں اتنے اسلحے اور بارود کا اچار ڈالنا ہے؟مشن پے مشن ہوں تو پاک آرمی رول ماڈل بن جائے۔۔۔کوئ آنکھ اٹھا کر نہ دیکھے ۔۔دہشتگردی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جب آرم رول ماڈل بن جائے۔۔۔

17/04/2023

آرمی دفاع کے ساتھ جہاد کا بھی تقاضہ پورا کرے مطلب یہ کہ کوئ ایک محاذ بھی کھولے ۔۔۔اسلامی لشکر میں موت کا خوف نہیں ہوتا مرنا تو ایک دن ہے ہی۔۔۔جیو تو سر اٹھا کے ۔۔۔حق کی آواز مظلوم کی فریاد

16/04/2023

ہر چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے پیٹرول مہنگا،آٹا مہنگا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔مہنگائ کے خلاف سخت احتجاج ہونے جا رہا ہے حکومت کی بنیادیں ہل جائیں گی

26/03/2023
26/03/2023

حکومت سے عوام مطالبہ کرتی ہیں کہ سگریٹ پر سے غیر ضروری ٹیکس واپس لیا جائے ۔۔۔یا پھر حکومتی وزرا اور سرکار کو شراب کے ساتھ ننگا کر دیا جائے گا میڈیا پر۔۔کیونکہ اگر آپ شراب پی سکتے ہیں تو پبلک سگریٹ کیوں نہیں۔۔۔ارض یہی ہے شراب سے زیادہ خطرناک نہیں ہیں سگریٹ

10/01/2023

پاکستان زراعت میں خود کفیل ملک ہے کبھی بھی ڈیفالٹ نہیں کر سکتا۔۔۔یہ سب پلیننگ چل رہی ہیں کوئ۔۔۔چور چپکے حکومت کے اندر ہیں

08/01/2023

جب تک پاکستان میں الیکشن نہیں ہوتے تب تک مسائل حل نہیں ہوں گے

07/01/2023

وہ 100٪غلط ہے جو زبردستی مسلط کیا گیا۔۔۔۔کیونکہ الیکشن تو ہوا نہیں اور نہ ہی عوام نے سلیکٹ کیا۔۔۔چوروں کی حکومت

06/01/2023

اتنی مہنگائ کیوں ہے ؟
فوج بتائے گی؟
شہباز بتائے گا؟
زرداری بتائے گا؟
پی ٹی آئ بتائے گی؟
آخر کون اسکا جواب دے گا

06/01/2023

ممی ڈیڈی عوام کو مرغی ہی مہنگی دکھائ رہی ہے ۔۔۔بقیہ اشیاء جو مہنگی ہوئ اسکی فکر نہیں ۔۔۔ہر قسم کی مہنگائ کا بائیکاٹ کیا جائے۔ڈنڈا دکھائو گے تو شہباز اور نواز حکومت کو فکر ہو گی ورنہ کیا ہے جتنی مرضی مہنگائ ہو جائے عوام خاموش ہے تو بس سب ٹھیک ہے

05/01/2023

مہنگائ اتنی ہو گئ اور عوام بے بس ہے۔۔کہتے ہیں جی بس کیا کریں ؟ بس کو ہٹا دو۔۔۔کیا کریں ؟
آٹا مہنگا ہو گیا تو آپ لوگ گیس کے بل نہ دو۔۔۔جی ہاں جب تک آٹا کا ریٹ سیٹ نہیں ہوتا گیس کے بل نہ دیجئیے ۔۔۔
یا پھر باہر نکلیں ہریپور صدیق اکبر چوک بند کر دیں

کچھ دن پہلے کھلابٹ میں واقع پیش آیا
02/12/2022

کچھ دن پہلے کھلابٹ میں واقع پیش آیا

30/11/2022

سوموار کی رات 11:35منٹ پر ہریپور سے منسلک علاقوں میں زلزلہ ہوا ہے تاہم کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئ

New army chief select...best of luck pak army
24/11/2022

New army chief select...best of luck pak army

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام...
21/11/2022

قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام شائقین کیلئے بہترین عطر کے ساتھ سوغاتی میوے ایک پوٹلی
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی اور پہلے دن مشک و عود کے تحائف۔

16/11/2022

سردیوں نے پاکستان کے شہروں اور قصبوں پر پہرے ڈال لئیے۔۔۔جی ہاں ! موسم سرما کی پہلی بارشیں ۔۔۔۔ہزارہ کا موسم سردی کا شدد میں خومخو ہو گیا

16/11/2022

*چلتی بس میں نکاح ھو گیا * مبارک @کیا بات ہے کہانی پوری پڑیں۔۔۔

بس لاہور ﺳﮯ آیبٹ آباد ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ۔۔

ﺟﺐ ﺑﺲ ﺳﭩﯿﺸﻦ ﺳﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ جس نے بہت ﺍﭼﻬﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ تھے ﮐﻬﮍے ﮨﻮ گئے ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ۔۔

ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻬﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮ ۔۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﯾﺎ ﮔﺪﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ۔۔۔
ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﺠﻬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺯﯼ ﻣﺮﺽ ﺳﮯ اللہ کو پیاری ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ۔۔
ﮐﭽﻬ ﺩﻥ ﮔﺰﺭے اور ﻣﯿﺮﯼ ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﻟﮓ ﮔﺌﯽ
ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ.۔۔

ﻣﯿﺮﺍ ﺗﯿﺎﺭ ﺷﺪﮦ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺟﻞ ﮐﺮ ﺧﺎﮐﺴﺘﺮ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ پھر ﮐﭽﻬ ﻣﺪﺕ ﮔﺬﺭﯼ ﮐﮧ ﻣﺠﻬﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﺍ ۔۔
ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ نے ﺟﺐ ﯾﮧ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺮﮮ ﺩﻥ ﺁﻧﮯ ﻟﮕ گئے تو ﺍﻧﮩﻮﮞ نے ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔۔۔

ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﮐﻢ ﮨﯽ ﺩﯼ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﯾﮧ ﺟﻮﺍﻥ ﺑﯿﭩﯽ ﮨﮯ اِس کا ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﺭﺙ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ مجھے اِس کی فکر ﮐﻬﺎﺋﮯ ﺟﺎ رہی ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﮨﭽﮑﯽ ﺑﻨﺪﻫ ﮔﺌﯽ
ﺟﻮﺍﻥ ﺳﺎﻝ ﻟﮍﮐﯽ ﺟﻮ ﭘﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﻬﯽ ﺗﻬﯽ ﺍٹھی ﺍﻭﺭ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ سہارا دے ﮐﺮ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺩﯾﺎ.۔۔

ﺑﺲ ﮐﯽ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺳﯿﭧ ﺳﮯ ایک ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ.۔۔

ﻣﯿﺮﮮ 2 ﺑﯿﭩﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﯾﮧ ﺟﻮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﯿﭩﻬﺎ ﮨﻮﺍ ہے، ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ لیے ﺩﻟﮩﻦ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﮨﮯ ۔۔

ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺑﺰﺭﮒ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺱ ﺑﯿﭩﮯ ﺳﮯ ﮐﺮ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﭽﯽ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﻭﮞ گا.۔۔

لڑکا کھڑا ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ.۔۔

بس میں موجود ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻬﮍﮮ ﮨﻮﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ۔۔

ﯾﮧ ﺳﻔﺮ بہت ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺳﻔﺮ ﮨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﺟﯿﺴﺎ ﻣﻘﺪﺱ ﻋﻤﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ وہ بھی سفر میں اس سے اچھی بات کیا ہو گی؟
اگر ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻋﺘﺮﺍﺽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﺎﺡ پڑھا دوں ۔۔؟؟
ﺳﺐ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﻣﺎﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ . ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ . ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﭘﮍھا دیا.۔۔

ﺍﯾﮏ اور ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻬﮍﮮ ﮨﻮ گئے ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ.۔۔

ﻣﯿﮟ ﭼﻬﭩﯽ ﭘﮧ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻬﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ لیے ﻟﮉﻭ لے کر مگر ﺍﺱ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﻬ ﮐﺮ میں ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ کہ لڈو ادھر ہی تقسیم کر دیں۔۔
اس نے دولہن کے باپ سے مخاطب ہوتے ہوے کہا.

دولہن کے باپ نے ڈرائیور سے کہا ڈرئیور میاں 5 منٹ کسی جگہ بس روک دینا تاکہ سب مل کر منہ میٹھا کر لیں ڈرائیور نے کہا ٹھیک ہے بابا جی.۔۔

ﻣﻐﺮﺏ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺍﻧﺪﻫﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﺑﺲ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ.
ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﻣﺴﺎﻓﺮ مل کر لڈو کھانے لگے
ﻟﮉﻭ ﮐﻬﺎﺗﮯ ﮨﯽ ﺳﺐ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺳﻮ ﮔﺌﮯ ۔۔

ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﻨﮉﯾﮑﭩﺮ ﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ سے ﺟﺎگے ﺗﻮ ﺍﮔﻠﯽ ﺻﺒﺢ ﮐﮯ8 ﺑﺠﮯ ﺗﻬﮯ ﻣﮕﺮ ﺩﻟﮩﻦ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻟﮩﺎ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺑﺎﭖ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﮉﻭ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﺲ ﺳﮯ ﻏﺎﺋﺐ ﺗﻬﮯ۔۔

ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﮐﺴﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﮧ ﮔﻬﮍﯼ ﻧﮧ ﭼﯿﻦ ﻧﮧ ﭘﯿﺴﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﮐﭽﻬ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﯾﮧ 6 ﻣﻤﺒﺮﺯ ﮐﺎ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻟﻮﭦ ﭼﮑﺎ ﺗﻬﺎ۔۔۔
۔
خیر رہنے دیں اصل بات یہ ہے کہ بڑے کہتے ہیں
سفر میں کسی سے کُچھ لے کر نا کھائیں😝
😜🤠😛😜🤠
۔

13/11/2022

Pakistan cricket team loss the t20world cup... England win this cup2022

11/11/2022

ہیلس اور بیٹلر نے انڈیا کرکٹ ٹیم کی خوب دھلائی کی سرف ایکسل کے ساتھ😉۔۔۔
بھارت کرکٹ ٹیم کی نہ بیٹنگ اور نہ بولنگ چلی۔۔۔بھارتی میڈیا جو کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا مذاق اڑا رہا تھا خود مذاق بن گیا🧐

09novber holiday in kpk ...annucement issue 🧐
08/11/2022

09novber holiday in kpk ...annucement issue 🧐

جس ٹینی کے ساتھ پھل لگے وہ اکثر جھک جاتی ہے۔۔۔عاجزی اللہ کو بہت پسند ہے
08/11/2022

جس ٹینی کے ساتھ پھل لگے وہ اکثر جھک جاتی ہے۔۔۔عاجزی اللہ کو بہت پسند ہے

Newzealand vs Pakistan & india vs England right on know
06/11/2022

Newzealand vs Pakistan & india vs England right on know

Unbelievable Pakistan team goes Sami final... Netherland beat south Africa and Pakistan qualify in Sami final... and Pak...
06/11/2022

Unbelievable Pakistan team goes Sami final... Netherland beat south Africa and Pakistan qualify in Sami final... and Pakistan win this but play with six top batsman in Sami final...play six and four not yet one and one

04/11/2022

عمران خان پر حملے کی ویڈیوز

04/11/2022

حوالہ گوجرنوالہ نیوز۔۔۔
گوجرانوالہ میں عمران خان پر 6 گولیاں فائر کی گئیں ، چیئرمین پی ٹی آئی کے علاوہ سینیٹر فیصل جاوید کو بھی گولی لگی جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے دوران گوجرانوالہ ہ کنٹینر پر موجود عمران خان پر 6 گہ اماں برسائی گئیں ، زمین پر موجود حملہ آور نے ر پر سامنے سے گولیاں چلائیں جس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ، سینیٹر فیصل جاوید کے علاوہ ایک اور شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں ۔

31/10/2022

ہریپور میں آج ایک جلسہ منعقد ہوا جناب یوسف ایوب خان،اکبر ایوب خان،ارشد ایوب خان کی زیر سرپرستی میں۔۔۔جلسے میں کونسلر ،سرکاری ملازمین اور دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی ۔۔۔
یوسف ایوب خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں حکومت پی ٹی آئ ،پنجاب میں حکومت پی ٹی آئ کی،سندھ میں پیپلز پارٹی کی اور بلوجستان میں پتہ نہیں کس کی ہے۔ختم کرو یہ سب اور الیکشن کی تاریخ مقرر کرو۔۔۔مزہد انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ آخری آپشن ہے اس کو ہم کنار کریں گے۔۔۔جناب صوبائ ممبر اسمبلی ارشد ایوب اور اکبر ایوب نے بھی کہا کہ لانگ مارچ میں شرکت کریں گے اور عوام بھی شرکت کو یقینی بنائے۔۔اسکے علاؤہ دیگر معززین نے بھی خطاب کیا

31/10/2022

اٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست کے بعد زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈیمبڈزو مننگواگا نے اپنی ٹیم کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ٹیم کا مذاق بھی اڑایا جس پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے انہیں بھرپور جواب دیتے ہوئے کھیل کو اس کی روح کے مطابق کھیلنے کا سبق سکھایا ۔ گزشتہ روز پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی تھی ۔ : ٹی 20 ورلڈ کپ : زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی اس شکست کے بعد قومی ٹیم کو ناقص کارکردگی بالخصوص ابتر بیٹنگ پر شدید تنقید کا سامنا ہے لیکن شائقین کرکٹ کو اس وقت شدید حیرانی ہوئی جب زمبابوے کے صدر نے شکست پر پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑانے کی کوشش کی ۔ زمبابوے کے صدر نے فتح کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ زمبابوے کو شاندار فتح پر مبارکباد ، پاکستان اگلی مرتبہ اصل ’ مسٹر بین ‘ بھیجے ۔ ی دراصل زمبابوے کے صدر ر 2016 میں پیش آنے والے واقعے کا حوالہ دے رہے تھے جب پاکستانی مزاحیہ اداکار آصف محمد نے زمبابوے کا سفر کیا تھا اور وہاں خود کو عالمی شہرت یافتہ مزاحیہ کردار ’ مسٹر بین ‘ ثابت کرنے کی کوشش کی
زمبابوین صدر کا یہ انداز پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی ہرگز پسند نہ آیا اور انہوں نے صدر ایمرسن کو اس کا بھرپور جواب دیا ۔ X شہباز شریف نے جواب دیا کہ شاید ہمارے پاس اصل مسٹر بین نہیں لیکن ہمارے پاس کرکٹ کا حقیقی جذبہ ہے ، اور ہم پاکستانیوں کی یہ پرمزاح عادت کہ ہم بہترین واپسی کرتے ہیں ۔ وزیراعظم پاکستان نے اس کے ساتھ ساتھ زمبابوے کے صدر کو فتح پر مبارکباد بھی دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ۔ سے بنا سکی ۔ واضح رہے کہ زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے تھے ، محمد وسیم جونیئر نے میچ چار وکٹیں حاصل کیں ۔ میں یہ بھی پڑھیں : ' ایسا لگا جیسے قومی ٹیم بھارت کے خلاف شکست کو بھول نہیں سکی ‘ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مستقل مسائل دوچار رہی اور مقررہ اوورز میں قومی ٹیم 129 رنز ہی C اس میچ میں شکست کے ساتھ ابتدائی دونوں میچوں میں ناکامی سے دوچار ہونے والی قومی ٹیم کے ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے میں رسائی کے امکانات انتہائی معدوم ہوگئے ہیں ۔

سرائے صالح کے مقام پر خطرناک حادثہ ۔۔۔ٹیوٹے اور رکشہ میں تصادم، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
31/10/2022

سرائے صالح کے مقام پر خطرناک حادثہ ۔۔۔
ٹیوٹے اور رکشہ میں تصادم، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

پرانے ڈیزائن کے نوٹ بدلنے کی آخری تاری خ 31 دسمبر ہے ' اسٹیٹ بینک۔۔لاہور : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 ، 50 ، 100 اور 10...
31/10/2022

پرانے ڈیزائن کے نوٹ بدلنے کی آخری تاری خ 31 دسمبر ہے ' اسٹیٹ بینک۔۔

لاہور : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 ، 50 ، 100 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ رکھنے والوں کے لیے نیا اعلان جاری کیا ہے ۔ 10 ، 50 ، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈئزائن کے نوٹوں کی تبدیلی کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 تھی لیکن اسٹیٹ بینک نے آخری تاریخ 31 2022 تک بڑھادی تھی ۔ دسمبر کہا گیا اسٹیٹ بینک کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں ہے کہ 10 ، 50 ، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن والے بڑے سائز کے بینک نوٹ تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹ ملک بھر میں بینک کے دفاتر کے کاؤنٹرز لسے دسمبر تک تبدیل کیے جا سکتے ہیں ۔ 2022 31 اسٹیٹ 2022

31/10/2022

جنوبی افریقا نے بھارت کو ہرادیا ، پاکستا ن کی سیمی فائنل میں جانے کی امیدوں کو دھچکا۔۔۔

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سپر 12 راؤنڈ کے میچ میں کے جنوبی افریقا نے بھارت کو شکست دیدی جس بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو دھچکا لگ گیا ۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سوريا كمار یادو کی نصف سنچری کی بدولت جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیا تھا ۔ سوريا كمار نے 40 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلی ۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے لنگی انگیڈی نے چار جبکہ وین پرنیل نے تین وکٹیں حاصل کیں ۔ جنوبی افریقا نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 134 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا ۔ جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم نے 52 اور ڈیوڈ ملر 59 رنز بنائے ۔

31/10/2022

عمران خان کے مارچ کے دوران ایک خاتون رپورٹر ٹینکر کے نیچے آ کر جانبحق۔۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے ساتھی کیمرہ مین نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان حادثے کا سن کر کنٹینر سے نیچے اتر آئے اور جب انہوں نے صدف کو دیکھا تو اپنی ذاتی چادر ان پر ڈال دی ۔ اس وقت ان کی آنکھوں میں نمی تھی اور وہ کہہ رہے تھے کہ یہ کیا ہو گیا ہے ، یہ کیا ہو گیا ہے۔دوسری جانب مرحومہ رپورٹر کے شوہر نعیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بچوں نے کہا کہ امی آج ڈیوٹی پر نہ جائیں ، لیکن صدف نے کہا کہ جانا ضروری ہے ، بیٹی نے میڈیا پر دیکھ کر بتایا کہ امی لگتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی رپورٹر صدف نعیم کے شوہر نعیم نے کہا ہے کہ بیٹی نے میڈیا پر دیکھ کر بتایا امی لگتی ہیں ۔ میں انہوں نے کہا کہ ہماری ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے ، بیٹی نے میڈیا پر دیکھ کر بتایا کہ امی لگتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بچوں نے کہا کہ امی آج ڈیوٹی پر نہ جائیں لیکن صدف نے کہا آج جانا ی ہے ،، ڈیوٹی تو ڈیوٹی ہوتی ہے ۔ 21 سال فیملی ذرائع کے مطابق صدف کے دو بچے کی بیٹی اور 15 سال کا بیٹا ہے جبکہ وہ تین بہنوں اور ایک بھائی میں دوسرے نمبر پر تھی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ کے کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکرنجی ٹی وی کی خات رپورٹر جاں بحق ہوگئیں۔دوسری جانب وزیراعظم کا مرحومہ خاتون رپورٹر صدف کے اہل خانہ کیلئے 50 لاکھ مالی امداد کا اعلان۔وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو ضابطے کی کارروائی فوری مکمل کرکے چیک اہل خانہ کے حوالے کرنے کی ہدایت ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مرحومہ خاتون رپورٹر صدف کے اہل خانہ کیلئے 50 لاکھ مالی امداد کا اعلان کرتے ہیں۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ضابطے کی کارروائی فوری مکمل کرکے چیک اہل خانہ کے حوالے کرنے کی ہدایت بھی کی ۔

27/10/2022

پاکستان کی نہ ہی فیلڈنگ ڈنگ کی تھی اور نہ بیٹنگ اور ٹیم کی نمبرنگ بھی ٹھیک نہیں پاور پلے میں بہت کم رنز بنتے ہیں۔۔۔رضوان سے اوپننگ نہیں کروانی چائیے فخر موجود ہے شان موجود ہے اوپننگ ان سے کروانی چائیے تگڑے پلیر باہر بیٹھے ہیں اور جن کو چار پر بیٹنگ کرنی چائیے تھی وہ اوپننگ کر رہے ہے زمباوے جیسی ٹیم سے پاکستان میچ ہار گیا شیم فار پاکستان کرکٹ۔۔۔۔اگر ٹیم کے نمبرگ میں تبدیلی نہ کی گئ تو پاکستان ایک بھی میچ نہیں جیت پائے گا۔۔بابر اعظم کا کام گرائونڈ کے اندر کا ہے باقی کام مینجمنٹ کا ہے ۔۔۔شیم پاکستان ٹیم اینڈ ٹیم مینجمنٹ آپ لوگ ایک میچ بھی نہیں جیت سکتے چرس اور بھنگ پیو اور واپسی کی راہ لو

Address


Telephone

+923349305208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Hazara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share