Khyber Khabar

  • Home
  • Khyber Khabar

Khyber Khabar دہ صحیح معلوماتو اٶ خبرونو پانڑہ

06/10/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

پائندہ خان (مرحوم)شیرخان خیل کی اہلیہ بقضائے الہی وفات پاگئ ہے ۔ مرحومہ روح الامین ،نورالامین ،گل امین اور حضرت امین کی والدہ محترمہ تھی جبکہ علی الرحمن ، ملک خان اور فہمید خان کی بھابھی تھی ۔ جسکی نماز جنازہ آج شام پانچ بجے جمرود ٹیڈی بازار گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی ۔

اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

03/06/2024

حاجی غلام شاہ کی زوجہ
سراج۔بختراج۔زبیر خان کی والدہ ماجدہ وفات پاگئیں ہیں ۔
جسکا نماز جنازہ آج صبح 10 بجے تختہ بیگ قبرستان میں آدا کیجائ گی۔۔

10/03/2024
10/03/2024
09/03/2024
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں نے ایک تجربے میں ایسی برق رف...
09/03/2024

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں نے ایک تجربے میں ایسی برق رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو مسافر طیارے کے مقابلے میں دگنی رفتار سے چل سکتی ہے۔

تجربے میں سائنسدانوں نے الیکٹرک بلٹ ٹرین کو کامیابی سے چلایا۔ چھوٹے سے ٹریک پر آزمائی جانے والی ’ٹی-فلائٹ‘ نامی اس ٹرین نے 623 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ریکارڈ رفتار سے سفر کیا۔

اس ٹرین کی رفتار جاپان میں چلنے والی دنیا کی سب سے تیز ترین ٹرین ایم ایل ایکس 01 میگلیو (581 کلو میٹر فی گھنٹہ) سے بھی زیادہ ہے۔

چینی انجینئر اس بات کی لیے پُر امید ہیں کہ کمرشل استعمال میں آنے کے بعد اس ٹرین کی رفتار 2000.4 کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جائے گی۔

یہ رفتار آواز کی رفتار سے کہیں زیادہ اور بوئینگ 737 طیارے سے دُگنی ہوگی،اس رفتار سے یہ ٹرین لاہور سے کراچی کا فاصلہ محض 30 سے 40 منٹ میں طے کرلے گی
Urduwire.com
Follow Urdu Insights

حاجی شمال خان منیاخیل طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔ مرحوم  الحاج شاہ زمان کے بھائی، حاجی امیرزمان، چیئرمین حاجی شاہدزما...
25/12/2023

حاجی شمال خان منیاخیل طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔

مرحوم الحاج شاہ زمان کے بھائی، حاجی امیرزمان، چیئرمین حاجی شاہدزمان کے چچا، حاجی شرین خان اور حاجی صدیق کے چچازاد بھائی جبکہ حاجی مہتاب،حاجی اشفاق خان ،مشتاق خان اور اشتیاق خان کے والد تھے۔
نمازجنازہ کل بروز منگل 11بجے غزالی پبلک سکول گراونڈ پر ادا کی جائے گی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

22/09/2023

میری والدہ وفات پاہ گئ ہے۔
نماز جنازہ آج شام 05.30 بجے ٹیڈی بازار میں ادا کیا جائگا۔۔
زوجہ خیزرحمن ولد گل رحمان مرحوم شیر خان خیل
نیاز الرحمان ۔زیشان ۔عثمان ۔اصف خان کی والدہ ماجدہ تھی ۔
ٹیڈی بازار جمرود

07/08/2023

جوہر والد حاجی امرود
سارخیل انتقال کرگئے ہیں وہ حاجی فدا اور حاجی ارشد سار خیل کے چچا زاد تھے نمازہ جنازہ اج رات 10 بجے تختہ بیگ قبرستان میں ادا کیجائیگی

اعلان فوتگی صابر شاہ منیا خیل انتقال کرگئے ہے۔ وہ عارک شاہ، طاہر شاہ اور ماسٹرالف شاہ )کے بھائی جبکہ رحیم اللہ کے والد ت...
03/08/2023

اعلان فوتگی
صابر شاہ منیا خیل انتقال کرگئے ہے۔
وہ عارک شاہ، طاہر شاہ اور ماسٹرالف شاہ )کے بھائی جبکہ رحیم اللہ کے والد تھے ان کا نماز جنازہ آج رات 10 بجے ٹیڈی بازار گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی ۔اللہ مغفرت فرمائے آمین

لاکھ لعنت ایسی بدمعاشی پرکہ آپ کی بوڑھی ماں سردی سے ٹھٹرتی جیل کے دروازے پر  پنڈ اٹھا کر کھڑی اپنے بچے کو ایک نظر دیکھنے...
02/03/2023

لاکھ لعنت ایسی بدمعاشی پر
کہ آپ کی بوڑھی ماں سردی سے ٹھٹرتی جیل کے دروازے پر پنڈ اٹھا کر کھڑی اپنے بچے کو ایک نظر دیکھنے کو ترس رہی ہوتی ہے۔بہن کی شادی پر خرچ ہونے والے پیسے وکیل،،عدالتوں وغیرہ میں خرچ ہو جاتے ہیں،
خداراہ اپنی ذہنی بدمعاش سوچ کو بدلیں کسی کی بات پر تھوڑا سا صبر و استقامت دکھانا آپکے بہت سے مسائل کو حل کر سکتا ھے
اپنے والدین بہن بھائیوں اور لواحقین کے لیے سوچیں.

مشکل حالات میں پھنسے ہوئے مایوس لوگوں کے نام‏      سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ ...
26/02/2023

مشکل حالات میں پھنسے ہوئے مایوس لوگوں کے نام

‏ سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود تاجروں نے کہا کہ جہاز کا بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کچھ سامان سمندر برد کرتے ہیں ۔ تاجروں نے مشورہ کرکے طے کیا کہ سب سے زیادہ سامان جس کا ہو، وہی پھینک دینگے۔
جہاز کا زیادہ تر لوڈ ایک ہی تاجر کا تھا۔ اس نے اعتراض کیا کہ صرف میرا سامان کیوں؟ سب کے مال میں سے تھوڑا تھوڑ پھینک دیتے ہیں۔ لیکن انہوں نے زبردستی اس نئے تاجر کو سامان سمیت سمندر میں پھینک دیا۔ قدرت کی شان کہ سمندر کی موجیں اس کے ساتھ کھیلنے لگیں۔ اسے اپنی ہلاکت کا یقین ہوگیا،جب ہوش آیا تو کیا ‏دیکھتا ہے کہ لہروں نے اسے ساحل پر پھینک دیا ہے۔ یہ ایک غیر آباد جزیرہ تھا۔ جان بچنے پر اس نے رب کا شکر ادا کیا۔ اپنی سانسیں بحال کیں. وہاں پڑی لکڑیوں کو جمع کرکے سر چھپانے کیلئے ایک جھونپڑی سی بنائی. اگلے روز اسے کچھ خرگوش بھی نظر آئے۔ ان کا شکار کرکے گزر بسر کرتا رہا۔ ایک دن ‏ایسا ہوا کہ وہ کھانا پکا رہا تھا کہ اس کی جھونپڑی کو آگ لگ گئی۔ اس نے بہت کوشش کی، مگر آگ پر قابو نہ پا سکا۔اس نے زور سے پکارنا شروع کیا، تو نے مجھے سمندر میں پھینک دیا۔ میرا سارا سامان غرق ہوگیا۔ اب یہی جھونپڑی تھی میری کل کائنات، اسے بھی جلا کر راکھ کر دیا۔ اب میں کیا کروں؟
‏یہ شکوہ کرکے وہ خالی پیٹ سو گیا۔ صبح جاگا تو عجیب منظر تھا۔ دیکھا کہ ایک کشتی ساحل پر لگی ہے اور ملاح اسے لینے آئے ہیں۔ اس نے ملاحوں سے پوچھا کہ تمہیں میرے بارے میں کیسے پتہ چلا؟ انہوں نے جو جواب دیا، اس سے تاجر حیران رہ گیا۔ ملاحوں نے کہا کہ ہمیں پتہ تھاکہ یہ جزیرہ غیر آباد ‏ہے، لیکن دور سے اس جزیرے پر دھواں اٹھتا ہوا نظر آیا تو ھم سمجھے شاید کوئی یہاں پھنسا ہوا ہے، جسے بچانا چاہئے۔ اس لئے ہم تمہارے پاس آئے۔ پھر تاجر نے اپنے پورا قصہ سنایا تو ملاحوں نے یہ کہہ کر اسے مزید حیران کر دیا کہ جس جہاز سے تمہیں سمندر میں پھینکا گیا، وہ آگے جا کر غرق ہوگیا۔ یہ سن کر تاجر ‏سجدے میں گر گیا، رب کا شکر ادا کرنے لگا اور کہا کہ پاک ہے وہ ذات جس نے مجھے بچانے کیلئے تاجروں کے ہاتھوں سمندر میں پھینکوایا۔
وہی اپنے بندوں کے بارے میں زیادہ جاننے والا ہے۔

حالات جتنے بھی سخت ہو جائیں، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ ہر حال میں اپنے رب پر بھروسہ رکھیئے

Address


Telephone

+923009777313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber Khabar:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share