ZTN

ZTN ہر پل ہر نظر ZTN کوریج کے لیے رابطہ کرے 03150843436

14/05/2024
کوئٹہ ایم پی اے پرنس آغا عمر جان احمد زئی کا بلوچستان ایگریکلچر ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سنٹر کا دورہ۔ڈی جی محمد ندیم صادق نے...
24/04/2024

کوئٹہ ایم پی اے پرنس آغا عمر جان احمد زئی کا بلوچستان ایگریکلچر ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سنٹر کا دورہ۔ڈی جی محمد ندیم صادق نے بریفنگ دی اور ادارے کےمختلف شعبوں کا دورہ کرایا۔

19/03/2024

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے
یا اللہ خیر

09/03/2024

بلوچستان عوامی پارٹی کے راہنما ایم پی اے میر ضیاء جان لانگو کی خصوصی گفتگو

05/03/2024

اسلام آباد : پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے وفد کی بلوچستان عوامی کے راہنماوں سے صدارتی الیکشن کے حوالے سے ملاقات
پیپلزپارٹی کے وفد میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ،سید خورشید شاہ ،سید یوسف رضا گیلانی ،نوید قمر ،ودیگر موجود تھے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی وفد میں بلوچستان عوامی کے صدر نوبزادہ خالد خان مگسی ، چیرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی ، ایم پی اے پرنس آغا احمد عمر احمدزئی ، سنیٹر قادر صاحب ،ملاقات میں موجود تھے اس موقع پر پیپلزپارٹی پارٹی ن لیگ کے وفد نے صدارتی الیکشن کے حوالے سے آصف علی زرداری کو کامیاب کرانے کے لیے مدد مانگی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتوفد کی میں نومنتخب ایم پی اے پرنس احمد عمر احمد زئی اور س...
05/03/2024

بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات

وفد کی میں نومنتخب ایم پی اے پرنس احمد عمر احمد زئی اور سینیٹ کے نامزد امیدوار کہدہ بابر شامل تھے

پی پی کے سردار سرفراز ڈومکی اور سابق وزیراعلی میر عبدالقدوس ملاقات میں موجود تھے

ملاقات میں سینیٹ کے ضمنی انتخابات پر تبادلہ خیال

وفد نے پی پی رہنماؤں کے سامنے بی اے پی کا مؤقف رکھا

سینیٹ کی 2 نشستیں پر بی اے پی کے ارکان کی خالی ہوئی ہیں،پرنس احمد عمر احمد زئی

پیپلز پارٹی دونوں نشستوں پر بی اے پی امیدواروں کوبلامقابلہ کامیاب کرانے میں مدد کرے،پرنس احمد عمراحمدزئی

جلد ن لیگی رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے،پرنس احمد عمر احمد زئی

ان سے بھی ہمارے امیدواروں کو کامیاب کرانے کی درخواست کریں گے،پرنس احمد عمراحمدزئی

قلات ہاؤس کوئٹہ :   پی بی 46  سریاب ہزارکنجی کمالو ودیگر علاقوں سے   سینکڑوں کی تعداد میں لوگو ں نے پرنس آغا عمر جان احم...
02/02/2024

قلات ہاؤس کوئٹہ : پی بی 46 سریاب ہزارکنجی کمالو ودیگر علاقوں سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگو ں نے پرنس آغا عمر جان احمدزئی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا اس موقع سردارزادہ میر شاہ خالد لانگو ، سردارزادہ میر محمود رودینی ودیگر موجود تھے

پرنس آغا عمر جان احمد زئی کا چیف اف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے بڑے بھائی نوابزادہ اسداللہ خان رئیسانی کے انتقا...
01/02/2024

پرنس آغا عمر جان احمد زئی کا چیف اف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے بڑے بھائی نوابزادہ اسداللہ خان رئیسانی کے انتقال پر سراوان ہاؤس کوئٹہ میں نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی سے تعزیت کررہےہیں اس موقع پر سردارزادہ میر محمود خان رودینی سمیت دیگر موجود تھے

کوئٹہ قلات ہاؤس۔  پرنس آغا عمر جان احمدزئی سے نیشنل پارٹی کے امیدوار حلقہ پی بی 44  حاجی میر عطاء محمد بنگلزئی کی وفد کے...
01/02/2024

کوئٹہ قلات ہاؤس۔ پرنس آغا عمر جان احمدزئی سے نیشنل پارٹی کے امیدوار حلقہ پی بی 44 حاجی میر عطاء محمد بنگلزئی کی وفد کے ہمراہ ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر میر ناصر جان قمبرانی ، آغا عزیز احمدزئی و دیگر موجود تھے

19/11/2023
*کوئٹہ: ایوان قلات میں لہڑی و آبڑو قبائلی تنازعہ کے حل کیلئےپرنس عمرجان احمدزٸی کےسربراہی میں جرگے کا انعقاد**کوئٹہ: قبا...
02/10/2023

*کوئٹہ: ایوان قلات میں لہڑی و آبڑو قبائلی تنازعہ کے حل کیلئےپرنس عمرجان احمدزٸی کےسربراہی میں جرگے کا انعقاد*

*کوئٹہ: قبائلی جرگے میں پرنس عمر احمد زئی، پرنس محمد احمدزٸی۔ نوابزادہ خالد مگسی۔آغاالطاف احمدزٸی۔سردارزادہ حیربیارخان ڈومکی۔ سردارفخرالزمان رودینی۔سردارزادہ بابوشیردل خان مغیری۔سیدعلی محمدشاہ۔سیدزوالفقارعلی شاہ۔سیدنصیرشاہ دوپاسی۔بابوامین عمرانی۔سردارمعظم خان عباسی۔سردارشاہ زمان علیزٸی۔سردارعلی احمدپرکانی۔آغاعزیزاحمدزٸی۔سردارزادہ محمودرودینی۔سردارزادہ شاہجان گرگناڑی۔سردارزدہ شاہ خالدلانگو۔سردارزادہ جعفرخان کرد۔سردارزادہ گہورخان ساتکزٸی۔میرولی محمدقلندرانی۔سمیت دیگر قبائلی معتبرین شریک تھے*

*کوئٹہ:لہڑی و آبڑو قبائل کے ثالثین کی جرگے میں شرکت پر شکر گزار ہوں، سینٹر پرنس عمر احمد زئی*

*کوئٹہ: لہڑی ابڑو قباٸل کے مابین یکم دسمبر تک جنگ بندی کوثالثین جرگہ نے توسیع دی، سینیٹر پرنس عمر احمد زئی۔نوابزادہ خالدمگسی*

*کوئٹہ: اسی مرحلے کا اگلا جرگہ22اکتوبرکو سبی میں منعقد ہوگا، سینیٹر پرنس عمر احمد زئی*

*کوئٹہ: پرنس عمر احمد زئی کی جنگ بندی کیلئے کاوشوں پر شکرگزار ہوں، نوابزادہ خالد مگسی*

*کوئٹہ:دونوں قبائل کے رہنماؤں کی جنگ بندی پر رضامندی خوش آئند ہے، نوابزادہ خالد مگسی*

*کوئٹہ:قبائلی تنازعات کے خاتمے کیلئے پرنس عمر احمد زئی کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ۔پرنس محمد عمر احمد زئی*

*کوئٹہ:قبائلی نظام عدالتی نظام سے بہتر ہے۔سینٹر پرنس عمر احمد زئی*

*کوئٹہ:قبائلی فیصلہ جلد جبکہ عدالتی فیصلہ کئی عرصے تک تاخیر کا شکار رہتا ہے، سینیٹر پرنس عمر احمد زئی*

*کوئٹہ:کئی سالوں سے جرگے جاری ہیں قبائلی مسائل جرگے کے زریعے حل کرسکتے ہیں ۔سینٹر پرنس عمر احمد زئی*

*کوئٹہ:قبائلی جرگہ لوگوں کیلئے آسانی کا باعث بنتا ہے ۔سینٹر پرنس عمر احمد زئی*

*کوئٹہ: کئی بار لوگ عدالتوں میں تھک جاتے ہیں تو وہ قبائلی حل کی طرف آتے ہیں ۔سینٹر پرنس عمر احمد زئی*

*کوئٹہ:قبائلیت کو غلط استعمال کرنا بھی درست نہیں۔نوابزادہ خالد مگسی*

*کوئٹہ:قبائلی طریقہ کار کو غلط طریقے سے پیش کیا جاتا ہے ۔نوابزادہ خالد مگسی*

*کوئٹہ:امید کرتے ہیں کہ جرگے کے زریعے لہڑی و ابڑو تنازعہ حل کرینگے۔سینٹر پرنس عمر احمد زئی*

پرنس آغا عمر جان احمدزئی کی سربراہی میں لہڑی  آبڑو تنازع کے حل کے لئے قبائلی سربراہان کے وفد نے سردار عبداللہ ابڑو سے اب...
20/09/2023

پرنس آغا عمر جان احمدزئی کی سربراہی میں لہڑی آبڑو تنازع کے حل کے لئے قبائلی سربراہان کے وفد نے سردار عبداللہ ابڑو سے ابڑو ہاوس بھاگ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سردار عبداللہ ابڑو اور دیگر ابڑو قبائل و معززین نے قبائلی سربراہان کے وفد پر اعتماد کا اظہار کیا اور وفد کو عزت بخشی اور وفد کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے ایک ماہ کی جنگ بندی پر متفق ہوگئے۔ سردار ابڑو نے اس اہم مسئلہ میں ثالثی کا کردار ادا کرنے پر پرنس آغا عمر جان اور وفد کا شکریہ ادا کیا۔

26/08/2023



06/08/2023

شہزادہ بلوچستان پرنس آغا عمرجان احمدزٸی ایوان بالا سینٹ میں بلوچستان کے محرومیوں کیخلاف آوز بلندکررہے ہیں

Address

Quetta Qambrani Road

Telephone

+923150843436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZTN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share