Jehangir khan

  • Home
  • Jehangir khan

Jehangir khan social media

29/08/2022
26/05/2022
03/04/2022

Assembly dissolved.

04/03/2022

ضمیر بیچ کر لشکر کیساتھ کھڑا ہونے سے
ضمیر بچا کر اَکیلے کھڑا ہونا لاکھ درجے بہتر ہے

سید ناصر عباس باچا جیسے پی ٹی آیئ کے نظریاتی اور برے وقت کے ساتھی کے پارٹی چھوڑنے پر انتہایئ افسوس ہے۔بونیر میں پارٹی کو...
10/02/2022

سید ناصر عباس باچا جیسے پی ٹی آیئ کے نظریاتی اور برے وقت کے ساتھی کے پارٹی چھوڑنے پر انتہایئ افسوس ہے۔

بونیر میں پارٹی کو منظم کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہے۔
اچھے دوست ، بہترین مقرر اور زبردست موٹیویشنل سپیکرہے۔

پی ٹی آیئ بونیر کے ممبران کا پارٹی کے مشکل وقت میں میں ساتھ دینے والے اور عمران خان کے سچے سپاہیوں کو دیوار کے ساتھ لگانے کا سلسلہ مزید رکنا چاہیے۔

@ ABL RHQ SWAT.
03/02/2022

@ ABL RHQ SWAT.

KALIL TOP IN SNOW FALL
23/01/2022

KALIL TOP IN SNOW FALL

11/01/2022

Just for funn.... Nan pa shamnal chagharzo ki...

Tanweer khan der der dii Mubarak sha...
28/12/2021

Tanweer khan der der dii Mubarak sha...

22/12/2021

ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک ”احمق“ کے صاحب اختیار ہوجانے سے ہوتا ہے۔
"مولانہ جلال الدین رومی"

03/12/2021

ایک باپ اپنے چھوٹے بچوں سے کہا کرتا تھا کہ جب تم بارہ سال کے ہوجاؤ گے تو میں تمہیں خفیہ بات زندگی کے بارے میں بتاؤں گا۔
اور پھر ایک دن اسکا بڑا بیٹا بارہ سال کا ہوگیا۔ اس نے ابا جی سے کہا آج میں بارہ سال کا ہوگیا ہوں مجھے وہ خفیہ بات بتائیں۔
ابا جی بولے بیٹا آج جو بات میں تمہیں بتانے جا رہا ہوں تم اپنے کسی چھوٹے بھائی سے اس بات کا ذکر نہ کرنا خفیہ بات یہ ہے کہ
*گاۓ دودھ نہیں دیتی*

بیٹا بولا ابا جی آپ یہ کیا بات ہوئی کہ گاۓ دودھ نہیں دیتی!!!
ابا جی بولے بیٹا!
*گاۓ دودھ نہیں دیتی دودھ کو گاۓ سے نکالنا پڑتا ہے*
صبح سویرے اٹھنا پڑتا ہے کھیتوں میں جا کر گاۓ کو باڑے میں لانا پڑتا ہے جو گوبر سے بھرا ہوا ہوتا ہے گاۓ کی دم باندھنا ہوتی ہے۔ گاۓ کے نیچے دودھ کی بالٹی رکھنی پڑتی ہے۔ پھر اسٹول پر بیٹھ کر دودھ کو دوہنا پڑتا ہے۔ گاۓ خود سے تو دودھ نہیں دیتی۔
ہماری نئی نسل سمجھتی ہے کہ گاۓ خود دودھ دیتی ہے۔ یہ سوچ اتنی خودکار ہو گئی ہے کہ ہر چیز بہت آسان لگتی ہے ایسے کہ جو چاہو فورًا مل جاۓ مگر زندگی فقط سوچنے اور فورًا مل جانے کا نام نہیں۔ دراصل خوشیاں مستقل کوششوں کا نتیجہ ہوتی ہیں۔
اگر کوشش نہ کی جاۓ تو انسان پھر ذہنی دباؤ میں اضافہ کرتی ہے
یاد رکھیں اور اپنے بچوں کو بتائیں....
*گاۓ دودھ نہیں دیتی دودھ کو گاۓ سے نکالنا پڑتا ہے*

03/12/2021

قبرستان میں ایک بچہ اپنے باپ کی قبر کے پاس روتے ہوئے شکایت کرنے لگا💔
اٹھیں ابو ٹیچر نے کہا کہ کل فیس ضرور لانا نہیں تو اپنے ابو کو لانا 😢
برابر والی قبر کے پاس موجود ایک شخص پھول والے کو فون کر کے ہزاروں روپوں کی پھولوں کی چادر منگوا رہا تھا، بچے کی بات سنتے ہی کہا
💐
پھر جیب سے وہی ہزاروں روپے نکال کر بچے کے ہاتھ پر رکھ کر بولا
بیٹا یہ تمہارے ابو نے بھیجے ہیں، کل اسکول جاکر فیس دے دینا
پھولوں کی چادر کچھ دن بعد مرجھا جاتی لیکن یہ انسانی پھول ہمیشہ کے لئے کھل گیا☺️👌
✨زندہ انسان کی خدمت کیجئے💚
آپ اور قبر والے دونوں کو ثواب ہوگا🥰

Memories..
03/12/2021

Memories..

True..
02/12/2021

True..

Address


Telephone

+923338081777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jehangir khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jehangir khan:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share