Layyah Network

  • Home
  • Layyah Network

Layyah Network اس چینل پر آپکو لیہ سمیت ملکی حالات سے آگاہ رکھا جاے گا ?
(19)

بنوں پلاؤ کھانے والے ہو جائیں ہوشیار معروف قصاب شیخ محبوب احمد المعروف مولا بخش  تھانہ سٹی  کے علاقے میں گدھے کا گوشت سپ...
06/05/2024

بنوں پلاؤ کھانے والے ہو جائیں ہوشیار معروف قصاب شیخ محبوب احمد المعروف مولا بخش تھانہ سٹی کے علاقے میں گدھے کا گوشت سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان کے مطابق گوشت کی سپلائی بنوں بیف پلاؤ میں کرنی تھی۔ ذرائع

مولانا طارق جمیل کی کینیڈا ہسپتال سے تازہ تصویر، مولانا طارق جمیل صحت یاب لگ رہے ہیں۔
28/12/2022

مولانا طارق جمیل کی کینیڈا ہسپتال سے تازہ تصویر، مولانا طارق جمیل صحت یاب لگ رہے ہیں۔

ضلع لیہ  کے دو بیٹے وطن پہ قربان کوھلوبلوچستان میں بم  دھماکا لیہ سے تعلق رکھنے والامحمد ریحان شہید ۔شہید کا جسد خاکی کل...
25/12/2022

ضلع لیہ کے دو بیٹے وطن پہ قربان
کوھلوبلوچستان میں بم دھماکا لیہ سے تعلق رکھنے والامحمد ریحان شہید ۔شہید کا جسد خاکی کل ان کے آبائی گاؤں لایا جائے گا۔شہید کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی ۔

کوٸٹہ دہشگردوں کے حملے میں کوٹ سلطان سے تعلق رکھنے والا نوجوان وطن پر قربان۔رب نواز بریال کا بیٹا صوبیدار حق نواز بریال شہید

25/12/2022
ڈسٹرکٹ پبلک سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں ڈی سی ائے سی صاحبان کی شرکت
24/12/2022

ڈسٹرکٹ پبلک سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں ڈی سی ائے سی صاحبان کی شرکت

17/12/2022

پوڈری سے ملاقات۔ حافظ ہوں امام مسجد تھا فٹ بالر تھا خوبصورت نوجوان تھا پر جب سے سلطان راہی کو قتل کیا گیا میں نے سگریٹ لگا لی اور زندگی تباہ کر لی۔ پوڈری کی دلچسپ باتیں

ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔ پھر یوں ہ...
16/12/2022

ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔ پھر یوں ہوا کہ اچانک موسم خراب ہو گیا آسمان سے بجلی گری تو جنگل میں آگ لگ گئی، گھبراہٹ میں ہرن نے جان بچانے کیلئے آس پاس دیکھا تو ایک شکاری نشانہ بنا رہا تھا، دوسری طرف شیر تھا۔ ہرن کو الجھن ہوئی کہ اس پھیلتی ہوئی آگ میں جل کر مرنا ہو گا یا دریا میں ڈوب کر جان دینی ہو گی، یا شکاری مار دے گا ، یا پھر شیر اپنے بھوک مٹانے کیلئے نوالہ بنا دے گا۔ ہر سمت خطرہ ہے فرار کی کوئی راہ نہیں، اُس وقت ہرن کے اختیار میں جو تھا وہ کرنے کا فیصلہ کیا، یعنی پیدائش پر توجہ مذکور کی پھر اہسا ہوا کہ شکاری نے نشانہ لگایا تو اسمان پر بجلی چمکی، اُس کی آنکھیں اچانک بند ہو گئیں اور تیر شیر کو جا لگا، زور دار مینہ برسا جنگل میں پھیلتی آگ ایک دم بجھ گئی۔ ہرن کو اس کے خالق نے بچا لیا۔

زندگی میں جب کبھی مشکلات و مصائب چاروں طرف سے گھیر لیں تو اس وقت وہ کام کریں، جو آپ کر سکتے ہیں، باقی چیزیں اس ذات کیلئے چھوڑ دیں۔ جس نے نظامِ عالم کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ وہی آپ کی حفاظت کرے گا ان شاء اللّه۔

اللّه پاک ہماری ہر قسم کی مشکل، پریشانی کو آسان کرے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہر حال میں ہماری مدد کرے ہمیشہ اور جب کوئی راستہ نہیں نظر آ رہا ہو ہمیں اس وقت بھی آمین۔ بشکریہ ڈاکٹر عفان صاحب

سوشل میڈیا سے کافی دوست مراکشی گول کیپر کو لیہ کا کہہ رہے ہیں آپ کیا کہتے ہیں کیا سچائی ہے
15/12/2022

سوشل میڈیا سے کافی دوست مراکشی گول کیپر کو لیہ کا کہہ رہے ہیں آپ کیا کہتے ہیں کیا سچائی ہے

Shinning Pakistan
12/12/2022

Shinning Pakistan

میرے خیال سے یہ پہلے ڈی سی صاحب ہیں جنہوں نے لیہ اسٹیشن کا سوچا اور صفائی ستھرائی کے احوال لوگوں سے جانے
11/12/2022

میرے خیال سے یہ پہلے ڈی سی صاحب ہیں جنہوں نے لیہ اسٹیشن کا سوچا اور صفائی ستھرائی کے احوال لوگوں سے جانے

ڈپٹی کمشنر لیہ کا گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گرلز لیہ میں کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر ا...
05/12/2022

ڈپٹی کمشنر لیہ کا گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گرلز لیہ میں کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر ان کے ہمراہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن لیہ توکل حسین اور پرنسپل میڈم راشدہ اشرف بھی موجود ہیں۔ اس موقع پر طلبا میں کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے شعور بیدار کیا گیا۔

مظفرگڑھ جعلی چالان کرنے والے 3 ٹریفک اھلکار گرفتار*
26/11/2022

مظفرگڑھ جعلی چالان کرنے والے 3 ٹریفک اھلکار گرفتار*

: إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ, ʾ*چوک اعظم کا ابھرتا ستارہ اسامہ اسحاق عرف جگا جٹ ٹیکنیکل / ٹریفک حادثہ...
23/11/2022

: إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ, ʾ
*چوک اعظم کا ابھرتا ستارہ اسامہ اسحاق عرف جگا جٹ ٹیکنیکل / ٹریفک حادثہ میں جانبحق😰* ۔

اسامہ اسحاق عرف جگا جٹ ٹیکنیکل کا تعلق چوک اعظم کی نواحی بستی اللہ رکھا سے تھا ۔ اسامہ کم تعلیم یافتہ مگر انتہائی زہین نوجوان تھا ۔ مرحوم اسامہ اپنے ہاتھوں سے ٹیکینکل مشینری والی چیزیں تیار کیا کرتا تھا اور ان کہ ویڈیوز کو اپنے یوٹیوب چینل جگا جٹ ٹیکنیکل پر لگا کر خوب پیسے کماتا تھا ۔ اسامہ کے اے آروائی نیوز سمیت مختلف ٹی وی چینلز نے اس کے کام میں مہارت اور ذہانت کی وجہ سے پروگرام بھی کیے ۔اسامہ کے بڑے بھائی کی آج ہی دن 11:30 بجے بارات تھی مگر خدا کو کچھ اور ہی منظور تھا اللہ نے اسامہ کو اپنے پاس بلا لیا اور خوشیوں سے بھرا گھر غمی میں تبدیل ہو گیا ۔ آج 11:30 دن اسامہ کے بھائی کی بارات تھی مگر شومی قسمت اب اسی گھر سے اسامہ کا جنازہ اٹھے گا

مرحوم اسامہ کا نماز جنازہ آج 11:30 بجے رکھا بستی وارڈ نمبر 3 چوک اعظم میں ادا کیا جاے گا اللہ پاک جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے اور مرحوم کے درجات بلند فرماے کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے۔۔امین

کردستان میں 33 ہزار سے زائد افراد نے سورہ الرحمن کے حفظ کے امتحان میں حصہ لیا۔ قرآن پاک سے محبت کی بہترین مثال ہے سبحان ...
17/11/2022

کردستان میں 33 ہزار سے زائد افراد نے سورہ الرحمن کے حفظ کے امتحان میں حصہ لیا۔ قرآن پاک سے محبت کی بہترین مثال ہے سبحان اللّٰه۔ اللّٰه پاک مجھے اور آپ سب کو اپنے اس عظیم الشان کلام پاک کو روز سمجھ کے پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔

13/11/2022

سوال۔ ہسپتال اور چوبارہ روڈ کو بار بار کیوں بنایا جاتا ہے
جواب دئیں یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویڈیو دیکھئیں

01/11/2022

لیہ کے تاجرو ان عورتوں کا بندوبست کرو ورنہ روز لٹتے رہو گے ویڈیو دیکھئیں اور انکی چوری بھی دیکھئیں

ملعونہ گرفتار
31/10/2022

ملعونہ گرفتار

23/10/2022

عمر پنسار سٹور

پنسار آئٹمز کا بڑا نام

مینار یادگار چوک اعظم سے چند قدم کے فاصلے پر

افتتاح 4 نومبر 2022 بروز جمعتہ المبارک شام 5 بجے

کیش آن ڈلیوری کی بھی سہولت موجود

پنسار آئٹمز آپ سے صرف ایک کال کی دوری پر

پروپرائیٹر

عمر ساجد ۔۔03026768108

فیصل ندیم ۔۔۔03027229774

لیہ روڈ چوک اعظم نزد الفرید بیکرز

23/10/2022

بہت ہی افسوسناک واقعہ۔
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی فورٹ عباس پہ انٹی انکروچمنٹ آپریشن کے دوران فائرنگ اور گاڑی کو ٹکر۔

ضلع لیہ کو ڈویژن بنانے پر کام تیز شکریہ گیلانی صاحب  تھانہ سٹی لیہ میں جو جھوٹے پرچے ہو رہے ہیں پلیز ان پر بھی نظر رکھئی...
19/10/2022

ضلع لیہ کو ڈویژن بنانے پر کام تیز شکریہ گیلانی صاحب
تھانہ سٹی لیہ میں جو جھوٹے پرچے ہو رہے ہیں پلیز ان پر بھی نظر رکھئیں

14/10/2022

میلہ چودھویں کروڑ کا افتتاح کمشنر ڈیرہ آر پی او ڈی پی او ڈی سی او گیلانی مگسی نیازی نے کر دیا
دربار حضرت لعل عیسن کے خوبصورت مناظر

میلہ کروڑ میں گیلانی کمشنر آر پی او ڈی پی او ڈی سی او  کی شرکت
14/10/2022

میلہ کروڑ میں گیلانی کمشنر آر پی او ڈی پی او ڈی سی او کی شرکت

شکریہ۔شکریہ۔ جناب سید رفاقت علی گیلانی صاحب معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اوقاف و مذہبی آمور ۔۔ لیہ کی عوام سے یونی...
03/10/2022

شکریہ۔شکریہ۔ جناب سید رفاقت علی گیلانی صاحب معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اوقاف و مذہبی آمور ۔۔
لیہ کی عوام سے یونیورسٹی آف لیہ کا کیا گیا وعدہ پورا ✌️✌️🌹🌹
جناب وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے یونیورسٹی آف لیہ کے ایکٹ کی سمری کی منظوری دے دی ۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سمری لاء ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کردی ۔
اس موقع پر جناب سید رفاقت علی گیلانی صاحب نے کہا کہ میں جناب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکر گزار ہوں۔ یونیورسٹی آف لیہ کے ایکٹ کا بل جلد پنجاب اسمبلی سے پاس ہو جائے گا ۔ انشاللہ اپنی عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل جاری ہے۔
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب.
شکریہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب ۔۔

حکومت پنجاب کی جانب سے 80 لاکھ خاندانوں کیلئے 100 ارب روپے کی خطیر رقم سے احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز جس سے عوام ال...
02/10/2022

حکومت پنجاب کی جانب سے 80 لاکھ خاندانوں کیلئے 100 ارب روپے کی خطیر رقم سے احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز جس سے عوام الناس کو رجسٹرڈ کریانہ سٹور سے آٹا، تیل، گھی اور دالوں کی خریداری پر 40 فیصد تک رعایت ملے گئی۔

• رجسٹرڈ سم سے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8123 پر SMS کریں یا شناختی کارڈ کے ہمراہ خدمت مرکز تشریف لائیں۔ اس کے علاوہ احساس پنجاب گورنمنٹ کی ویب سائٹ بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا احسن اقدام/بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون افسر پہلی بار پنجاب میں ڈی پی او تعینات۔آئی جی ...
18/09/2022

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا احسن اقدام/بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون افسر پہلی بار پنجاب میں ڈی پی او تعینات۔

آئی جی پنجاب نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون پولیس آفیسر شازیہ سرور کو ڈی پی او لیہ تعینات کردیا۔

ایس پی شازیہ سرور کا تعلق بلوچستان کے ضلع بولان سے ہے۔

شازیہ سرور کا تعلق 40ویں کامن سے ہے، پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعینات رہیں۔

شازیہ سرور اس سے قبل ایس پی ، پولیس سکول آف انٹیلی جنس لاہور، اے آئی جی جینڈر کرائم بھی رہ چکی ہیں ۔

خواتین پولیس افسران کو فیلڈ میں بہتر پوزیشنز پر تعینات کیا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار

لاہور ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ سمیت بڑے شہروں میں بھی خواتین افسران کو ایس ایچ اوز تعینات کر رہے ہیں۔ آئی جی پنجاب

پولیس ایگزیکٹو بورڈ میں دو سینئر خواتین افسران کو بطور بورڈ ممبر شامل کیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب

گوجرانوالہ میں خواتین کے پہلے پولیس اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ آئی جی پنجاب

معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہم۔ آئی جی پنجاب

فیلڈ میں اہم عہدوں پر خاتون افسران کی تعیناتیوں سے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ آئی جی پنجاب

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layyah Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Layyah Network:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share