Haq Sach Tv

Haq Sach Tv Haq Sach is Pakistan’s largest Social Media Discussion. we do not support any Political religious

01/11/2023
31/10/2023

جب اپ امریکہ کے سفر کے لیے اتحاد ایئر لائن کا انتخاب کرتے ہیں تو اپ کی یو ایس اے امیگریشن ابودیبی ایئرپورٹ پہ ہوتی ہے ہماری معلومات ایسے بہت سے کیسز ائے ہیں جن میں ابو دھبی میں یو ایس اے امیگریشن کے دوران بہت سے لوگوں کو امیگریشن ڈاکومنٹس پر اعتراض لگا کر ابو دیبی سے ہی واپس بھیج دیا گیا اس ویڈیو میں ہم نے ان تمام ممکن ہے وجوہات کو تفصیل سے جائزہ لیا ہے میری اپ سے گزارش ہے کہ اگر اپ یو ایس سٹیزن نہیں ہیں تو کبھی بھی اتحاد ایئر لائن کا انتخاب مت کریں

28/09/2023

اس وقت تقریبا ہر پاکستانی ملک سے باہر جانا چاہتا ہے کون سے ممالک ایسے ہیں جہاں جا کر ہم اپنے خوابوں کی تعبیر پا سکتے ہیں۔ جانیے اس ویڈیو میں، مزید مفید معلومات جاننے کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپس کو جوائن کیجئے۔

اسلام وعلیکمتنویر احمد  (HAQ SACH TV) الحمدللہ بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر 13 گھنٹے تک 600 فٹ کی بلندی پر چیئر لفٹ میں پ...
23/08/2023

اسلام وعلیکم
تنویر احمد (HAQ SACH TV)

الحمدللہ بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر 13 گھنٹے تک 600 فٹ کی بلندی پر چیئر لفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے متابق۱یک فرد کو فوج نے اور باقی 7 افراد کو دو مقامی افراد نے ریسکیو کیا ہے۔
حق سچ ان دو افراد کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، اور اگر کوئی شخص ان دو افراد کو جانتا ہے تو ان کا نام،پتہ میرے نیچے دیے گئے نمبر پے واٹس ایپ کریں۔ 17188444123+
حق سچ کی طرف سے میں ان دونوں بندوں کے لئے ایک ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کرتا ہوں۔

29/04/2023
29/04/2023
29/04/2023
29/04/2023
29/04/2023
29/04/2023
29/04/2023
29/04/2023

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Sach Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share