Dnewschannel

Dnewschannel Social Media influencer, Journalist, Social Media Handler, Social Worker, Politician, NA-80 Updates

11/05/2024
11/05/2024

فری انسولین

02/05/2024

روس کی وہ عظیم الشان مسجد جس کا رنگ ہر 15 سكنڈ پہ بدلتا رہتا ہے ۔۔۔

01/05/2024

محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ پنجاب میں یہ کیا ہو رہا ہے ؟ واقعہ آپ کے نوٹس کا منتظر ہے۔ اذان کے احترام کو بھی ملحوظ خاطر نہیں رکھا گیا۔
‏پتوکی کے ایم سی پرائمری سکول پرانی منڈی کے پرنسپل کا طلبا پر بہیمانہ تشدد

01/05/2024

خطرہ کسی بھی وقت آپ کو گھیر سکتا ہے جان لیوا حادثات

30/04/2024

گوجرانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پہ دوست نے دوست کو ق ت ل کر دیا۔, سی سی ٹی وی سامنے آگئی.
واقعہ تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ ناصر خان روڈ پر پیش آیا جہاں معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کو ق ت ل کردیا معمولی تلخ کلامی پر ملزم ارتضیٰ نے دوست سبحان کو فائرنگ کرکے ق ت ل کر دیا۔ دونوں دوستوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا ملزم ارتضیٰ نے دوست سبحان کو ق ت ل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
فوٹیج میں گلی کے کونے پر کھڑے نوجوانوں میں تلخ کلامی پر ف ائ رنگ ہوتی ہے ارتضی ساتھیوں کی مدد کی سبحان کوگولیاں مار کر فرار ہو جاتا ہے۔ سبزی منڈی پولیس موقع سے شواہد اکھٹے کرنے میں مصروف ہے۔ پولیس نے 20 سالہ سبحان کی نعش کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

29/04/2024
گوجرانوالہ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کئی غیر ملکی گرفتار کر لئے۔
28/04/2024

گوجرانوالہ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کئی غیر ملکی گرفتار کر لئے۔

22/09/2023

اَلْحَمْدُلِلّٰه، اَلْحَمْدُلِلّٰه، صد اَلْحَمْدُلِلّٰه
" وعدے نہیں حقیقی خدمت "
ہم محترم جناب بیرسٹر عثمان ابراھیم سابق وفاقی وزیر و ركن قومی اسمبلی کی جانب سے یوسی 53 کے علاقہ مکینوں (آبادی باغ والی) کے درینہ مسائل کو حل کرنے، 25 سالہ پرانی ٹوٹ پھوٹ کی شکار گلیوں کی تعمیر، بوسیدہ سیوریج سسٹم کی تبدیلی اور علاقہ میں نیا سیوریج سسٹم بچھانے پر بے حد مشکور ہیں۔
لالہ دلشاد احمد ( انشاءلله چیرمین یوسی 53 )
Awais & Bro

17/08/2023

بریکنگ نیوز
الیکشن کمیشن کا ملک بھر میں نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن نئی حلقہ بندیوں کے تحت ہوں گے

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن

نئی حلقہ بندیوں کے لیے چار ماہ کا وقت درکار ہے
اعلامیہ جاری

10/08/2023

تحریر : لالہ دلشاد احمد
پاکستان میں کون کون نگراں وزیرِ اعظم رہا؟

پاکستان کی تاریخ میں 1990 سے اب تک سات نگراں حکومتیں تشکیل پا چکی ہیں جب کہ آئندہ چند روز میں آٹھویں نگراں حکومت قائم ہو گی۔

پاکستان میں رہنے والے نگراں وزرائے اعظم کی تفصیل یہ ہے۔

1- غلام مصطفی جتوئی
(6 اگست 1990)

2- میر بلخ شیر مزاری
(18 اپریل 1993)

3- معین الدین احمد قریشی
(18 جولائی 1993)

4- ملک معراج خالد
(6 نومبر 1996)

5- محمد میاں سومرو
(16 نومبر 2007)

6- میر ہزار خان کھوسو
(25 مارچ 2013)

7- جسٹس (ر) ناصر الملک
(یکم جون 2018)

09/08/2023

ڈی جی ( پی ایچ اے ) ، سی ای او ( سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ) گوجرانوالہ جناب شاہد عباس صاحب کی کارکردگی اب تو دنیا نیوز پیپر بھی خبروں کی زینت بنانے لگا ہے۔
آپ بھی ملاحظہ کریں۔

04/08/2023

گوجرانوالہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے غفلت و کوتاہی سے عوام کا جینا محال کر دیا، بدبو و تعفن سے شہر کی فضاء سڑنے لگی، کروڑوں کے فنڈز وصول کرنی والی کمپنی کارکردگی میں زیرو، عوام کا احتجاج، وزیراعلی پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ

02/08/2023

یوسی 53 میں گوجرانوالہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی پرفارم کرنے میں بری طرح ناکام۔ علاقہ کوڑا کنڈی میں تبدیل، مکین سراپا احتجاج۔ فوٹو شوٹر و سیاسی نام نہاد عناصر عوامی خدمت سے بھاگ نکلے۔ عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکی۔ وزیر اعلی پنجاب، چیف سیکرٹری، وزیر و سیکرٹری بلدیات، کمشنر گوجرانوالہ سے نوٹس کی اپیل۔

31/07/2023

گوجرانوالہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ناقص کارکردگی اور نااہلی نے عوام کے مسائل میں اضافہ کر دیا۔ یوسی 53 میں چند حسد خور اپنی نااہلی اور گوجرانوالہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی غیر معیاری پرفارمنس پر پردہ ڈالنے کے لئے سی ای او کی چاپلوسی کرنے پر مجبور۔ علاقہ مکینوں سے منہ چھپانے لگے۔ قومی ؤ مقامی نیوز پیپرز نے گوجرانوالہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے پول کھول ڈالے۔

27/07/2023

یوسی 53 میں گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی پرفارم کرنے میں بری طرح ناکام۔ سیاسی شفارشوں اور کمپنی نے علاقہ کوڑا کنڈی میں بدل ڈالا ہے جو نہ صرف ہمیں قابل قبول نہیں بلکہ علاقہ مکین بھی سراپا احتجاج ہیں۔ بوگس عناصر کے خلاف علم بلند رکھے گے۔
یوسی 53 میں عوام کی صحت و صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، انشاءلله ہم اپنی یوسی کو شہر کی بہترین یوسی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ رکاوٹ پیدا کرنے والوں کی کوئی حثیت نہیں۔ علاقہ مکینوں کے مسائل ہمارے ہیں ہر حال میں حقیقی معنوں میں بروقت حل کیے جا رہا ہیں ۔ باشعور عوام جانتے ہیں کہ کس کس کو عوام کی فلاح و بہبود عزیز ہے۔ خالی نعروں سے ہیرو نہیں بنا جا سکتا۔ دوسروں کے کروائے ہوئے کاموں کو اپنے نام سے منسوب کرنا جلن و شرمندگی اور منافقت کا تیسرا درجہ ہے جو بعض عناصر کو قابل قبول ہے کیوں کہ وہ اسی کے اہل ہیں۔

اَلْحَمْدُلِلّٰه محترم سابق وفاقی وزیر جناب بیرسٹر عثمان ابراھیم ایم این اے ( NA-82 ) کی ہدايات کی روشنی میں لالہ دلشاد ...
20/07/2023

اَلْحَمْدُلِلّٰه
محترم سابق وفاقی وزیر جناب بیرسٹر عثمان ابراھیم ایم این اے ( NA-82 ) کی ہدايات کی روشنی میں لالہ دلشاد احمد ( انشاءلله چیئرمین یوسی 53 ) اور سینئر لیگی ورکر لالہ طاہر محمود انصاری کی جدوجہد کے بعد لیاقت روڈ پر 20 سال سے بند نالہ اور اس کے ساتھ ملحقہ چیمبرز کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اس ٹاسک کو مکمل کرنے میں ایک ماہ سے زائد کا عرصہ لگا۔ اس مفاد عامہ کے کام کی تكمیل کے دوران جہاں چند عناصر نے نہ صرف رکاوٹیں پیدا کیں بلکہ جھوٹے فوٹو سیشن سے عوام کو گمراہ کرنے کی بھی بے کار کوششوں میں لگے رہے۔ آج اَلْحَمْدُلِلّٰه علاقہ مکینوں کا 20 سالہ پرانا مطالبہ پورا کر دیا گیا ہے

Address


Telephone

+923007400324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dnewschannel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dnewschannel:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share