Voice of Youngeters

  • Home
  • Voice of Youngeters

Voice of Youngeters Fight for youngsters �

Some beautiful click of Annual Prize Distribution Ceremony  of 2022_23.❤❤  Public school
07/03/2023

Some beautiful click of Annual Prize Distribution Ceremony of 2022_23.❤❤
Public school

08/02/2023

تحریک انصاف تحصیل بفہ پکھل کے صدر رضاءاللہ اور صالح محمد کا پی کے 37سے ٹکٹ کیلئے گٹھ جوڑ بے نقاب ضلعی صدر کو ٹکٹ کے لئے صرف تین نام بھجوائے جن میں وہ خود صالح محمد اور وقار کے نام تھے ضلعی صدر نے آفتاب شاہ کا نام نہ ھونے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا پھر آفتاب شاہ کا نام ڈال کر لسٹ بھیجی اب 37سے چار امیدوار ھیں اصل مقابلہ ٹکٹ کا صالح محمد اور آفتاب شاہ کا ھے اعظم خان آفتاب شاہ کو ٹکٹ دلانے میں پیش پیش ھے جبکہ پرویز خٹک صالح محمد کے حق میں ھے

07/02/2023
24/01/2023

بریکنگ نیوز
مانسہرہ کے MNA نے صوبائی اسمبلی PK 37 میں ٹکٹ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر کو درخواست دے دی
ذرائع

21/01/2023

الحمدللہ
اہل کراچی نے جماعت اسلامی کو سب سے زیادہ ووٹ دے کر کراچی کی سب سے بڑی پارٹی بنا دیا

جماعت اسلامی 465000

پیپلزپارٹی 264000

پی ٹی آئ 225000

20/01/2023

بونیر شوکت بونیری
*اعظم خان کا نام بطور نگران وزیر کس نے پیش کیا؟۔۔*

محمد اعظم خان کا ابائی گاوں چارسدہ ہے۔۔ لیکن انکی مستقل رہائش ورسک روڈ پشاور پر ہے۔۔ اور سب سے بڑی بات یہ کہ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی بھی ورسک روڈ پر ایس علاقے میں مستقل رہائش رکھتے ہے۔ بلکہ یوں کہے کہ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی اور نگران وزیر اعلٰی محمد اعظم خان محلےدار ہے۔ حاجی غلام علی کا ایک عرصے سے اعظم خان کے ساتھ بہترین فیملی تعلقات ہیں یہ بات واضح ہے کہ اعظم خان کے نام پر اپوزیشن کے اتفاق کے پیچھے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا کردار ہے۔ مولانا فضل الرحمان اور اے این پی قیادت کو حاجی غلام علی نے قائل کیا ہے۔۔ دوسری طرف اعظم خان کا تعلق تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سابق وزیراعلٰی پرویز خٹک سے بھی اچھی ہے۔۔ اور اعظم خان کی بطور نگران وزیر اعلٰی نام کی منظوری عمران خان نے دی ہے جبکہ اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ آعظم خان کا نام ہم نے پیش کی ہے .تعلقات اچھے رکھو مزے کرو گۓ۔

????

20/01/2023

خیبر پختونخواہ کے نگران وزیراعلی کے لیے سابق چیف سیکرٹری اعظم خان کے نام پر اتفاق ہوگیا۔نئے نگران وزیراعلی اعظم خان ہو گے

18/01/2023

خیبر پختونخوا کے تمام وزراء کو بھی ڈی نوٹی فائی کردیا گیا۔
تمام مراعات سیکورٹی واپس سرگاڑیاں جمع

سردار صاحب بھی چلے گۓ۔
17/01/2023

سردار صاحب بھی چلے گۓ۔

16/01/2023

'21 گھنٹے گزرنے کے باوجود آر اوز سے نتائج جاری نہیں ہوئے جبکہ رزلٹ تیار ہے تو پھر یہ کر کیا رہے ہیں؟'

ان کا کہنا تھا کہ 100 کے قریب نشستوں پر جماعت اسلامی کامیاب ہوگئی ہے، پرائزئیڈنگ افسر کے بنائے اور دستخط شدہ فارم 11 ہمارے پاس موجود ہیں، وہ ہم نے بڑی مشکل سے حاصل کیے، وہ ہمیں فراہم نہیں کیے جارہے تھے۔

'اکثریت کو کم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں، باقی سازشیں جس طرح ناکام ہوئی ہیں، یہ سازش بھی ناکام ہوگی، ہم سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، اور ہمارا یہ ساتھ ایک مضبوط رشتے میں تبدیل ہو جائے گا، اور یہ رشتہ کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گا'

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اگر جماعت اسلامی کے میئر کو آنے سے زبردستی روکا گیا تو جماعت اسلامی کے پاس سارے آپشن موجود ہیں، میں کوئی ایسی بات نہیں کررہا جو صرف ایک سیاسی بھڑک ہو، سنجیدہ بات یہ ہے کہ ہم نے بہت محنت کی ہے، بڑی تحریک چلائی ہے، ہم نے عوام سے رابطے کیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم میں حوصلہ موجود ہے کہ تمام تر شکایات کے باوجود الیکشن کمیشن کی تعریف کی، یہ حق رکھتے ہیں کہ جہاں آپ گڑ بڑ کریں گے تو اس کو بے نقاب بھی کریں گے، اگر ہم فارم 11 نہ لیتے تو یہ ہمیں بالکل ہی کنارے پر لگا دیتے، ہمارے کارکنان ڈٹے رہے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ بعض یونین کونسل ایسی ہیں، جہاں زبردستی نتیجہ تبدیل کروایا گیا ہے، گلشن اقبال ٹاؤن کی یو سی 7 میں جتنے ووٹ ڈالے گئے، اس سے زیادہ پرچیاں نکل آئیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ دھاندلی کی ہے، جب اسے روکنے کی کوشش کی، تو پولیس کے ایس ایچ او کے ذریعے سے پریزائیڈنگ افسر اور ڈبے کو اٹھا کر لے گئے، یہ نہیں چلے گا، مراد علی شاہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس کا تعلق الیکشن کمیشن اور آپ کی حکومت سے بھی ہے، ہم اس سیٹ پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

خرم شير زمان ھار گيا ۔
15/01/2023

خرم شير زمان ھار گيا ۔

حافظ سے کھيلو گۓ تو انجام برا ہو گا۔
15/01/2023

حافظ سے کھيلو گۓ تو انجام برا ہو گا۔

السلام وعلیکم۔صبح بخیر اس دعا کیساتھ کہ اللّٰہ تعالیٰ حافظ نعیم الرحمن اور انکی کی پوری ٹیم کو نصرت عطا فرمائے آمین۔کراچ...
15/01/2023

السلام وعلیکم۔
صبح بخیر اس دعا کیساتھ کہ اللّٰہ تعالیٰ حافظ نعیم الرحمن اور انکی کی پوری ٹیم کو نصرت عطا فرمائے آمین۔کراچی والوں اپنا فرض نبہانا۔ہم اپنا قرض نبہاۓ گۓ۔

06/01/2023

مانسہرہ ٹرانسپورٹ کرایوں میں ہوشربا اضافہ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر کرایوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ھے ۔لوکل 30روپے سے بڑھ کر 40 روپے جبکہ ٹیکسی کرایہ 300 روپے وصول کیا جا رہا ھے ۔۔۔۔انتظامیہ کی نااہلی کوئی پوچھنے والا نہیں۔
صرف غریب کو قتل کرو اور پھر آواز اُٹھانے پر ناحق لوگوں کو جیل میں ڈال دو۔

24/12/2022

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے سمر اور ونٹر زون کے تمام اضلاع میں موسم سرما تعطیلات 26 دسمبر سے یکم جنوری 2023ء تک ہونگے۔ صوبہ بھر میں تمام سکولز بند رہیں گے۔ سیکرٹری ایجوکیشن کی ہدایات

20/12/2022

بھائی جان جس سوراخ سے خوشبودار خون کے فوارے پھوٹ رہے تھے، ذرا سی ہمت کر کے اس سوراخ کو بند کرنے کے بجائے کھول کے وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کرتے تو آپکی خوشبوئیں غلیظ بدبو میں بدل جاتی۔ اور سچے پکائے مسلمان فیسبوک پر دڑا دڑ شیئر نہ کر رہے ہوتے ۔۔
سردیوں میں بعض جانوروں کے لیے خوراک بہت زیادہ کام ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے کچھ جانور زمین میں گھس کر مہینوں کے لیے سو جاتے ہیں۔ اس طرح ان جانوروں کو خوراک کی ضرورت نہیں پڑتی۔اس پراسیس کو اردو میں سرمائی بےحسی یا شتویت اور انگریزی میں hibernation کہا جاتا ہے۔
قبر کھودنے والے نے ایسے کسی معصوم جانور کو زخمی کیا، جو کہ ہم عقل سے پیدل لوگوں کے لیے ایک بہت بڑا معجزہ بن گیا ہے۔

18/12/2022

Some are crying while some are happy as Argentina win 2022 FIFA World Cup in Qatar and the best player is Messi

. . . . .  . .  🔶 لیونل میسی 🔶یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہے. ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنا ایک بہت شاندار اور ایک خواب ہے. اگلے ورلڈ...
18/12/2022

. . . . . . . 🔶 لیونل میسی 🔶

یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہے. ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنا ایک بہت شاندار اور ایک خواب ہے. اگلے ورلڈکپ اور اس ورلڈ کپ کے درمیان بہت طویل وقت ہے. بہت سے سال ہیں اور میں یقیناً عمر کی وجہ سے وہاں تک نہیں پہنچ سکوں گا. میں اپنا دوسرا ورلڈ کپ فائنل کھیلنے جارہا ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ اس بار اس کا نتیجہ مختلف ہوگا اور اس اخری ورلڈکپ کو یادگار بناونگا💥Yes this is true.

02/12/2022

زندہ انسان مردہ قرار ۔۔ ہری پور ڈاکٹر کا کارنامہ ۔۔۔
جنازہ کیلئے ائے ہوئے لوگ واپس گھروں کو روانہ ۔۔
ہری پور ڈی اہچ کیو ہسپتال ہری پور کے ڈاکٹرز کا کارنامہ۔
ہری پور زندہ انسان کو مردہ قرار دے کر گھر بھیج دیا۔
ہری پور اہل خانہ کی جانب سے ڈاکٹروں کی جامب اے مردہ قرار دیے جانے والے معروف قانون دان کے جنازہ و تدفین کا اعلان۔
ہری پور معروف ایڈووکیٹ ممتاز خان BP ہائی ہونے کی وجہ سے قومہ میں چلے گئے تھے
ہری پور ڈاکٹروں نے زندہ انسان کو مردہ قرار دے دیا تھا

ہری پور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر کی مبینہ غفلت زندہ انسان کو مردہ قرار دے دیا
ہری پور جنازہ پر ائے ہوئے عمائدین علاقہ واپس اپنے گھروں کو۔روانہ۔

24/11/2022

بریکنگ نیوز : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سمری پر دستخط کر دئیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر!
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

23/11/2022

فیفا ورلڈ کپ فٹبال قطر 2️⃣0️⃣2️⃣2️⃣ کا سب سے بڑا اپ سٹ
نے ٹورنامنٹ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم ارجٹیائن کو 2️⃣_1️⃣ کے مارجن سے ہرا کر اپنی فٹبال تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ جیت لیا سعودی عرب کی طرف سے صالح الشھری اور سالم الدوسری نے گولز کیے جبکہ ارجٹینا کی طرف سے میسی نے گول کیا
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
یاد رہے ارجٹیائن کی ٹیم 3 سال میں 3️⃣6️⃣ میچوں کے بعد پہلی بار ہاری ہے آخری بار برازیل کی ٹیم نے ارجٹیائن کی ٹیم کو ہرایا ہے
شکرالحمداللہ 🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇵🇰🇸🇦🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇵🇰🇸🇦🇵🇰

👈👈👈

22/11/2022

فیفا ورلڈکپ میں دے جانے والی ٹرافی کی قیمت 😮

2 کروڑ ڈالرز (4 ارب 44 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کی ہے۔

درحقیقت یہ دنیائے کھیل کی سب سے مہنگی ٹرافی ہے جس کی قیمت کا مقابلہ کوئی اور ٹرافی نہیں کرسکتی۔

21/11/2022

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے کون ہیں؟
غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ بالآخر داخلہ لینے میں کامیاب ہوئے وہاں معذوری کی وجہ سے بچے ان سے کھیلنے سے کتراتے تھے ۔
غانم المفتاح قطر کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں اور نامی کمپنی کے بھی مالک ہیں جس کی قطر میں 6 شاخیں اور ساٹھ کے قریب ورکر کام کرتے ہیں۔
غانم نے اپنے خاندان کی سپورٹ سے ایک فلاحی تنظیم الغانم فاؤنڈیشن کی بنیاد بھی رکھی جو دنیا بھر میں معذور افراد کو وہیل چئیر کی فراہمی یقینی بناتی ہے۔
غانم المفتاح 2017 میں وہیل چئیر کے بغیر ہاتھوں کے بل عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں وہ زمانہ طالبعلمی میں دستانے پہن کر فٹ بال کھیلا کرتے تھے فٹبال کے علاوہ وہ غوطہ خوری بھی کرتے ہیں اور سمندر میں 200 میٹر تک غوطہ خوری کے جوہر دکھا چکے ہیں
آج قاری غانم المفتاح نے کاس العالم یعنی "ورلڈکپ" کا افتتاح کیا جسے دنیا کے 500 بڑے چینلز پر دکھایا گیا اور تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کی بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاز ہو ا اس وقت جب یورپ کے اکثر لوگ ایل جی بی ٹی تحریک کی سرگرمیوں پر قطر میں پابندی عائد کیے جانے پر ان کے حقوق کی بات کی جارہی وہیں قطر نے ایک معذور قاری سے افتتاح کروا کر دنیا بھر کے معذور افراد کے حوصلے بلند کر کے اپنی ترجیحات کی وضاحت کر دی ہے۔

09/11/2022

9 نومبر یومِ اقبال کے حوالے سے غازی ہائی سکول میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں طلباء نے فلسفہ اقبال کو بیان کیا۔ پرنسپل اعجاز صاحب و دیگر اساتذہ کرام بھی موجود ۔
*کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے*
*وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے ایک ٹوٹا ہوا تارا*

28/10/2022

Well organized morning assembly of Fazl public secondary school Baffa.

اللہ پاکستان پر رحم کرے۔
14/10/2022

اللہ پاکستان پر رحم کرے۔

Address


Telephone

+923145202346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Youngeters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Youngeters:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share