Marwat News HD

  • Home
  • Marwat News HD

Marwat News HD Tv channel
(3)

16/11/2023

تھانہ نورنگ ایس ایچ او ریاض خان کے بارے میں اہم پیغام۔
علاقہ تحصیل نورنگ مشران نوٹ
تھانہ نورنگ سٹی امن وامان برقرار

سرائے نورنگ اعلان گمشدگی منجی والہ چوک سے لیکر نورنگ تک ایک لفافے میں کہیں پر 15،20 میڈیکل بلز اور دستانے گر گئے ہیں ملن...
16/11/2023

سرائے نورنگ اعلان گمشدگی
منجی والہ چوک سے لیکر نورنگ تک ایک لفافے میں کہیں پر 15،20 میڈیکل بلز اور دستانے گر گئے ہیں ملنے پر رابط کرے مشکور رہینگے
رابط نمبر 03345292180

16/11/2023

علاقہ کرم پار لنڈیواہ
مروت یونین لنڈیواہ تھل صدر عارف اللہ محلہ جمال خیل اج دورا دورا کے بعد مروت یونین صدر عارف علاقہ عوامی مساٸل کے بارے میں بریفنگ۔
امن وامان ،کرم پار روڈ ،ایجوکیشن ،ہیلتھ

16/11/2023

سرائے نورنگ
نار محمد خان غزنی خیل میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے دیواریں سال 2022 کی طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے گر چکے تھی جس کی وجہ سے علاقہ کے معصوم بچیوں کو دور کے سکول میں جانا پڑتا تھا۔ پاک ارمی نے ایکشن لیتے ہوئے تعمیراتی کام شروع کیا اور سکول کی چاردیواری اور مکمل رنگ وروغن کام کمپلیٹ کیا اس کے بعد آج افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں
پاک آرمی کے افسران کرنل سکندرحق ترین صاحب
صوبیدار میجر کامران صاحب
صوبیدار انعام صاحب
لکی سیمنٹ فیکٹری
جی ایم انور طارق صاحب علاقہ مشران بھی موجود تھے
جس میں تحصیل چیئرمین شفیع اللہ خان نے بھرپور شرکت کی

سرائے نورنگنار محمد خان غزنی خیل میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے  دیواریں سال 2022 کی طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کی وج...
15/11/2023

سرائے نورنگ
نار محمد خان غزنی خیل میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے دیواریں سال 2022 کی طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے گر چکے تھی جس کی وجہ سے علاقہ کے معصوم بچیوں کو دور کے سکول میں جانا پڑتا تھا۔ پاک ارمی نے ایکشن لیتے ہوئے تعمیراتی کام شروع کیا اور سکول کی چاردیواری اور مکمل رنگ وروغن کام کمپلیٹ کیا اس کے بعد آج افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں
پاک آرمی کے افسران کرنل سکندرحق ترین صاحب
صوبیدار میجر کامران صاحب
صوبیدار انعام صاحب
لکی سیمنٹ فیکٹری
جی ایم انور طارق صاحب علاقہ مشران بھی موجود تھے
جس میں تحصیل چیئرمین شفیع اللہ خان نے بھرپور شرکت کی

15/11/2023

علاقہ کرم پار لنڈیواہ
مروت یونین لنڈیواہ تھل صدر عارف اللہ ناظم ملک حاجی گل رحمن کمپین جاری۔علاقہ مشران بھی موجود۔
1) #مطالبے #کرم پار روڈ،امن وامان،ایجوکیشن،ہیلتھ،

14/11/2023

پاکستان تحریک نصاف ڈسٹرکٹ ناظم اشفاق احمد خان میناخیل زبردستے خبرے۔❤💪👉

14/11/2023

انصاف، علم، برداشت کے 16 سال مکمل!

پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ امیدوار قومی اسمبلی و سابقہ ضلعی ناظم اشفاق احمد خان کی طرف سے تمام آئی ایس ایف ٹائیگرز کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا سولہواں یوم تاسیس مبارک ہو! 🇵🇰🇧🇫
اور وہاں پر اشفاق احمد خان کا قوم کے نام اہم پیغام۔۔۔

پریس ریلیزآج مورخہ 2023-11-14کو یونیورسٹی آف لکی مروت کے ملازمین کا ہنگامی اجلاس ہو ا، جسمیں باقاعدہ طور پر یونیورسٹی آف...
14/11/2023

پریس ریلیز
آج مورخہ 2023-11-14کو یونیورسٹی آف لکی مروت کے ملازمین کا ہنگامی اجلاس ہو ا، جسمیں باقاعدہ طور پر یونیورسٹی آف لکی مروت امپلائیز ایسوسیشن کی بنیاد رکھی گئی۔ جسکا مقصد یونیورسٹی کی بہتر مستقبل اور یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے کوشیشیں کرنا ہے۔اجلاس میں متفقہ طور پر انجنئیر محمد شعیب صدر ، جنر ل سیکرٹری انجئیر حافظ انعام ، سینئر نائب صدر انعام اللہ خان ، نائب صدر فرمان اللہ خان ،چیف آرگنائزر محمد بلال آفریدی اور اکرام اللہ خان انفارمیشن سیکرٹری منتخب کر لیےگئے۔
اجلاس میں حکام بالا سے درخواست کی گئی کہ؛
1۔ یونیورسٹی آف لکی مروت کیلئے جلد از جلد وائس چانسلر کی تعیناتی عمل میں لائی جائے ، کیونکہ تمام انتظامی امور وائس چانسلر کی عدم موجودگی میں قابل عمل نہیں لائی جاسکتی ۔
2۔ مروت قوم کے بچوں اور بچیوں کی بہتر مسقبل کے خاطر سال 24-2023کے ریگولر داخلوں کی بحالی کا جلد از جلد اعلان کیا جائے۔
3۔ یونیورسٹی آف لکی مروت کے دائرہ اختیار میں تمام سرکاری کالجز کا واپس الحاق کو یقینی بنایا جائے۔
4۔ چونکہ لکی مروت صوبے کا پسماندہ ترین ضلع ہے ، اس لیے ترجیحی بنیادوں پر یونیورسٹی آف لکی مروت کے لیے خصوصی گرانٹ منظور کیا جائے ۔
اجلا س کے آخر میں تما م ملازمین کو باور کرایا گیا کہ ضلع کے جائز مطالبات کیلئے بالعموم اور یونیورسٹی آف لکی مروت کے بہتر مفاد کیلئے بالخصوص ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

13/11/2023

چیئرمین تحریک حقوق لکی مروت انجینئر احسان اللہ خان کا لکی مروت گیس اور اضافی لوڈشیڈنگ اور لکی مروت کے مسائل کے بارے میں عوام سے خطاب

13/11/2023

مروت یونین لنڈیواہ تھل
چیف ایڈمن ملک فدإ مروت جرنلسٹ زبردست خطاب

یونیورسٹی آف لکی مروت کے ملازمین کا اہم اجلاسوائس چانسلر کی عدم تعیناتی اور تنخواہوں کی بندش کے حوالے سے آج بمورخہ 13-11...
13/11/2023

یونیورسٹی آف لکی مروت کے ملازمین کا اہم اجلاس
وائس چانسلر کی عدم تعیناتی اور تنخواہوں کی بندش کے حوالے سے آج بمورخہ 13-11-2023 کو یونیورسٹی آف لکی مروت کے جملہ ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ یونیورسٹی ہٰذا کے تمام ملازمین کی تنخواہیں پچھلے مہینے سے بند پڑی ہیں۔ موجودہ مہنگائی کی دور میں تنخوائوں کی بندش ملازمین کے گھروں میں فاقے پڑے ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے تمام ملازمین پریشانی اور گو مگو کے شکار ہیں۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی اصل وجہ وائس چانسلر کی عدم تعیناتی ہے۔
حکومت نے حال ہی میں وومن یونیورسٹی صوابی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کی ہے تو کیوں کر یو نیورسٹی آف لکی مروت کے وائس چانسلر کی تعیناتی نہیں کی گئی؟
لہٰذا اجلاس میں متفقہ طور پر حکومت سے اپیل کی گئی کہ تین دن کے اندر وائس چانسلر کی تعیناتی کی جائے۔تاکہ یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل ہو جائے۔ بصورتِ دیگر یونیورسٹی کی ہر قسم کی سرگرمیاں بند کر دی جائینگی۔ اور اس کے بعد کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

13/11/2023

ناظم ہدایت اللہ خن بجلی لوڈشڈنگ کے خلاف مظاہرہ لکی مروت
چیف ایڈمن ملک فدإ مروت جرنلسٹ

13/11/2023

سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل صاحبہ رفعت اللہ خان رہنما پی ٹی أٸ اور صدر رفیع اللہ خان کو لکی مروت میں عمران خان کا پیغام گھر گھر تک پہنچانے اور عمران خان کے لیے بہترین جدوجہد کرنے پر خراج تحسین پیش کردی اور شکریہ ادا کردیا۔ سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل وزیر نے رفعت اللہ خان کو کہا عمران خان کے لیے فاٸٹ کا مطلب پاکستان کے لیے فاٸٹ کرنا ہیں ۔

12/11/2023
12/11/2023

مروت یونین لنڈیواہ تھل صدر عارف اللہ
(1)امن وامان،کرم پار روڈ،ہیلتھ ایجوکیشن،اخپل کرم پار حق غواڑوں
چیرمین ملک حاجی گل رحمن ،ڈاکٹر عبد اللہ خان ،علاقہ مشران شرکت۔

11/11/2023


نوٹ #پر #امن #احتجاج بجلی لوڈشڈنگ کے خلاف پرامن احتجاج۔
سوموار کے دن 11 بجے جوڈیشل کمپلکس کے ساتھ
سابقہ MPA ظفراللہ خان کی طرف سےعوام سے پیغام

11/11/2023

خیبر پختون خواہ نگران وزیر آعلیٰ اعظم خان وفات پا گئے ہیں ۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

10/11/2023

پولیس سٹیشن تھانہ نورنگ ایس ایچ او ریاض خان نے امن وامان کے بارے میں بریفنگ۔ویڈیوں دیکھ لیں۔۔
سراٸے نورنگ امن وامان برقرار۔

10/11/2023

اعلان گمشدگی
سرائے نورنگ پاٹک سے لیکر لنڈایوہ تک ایک سرکاری ملازم سے کہیں پر ایک عدد بلیک کلر بیگ کہی گر گیا ہے جس میں پرانے کپڑے ہیں ملنے پر رابط کر ے مشکور رہینگے
رابط نمبر 03419180561

09/11/2023

ویلڈن #مروت #بیٹنی #قومی #تحریک چیرمین انعام خان چیٸر مین انعام خان لکیمروت ۔ تحصیل میئر شفقت اللہ خان نے آج لکی سیمنٹ فیکٹری کیساتھ آفیشل میٹنگ میں شرکت کی اور منتخب عوام عہدیدار جناب میئر شفقت اللہ خان نے اپنے حلقے کا مقدمہ لڑا ، جس پر انہوں نے فیکٹری انتظامیہ بلخصوص GM انور طارق کو تحفظات سے آگاہ کیا اور 2011 سے لیکر ابتک کے بقایاجات اور اس مد میں فیکٹری کیطرف سے حائل رکاوٹوں جس میں ہائیکورٹ میں کیس کے اخراج سے لیکر سپریم کورٹ آف پاکستان تک کاروائی جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے حکام کو آگاہ کیا کہ Urban Immovable property tax کی مد میں TMA Lakki کو 28 کروڑ روپے دینے ہیں جس میں فیکٹری TMA Lakki کو 11 کروڑ 27 لاکھ ماضی میں مل چکے ہیں ۔
اس دوران مروت قومی اتحاد کے مشران میئر غزنی خیل زیشان محمد خان ، چیف آف کرم پار ملک نجیب اللہ خان ،جبکہ پاک فوج کے برگیڈیئر صاحب اور دیگر تحریکوں ،سماجی اور سیاسی مشران نے شرکت کی ۔
لکی سیمنٹ فیکٹری کو منشیات کی روک تھام اور منشیات کے عادی افراد کیلئے ہسپتال اور انکو ہنر سکھانے کے پروگرام پر بات چیت ہوئی ۔
امید ہے مروت قوم کو اسکا حق ملنے میں مزید پیشرفت اچھے انداز میں ہوگی ۔

تحصیل مئیر زیشان خان بہادر اور ایماندار عوامی لیڈر ہے کل آفس میں ان سے مروت کنال،بیٹنی گیس،لکی سیمنٹ فیکٹری اور خاص کر م...
09/11/2023

تحصیل مئیر زیشان خان بہادر اور ایماندار عوامی لیڈر ہے کل آفس میں ان سے مروت کنال،بیٹنی گیس،لکی سیمنٹ فیکٹری اور خاص کر مروت کنال میں جگہ جگہ پر پانی کا مسلئہ درپیش ہے یہ سارے مسائل حل کرنے کے لیے مئیر صاحب کمشنر صاحب ڈپٹی کمشنر صاحبان سے رابطے میں ہیں اس پر مئیر صاحب کل پرسوں چیف سیکرٹری پختونخوا کے ساتھ میٹنگ کرینگے مئیر صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ جب تک یہ مسائل حل نہیں کرونگا تب تک چین سے نہیں بیٹھوں گا

آج لکی سیمنٹ فیکٹری میں  پاک آرمی اور فیکٹری کے سٹاف کے ساتھ لکی مروت کے مشران ،تحریک حقوق لکی مروت کے مشران اور مروت بی...
09/11/2023

آج لکی سیمنٹ فیکٹری میں پاک آرمی اور فیکٹری کے سٹاف کے ساتھ لکی مروت کے مشران ،تحریک حقوق لکی مروت کے مشران اور مروت بیٹنی قومی تحریک کے مشران کا حقوق لکی مروت کے بارے میں میٹنگ منعقد ہوا ۔میٹنگ میں تمام حقوق دینے پر رضامند ہو گئے .اگلے میٹنگ میں مکمل حقوق دینے پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں نصیب کریں آمین

لنڈیواہ ٹو ملک حاجی گل رحمن کے ساتھ ملاقات ناظم ملک حاجی گل رحمن اگلہ الیکشن کے حوالے اہم بریفنگ کرم پار امن وامان کے با...
09/11/2023

لنڈیواہ ٹو ملک حاجی گل رحمن کے ساتھ ملاقات
ناظم ملک حاجی گل رحمن اگلہ الیکشن کے حوالے اہم بریفنگ کرم پار امن وامان کے بارے میں امن وامان برقرار

08/11/2023

تحصیل مئیر غزنی خیل زیشان خان کے ساتھ مروت کنال ،علاقائ مسائل حل کرنے آور الیکشن کے حوالے سے خصوصی انٹرویو سنئے

06/11/2023

اج پاکستان تحریک انصاف سابقہ ڈسٹرکٹ ناظم اشفاق احمد خان میناخیل اگلہ 8 فروری الیکشن کے بارے میں بریفنگ۔ ویڈیوں اخر تک دیکھ لیں۔

06/11/2023

اس دفعہ پختونخوا میں کونسی پارٹی حکومت بنائی گی کیونکہ ابھی تو عمران خان جیل میں ہیں اس وجہ سے عوامی ریکشن کیا ہوگا آپ لوگوں کی رائے درکار ہے اور آپ کس پارٹی کو ووٹ دینگے
ملک فدإ مروت جرنلسٹ

05/11/2023

لکی مروت
بریسٹر عبدالجلیل مروت ایڈشنل سیکٹری لیگلز افیٸرز سندھ پاکستان تحریک انصاف اگلے الیکشن کے بارے میں بات چیت ویڈیوں دیکھ لیں

04/11/2023

افغان بھائیوں ہم شرمندہ اور بے بس ہے ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے جو آپ کے ساتھ ہو رہا ہے شاید کل ہمارے ساتھ ایسا ہوجائے لیکن ہم برائے نام مسلمان ہیں اور اپنے بھائیوں کی مجبوریوں سے غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں آج آپ لوگوں بے گھر ہوئے ہمیں آپ لوگوں کا احساس ہونا چاہیے ہمیں آپ کی مجبوریوں کو سمجھنا چاہیے آج جو افغان بھائی خفہ ہے یا رو رہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم اس کے مجبوری سے غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں جو چیز 100 روپے کا ہے ہم اب ان سے یہ چیز 50 روپے پر خرید رہے ہیں دکھ تو ویسے بہت ہے لیکن وہ خوداری کی اب قیمت چکا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے کبھی بھیک نہیں مانگی ہے محنت مزدوری سے کمایا ہے لیکن فلسطین کے لئے اربوں کھربوں چندہ اکٹھا
کرنے والے پڑوس کے افغان مہاجرین سے سستے داموں میں قیمتی اشیاء خرید رہے ہیں
منافق قومپشتون کب تک در بدر ہوتے رہینگے
مولانا فضل الرحمن بابک صاحب ایمل ولی خان محمود خان اچکزئی منظور پشتین أفتاب احمد شیرپاؤ سراج الحق مشتاق احمد
ان لیڈروں پر آگر یہ حالات آتی تو ان کی کیا فلنگ ہوتی پشتون کے دشمن ہیں یہ لوگ جو اب ان کیلئے آواز نہیں اٹھاتے ا

03/11/2023

گورنمنٹ گرلز ہاٸ گرلز پراٸمری سکول سکولوں میں کوٸ بھی سہولت میسر نہیں ہے جس کی وجہ سے استانیوں اور بچیوں کو مشکلات درپیش ہے اور ان کی تعلیم میں ایک بڑا رکاوٹ ہے اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن زنانہ لکی مروت سے کافی بار ملاقاتے ہوٸ ان سکولوں کے مساٸل ان کے سامنے پیش کۓ۔اس کےجواب میں DEO زنانہ نے جواب دیا ۔کہ 2019 سے ہمیں کوٸ فنڈ نہیں ملا ہے۔لیکن جب ہم نے ریکارڈ چیک کیا تو کروڑوں روپے کی مالیت کا بجٹ اس سال DEO نے استعمال کیا ہے جب کہ کوٸ بھی سہولت کسی کو بھی فراہم نہیں کی ہے۔

01/11/2023


سراٸے نورنگ گورنمنٹ گرلز کالج نار صاحبزادہ میداد خیل ایڈمیشن اوپن۔فیمل سٹوڈنٹس نوٹ
موقع سے فاٸدہ اٹھاتے ہوۓ ابھی اپلاٸ کرے

31/10/2023

رفعت اللہ خان رہنما پی ٹی أٸ کا ایمرجنسی میں عمران خان کے حوالے سے پیغام رفعت خان نے کہا ہیں کچھ دن پہلے عمران خان صاحب نے جیل سے پیغام جاری کیا تھا کہ میرے زندگی کو شدید خطرات لاحق ہے اور مجھے کھانے میں زہر دینے کی کوشش کی جارہی ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان بچوں نوجوانوں اور بزرگوں سب نے گھروں سے أب نکلنا ہیں اور ان ظلموں اور فرعونوں کو بتانا ہیں کہ ہم 24 کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور عمران خان کے ایک بال کے اوپر أنچ أنے نہیں دینگے ۔

31/10/2023

لکی مروت تیری خیل بہرام خیل مختلف علاقہ جات پر ساری پٹرول ایجنسی ایرانی تیل فروخت کرہے ہیں عام ریٹ 284 روپے لیٹر ہے۔تیری خیل بہرام خیل 287 سے لیکر 290 روپے تک فروخت کرہے ہیں۔ افسوس افسوس
ضلعی انتظامیہ نوٹس لینے کا مطالبہ۔

سرائے نورنگ جب سے ایس ایچ او ریاض خان نے نورنگ کا چارج سنبھالہ ہے تب سے جرائم پر کافی حد تک قابو پا لیا ہے نہ ابھی تک ای...
31/10/2023

سرائے نورنگ جب سے ایس ایچ او ریاض خان نے نورنگ کا چارج سنبھالہ ہے تب سے جرائم پر کافی حد تک قابو پا لیا ہے نہ ابھی تک ایسا نا خوشگوار واقعات ہوئے ہے اور جو ایسے واقعات ہوئے ہے ان پر ایس ایچ او صاحب نے ضرور کارروائی کی ہے ریاض خان پر افسران بالا کا مکمل اعتماد ہے ڈی آئی جی قاسم علی خان اور ڈی پی او طارق حبیب صاحب نے بہترین کارکردگی پر کئی بار مختلف قسم کے تعریفی اسناد بھی دئیے لکی تھانوی میں ریاض خان پورے ضلع میں پہلے نمبر پر ہے باقی عام عوام مشران تجارتی برادری ایس ایچ او صاحب پر فخر کرتے ہیں اس کے ایمانداری اور ڈیوٹی سے مکمل مطمیئن ہے ہمیں ایسے پولیس آفیسر کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے تو انشاء اللہ جرائم پر مکمل طور پر کنٹرول حاصل کرلیا جاسکتا ہے

ضلع لکی مروت میں پاکستان مسلم لیگ ن کو ری آرگنائزنگ کا فیصلہ۔پاکستان مسلم لیگ ن ضلع لکی مروت کے کارکنوں کا مشترکہ اجلاس ...
30/10/2023

ضلع لکی مروت میں پاکستان مسلم لیگ ن کو ری آرگنائزنگ کا فیصلہ۔
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع لکی مروت کے کارکنوں کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت ڈویژنل سینئر نائب صدر ملک حبیب اللہ خان مروت منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈویژنل صدر منصور کمال خان مروت ذاتی مصروفیات کی وجہ سے شریک نہیں ہوسکا۔
اجلاس ڈویژنل جنرل سیکرٹری میاں سمیع اللہ شاہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
اجلاس ڈویژنل سنئیر نائب صدر حبیب اللہ خان، ڈویژنل نائب صدر انعام خان مروت ۔ ملک نور یوتھ کوآرڈینیٹر تحصیل غزنی خیل ۔ انعام اللہ سوشل میڈیا ضلعی صدر۔ ملک لیاقت علی خان ۔حیات اللہ خان۔ علی محمد خان چیرمین کونسلر عیسک خیل۔اولس خان جنرل کونسلر لنڈیواہ ون۔ نظیف خان ۔ بلال خان فرمان وکیل صاحب، فواد راضا صاحب ۔۔امیر شھزاد نیبر ہولڈ ون نورنگ صدر۔ شوکت خان۔ صفت اللہ۔ قمر زمان۔ جاوید خان۔ وقاص خان۔ انور خان۔ فرہاد خان سائر اللہ خان۔ لطیف اللہ ۔روشان خان فخر عالم۔ رفیع اللہ۔ ۔۔۔۔۔ کے علاؤہ کثیر تعداد میں کارکنوں اور رہنماؤں نے شرکت کی۔
اجلاس میں متفقہ طور پر درج ذیل قرارداد منظور کی گئی۔
1. صوبائی صدر انجینئر امیر مقام صاحب خصوصی دلچسپی لیکر لکی مروت کی ضلعی کابینہ ری آرگنائز کرے۔
2. پاکستان مسلم لیگ ن

کرم پار لوگ بہت بہادر اور غیرت مند لوگ ہیں نہ کسی کے سامنے جھکتے ہیں نہ بگتے ہے نہ کسی کے غلام ہیں نہ ہی کسی کی غلامی کر...
30/10/2023

کرم پار لوگ بہت بہادر اور غیرت مند لوگ ہیں نہ کسی کے سامنے جھکتے ہیں نہ بگتے ہے نہ کسی کے غلام ہیں نہ ہی کسی کی غلامی کرتے ہیں اور ہمیشہ اپنے کمائی کا کھاتے ہیں کوئ پکی پکائی روٹی نہیں بھیجتے
بعض لوگوں کی یہ غلطی فہمی ہے نہ کہ ایسی غلطی کا سوچے نہ ہی ایسا سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم اس کرم پار کے غیور عوام کو الیکشن میں خرید لینگے یہ میرے مٹھی میں ہے تو آج ہی میں ان لوگوں کو مخاطب ہوکر کہتا ہوں کہ آپ نے سوچ پر نظر ثانی کرو ایسا کچھ نہیں کرسکتے کرم پار عوام آپ کے غلام نہیں ہے جو آپ کہیں وہ کرلیں اور آپ نے اس سوچ کے بغیر کرم پار عوام کے لیئے کونسا کام کیا ہے کونسا منصوبہ یا پراجیکٹ منظور کر وایا ہے جو عوام اس وجہ سے آپ کی غلامی کرے۔ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہے ہم ایک خودمختار قوم ہیں اور اپنے آئینی و قانونی حقوق آپ کے بغیر بھی لے سکتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ امیدوار قومی اسمبلی و سابقہ ضلعی ناظم اشفاق احمد خان بہرام خیل میں مروت کنال میں "خڑو اوبو"...
30/10/2023

پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ امیدوار قومی اسمبلی و سابقہ ضلعی ناظم اشفاق احمد خان بہرام خیل میں مروت کنال میں "خڑو اوبو" آنے پر تاریخی جشن اور وہاں پر کچھ لیے گئے عکس۔۔۔۔

ضلع لکی مروت کے تعلیمی وظائف ہر کلاس کی لیول اور رقم ساتھ لکھی ہوئی ہے  شکریہواٹس ایپ نمبر 03424685408
25/01/2023

ضلع لکی مروت کے تعلیمی وظائف ہر کلاس کی لیول اور رقم ساتھ لکھی ہوئی ہے شکریہ
واٹس ایپ نمبر 03424685408

Address


Telephone

+923325474997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share