Asad Khan Pukhtoon

  • Home
  • Asad Khan Pukhtoon

Asad Khan Pukhtoon Asad khan official page
(1)

04/11/2021
20/03/2021

:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*

*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!

26/11/2020
Right
24/11/2020

Right

17/11/2020

یاد کرنے کی ہم نے بھی حد کردی صاحب
***
بھول جانے میں تم بھی کمال رکھتے ھو

04/07/2020

دنیا صرف اپنے بارے میں سوچتی ہے
انسان سمجھتا ہے کہ سب کچھ اس کے اختیار میں ہے یہی بھول ہے اُسکی لیکن کریں بھی تو کیا اخر کس سے اُمید لگائے .
کبھی دولت کے پیچھے بھاگتا ہے تو کھبی شُہرت کے پیچھے نادان ہے نہیں جانتا کہ یہ سب کچھ بے ایمانی اور فنا ہونے والا ہے.
اسد ہمدرد

محترم پیر سید محترم شاہ باچا ماشاءاللہ
07/06/2020

محترم پیر سید محترم شاہ باچا ماشاءاللہ

04/06/2020
19/05/2020

""غازی ارطغرل دیکھنے کے بعد پتہ چلا کہ""
""ھر کامیاب جنگجو اور لیڈر کے پیچھے ""
"" اللہ کے ولی کا ہاتھ ضرور ھوتا ھے ""..

Join pak naway
17/05/2020

Join pak naway

ضرور دیکھیں
15/05/2020

ضرور دیکھیں

09/05/2020

_حضرت ابراہیمؑ ڪــی ایك دعـــآ یـــوں بیان ہـــوئی ہـــے_ ۔۔

_رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ_ •

_اے مـــیرے ربّ! مجھـــے نمـــاز قـــائم ڪرنے والا بنـــا اور مـــیرى نسلـــوں ڪــو بھـــى اے ہمـــارے ربّ! اور مـــیرى دعـــآ قبول ڪر۔ اے ہمـــارے ربّ! مجھـــے بخشـــش دے اور مـــیرے والـــدىن ڪــو بھـــى اور مـــومنوں ڪــو بھــى جـــس دن حســـاب بــرپا ہـــوگا_ •

_سورة إبراهيم_
_آیت نمبر ۴١ ؛ ۴٢_

02/05/2020

آج کی حدیث۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا ہر نیکی کا اجر دس سے لے کر سات سو تک ہے مگر روزہ اس کے اجر کی کوئی حد نہیں۔(فتح الباری رقم الحدیث110)

01/05/2020

Labor day

_تعلقات کو نبھانے کے لئے عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی ۔__ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی , وہ تعلق چاہے ...
29/04/2020

_تعلقات کو نبھانے کے لئے عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی ۔_
_ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی , وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو , محبت کا ہو , خون کا ہو یا احساس کا اکثر جہاں عہد و پیماں زیادہ ہوتے ہیں وہیں رشتے جلدی زوال پزیر ہوتے ہیں جن کو نبھانا ہوتا ہے وہ نا تو بڑی بڑی قسمیں کھاتے ہیں اور نا ہی ہر بات کو جتاتے ہیں بس خاموشی سے نبھائے جاتے ہیں اور محسوس بھی نہیں ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں ۔_

*آپ جب ان کو پکارو گے وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایہ بن کر موجود رہیں گے ۔۔۔!!!*
اسد ھمدرد

Address


Telephone

+923101993608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Khan Pukhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Khan Pukhtoon:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share