السلام علیکم میڈم صدف خان بہت ہی پیاری اواز کی مالک جھنگ دی ڈائیوو اور جھنگ دی گڈی سے پاپولر ہونے والی میڈم صدف خان کا لائیو انٹریو ایس پی نیوز پر
#چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ @anwaar_kakar سے آج پہلے ایک بشکریہ ملاقات کی*
وزیر اعظم نے چینی نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ساتھ ان کے وفد کے ارکان کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ #پاکستان #چین کے ساتھ اپنی ہمہ موسمی، اسٹریٹجک، تعاون پر مبنی شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے*
اکتوبر 2023 میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے لیے #بیجنگ کے اپنے دورے کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ وہ #پاکستان کے لیے صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کیانگ کے گرمجوشی کے جذبات سے بہت متاثر ہوئے۔ انہوں نے چینی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان #China-#Pakistan Economic Corridor (#CPEC) کی کامیابی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور دونوں جانب سے جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا*
پاک چین تعلقات کے علاوہ علاقائی صورتحال بھی زیر بحث آئی*
چینی نائب وزیر خارجہ نے بشکریہ ملاقات پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور انہیں دورے کے دوران ہونے والی مختلف ملاقاتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے چینی قیادت کی طرف سے وزیراعظم کو خصوصی مبارکباد دی۔ نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ چین اور پاکستان "آہنی بھائی" ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ چین پاکستان کی سماجی و اقتصادی
شیخ محمد وحید کی رپورٹ کے مطابق مرحوم محمد اقبال انصاری کی رسم چہلم چک نمبر 204 ڈبلیو بی میں ادا کی گئی جس میں ان کے بڑے بیٹے محمد الطاف انصاری کی دستار بندی کی گئی
ٹبہ سلطان پور میں پیپل پارٹی کے ایم پی اے علی رضا خاکوانی بے نظیر کی برسی کے موقع پر
چوہدری محمد انور۔ سجاد احمد سعیدی۔فیاض احمد سعیدی۔ریاض احمد سعیدی۔قیصر نسیم۔ملک محمد اقبال۔عبدالغفار پریمی محمد
رپورٹ انچارج نمائندہ گان سندھ میر مختیار حسین سومرو ایس پی نیوز پاکستان*آج مورخہ 11نومبر بروزاتوار راہ حق پارٹی ضلع نوشہروفیروزکی مجلس شوری کا اجلاس*
*جامع مسجدالفردوس شاہی بازارنوشہروفیروزمیں ہوا*
🥀 *اجلاس کی صدارت ضلعی صدر ایڈوکیٹ ناصرعلی راجپوت صاحب نے کی*
💫 *اجلاس میں مندرجہ ذیل فیصلےکیۓ گٸے
1ضلع کےتمام قومی اورصوباٸی حلقوں پرالیکشن لڑنےکافیصلہ کیاگیا
اورامیدواروں کےنام فاٸنل کردیٸے گٸے
NA 211
کےامیدوارمولانانعمت اللہ فاروقی صاحب ہوں گے
PS33
کےامیدوارمولاناامین صفدرصاحب ہوں گے
PS34
کےامیدوارمولانانعمت اللہ صاحب ہوں گے
NA212
کےامیدوارایڈوکیٹ ناصرعلی راجپوت صاحب ہوں گے
PS35
کےامیدوارڈاکٹرقاسم ڈنگراچ صاحب ہوں گے
PS36
کےامیدوارمحترم جناب ثنإاللہ کوراٸی صاحب ہوں گے
2 یہ فیصلہ کیاگیاکہ نوشہروفیروزسٹی میں الیکشن دفترقاٸم کیاجاۓ گا
3ہرحلقہ میں یوسی واٸز الیکشن کارنرمیٹنگ منعقدکی جاٸیگی
4ہریونٹ اپنےعلاٸقےکےخطبإ واٸمہ کی خدمات حاصل کرتےہوٸے الیکشن کمپین چلاۓگا
جاری کردہ:
شعبہ نشرواشاعت PRHP
ضلع نوشہروفیروز دیکھتے رہیں اپنا اپ کا اپنا چینل نیوز پاکستان
08.11.2023
رپورٹ انچارج نمائندہ گان سندھ میر مختیار حسین سومرو ایس پی نیوز پاکستان
چیئرمین سومرا اتحاد پاکستان چيف سردار سجاد حسین سومرو صاحب سردار زادہ ساجد خان سومرو مورخہ 05.11.2023 کی شہداد کوٹ میٹنگ کے بعد برادری کے پرزور اصرار پر استاد محمد آمد سب سے پہلے وہ سومرو برادری کے سرپرست حاجی محمد اسلم سومرو کے پاس تشریف لے ائے جہاں پر سردار صاحب کے اعزاز میں چائے پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ بعد میں حاجی صفرالدین سومرو صدر سومرہ اتحاد بلوچستان کے پاس پہنچے جہاں پر سردار صاحب کو حاجی سفرالدین نےاجرک کا تحفہ پیش کیا اور چاہے پارٹی کا اہتمام کیا۔اس کے بعد سردار صاحب اور ساری برادری حاجی جان محمد سومرو حاجی شیر محمد سومرو جنرل سیکرٹری سومرا اتحادبلوچستان ڈاکٹر عبدالجبار،ذوالفقار علی سومروایڈوائزر ،رئس محمد فاضل سومرو کے پاس پہنچے حاجی شیر محمد،حاجی جان محمد،رائس محمد فاضل نے سردار صاحب انکے فرزند اور نوید احمد سومرو کو اجرک کے تحفے پیش کیے اور خدمت کی۔ الیکشن اور دیگر امور کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور سردار صاحب نے تمام برادری کو یکجا ہونے پر مبارک باد دی انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری برادری اب جو بھی فیصلہ کرے گی خواہ وہ سیاسی ہو یا سماجی اپس میں مل کر مشاورت کے ساتھ کرے گی۔ آخر میں سردار صاحب نے ام
*خودکشی نہیں بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کروں گی، علیزے سحر کاغیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے کے بعدویڈیو پیغام*.
*ویڈیو بنانے اور وائرل کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا،یوٹیوب پر آنے کے بعد سے مجھے بلیک میل کیا جا رہا ہے،2017 سے سخت محنت کر رہی ہوں،سپورٹ کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں،منفی تبصرے کرنے والوں پر بہت دکھ ہے۔*
*علیزے سحر*