M Iqbal Shahzad

  • Home
  • M Iqbal Shahzad

M Iqbal Shahzad Digital Marketing

Jumma Mubarak🤲
29/12/2023

Jumma Mubarak🤲

السلام عليكم
09/12/2023

السلام عليكم

05/12/2023

زندگی کی رونقیں، بہاروں کا تبسم، مہکتے پھولوں سے لب ریز گلستان، محبتیں، الفتیں، وسعتیں اور برکتیں سب ماں باپ کے سایہِ عاطفت کی بدولت ہے؛ ماں باپ نا ہوں تو زندگی کی رونقیں مانند پڑجاتی ہیں، بہاروں کا تبسم خزاؤں کی اداسی میں بدل جاتا ہے، مہکتے پھولوں سے لب ریز گلستانوں پر خزاں کے سائے منڈلانے لگتے ہیں، محبتیں، الفتیں، وسعتیں اور برکتیں اٹھنے لگتی ہیں۔
زندگی کی کل کائنات ہی یہ رشتہ ہے؛ انسانی تخلیق سے لے کر بچپن ، لڑکپن، نوعمری، جوانی، تعلیم، صحت اور روزگار تک ماں باپ ہی وہ ہستی ہیں جن کے ہاتھوں کی مہربان تھپکی زندگی میں خوب صورت رنگ بھرتی ہے؛ زندگی کے سارے خوب صورت رنگ ماں باپ ہی کی زندگی سے وابستہ ہیں۔
اسلام نے اس رشتے کی تقدیس، اہمیت اور فضیلت پر بھرپور روشنی ڈالی ہے؛ قرآن کریم میں متعدد مقامات پر ماں باپ کی عظمت و اطاعت پر روشنی ڈالی گئی ہے؛ سورہ بنی اسرائیل میں اللّہ تعالیٰ نے ماں باپ سے حسنِ سلوک کے ساتھ ساتھ تنبیہ بھی کی کہ ان دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف بھی نا کہو ! انہیں جھڑکو بھی مت ! اور ان سے لطیفانہ انداز میں گفتگو کیا کرو ! ( المفہوم )
ایسے ہی متعدد احادیث ہیں جن میں ماں باپ کے ساتھ بھلائی اور احسان کا حکم دیا گیا ہے؛ بھلائی اور احسان سے پہلو تہی برتنے والی نافرمان اولاد کے متعلق شدید وعیدیں بھی وارد ہوئی ہیں؛ ایک حدیث میں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: جس شخص سے اس کے والدین راضی ہیں تو اللّٰہ تعالیٰ بھی اس سے راضی ہے اور جس شخص سے اس کے والدین ناراض ہوں تو اللّٰہ تعالیٰ بھی اس سے ناراض ہوجاتا ہے۔ ( المفہوم )
بروز ہفتہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا جس کے بعد یوں لگا جیسے میری جیتی جاگتی زندگی کا چراغ گل ہوگیا ہو؛ والدین کے گزر جانے کا دکھ زندگی بھر کا روگ بن جاتا ہے؛ میرے والد صاحب نہیں گئے میری بارونق زندگی بے رونق ہوگئی ہے؛ دکھ کی اس گھڑی میں، میں واٹس ایپ پر ہی صرف ان کی موت کا پیغام نشر کرسکا، اس دوران جن دوست احباب نے مجھ سے اظہارِ ہمدردی کیا میں ان سب کا تہ دل سے شکر گزار ہوں! فیس بک کی سب ہی فیملی سے درخواست ہے کہ میرے والد صاحب کی اگلی تمام منازل کی آسانی کے لیے دعا کیجیے ! اور ان کو تین بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص کا ایثال ثواب کردیجیے !
جزاک اللّہ خیرا !

السلام عليكم ! صُبح بخیراچھی بات 🌹
01/12/2023

السلام عليكم ! صُبح بخیر

اچھی بات 🌹

12/11/2023

"🚀 Elevate your brand presence with our expert social media strategies! 🌐✨

We specialize in driving engagement, increasing reach, and maximizing ROI(Return on Investment).

Let's boost your digital game together!

🔥

السلام عليكمخوبصورت بات 🌹
11/11/2023

السلام عليكم

خوبصورت بات 🌹

یومِ پیداٸش شاعر مشرق         ”علامہ ڈاکٹر محمد اقبال“تُو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
09/11/2023

یومِ پیداٸش شاعر مشرق
”علامہ ڈاکٹر محمد اقبال“
تُو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

07/11/2023

ملازمت تلاش کرنے کی 10 ویب سائیٹس۔
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor
10 skills
جو أج کل کے دور کی ڈیمانڈ ہیں۔

1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing

11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔

1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL

10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فري سیکھ سکتے ہیں۔

1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet

10 ویب سائٹس جہاں آپ سی وی مفت رییو کرا سکتے ہیں۔

1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance

10 ویب سا ئٹس جہاں آپ انٹرویو کی تیاری کر سکتے ہیں۔

1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix

5 ویب سائٹس جہاں آپ مفت فری لانسنگ کی ملازمت کر سکتے ہیں۔

1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4. worksheet com
5. Freelancer . com

06/11/2023

طوفانوں کے باوجود اپنی روشنی پھیلاتے رہیں۔ آپ کی مثبتیت آنے والے روشن دنوں کی راہ ہموار کرے گی۔

اعتماد اور امید کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔

06/11/2023

Assad Writes ✍️
کسی سے حسد مت کریں، کسی سے مقابلہ مت کریں۔ ساری توانائی اور فوکس اپنا بہترین Version بننے میں لگا دیں۔ 2024 کے آخر تک آپ Unstoppable ہو گے انشاءاللہ۔ آپ صرف ایک سال صرف ایک سال صرف خود پر لگائیں۔ صرف خود پر فوکس کریں۔ فل اسٹاپ

کامیابی کے سفر میں رکاوٹیں اور چیلنجز ہیں۔ ان کو قبول کریں اور گلے لگاٸیں، کیونکہ وہ آپ کے سب سے بڑے استاد ہیں۔ 🚀 آپ کے ...
05/11/2023

کامیابی کے سفر میں رکاوٹیں اور چیلنجز ہیں۔ ان کو قبول کریں اور گلے لگاٸیں، کیونکہ وہ آپ کے سب سے بڑے استاد ہیں۔ 🚀 آپ کے خواب آپ کی ہر کوشش کے قابل ہیں۔

یاد رکھیں ! آج آپ کا ہر قدم آپ کو اس کے قریب لاتا ہے جہاں آپ کل بننا چاہتے ہیں۔ لہٰذا توجہ مرکوز رکھیں اور عمل پر بھروسہ کریں۔ کامیابی آپ کی پہنچ میں ہے!

آگے بڑھاتے رہیں! 💪

Journey"

چھٹی مبارک!  😊☕ آنے والے ہفتے کے لیے آرام کرنے، آرام کرنے اور ری چارج کرنے کے لیے یہ بہترین دن ہے۔  چاہے آپ اپنا دن اپنے...
05/11/2023

چھٹی مبارک! 😊☕

آنے والے ہفتے کے لیے آرام کرنے، آرام کرنے اور ری چارج کرنے کے لیے یہ بہترین دن ہے۔ چاہے آپ اپنا دن اپنے پیاروں کے ساتھ گزار رہے ہوں، اچھی کتاب سے لطف اندوز ہو رہے ہوں، یا آرام سے ٹہل رہے ہوں، اس دن کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ خود کی دیکھ بھال کے لیے ایک لمحہ نکالنا نہ بھولیں، اور یاد رکھیں کہ وقفہ لینا اور زندگی کی سادہ لذتوں سے لطف اندوز ہونا ٹھیک ہے. 😊

04/11/2023

تم وہ مانگتے ہو
جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے. ......




السلام عليكم! صُبح بخیر
02/11/2023

السلام عليكم! صُبح بخیر

01/11/2023

Assad Writes ✍️
کسی کے ساتھ بحث سے پہلے خود سے ایک سوال پوچھیں" کیا یہ شخص اس لیول کی اپروچ رکھتا ہے کہ ایک مختلف prospective کو سمجھ سکے اور دلیل کو مانے ۔ اگر جواب نہیں میں آئے تو پھر ایسے شخص سے بحث سے گریز کریں۔ ورنہ آپ کے بات سوائے ذہنی صحت کے نقصان کے کچھ نہیں آئے گا۔ یہ طریقہ آپ گھر میں، پروفیشنل زندگی میں اور ہر اس جگہ استعمال کر سکتے ہیں جہاں ایسے ذہنی صحت تباہ کرنے والے لوگ ہوں۔
اسـͩــͣــᷤــᷤــͣـــد فـᷭــͦــͦــͬــͣــᷫـــاروق خـᷠــͣــͪــᷜـــان

"مارکیٹنگ کا مقصد گاہک کو جاننا اور سمجھنا ہے تاکہ پروڈکٹ یا سروس اس کے مطابق ہو اور خود کو فروخت کرے۔" پیٹر ڈرکر، ڈرکر ...
31/10/2023

"مارکیٹنگ کا مقصد گاہک کو جاننا اور سمجھنا ہے تاکہ پروڈکٹ یا سروس اس کے مطابق ہو اور خود کو فروخت کرے۔"
پیٹر ڈرکر، ڈرکر انسٹی ٹیوٹ کے بانی

السلام عليكم! صُبح بخیر
31/10/2023

السلام عليكم! صُبح بخیر

30/10/2023

السلام عليكم ! صُبح بخیر

اپنے آپ پر اور جو کچھ آپ ہیں اس پر یقین رکھیں۔ جان لیں کہ آپ کے اندر کوئی ایسی چیز ہے جو کسی بھی رکاوٹ سے بڑی ہے۔

29/10/2023

Nice Lines

Address

Online

Telephone

+923127507650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Iqbal Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Iqbal Shahzad:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share