Apna news jhang

  • Home
  • Apna news jhang

Apna news jhang The page is about news arround the world but especially district jhang news.

03/02/2023
02/02/2023

آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے پر بضد ہے

گریڈ17 سے گریڈ22 کے افسران کو اپنے اثاثے پبلک کرنا ہوں گے آئی ایم ایف

بیرون ممالک کی جائیداد بھی پبلک کرنا ہوں گی آئی ایم ایف

بنک اکاونٹ بھی ظاہر کرنے پڑے گے

افسران کی مانیٹرنگ کیلئے ایک اتھارٹی بھی بنائی جائے آئی ایم ایف

01/02/2023

اگلے 2 ہفتے درجہ حرارت بڑھیں گیں لیکن 2 ہفتوں کے بعد سردی کی ایک اور لہر ملک میں داخل ہونے کی توقع ہے 🥶❄️

31/01/2023

فروری کے آخری دنوں میں مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے ملک پر اثرانداز ہونا شروع ہونگے
⛈️⛈️

31/01/2023

‏احتساب عدالتوں کے 3 ارب روپے کے 30 ریفرنسز نیب کو واپس
نیب عدالتوں کے مطابق واپس بھیجے گئے تمام ریفرنسز میں کرپشن کی رقم 500 ملین سے کم تھی، نیب آرڈیننس میں ترمیم کے بعد احتساب عدالت کو ان ریفرنسز کی سماعت کا اختیار نہیں رہا تھا۔

اردو یونیورسٹی میں 100 ملین سے زائد کرپشن کا ریفرنس بھی واپس بھیج دیا گیا، جس کے ملزمان میں سابق وائس چانسلر اردو یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر اقبال و دیگر نامزد تھے۔

31/01/2023

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی اچانک مینٹل ہسپتال پہنچ گئے ، انتظامیہ مکمل لاعلم رہی

صحت یاب ہو گیا ہوں ، گھر نہیں جانے دیا جاتا ، مریضوں کی شکایات

گھر والے بھی نہیں لیکر جاتے ، مریضوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو

31/01/2023

*روس کا عمران خان کو سیکورٹی دینے کا اعلان*

عالمی رہنماؤں کا عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹس پرخدشات کا اظہار.
روسی صدر پیوٹن کا عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے 7 بولٹ پروف گاڑیوں سمیت 100 اسپیشل فورسز کمانڈوز کا دستہ بھی دینے کا اعلان ۔۔۔۔۔ سیکورٹی کلیٸرنس کیلئے حکومت پاکستان کو خط لکھ دیا گیا۔۔۔۔

28/01/2023

Islamabad

28/01/2023
27/01/2023
27/01/2023

🔺️( ):
🔴بارشوں کا یہ سلسلہ بلوچستان پر 28 سے 30 جنوری تک اثر انداز ہوگا تفصیلات کے مطابق:

⬅️کوئٹہ/ زیارت/ چمن/ جعفر آباد/ نصیر آباد/ کوہلو/ نوشکی/ خضدار/ تربت/ آواران/ بارکھان/ لورالائی/ چاغی/ قللہ سیف اللہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے سردی کی شدت برقرار رہے گی۔

🔵یہ سلسلہ 28 سے اثر انداز ہوگا جو وقفے وقفے سے 30 تک جاری رہے گا۔

⚠️انتباہ:
⚠️لوگوں سے گزارش ہے اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

پوسٹ کو لائک شیر ضرور کیجئے گا شکریہ۔

27/01/2023

پرویز الٰہی کی گفتگو سے میرے اور میرے بچوں کے جذبات مجروح ہوئے
https://urdupoint.com/n/3448329

26/01/2023

🔺️( ):
🔴جنوری کا سب سے طاقتور سلسلہ آنے کو تیار 28 کی رات سے 31 جنوری کے دوران #پنجاب/ / #بلوچستان/ / #کشمیر کے علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان #سندھ کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا امکان سب سے زیادہ امکانات پنجاب خیبر پختون خواہ بلوچستان کے ہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان۔

🔘 :

⬅️بات کی جائے تو 28 سے 31 جنوری کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ژالہ باری اور برف باری کے بھی امکانات ہیں #پشاور/ سوات/ بنوں/ #کوہاٹ/ لکی مروت/ ڈیرہ اسماعیل خان/ ٹانک/ بونیر/ دیر/ شانگلہ/ #مردان/ صوابی/ ہنگو/ رزمک/ کوہستان اور گردونواح اور خیبر پختون خواہ کے تمام علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان۔

🔘 :

⬅️کشمیر کے بیشتر علاقوں گلگت بلتستان اور گردونواح میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے زبردست امکانات موجود ہیں۔

🔘 #سندھ:

⬅️بات کی جائے تو اس دوران چند مقامات پر ہلکی سے معتدل بارش ہو سکتی ہے دادو/ #سکھر/ مورو/ نوابشاہ/ شہدادکوٹ/ نوشہرو فیروز/ #لاڑکانہ/ میرپورخاص اور گردونواح میں بارش کا امکان #کراچی/ میں۔ موسم ابر آلود رہے گا بارش کے امکانات بہت کم ہیں۔

🔘 #بلوچستان:

⬅️بات کی جائے تو تو اس سلسلے سے بیشتر علاقوں میں بارش پہاڑوں پر برف باری کا امکان #کوئٹہ/ #زیارت/ چمن/ خضدار/ لورالائی/ بارکھان/ نصیر آباد/ جعفر آباد/ نوشکی/ ڈیرہ بگٹی/ لسبیلہ/ تربت/ کوہلو/ قللہ سیف اللہ/ اور گردونواح میں معتدل سے تیز بارش اور پہاڑوں پر معتدل شدت کی برف باری کا۔ امکان موجود ہے۔

🔘 #پنجاب:

⬅️بات کی جائے تو یہ سلسلہ 28 سے 31 جنوری کے دوران اثر انداز ہوگا اس دوران گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارشوں اور ژالہ باری کا امکان بھی موجود ہے #پنڈی/ #اسلامآباد گجرات/ سیالکوٹ/ ڈسکہ/ ناروال/ جہلم/ تلاگنگ/ کلرسیداں/ میانوالی/ کھاریاں/ پسرور/ وزیر آباد/ لالہ موسیٰ/ حافظ آباد اور گردونواح میں معتدل سے تیز بارش اور موسلادھار بارش کا بھی امکان چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے اس کے علاوہ #لاہور/ #گوجرانوالہ/ / سرگودھا/ خوشاب میں بھی معتدل سے تیز بارشوں کا امکان لاہور گوجرانوالہ ناروال ڈسکہ گجرات موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے جھنگ/ ساہیوال/ خانیوال/ بہاولنگر/ چشتیاں/ فورٹ عباس/ #ملتان/ لیہ/ بھکر/ تونسہ/ بہاولپور اور گردونواح میں ہلکی سے معتدل بارش ہو سکتی ہے امکانات %50 تک ہیں موسم ابرآلود رہے گا ٹھنڈی تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

⚠️انتباہ:
⚠️مری سمیت تمام پہاڑی علاقوں میں اس دوران زبردست برف باری کا امکان لوگوں سے گزارش ہے سفر سے گریز کریں اپنا اور اپنی فیملی کا خیال رکھیں پوسٹ کو لائک شیر لازمی کیجئے گا یہ سلسلہ کافی طاقتور سلسلہ ثابت ہو سکتا ہے۔

⚠️کسان حضرت سے گزارش ہے اپنی فصلوں کا خیال رکھیں شکریہ۔

Address


Telephone

+923121074657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna news jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna news jhang:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share