KNN

KNN ملکی و غیر ملکی خبروں کے لیے ھمارا پیج لائک اور فالو کریں
https://www.youtube.com/

28/10/2023

آ زاد کشمیر میں ٹیکسز کی شرح میں بے پناہ اضافہ فائلر 11 پرسنٹ نان فائلر 25 پرسنٹ نیا شیڈول جاری ازاد کشمیر کی عوام پر ایک اور پہاڑ گرا دیا گیا

یاسر ریاض چوہدری ڈپٹی کمشر میرپورچوہدری امجد اقبال ڈائریکٹر ایڈمن ادارہ ترقیات میرپورملک اعجاز احمد ڈاہریکٹر اسٹیٹ ادارہ...
19/10/2023

یاسر ریاض چوہدری ڈپٹی کمشر میرپور
چوہدری امجد اقبال ڈائریکٹر ایڈمن ادارہ ترقیات میرپور
ملک اعجاز احمد ڈاہریکٹر اسٹیٹ ادارہ ترقیات میرپور تعینات نوٹیفکیشن جاری

Mirpur breaking News بے ضابطگیاں ، اختیارات کا ناجائز استعمالMDA کے پانچ آفیسرز کو معطل کردیا گیازرائع (کے این این) کے م...
19/10/2023

Mirpur breaking News

بے ضابطگیاں ، اختیارات کا ناجائز استعمال
MDA کے پانچ آفیسرز کو معطل کردیا گیا
زرائع (کے این این) کے مطابق ڈائریکٹر ایڈمن کلیم اللہ ،ڈائرکٹر اسٹیٹ قیصر اورنگزیب ،ڈپٹی ڈائریکٹر اجمل اکرم کو معطل۔
ٹاؤن پلانر سلیمان اور ہیڈ کلرک ون ونڈو طارق کو بھی معطل کر کے دفتر سیل کر دیے

سیکرٹری قانون ارشاد قریشی کی سربراہی میں کمیٹی ہر 15 دن بعد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائے گی ۔

05/10/2023

آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی رجسٹریشن غیر قانونی قرار، آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے فیصلہ سنا دیا، سیاسی جماعتوں کی طرف سے بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کو خلاف ورزی کے نوٹس کالعدم قرار دیدیئے گے،سیاسی جماعتوں کی طرف سے بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کو خلاف ورزی کے نوٹس کالعدم قرار دیدیئے گے،چیف جسٹس صداقت حسین راجہ ، جسٹس میاں عارف، جسٹس سردار اعجاز اور
جسٹس خالد رشید پر مشتمل لارجر بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔



Kashmirnews.net

مظفر آباد۔۔۔۔ اگر شرکاء دھرنہ پر کسی قسم کا تشدد یا کوئی کاروائی کرنے کی کوشش کی گئی تو ریاست بھر سے عوامی ایکشن کمیٹیز ...
28/09/2023

مظفر آباد۔۔۔۔ اگر شرکاء دھرنہ پر کسی قسم کا تشدد یا کوئی کاروائی کرنے کی کوشش کی گئی تو ریاست بھر سے عوامی ایکشن کمیٹیز اور انجمن تاجران کی طرف سے شدید ردعمل دیا جائے گا۔
ایکشن کمیٹی کوٹلی

سہنسہ راولپنڈی ،ڈڈیال اور میرپور سے کوٹلی جانے والے نوٹ کرلیں۔بوجہ ڈیم رحمان پل ریسکیو آپریشن صبح سات بجے شروع ہو گا جس ...
27/09/2023

سہنسہ راولپنڈی ،ڈڈیال اور میرپور سے کوٹلی جانے والے نوٹ کرلیں۔بوجہ ڈیم رحمان پل ریسکیو آپریشن صبح سات بجے شروع ہو گا جس کی وجہ سے یہ سڑک بند رہے گی ۔لہذا متبادل روٹ استعمال کریں. پنڈی والے سرساوا سہنسہ والا روٹ۔ استعمال کریں اور میرپور ڈڈیال والے منیلا فگوش والا روٹ استعمال کریں .
منجانب ٹریفک سرجنٹ کوٹلی سردار افتخار

27/09/2023

افسوس ناک خبر
کوٹلی آزاد کشمیر
آٹے سے بھرا ٹرک رحمان پل سے نیچے گر گیا کنڈکٹر کو نکال لیا گیا جبکہ ڈرائیور کی تلاش جاری

افسوسناک خبر تتہ پانی کے علاقے کلہار کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار جیپ سینکڑوں فٹ نیچے دریائے پونچھ میں جاگریجیپ مکمل تبا...
22/09/2023

افسوسناک خبر
تتہ پانی کے علاقے کلہار کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار جیپ سینکڑوں فٹ نیچے دریائے پونچھ میں جاگری
جیپ مکمل تباہ،ڈرائیور زخمی حالت میں ریسکیو کر کے کوٹلی ہسپتال پہنچا دیا گیا

افسوسناک نیوزإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَایم ایس عباسپور ڈاکٹر عارف آف بٹل تحصیل ہجیرہ آج صبح سی ایم ایچ ر...
22/09/2023

افسوسناک نیوز
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایم ایس عباسپور ڈاکٹر عارف آف بٹل تحصیل ہجیرہ آج صبح سی ایم ایچ راولاکوٹ کے آئی سی یو وارڈ میں وفات پا گئے موصوف اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے اللہ پاک انکی مغفرت اور لواحقین،سوگواران اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

جمعہ سے اتوار کے دوران/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش کی پیشنگوئی
21/09/2023

جمعہ سے اتوار کے دوران/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش کی پیشنگوئی

20/09/2023

UBL
منیجمنٹ چیک بک پر ڈڈیال ضلع جہلم لکھنے کی وضاحت کرے ورنہ ردعمل کیلئے تیار رہے۔
توقیر گیلانی

15/09/2023

عوام کا احتجاج رنگ لے آیا
حکومت آزاد کشمیر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

15/09/2023

بجلی کی قیمتوں کے اضافے کے باعث باعث پورے آزاد کشمیر میں پہیہ جام ہڑتال ہوئی تھی

15/09/2023

بجلی کے اضافے کو واپس لے لیا
وزراء حکومت کی پریس کانفرنس

15/09/2023

آزاد کشمیر حکومت کا عوام کے احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

15/09/2023

آزاد کشمیر مظفرآباد میں صحافیوں نے آزاد کشمیرکے وزراء کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا

کھوئیرٹہ خونی حادثہ گھروں میں صفت ماتم بچھ گئی کھوئی رٹہ بھیال انڈیا موڑ ٹریکٹر ٹرالی اور سوزوکی میں تصادم ایک جاں بحق ا...
14/09/2023

کھوئیرٹہ خونی حادثہ گھروں میں صفت ماتم بچھ گئی
کھوئی رٹہ بھیال انڈیا موڑ ٹریکٹر ٹرالی اور سوزوکی میں تصادم ایک جاں بحق ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی کرش لاد کر بھیال انڈیا موڑ سے گزرتے ہوئے چڑھائی میں سامنے سے آتی ہوئی سوزوکی ڈرائیور کی غیر زمہ دار ڈرائیورنگ سے حادثہ ہوا جس سے ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئے حادثے سے کچھ دیر پہلے ایک راہ گیر نے ٹریکٹرپرسواری کے لئے لفٹ مانگی حادثے کے نتیجے میں نیچے کرنے سے چوٹ لگنے پر ضاروف ولد محمد رفیق جان کی بازی ہار گیا جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور شعیب ولد اسحاق شدید زخمی ہو گیا جنھیں نجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد ضاروف ولد محمد رفیق کی وفات کی تصدیق کی جبکہ ڈرائیور شعیب ولد اسحاق کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا اس موقع پر سوزوکی ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہونے میں کامیاب جس کی تلاش جاری ہے

میرپور ڈویژن کی پہہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال کا پہلا سرکاری رزلٹ آگیاFBR نے منگلہ چیک پوسٹ کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کردیا نوٹ...
06/09/2023

میرپور ڈویژن کی پہہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال کا پہلا سرکاری رزلٹ آگیاFBR نے منگلہ چیک پوسٹ کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کردیا
نوٹیفکیشن کی ممکنہ رزلٹس
میرپور بھمبر کے انڈسٹریل زون کی مکمل تباہی بھتہ خوری صنعت کاروں کی پراڈکٹس کی جامہ تلاشی ہوگی جبکہ یہاں سے صنعت کار آپنی بساط لپیٹ کر ہجرت پر مجبور ہو جائیں گے شنید میں ھے کہ ماضی میں سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے ایف بی آر کو ایسی چیک پوسٹ بنانے سے روکا تھا لیکن جاری دور حکومت میں انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں
جیو کشمیریوں غلام بن کر جیو

04/09/2023

میرپور آزاد کشمیر میں 5 ستمبر کو بجلی بلز میں ٹیکسز کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

مظفر آباد:نصیر آباد میں کار کھائی دریائے نیلم میں جا گری4افراد جانبحق،اہک خاتون زخمی               حادثہ رات گئے پیش آیا...
03/09/2023

مظفر آباد:
نصیر آباد میں کار کھائی دریائے نیلم میں جا گری
4افراد جانبحق،اہک خاتون زخمی

حادثہ رات گئے پیش آیا
Kashmirnews.net
ریسکیو آپریشن جاری

Kashmir News Network

تھانہ منگلا کے علاقہ آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، پولیس پارٹی ملزم فیصل خان عرف فیصل پہلوان ک...
31/08/2023

تھانہ منگلا کے علاقہ آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،

پولیس پارٹی ملزم فیصل خان عرف فیصل پہلوان کو برآمدگی کےلئے لے کر جا رہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے اسے چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی،

پولیس پارٹی پر فائرنگ کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ان کا ساتھی ملزم فیصل خان شدید زخمی ہو گیا،

زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانجق ہو گیا،

جبکہ ساتھی ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے،

ملزم فیصل پہلوان نے چند یوم قبل فائرنگ کر کے 02 شہریوں کو جانبحق اور 02 شہریوں کو زخمی کر دیا تھا،

ملزم فیصل پہلوان اجرتی قاتل تھا جو قتل، ڈکیتی اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،

واقعہ کی اطلاع پر ڈی ایس پی صدر اور ڈی ایس پی سی آئی اے پولیس نفری کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ گئے،

ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے،،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن میں تیزی لائی جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی پولیس افسران کو ہدایت

قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi
Kashmirnews.net

Kashmir News Network

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسل...
27/08/2023

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔

اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کی آزادکشمیر میں دی جانے والی خدمات کو سراہا اور کہا کہ اُن کی آزادکشمیر کی عوام کی فلاح وبہبود کے لئے کی جانے والی کوششوں کو یاد رکھا جائے گا۔

اس موقع پر سابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ نے صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے بین الاقوامی ایوانوں اور انٹرنیشنل کمیونٹی تک مظلوم کشمیری عوام کی آواز کو موثر انداز میں پہنچایا ہے۔

اس موقع پر سابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ نے صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کاخصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اُنہوں میری آزادکشمیر میں بطور چیف سیکرٹری تعیناتی کے دوران ہمیشہ رہنمائی اور معاونت کی ہے جس پر میں اُن کا مشکور ہوں۔

اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کو سوینیئر بھی دیا۔



kashmirnews.net

  kashmirnews.net
27/08/2023



kashmirnews.net

اجمورخہ 27 اگست بوقت 12:18 بجے دن اطلاع ملی کہ بمقام نزد رہیاں شریف دربار ایک شخص جس کے ھاتھ پاوں باندھے ھوے ہیں۔سڑک کے ...
27/08/2023

اجمورخہ 27 اگست بوقت 12:18 بجے دن اطلاع ملی کہ بمقام نزد رہیاں شریف دربار ایک شخص جس کے ھاتھ پاوں باندھے ھوے ہیں۔سڑک کے کنارے جھاڑیوں میں پڑا ھوا ھے۔۔اس پر برسیدگی موقع مذکورہ شخص نے اپنا نام وپتہ امجد ولد اسلم قریشی سکنہ حال نمب سرساوہ کوٹلی بتلایا اور بیان کیا کہ سرساوہ سیری سے صبح 9 بجے اسے ایک سفید کیری ڈبہ پر 4 مسلح نقاب پوش نامعلوم ملزمان نے اٹھایا جو 4 لاکھ روپے مانگ رھے تھے۔۔اس کے پاس نہ تھے۔اس پر انہوں نے موباہل فون لے لیا، تھپڑ اور مکے وغیرہ مار کر رسی سے ھاتھ پاوں باندھ کر دربار کے نزدیک سڑک کنارے جھاڑیوں میں پھینک دیا ۔پھر کافی دیر بعد دو موٹر ساہیکل سوار لڑکے وھاں سے گزر رھے تھے جنہیں اواز دی شور کیا تو وہ اٹھا کر سڑک پر لے اے جنہوں نے پولیس کو اطلاع دی وغیرہ۔
ساہل امجد کے ھاتھ پاوں کھول کر DHQ ھسپتال کوٹلی شفٹ کیا گیا ۔ملاحظہ جسم کرنے پر بظاہر کوئی نشان زخم نہ پایا گیا ھے۔
۔اس دوران سرساوہ روڈ تھلیہر پل پر نصب CCTV کیمروں کی پڑتال کیگئی تو امجد مذکور بوقت 11:25 بجے دوپہر سرساوہ کی جانب سے ایک ٹرک پر سے اترا اور موباہل فون پر باتیں کرتا ھوا تتہ پانی رہیاں شریف دربار روڈ پر پیدل جانا تصدیق ھوا۔
بادی النظر میں ساہل امجد کی جانب سے بیان کردہ وقوعہ مشکوک پاتے ھوے اصل حقاہق جاننے کیلیے تحقیقات کی جا رھی ھے۔
SHO City Kotli

افسوسناک خبر۔۔ کوٹلی ریہاں گلی سے شدید زخمی حالت میں  ایک شخص روڈ کنارے سے ملا اطلاعات کےمطابق سرساوہ  کا  رہائشی شخص بت...
27/08/2023

افسوسناک خبر۔۔
کوٹلی ریہاں گلی سے شدید زخمی حالت میں ایک شخص روڈ کنارے سے ملا اطلاعات کےمطابق سرساوہ کا رہائشی شخص بتایا جا رہا ہے جو ریہاں گلی رسیوں سے باندھا روڈ کنارے سے ملا۔۔ مزید تحقیقات جاری ورثاء سے رابطہ ہوگیا

Kashmirnews.net

23/08/2023

پاکستان میں مزید 2 کشمیری قتل،
دھنواں کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ملک یامین اور ان کے بیٹے کو جہلم میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔۔۔
دو سال میں 3 درجن کے قریب کشمیری قتل ہو چکے ہیں کشمیریوں کا پاکستان میں قتل عام لمحہ فکریہ ہے 😥
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  #انصافراجہ افتخار  عرف خاری ساکن ساہینلہ تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی جس نے اپنی ابتدائی عمر میں راجہ شریف خان کے قتل کا جرم ...
21/08/2023



#انصاف

راجہ افتخار عرف خاری ساکن ساہینلہ تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی جس نے اپنی ابتدائی عمر میں راجہ شریف خان کے قتل کا جرم کیا اور خود کو قانون کے حوالے کیا ہم لواحقین راجہ شریف خان مرحوم سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ بے شک قتل اللہ کے ہاں سب سے بڑا جرم ہے جس نے ایک شخص کو قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا لیکن معاف کرنے والے کا اجر بھی اللہ نے بہت بڑا رکھا ہے اب اس جرم کی معافی اللہ کے ہاں میں بھی اور دنیا کی عدالت میں بھی اسی صورت میں ہے جب مرحوم راجہ شریف خان کے لواحقین راجہ افتخار عرف خاری کو معاف کریں گے اگر وہ معاف نہ کریں تو چاہے پوری دنیا کی سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا معافی کی مہیم چلاے تو ایسا ممکن نہیں اور اگر دنیا کی عدالت معافی دے بھی دے تو اللہ کی عدالت میں سواے لواحقین کی معافی کے کوی احتجاج کام نہیں دے سکتا ۔ میں راجہ شریف خان مرحوم کے حقیقی بیٹوں اور دیگر فیملی ممبران سے اپیل کرتا ہوں کہ ایک شخص جو صرف آپ کے معاف کرنے سے اپنی زندگی کے چند سانس مزید لے سکتا یے اور معافی کا اجر بھی اللہ کے ہاں بہت بڑا ہے اور معافی کا اجر اسی لیے اللہ نے بہت بڑا رکھا ہے کہ اللہ اپنے دکھ درد بھلا کر کسی کو معاف کرتا

08/08/2023

اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورسنگ کرنے کا فیصلہ

Kashmirnews.net

راج محل دہنواںنمائندہ خصوصی کشمیر نیوز نیٹ ورکفہیم بشیر ملک اور ان کے بڑے بھائی نعیم بشیر ملک پر قاتلانہ حملے کی  شدید م...
08/08/2023

راج محل دہنواں
نمائندہ خصوصی کشمیر نیوز نیٹ ورک
فہیم بشیر ملک اور ان کے بڑے بھائی نعیم بشیر ملک پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں
اور کوٹلی انتظامیہ معاملے پر فوری نوٹس لے ملزمان کو گرفتار کرے
Kashmirnews.net

 محکمہ برقیات کا ملازم لائن مین محمد کامران زمان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
04/08/2023


محکمہ برقیات کا ملازم
لائن مین محمد کامران زمان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

27/07/2023

میرپور آزاد کشمیر
میں ہلکی ہلکی بوندا باندی
گرمی کا زور ٹوٹ گیا

26/07/2023

تتہ پانی تھاتھی سے افسوسناک خبر شدید بارش میں دو خواتین نالہ میں بہہ گئی دانوں ڈیڈ باڈی مل چکی ہیں ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود۔

26/07/2023

تھاتھی تتہ پانی
شدید بارش کے باعث ریسکیو ٹیمیں مشکلات کا شکار
پاکستان فوج کا دستہ بھی
جائے حادثہ پر پہنچ گیا

26/07/2023

تھاتھی تتہ پانی
ریسکیو 1122کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ہیں
سرچ آپریشن شروع

Address

E/5

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KNN:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share