Situation of Balochistan after flood
بلوچستان میں سیلاب کے بعد لوگ کیسے ذندگی گزار رہے ہیں۔
پہاڑوں کے درمیان رہائش پذیر ہمارے بھائی اور بہنیں کس پریشانی سے دوچار ہیں، جانیے اس رپورٹ میں۔
کاشف اقبال ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مساجد کا دورہ
پہاڑوں کے درمیان واقع نہایت بوسیدہ مسجد جو مزید بارشوں کے باعث نہایت خستہ حالی کا شکار ہے، مخیر حضرات کی فوری توجہ مانگتی ہے۔
کاشف اقبال ویلفیئر فاؤنڈیشن کا بلوچستان کی مساجد کا دورہ۔
بلوچستان کی خستہ حال مسجد اور اس میں قرآن کے طلباء کو ہماری توجہ درکار ہے۔
کاشف اقبال ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مساجد کی بحالی کے لیے اپیل۔
بظاہر پکی نظر آنے والی یہ مسجد حالیہ بارشوں سے نہایت متاثر ہوئی ہے، جس کی بحالی کے لیے فوری امداد درکار ہے۔
بلوچستان کے پہاڑوں کے درمیان واقع یہ مسجد اور مدرسہ فوری توجہ چاہتا ہے،
مدرسے میں رہائشی 150 کے قریب طلباء مناسب رہائش اور خوراک کا بندوست نا ہونے کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں،
مخیر حضرات فوری توجہ دیں۔
بلوچستان میں سیلابی صورتحال پر مختصر رپورٹ۔
Client: Kashif Iqbal welfare projects
Chicago friends of Pakistan
#BalochistanFlood
Chairman KITCC at Tharparkar
ریگستان کا نام سنو تو ذہن میں مٹی کے ٹیلے خشک سالی شدید گرمی اور پیاس کا تصور آتا ہے،
ایسا ہی ایک صحراٰء سندھ کے ایک ریگستان تھرپارکر میں واقع ہے،
لیکن حیران کن طور پر صحراء کے درمیان ایک ایسے مثالی گاؤں کا قیام جس کو دیکھ کر طویل سفر طے کرکے آنے والوں کی ناصرف تھکن اتر جاتی ہے ساتھ ہی ہر وہ ضرورت جو کسی ریگستان میں ہونا کسی خواب سے کم نہیں وہ پا کردل سے ڈھیروں دعائیں نکلتی ہیں۔
کاشف اقبال تھیلیسیمیا کئیر سینٹر کے تعاون سے تھر کے صحراء میں 200 سے زائد کنویں کھدوانا اور اس کے بیچ ایک ایسا مثالی گاؤں قائم کرنا لائق تعریف اور قابل تحسین ہے۔
یہ مثالی گاؤں پورا سال تمام سیاحوں کے لئے کھلا ہے اور انہیں خوش آمدید بھی کہتا ہے۔ آپ بھی ضرور ویرواہ، ننگرپار میں موجود اس مثالی گاؤں کا دورہ کریں اور اپنے سفر کویادگار بنائیں۔
#desert #tourism #socialwork #modelvillage
مکمل دعا کراچی تبلیغی اجتماع
اس سال کراچی اجتماع کی اختتامی دعا مولانا خورشید صاحب نے کرائی، ویڈیو میں آپ دیکھ سکیں گے سال 2021 کے کراچی اجتماع کے مختلف مناظر۔
Mandi Platter at RIDAN (The House of Mandi)
We tried Delicious Mandi Platter at RIDAN The house of Mandi, which includes Mutton, Chicken and Fish MANDI & MAZBI.
Animal Fries and Fried Chicken at Burger Lab
Here is the review of Delicious Animal Fries, Gourmet and Fried Chicken of Burger LAB Khi.
My Birthday at Kashif Iqbal Thalassemia Care Centre
This Birthday i decided not to celebrate it in a traditional way but by Thanking ALLAH for what he had given to me.
So i celebrated my Birthday by Donating blood for Thalaessemia patients at Kashif Iqbal Thalaessemia Care Centre.
Khi to PEW flight review and meeting with International Squash Player
On my journey to PEW from Khi i just met the International Squash player "Farhan Zaman", here is the review of my journey
My Vacations at Hyderabad
Here is my routine of how i spent my vacations at my Hometown Hyderabad.
Anday Wala Burger of Hyderabad
Anday wala burger is one of the best street food in Pakistan here is one of the best anday wala burger of Hyderabad.
Visited Darul Uloom Karachi
Visiting Grave of Junaid Jamshed Shaheed at Karachi Darul Uloom
Explore more on our Youtube Channel:
www.youtube.com/exploreahead
Hyderabad ka Light House
Visiting used items market in Hyderabad with variety of products.
For more videos Subscribe our Youtube channel:
www.youtube.com/exploreahead