Blue State Agency

  • Home
  • Blue State Agency

Blue State Agency This is the H.K Marketing Agency Official page
(2)

17/03/2023

Office for rent
Blue area G 7/2
3200 sq
Rent 8 lakh

02/02/2023
rudn enclave and parwaz markeeting in Qatar expo qatar
25/01/2023

rudn enclave and parwaz markeeting in Qatar expo qatar

08/01/2023

السلام علیکم۔۔۔!
معزز کلاٸنٹس آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنی انسٹالمنٹس ٹاٸم سے ادا کرے اور بیلیٹنگ میں شامل ہو جاہیں اور (RAIV) روڈن ایڈوانس انسٹالمنٹ واٶچر سے فاٸدہ اٹھاتے ہوۓ اپنی انسٹالمنٹس پر (Upto 20%) ڈسکاٶنٹ حاصل کریں۔ روڈن انکلیو مینجمنٹ اپنے تمام کلاٸنٹس کو ڈیلیورڈ کرنے پر (Committed) ہے اور ھم اپنے تمام کلاٸنٹس کو (Possession) دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔

Rudn Enclave management always values ​feedback and recommendations of all its sales partners and clients, that's why co...
04/01/2023

Rudn Enclave management always values ​feedback and recommendations of all its sales partners and clients, that's why considering the current political and economic conditions of the country, Rudn Enclave brings you the best Opportunity Yes:

*(High Point Commercial Rudn Enclave)*
◇ Commercial size will be (5- Marla).
◇ This 5-marla will be at the best height location of the commercial project.
◇ This 5-Marla Commercial is with beautiful water views.
◇ The Last date of booking for this 5-Marla Commercial plot is 15 January 2023.

*Note*: These limited Commercial plots will be given on a first come first served basis.

04/01/2023

Corner shop for sale . G 15 islamabad
Contect number khalil ahmed 03039078280
Anas +92 347 0005121

*SURCHARGE NOTICE**DATE EXTENSION:15 JAN 2023*معزز ممبران!کسٹمرز اور End users کی مسلسل گزارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے روڈن...
03/01/2023

*SURCHARGE NOTICE*
*DATE EXTENSION:15 JAN 2023*
معزز ممبران!
کسٹمرز اور End users کی مسلسل گزارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے روڈن انکلیو انتظامیہ نے سرچارج نوٹس کی حتمی تاریخ میں *15 جنوری 2023* تک توسیع کر دی ہے۔
مزیدبراں!
یہ نوٹس حتمی تصور کیا جائے گا اور 15 جنوری 2023 کے بعد کوئی توسیع نہ کی جائے گی۔
روڈن انکلیو انتظامیہ کمپنی کی پالیسی کے مطابق ایسے تمام ممبران سے جرمانہ اور سر چارج وصول کرنے میں حق بجانب ہو گی۔جن کی قسطیں 6 ماہ سے زائد عرصے سے واجب الادا ہیں!
(آپ کا تعاون پروجیکٹ
کی کامیابی ہے)

*منجانب: روڈن انکلیو*

مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں-
🌐 www.rudnenclave.com
📞 051-111188888
📱+92 304 111 8888

01/01/2023

Beautiful house for sale H.13 islamabad
2 rooms
3 wash rooms
2 kitchens
Car porch small
2 laundry area
2 TV lounge
Contect number anas ilyas +92 347 0005121
Khalil ahmed 03039078280

28/12/2022

السلام علیکم۔۔۔!
معزز کلاٸنٹس آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنی انسٹالمنٹس ٹاٸم سے ادا کرے اور بیلیٹنگ میں شامل ہو جاہیں اور (RAIV) روڈن ایڈوانس انسٹالمنٹ واٶچر سے فاٸدہ اٹھاتے ہوۓ اپنی انسٹالمنٹس پر (Upto 20%) ڈسکاٶنٹ حاصل کریں۔ روڈن انکلیو مینجمنٹ اپنے تمام کلاٸنٹس کو ڈیلیورڈ کرنے پر (Committed) ہے اور ھم اپنے تمام کلاٸنٹس کو (Possession) دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔
روڈن انکلیو کی ساٸٹ ڈویلپمنٹ کے چند مناظر اس وڈیو کلپ میں👆🏻

24/12/2022
21/12/2022

روڈن انکلیو انتظامیہ اپنے تمام سیل پارٹنر اور کلائنٹس کی فیڈبیک اور سفارشات کو ہمیشہ انتہائی قدرکی نظر سے دیکھتے ہیں اسی لیے ملک کہ موجودہ سیاسی اور معاشی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈن انکلیو لایا آپ کے لئے بہترین انویسٹمنٹ(Oppertunity) جی ہاں:

*(High Point Comercial RudnEnclave)*
◇کمرشل کا سائز (5- مرلہ) ہوگا
◇ یہ 5-مرلہ کمرشل پروجیکٹ کی سب سے بہترین (Highted)لوکیشن پر ہوں گے-
◇ یہ 5-مرلہ کمرشل (Water) ویو کی خوبصورت نظاروں کے ساتھ ہوں گے-
◇اس (5-مرلہ کمرشل) کی بکنگ کی آخری تاریخ 15 جنوری 2023 ہے۔

*نوٹ* : یہ محدود پلاٹ کمرشل (پہلے آئیے پہلے پائیے) کی بنیاد پر دیے جائیں گے-
For booking and details please contact
H.k markeeting office no 7 mujahid plaza blue area 03002892020

Thanx rudan enclave
21/12/2022

Thanx rudan enclave

Rudan enclave present 5 marla commercial plot
21/12/2022

Rudan enclave present 5 marla commercial plot

20/12/2022

(سرچارج نوٹس)

قابل قدر ممبران! جیسا کہ روڈن انکلیو انتظامیہ نے پہلے ہی اعلان کیا ہے کہ (انشاء اللہ) سال-2023 ہماری ڈویلپمنٹ اور مقررہ وقت سے پہلے (Possession) کا سال ہو گا- یہ سنگ میل ہم آپ کے تعاون کے بغیر حاصل نہیں کر سکتے اس لیے تمام ممبران سے درخواست ہے کہ وہ اپنی قسطیں بروقت جمع کرائیں۔
آخری تاریخ (31-دسمبر 2022) کے بعد انتظامیہ کمپنی کی پالیسی کے مطابق ایسے تمام ممبران سے جرمانہ اور سر چار ج وصول کرنے وصول کرنے جا رہی ہے - جن کی قسطیں ابھی بھی 6 ماہ سے زائد عرصے سے واجب الادا ہیں!
(آپ کا تعاون پروجیکٹ کی کامیابی ہے)

مزید معلومات کے لیےابھی رابطہ کریں -
🌐 www.rudnenclave.com
📞 051-111188888
📱+923002892020

Balloting AnnouncementDate Extend 15-12-2022معزز ممبرانآپ سب کی (Input) کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈن انکلیو انتظامیہ نے 1st...
17/12/2022

Balloting Announcement
Date Extend 15-12-2022
معزز ممبران
آپ سب کی (Input) کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈن انکلیو انتظامیہ نے 1st Balloting کی تاریخ میں 15 جنوری 2023 تک توسیع کر دی ہے. تاکہ ہمارے معزز ممبران باآسانی اپنے (Executive Block) کے تمام رہائشی پلاٹس کی انسٹالمنٹ لیجر اپ ڈیٹ کر کے اس (Profitable Process) کا حصہ بن سکیں.

نوٹ:15 جنوری 2023 انسٹالمنٹ لیجر اپ ڈیٹ کی آخری تاریخ ہو گی اور اس کے بعد کسی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی.
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں-
🌐 www.rudnenclave.com
📞 051-111188888
📱+92 304 111 8888

15/12/2022

For booking please call us
03002892020

قابل قدر معزز ممبران!روڈن انکلیو انتظامیہ اپنے ان تمام معزز ممبران اور رئیلٹرز کی مشکورہےجو ہمارے پراجیکٹ پر یقین  رکھتے...
15/12/2022

قابل قدر معزز ممبران!
روڈن انکلیو انتظامیہ اپنے ان تمام معزز ممبران اور رئیلٹرز کی مشکورہےجو ہمارے پراجیکٹ پر یقین رکھتے ہیں۔جیسا کہ ہم پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ انشاءاللہ مقررہ وقت سے پہلے ہی 2023 ہمارا ڈویلپمنٹ اور ڈیلیورنس کا سال ہو گا۔یہ سنگ میل ہم آپ کےتعاون کےبغیر حاصل نہیں کر سکتے۔لہذا تمام معزز ممبران کومطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی انسٹالمنٹ بر وقت جمع کروائیں اور لیجر اپڈیٹ کریں اور 31 دسمبر 2022 کے بعد کمپنی ایسےتمام ممبران جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ سے زائد انسٹالمنٹ جمع نہیں کروائیں کمپنی پالیسی کے مطابق ان سے جرمانہ اور سر چار ج وصول کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
*مزید براں!*
روڈن انکلیو انتظامیہ کی جانب سےتمام معزز ممبران کا خیال رکھتے ہوئے روڈن انکلیو ایڈوانس انسٹالمنٹ واوچر (RAIV) لانچ کیا ہے جو مارکیٹ میں %20 تک ڈسکاونٹ پر دستیاب ہے۔یہ واوچر ہمارے کسی بھی رجسٹرڈ ڈیلر سے خرید کر اپنی بقایا انسٹالمنٹ جمع کروائیں اور کمپنی کی جانب سے دی گئی اس شاندار آفر سے مستفید ہوں۔
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں-
🌐 www.rudnenclave.com
📞 051-111188888
📱+92 304 111 8888

13/12/2022

بلکل مناسب قیمت میں ابھی اپنا گھر بنائیں جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

*جی ایم سیلز روڈن انکلیو محمد راشد نے آج سائٹ کا وزٹ کیا اور اے وی ایم ارشد ملک صاحب کے ساتھ اچھی گپ شپ اور فیوچر میں ای...
12/12/2022

*جی ایم سیلز روڈن انکلیو محمد راشد نے آج سائٹ کا وزٹ کیا اور اے وی ایم ارشد ملک صاحب کے ساتھ اچھی گپ شپ اور فیوچر میں ایک دوسرے کو سپورٹ کرنے کا ارادہ۔ سیلز ٹیم اور سائٹ ٹیم کو بریف کیا اور نیو انٹرنیز کو بریفنگ دی اور خوشگوار گپ شپ اور (RAIV) کے اوپر فیڈبیک دیا اور ٹیم کو سراہا اور فیوچر میں بھی ایسے ہی اپنے کام کرنے کی رفتار کو تیز کرنے اور اپنے نالج اور سکلز کو امپروو کرنے پر زور دیا 👆🏻*

11/12/2022

Qatar Expo
Pree launch ceremony Speech by GM Sales Rudn Enclave

*ملک وقاص سی ای او (Twin Cities Marketing)، علی بلوچ سی ای او (Octa Marketing)، سردار شاویز سی ای او (Top 10 Marketing)،...
09/12/2022

*ملک وقاص سی ای او (Twin Cities Marketing)، علی بلوچ سی ای او (Octa Marketing)، سردار شاویز سی ای او (Top 10 Marketing)، رانا بلال سی ای او (Smart Investment)، ملک حسیب الرحمان سی ای او (Hamari Estate) اور واسق لیاقت سی ای او (Liaqat & Sons) نے باقی تمام (V Logers) اور (You Tubers) کے ساتھ روڈن انکلیو ہیڈ آفس کا وزٹ کیا اور کنٹری ہیڈ ملک اسد عباس اور جی ایم سیلز محمد راشد سے ملاقات کی اور گپ شپ کی۔ تمام رٸیلٹرز نے روڈن انکلیو مینجمنٹ کے ساتھ کھانا کھایا اور تمام یو ٹیوبرز اور رٸیلٹرز کا فیوچر میں ہیڈ آفس کے ساتھ مل کر چلنے اور کام کرنے کا ارادہ 👆🏻*

08/12/2022

آج سے کریں ایک روشن مستقبل کاآغاز (ایچ کے مارکیٹنگ) کے ساتھ آج ہی اپنا پلاٹ بک کرائیں Contact us 0300-2892020 0301-7681402

*روڈن انکلیو**روالپنڈی رنگ روڈ کی پرائم لوکیشن اڈیالہ انٹرچینج پے واقع آج کی مٹی کل کا سونا محفوظ منافع بخش سرمایہ کاری ...
06/12/2022

*روڈن انکلیو*
*روالپنڈی رنگ روڈ کی پرائم لوکیشن اڈیالہ انٹرچینج پے واقع آج کی مٹی کل کا سونا محفوظ منافع بخش سرمایہ کاری چند منٹ کی توجہ آپ کو بہتر فیصلہ کرنے میں مدگار ثابت ہو گی اشیاء کی مشہور و معروف کمپنی نیسپاک کی زیر نگرانی بننے والا بہترین رہائشی منصوبہ*

*روڈن انکلیو*

*بحریہ فیز 8 ایکٹینشن کے بالمقابل*
*خصالہ اور جاوا ڈیمز کے درمیان واقع ہے جس کے عین وسط سے روالپنڈی رنگ روڈ کا روٹ ڈیم کے ساتھ قدرتی فارسٹ ریزرو تاحیات نیچرل گرینری*

*روڈن انکلیو*
*ایک ایسا شاندار رہائشی منصوبہ جو دور جدید کی تمام رہائشی ضروریات*
*بہترین ٹاون پلاننگ کے ساتھ پاکستان میں ہاوسنگ سیکٹر میں منفرد انقلابی اقدام نیسپاک کے زیر نگرانی ڈیزائن کردہ نقشے پے بلاک اور پلاٹ نمبر کے ساتھ پہلے دن سےبکنگ*
*فائلز سسٹم کا خاتمہ*

*رنگ روڈ روالپنڈی کا مرکزی روٹ*
*پے ہی سوسائٹی کا اپنا انڈر پاس*

*روڈن انکلیو*
*آبادی کے بلکل قریب ایسی سوسائٹی جہاں پہلے دن سے بجلی سوئی گیس پانی اور دیگر بنیادی ضروریات زندگی کی چیزیں موجود ہیں*

*روڈن انکلیو* *جہاں مستقبل میں ٹریفک دباو کو مد نظر رکھتے ہوئے*
*تھری مختلف انٹری گیٹ*
*کشادہ سڑکیں*
*ملائشین کنسلٹنٹ کے تعاون سے*
*جدید واٹر تھہیم پارک*
*پاکستان میں پہلی*
*بارچائنیز طرز کا ڈیم پے واقع*
*سکائی واک بریج*
*لیک ویو سائٹ جوگنگ ٹریکس*
*روڈن کانیٹنل ہوٹل*
*سویک سینٹر پارکس جامع مسجد سیکٹر مسجد کمرشل ایریاز بنک سکولز ہسپتال*
*24/ 7 سیکورٹی سسٹم فلی گیڈڈ کمیونٹی*
*کارنر ولاز* *جہاں ہر پلاٹ کارنر پلاٹ ہو گا*
*روڈن انکلیو* *کی مرکزی لوکیشن سے مستقبل میں بذریعہ رنگ روڈ لاہور پشاور موٹروے اسلام آباد انٹرنیشل ائیرپورٹ* *جی ٹی روڈ اسلام آباد روالپنڈی شہر کے دیگر حصوں تک جلد اور آسان رسائی ہو گی*

*رنگ روڈروالپنڈی اسلام آباد کے لئیے گیم چینجر ثابت ہوگی جو پبلک پرائیوٹ پاٹنر شپ کے تحت تعمیر کی جارہی ہےعالمی اسٹینڈر کے مطابق 360 فٹ* *چوڑی 10 انٹرچینج پے مشتمل بنائی جا رہی ہے مختلف موضع جات میں زمین ایکوئر ڈیزائنگ اور دیگر تمام بنیادی کام مکمل کیا جا چکا ہے اور جلد باقاعدہ کام کا افتاح ہوگا*
*جو انشاءاللہ قلیل مدت دسمبر 2023 میں مکمل کی جائے گی*
*یہ نہ صرف ایک روڈ ہو گی بلکہ رنگ روڈ کے دنوں اطراف ایک نیا شہر آباد ہو گا جس میں دو انڈسٹریل زون ہوں گے ایک انڈسٹریل زون 2 ہزار ایکڑ اور دوسرا 1 ہزار ایکڑ رقبہ ہو گا 700 ایکڑ پے ایجوکیشن زون جس میں تمام کالجز یونیورسٹیز ٹکنیکل کالج 300 ایکڑ پے ہیلتھ زون جس میں اسٹیٹ آف آرٹ ہسپتال اور صحت کی سہولیات میسر ہوں گی ہیوی ڈیوٹی ٹریفک کے لئیے 100 ایکڑ پے ٹرمینل شہر بھر کی آڑھت منڈیاں گڈز* *ٹرانسپورٹ سبزی اور فروٹ منڈیاں رنگ روڈ کے اطراف منتقل کی جائیں گی رنگ روڈ کا روٹ مستقبل کا تجارتی صنعتی اور اقتصادی مرکز ہوگا جہاں* *روڈن انکلیو*
*دیگر میگا ہاوسنگ پروجیکٹس*
*ڈی ایچ اے، بحریہ فیز 8ایکسٹینشن، کپیٹل سمارٹ سٹی، بلیو ورلڈ سٹی، کی* *سینٹرل لوکیشن*
*کی بدولت*
*روڈن انکلیو* *انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس وقت انویسٹرز حضرات کی توجہ کا مرکز بن چکا ہےجو ہر طبقے کے بجٹ میں دستیاب ہے*
*روڈن انکلیو* *کا ایک بلاک پالپا پائلٹ ایسوی ایشن*
*اور* *دوسرا بلاک ریلوے اپنے ملازمین کے لئیے خرید چکی ہے*

*ابتدائی* *🚫8 مرلہ🚫 اور 4 مرلہ🚫 کمرشل 100% فروخت ہو چکے ہیں*

*جن پے ری سیل میں باقاعدہ آچھا پرافٹ چل رہا ہے*
*آپ بھی روڈن انکلیو میں انویسٹ کر کے محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کرسکتے ہیں رہائش کے لئیے موزوں پرفضاء ہر طرح کی سہولیات سے آراستہ بہترین مقام*

*رہائشی پلاٹس فارم ہاوسز دستیاب ہیں*


*اس کے علاوہ*
*اسلام آباد روالپنڈی کی بہترین پرفضا لوکیشن پے سستے ترین4کنال8کنال فارم ہاوسزدستیاب ہیں*
*جس میں سے فارم ہاوسز کا ایک بلاک پہلے ہی پالپا پائلٹ ایسوی ایشن نے بک کروا لیا ہے*
*روڈن انکلیو* آپ کے لئیے لایا نیسپاک کی پلاننگ اور ڈیزائنگ سے *ایگزیکٹیو بلاک* ❕

*ایگزیکٹو بلاک کو نیسپاک نے بطور چیلنج اورہاوسنگ سیکٹر منفرد ماڈل بلاک کے طور پے اک شاہکار کی صورت میں لانے کا ارادہ کر رکھا ہے*

یہ صرف نام کے حوالے سے نہیں بلکہ حقیقت میں *ایگزیکٹو* بلاک ہو گا

جاوا ڈیم کا ویو کرکٹ اسٹیڈیم
مین روڈ سے قریب تر اور اپنا الگ انٹری گیٹ 250 فٹ کا مین بلیووارڈ

پلاٹ کاکم ازکم سائز 7 مرلہ
مین سٹریٹ 40 فٹ دیگر 60 فٹ لش گرین ایریاز پارکس اور دیگر سہولیات کے ساتھ پرسکون جدید میعاری طرز زندگی*
*مزید معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ میسج کریں..!*

03002892020
Khalil Ahmad
GM Sales and Marketing
H k markeeting

05/12/2022

Rudan enclave family festival

05/12/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blue State Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share