Sarbaz Almazi JUI

  • Home
  • Sarbaz Almazi JUI

Sarbaz Almazi JUI د يوسف په شان جانان رانه ورک شوي🌹❤️‍🩹
د يعقوب په شان به زه ورپسې ړوند شم😭😭

16/12/2023
دیتہ وائ تک شین حقیقت 😁😆😁😆
28/09/2023

دیتہ وائ تک شین حقیقت 😁😆😁😆

03/11/2022

حوا کی بیٹیاں ناچ رہی ہیں
اور آدم کے بیٹے کہ رہے ہیں
تبدیلی آئی ھے ۔۔!!
😢

03/11/2022

-🥺🌻

زما تنده ستا په يو نظر شي ماته
زه يم تږی ته اوبه يې بــخــتــوره

❤ سرباذ المازی❤
Follow and like my page
Sarbaz Almazi JUI

27/10/2022

قائد ملت کے تصاویر اور نظم ایڈیٹنگ بہترین کی گئی ہے

27/10/2022

میرا پیج فالو اور لایک کیجئے
Sarbaz Almazi JUI

20/10/2022

Congratulations to Gabarai11اڈوانس میں

19/10/2022

سہ د کمال خبرہ ئی کڑے ۔پہ کمال سرہ

19/10/2022

▩▬▬▬▬۩🕯️۩▬▬▬▬▩

*فتنوں کے سامنے کھڑا ہونا.. اور... ڈٹ جانا....*
*ہمارے اکابرین کا طرز زندگی ہے۔*
,,,,,,,,,,,,,,,,,..............,,,,,,,,,,,,,,,,,,
شیخ العرب والعجم شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رح مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے درس حدیث دیا کرتے تھے لیکن جب انہیں فتنے کے خلاف لڑنے کی ضرورت محسوس کی تو انہیں مدینہ منورہ جیسا شہر چھوڑنا پڑا اور ہندوستان آکر جمعیۃ علماء ہند کی قیادت سنبھالنا پڑا۔ ایک دن شیخ الاسلام رحمہ اللہ دورے پر جارہے تھےتو کسی اسٹیشن پر ٹرین سے اتر رہےتھے وہاں سینکڑوں مسلمان نوجوانان مشتعل تھے اور حضرت پر حملہ آور ہوئے یہاں تک کہ انکی پگڑی کو پاؤں سے رگڑ لیا لیکن حضرت مدنی رح نے استقامت کا مظاہرہ کیا اور کبھی انکے رد عمل سے دلبرداشتہ نہیں ہوئے
حضرت مدنی رح سے کسی نے پوچھا کہ آپ روضہ رسول کے سامنے بخاری پڑھاتے تھے سینکڑوں طلباء ہوتے تھے بہت عزت اور احترام تھا تو آپ نے اسے چھوڑ کر یہاں بے عزتی کی زندگی کو ترجیح دی تو حضرت مدنی رح نے ایک بہت ہی عجیب جواب دیا کہ
مدینہ میں درس دیتے ہوئے میرا دل تو اگر چہ بہت پرسکون ومطمئن تھا لیکن رسول اللہ علیہ السلام کا دل سکون سے نہیں تھا جبکہ یہاں مجھے سکون نہیں لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سکون ہے۔
لہذا میں پاکستان کے عوام کو یہی جواب دینا چاہتا ہوں کہ ہم اگر چہ مدرسے میں زیادہ پرسکون ہوتے ہیں لیکن یہود اور قادیانیوں کو آزاد چھوڑ کر رسول اللہ علیہ الصلوۃ والسلام کے دل کو اگر سکون نہ ہو تو ہم اپنے سکون اپنے اس احترام و عزت کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
اور
اپنے رسول علیہ الصلوۃ والسلام کے ناموس و حرمت کیلئے
فتنوں کے خلاف لڑتے رہیں گے
_ان شاءﷲ_
🌷🌷🌷📚📚🌷🌷🌷

02/10/2022

د شہید قاری شفیع اللہ روستئ دیدار،
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
چرتہ وظیفے لہ خو د اغیار کوسے تہ زہ کنہ
مرگہ سم اخون ئی د مولا اوطالب نہ نہ خوہ شے

30/09/2022

خطیب صاحب نے حد کردی ہے۔سیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر مبنی اشعار کا حق پورہ ادا کر دیا ہے

Address

Tahsil Mamund

SARBAZ03000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarbaz Almazi JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarbaz Almazi JUI:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share