WAqArkhan.302

  • Home
  • WAqArkhan.302

WAqArkhan.302 Please help me to reach.. 10M followers

19/12/2022

کراچی والوں براٸے مہربانی اپنے کام کاروبار کے لیے چوکیدار تعینات ضرور کریں اب افغانیوں کا کام کچڑا چننا نہیں ہے بلکہ آدھی رات میں اس طرح کی مجرمانہ کارواٸی کرنا ہے.

18/12/2022

😋😋$$$
DALAAR BABA DALAAR

16/12/2022

ناظم آباد نمبر 5
پاپوشنگر بلاک 5C
فرحانہ اسکول کے سامنے جدید رائیفل MP 5
کے ساتھ ڈکیتی کے واردات
چہرے بھی واضح ہیں کریمنلز کے.😡😡😡

08/12/2022

چیف سیکرٹری بلوچستان آج میٹنگ کر رہے تھے ۔ مگر ایک چوہا چیف سیکرٹری بلوچستان کے کیک میں لگا ہوا ہے ویڈیو ملاخط فرمائیں ۔😜😜

07/12/2022

کراچی طیارہ حادثہ 😪

26/11/2022

*اس گھٹیا شخص کی پہچان کر کے اسکو منزل مقصود پر پہنچانے میں ساتھ دیجیئے شکریہ* 🙂

22/11/2022

لاڑکانہ کی ایک پکی سڑک نے نئی سرکاری بس کو پیار سے اپنی گود میں لے لیا ہے یہ نئی ٹیکنالوجی ہے یقیناً جدید سڑکوں کی تعمیر میں مہارت رکھنے والا سرکاری ٹھیکیدار ہی ایسا کام کر سکتا ہے واقع یہ کمال کا روڈ بنا ہے نقصان بھی نہیں ہوا اور انشاﷲ بس بھی خیریت سے نکل جائے گی سندھ خوش نصیب صوبہ ہے جسے ایسے نیک ٹھیکیدار نصیب ہوئے ہیں یہ کریڈٹ بھی ماشا ﷲ حکومت سندھ کو جاتا ہے

21/11/2022

آج صبح ایک پولیس والا سول کپڑوں می ایٹیئم سے پیسے نکلوانے گیا تو دو ڈاکوں ان کے پیچھے ایٹیئم می گھس گئے ڈاکوں کے پاس ٹی ٹی پستول تھا اس سے کیش پیسے بی چھینے اور موبائل فون بی چھینا
جیسے ھی وو دونوں باھر بائک پے بیٹھے پیچھے سے انکل سریا چوک پر موجود کانسیٹبل Pc الطاف علی نے اور اس شخص نے ایک کو پکڑ لیا دوسرا بھاگ گیا بائیک لیکر
جسکو پکڑا اس سے ایک عدد موبائل فون کیش رقم ایک پسٹل برآمد ھئا
اس چوک پر موجود کانسیٹبل نے نبی بخش تھانے کی موبائل منگوا کر اسکے حوالے کیا پسٹل بی Asi کو دیا
سلام ھے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو
پاکستان زندھ آباد
سندھ پولیس زندھ آباد
ٹریفک پولیس کراچی زندھ آباد۔۔۔Geo Iltaf Bhaa👍👍

18/11/2022

North Nazmabad.... Medical st0re...

12/11/2022

Lahore.😢😢
لاہور میں قرآن پاک پرھآنے کے بھانے بچون کیساتھ بد فعلی کرنے والا جنسی درندہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا...

11/11/2022

کراچی سہراب گوٹھ میںافغانیوں نے پولیس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا کوئی ارباب اختیار کی نظر ادھر بھی ۔۔۔

Sunday..... 💯
10/11/2022

Sunday..... 💯

09/11/2022

دنیا بھر میں انیسہ شیخ نے پاکستان کے کلچر کو متعارف کرایا ۔ 😰😰😰lanat tri shakal py....

08/11/2022

🤣🤣🤣

07/11/2022

راولپنڈی میں حالات کنٹرول سے باہر
افسوسناک خبر: راولپنڈی میں تحریک انصاف کے کارکن نے کھمبے پر چڑھ کر خودکشی کر لی۔
اب یہ کیا ڈرامہ ہے کارکن جان پہ جان دے رہے ہیں بلکل ہی پاگل ہیں یہ

There is World class bestmen 😡😡😡😡😡😡😡 of iCC T20  cricket match
06/11/2022

There is World class bestmen 😡😡😡😡😡😡😡 of iCC T20 cricket match

04/11/2022

🤣🤣🤣🤣

03/11/2022

ہر بیمار کا حل پاکستان پولیس زندہ باد۔ 👮‍♂️👮‍♂️👮‍♂️👮‍♂️
Phly To sirf Suna tha... Ajj dekh bhi Liya.......

01/11/2022

Ab Yaha accident ho jye to bachi to Mar hi jye gee. 😓😓😓😓😓😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱

30/10/2022

Congratulations....
Pakistan won against Netherlands...
Target was chase in just 83 Balls..😍
Target was 91...😂😂🤣🤣🤣

29/10/2022

Dakhny Mea Pagel Nazar Any Wala Mobile Phone📱📱 chore kar k ly gya😱😱
Asy pagl0 sy Bhi hoshyar Rehny ke Zarorat Hai... 😓😓😓

22/10/2022

K.E... Walo... Itny paisy kha ly kr jao gy......

Karachi, Pakistan

21/10/2022

*مریض کو ڈاکٹر کے پاس بیٹھے ہوئے ہارٹ اٹیک آ گیا..... ڈاکٹر صاحب نے مختصر تھیراپی کی اور مریض کی طبیعت سنبھل گئی....*

18/10/2022

کمسن اسکول کے بچوں پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس کا فوری ایکشن،عبدالرحیم شیرازی ایس ایس پی ایسٹ

بچوں پر تشدد کرنے والا ملزم صفدر گرفتار ، عبدالرحیم شیرازی

ملزم صفدر حسین نے چند روز قبل کم سن بہن بھائیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ایس ایس پی ایسٹ

کمسن بچے اسکول یونیفارم میں روتے رہے لیکن ملزم کو رحم نہ آیا

بچوں کو تحویل میں لے کر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ منتقل کر دیا گیا ہے،
ایس ایس پی ایسٹ

ملزم کو گرفتار کرکے بلوچ کالونی تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے، عبدالرحیم شیرازی

تشدد کرنے والا ملزم گرفتار ہے ، ایس ایس پی ایسٹ

کمسن بچوں پر تشدد کرنے والا بچوں کا چچا ہے، پولیس

بچوں نے 100، 50 روپے گھر سے اٹھا لئے تھے جس پر چچا نے بچوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس

واقعہ مہینے پہلے ہوا آج ویڈیو وائرل ہوتے ہی ملزم کو گرفتار کیا گیا ،پولیس

بچوں پر جب تشدد کیا گیا تب والدین موجود نہیں تھے، والدہ پنچاب میں تھی، پولیس

بچوں کی رہائش رحمان کالونی سیکٹر اے کی ہے،پولیس

18/10/2022

رزاق آباد پولیس ٹرینگ سینٹر کے باھر جنات کی سی سی ٹی وی فوٹیج😱😱😱😱👻👻👻👻

18/10/2022
16/10/2022

These suspicious recorded in Clifton bath island karachi 😈👻👻😈

14/10/2022

اتنا برا ریمانڈ
خدا معاف کرے ...... 🤣🤣🤣

09/10/2022

Centaurus Mall Islamabad...😱😱

09/10/2022

Centaurus Mall Islamabad... ☹️☹️☹️

02/10/2022

Ab bolo.....
Rizwan Bhai ke trha ke inning kheli h...
Baqi Hitter's ka kam tha. Match jeetwana..

Pakistan Cricket Team.
Daily Pakistan

Ajj k Din 2 match howy....1...India VS South Africa...2... Pakistan Vs India....Magr Sharm in Ko Ati nahi💔💔💔💔
02/10/2022

Ajj k Din 2 match howy....
1...India VS South Africa...
2... Pakistan Vs India....
Magr Sharm in Ko Ati nahi💔💔💔💔

02/10/2022

Ajj Pakistanio Ko Bhi Yahi Karna Chei Tha.......
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، 127 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی۔ہوم گراؤنڈ پر میچ ہارنے پر اریما ایف سی کے سیکڑوں مداح اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے — ، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 127 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
ملانگ کے علاقے میں واقع اسٹیڈیم میں اریما ایف سی اور پرسی بایا سرابیا کے درمیان ہفتے کی شام کھیلے گئے میچ کے دوران پرسی بایا نے 2کے مقابلے میں 3گول سے میچ اپنے نام کیا۔
ہوم گراؤنڈ پر میچ ہارنے پر اریما ایف سی کے سیکڑوں مداح اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے، مشتعل مداحوں کو منتشتر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس کے شیل فائر کرنا شروع کر دیے۔....

02/10/2022

Scam 2022.
Scam. 2022....💔💔💔
Daily Pakistan

30/09/2022

ChaCha in mood.....
106 meter Six..

28/09/2022

OMG...match Fix hai.....
Pakistan England.
Today's match Fixed.......
100% proof k sath....... 💔💔💔.

Virgin Radio Lebanon Daily Pakistan Pakistan Cricket Team Pakistan Super League Punjab Kings Lahore Qalandars

26/09/2022

😳😳💔 Wait for twist..... 😁😁

24/09/2022

Yea bhi sun looo..... Or ass ka anjam bhi sun lena..... 💔💔💔

Address

Defence Mall

Telephone

+923102074057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAqArkhan.302 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share