𝑳𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒔 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍シ

  • Home
  • 𝑳𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒔 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍シ

𝑳𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒔 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍シ Words are very powerful,they depict our emotions & feelings.
✓To create videos of beautiful plac

24/01/2022

سائیکل معیشت کی دشمن ہے۔

ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی ای او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ: سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہے -

اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کے لئے قرض بھی نہیں لیتا۔

انشورنس نہیں کرواتا - پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔

سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا !! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔‏

ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔

اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ہے۔‏ جن میں ڈاکٹر ، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔

چنانچہ یہ بات ثابت ہوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ہے اور مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔‏

نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کےلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے۔

18/01/2022
اگر حالات پر آپکی گرفت مضبوط ہے تو زہر اگلنے والے بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے !!🤞🤞
12/01/2022

اگر حالات پر آپکی گرفت مضبوط ہے تو زہر اگلنے والے بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے !!
🤞🤞

05/09/2021

Just for fun🤣🤣🤣

30/08/2021

Queen💞

17/08/2021

منظر بھوپالی صاحب کے یہ اشعار موجودہ منظر نامے پر سو فیصد صادق ارہے ہیں

10/08/2021

یکم محرم الحرام یوم شھادت مراد رسول امیرالمومنین داماد حیدر سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
🌹وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا
وہ حکمراں بھی مگر کہاں تھا🌹

08/08/2021

No words to explain 👌

14/07/2021

Salute to Cristiano Ronaldo💞💞

09/07/2021

Definition of success👌👌

08/07/2021

😥😥😥

24/06/2021
16/06/2021

*کامیابی کا ایک گہرا راز*

زندگی میں ہر چیز ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی۔

آپ کا دوست انجینئر بن گیا اور آپ انٹر ہی رہ گئے۔

آپ کے بھائی نے نیا گھر لے لیا
آپ کرائے کے گھر میں ہی ہیں۔

آپ کا چچا زاد ہر سال چھٹیاں گزارنے کسی دوسرے ملک میں جاتا ہے اور آپ ابھی تک پاکستان کے شمالی علاقہ جات نہیں جا سکے۔

ان موازنوں میں پڑے رہنے والے لوگ کبھی آگے نہیں بڑھ پاتے۔

زندگی میں بس ایک چیز ہے جو آپ کو کبھی نہ کبھی کامیابی سے ضرور ہمکنار کروا سکتی ہے

اور وہ ہے آپ کی محنت اور لگن۔

کسی جیسا بننے سے بہتر ہے وہ بنیں جو بننے کی صلاحیت قدرت نے آپ میں رکھی ہے۔

دوسروں سے مقابلہ کرنے کی بجائے خود سے مقابلہ کریں.

اپنے آنے والا کل کو اپنے گزرے ہوئے کل سے بہتر بنانے پر توجہ دیں

آپ انجینئر نہیں بن سکے...
کاروبار نہیں کر سکے...
لیکن آپ آج جہاں ہیں وہاں سے کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں۔

اس راز کی کھوج لگائیں

اپنی مخفی صلاحیتوں کو پہچانیں۔

اپنے آس پاس چھپی ہوئی opportunities کو تلاش کریں.

اور ان پر اس قدر محنت کریں کہ آپ اس میدان میں کامیابی کی مثال بن جائیں.

یاد رکھیں!

ذہین انسان ناکام ہو سکتا ہے... محنتی نہیں.

20/05/2021

- These lines🖤🥀

01/05/2021

Responsibility 💞💞

05/03/2021

تخلیق ہوتے ہوتے کہاں آگیا ہوں مَیں_🍁_ ہر کوئ کہہ رہا ہے کہ تیرا خدا ہوں مَیں🥀🥺
03/03/2021

تخلیق ہوتے ہوتے کہاں آگیا ہوں مَیں_🍁_
ہر کوئ کہہ رہا ہے کہ تیرا خدا ہوں مَیں🥀🥺

03/03/2021

عورت کیلئے ایک ہی شادی کا حکم کیوں؟؟؟؟؟؟؟

سائنس کے دائرے میں-

👨‍⚕ (مرد کی منی سےعورت کے بدن میں DNA
ڈی این اے کا خلاص)-

📖 قرآنی معجزات کی ایک جھلک -

ایک ماہرِ جنین یہودی (جو دینی عالم بھی تھا) کھلے طور پر کہتا ہے کہ:

🌹 ( روئے زمین پر مسلم خاتون سے زیادہ پاک باز اور صاف ستھری کسی بھی مذھب کی خاتون نہیں ہے۔)

پورا واقعہ یوں ہے کہ:
الپرٹ اینسٹاین انسٹی ٹیوٹ سے منسلک ایک ماہرِ جنین یہودی پیشوا روبرٹ غیلہم نے اپنے قبول اسلام کا اعلان کیا جس کا واحد سبب بنا قرآن میں مذکور مطلقہ کی عدت کے حکم سے واقفیت اور عدت کیلئے تین مہینے کی تحدید کے پیچھے کارفرما حکمت سے شناسائی .

اللہ کا فرمان ہے : والمطلقات یتربصن بأنفسهن ثلاثة قروء[ البقرة:228]
"مطلقات اپنے آپکو تین حیض تک روکے رکھیں"

اس آیت نے ایک حیرت انگیز جدید علم ڈی این اے کے انکشاف کی راہ ہموار کی.اور یہ پتا چلا کہ
مرد کی منی میں پروٹین دوسرے مرد کے بالمقابل 62 فیصد مختلف ہوا کرتی ہے،
اور عورت کا جسم ایک کمپیوٹر کی مانند ہے.جب کوئی مرد ہم بستری کرتاہے تو عورت کا جسم مرد کی تما بیکٹریاں جذب ومحفوظ کر لیتا ہے۔
اس لئے طلاق کے فورا بعد اگر عورت کسی دوسرے مرد سے شادی کرلے یا پھر بیک وقت کئی لوگوں سے جسمانی تعلقات استوار کرلے تو
اس کے بدن میں کئی ڈی این اے جمع ہو جاتے ہیں جو خطرناک وائرس کی شکل اختیار کرلیتے ہیں اور جسم کے اندر جان لیوا امراض پیدا ہونے کا سبب بنتے ہیں.

سائنس نے پتا لگایا کہ
طلاق کے بعد ایک حیض گزرنے سے 32سے35 فیصد تک پروٹین ختم ہو جاتی ہے
اور دوسرے حیض آنے سے 67 سے 72 تک آدمی کا ڈی این اے زائل ہو جاتا ہے،اور
تیسرے حیض میں 99.9%کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور پھر رحم، سابقہ ڈی این اے سے پاک ہو جاتا ہے، اور بغیر کسی سائڈ افیکٹ و نقصان کے نئے ڈی این اے قبول کرنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے۔

ایک طوائف کئ لو گوں سے تعلقات بناتی ہے. جس کے سبب اس کے رحم مختلف مردوں کی منی چلی جاتی ہیں اور جسم مختلف ڈی این اے جمع ہو جاتے ہٰیں اور اسکے نتیجے میں وہ مہلک امراض کا شکار بن جاتی ہے ۔

اور رہی بات متوفی عنہا کی عدت تو اس کی عدت طلاق شدہ عورت سے زیادہ ہے کیونکہ غم و حزن کے بنا پر سابقہ ڈی این اے جلدی ختم نہیں ہوتا
اور اسے ختم ہونے کے لئے پہلے سے زیادہ وقت درکار ہے اور اسی کی رعایت کرتے ہوئے ایسی عورتوں کے لئے چار مہینے اور دس دن کی عدت رکھی گئی ہے۔

فر مان الہی ہے 😞 وا لذين يتوفون منكم و يذرون أزواجا يتربصن بأنفسهن أربعة أشهر، و عشرا)[البقرة:٢٣٤]

”اور تم میں سے جس کی وفات ہو جائے اور اپنی بیویاں چھوڑے تو چاہیے کہ وہ چار مہینے اور دس دن اپنے آپ کو روکے رکھیں“۔

اس حقیقت سے راہ پا کرایک ماہر ڈاکٹر نے امریکہ کے دو مختلف محلے میں تحقیق کیا۔ ایک محلہ جہاں افریقن نژاد مسلم رھتے ہیں۔ وہاں کی تمام عورتوں کے جنین میں صرف ایک شوہر ہی کا ڈی این اے پایا گیا ۔

جبکہ دوسرا محلہ ،جہاں اصل امریکن آزاد عورتیں رھتی ہیں ان کے جنین میں ایک سے زائد دو تین لوگوں تک کے ڈی این اے پائے گئے۔

جب ڈاکٹر نے خود اپنی بیوی کا خون ٹیسٹ کیا

تو چونکا دینے والی حقیقت سامنے آئی کہ اس کی بیوی میں تین الگ الگ لوگوں کے ڈی ان اے پائے گئے جس کا مطلب یہ تھا کہ اس کی بیوی اسے دھوکہ دے رہی تھی۔اور یہ کہ اس کے تین بچوں میں سے صرف ایک اس کا اپنا بچہ ہے.

اس کے بعد ڈاکٹر پوری طرح قائل ہوگیا کہ

صرف اسلام ہی وہ دین ہے جو عورتوں کی حفاظت اور سماج کی ہم آہنگی کی ضمانت دیتا ہے اور اس بات کی بھی کہ مسلم عورتیں دنیا کی سب سے صاف ستھری پاک دامن وپاک باز ہوتی ہیں۔الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ

03/03/2021

27/02/2021

Truth of Life

26/02/2021

Definition of success

25/02/2021

Formula of sucess

25/02/2021

Islam believe on equity
25/02/2021

Islam believe on equity

23/02/2021

Don't be afraid

Reality
22/02/2021

Reality

Address


Telephone

+923488060072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑳𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒔 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍シ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝑳𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒔 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍シ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share