Global Latest News

  • Home
  • Global Latest News

Global Latest News Worldwide Globally Latest News updated here

31/03/2020

Watch full video with Urdu translation Russian President prove who begins coronavirus and its vaccination has been prepared...

سعودی عرب میں موجود زائرین کے لیے مہلت کا آخری دنسعودی وزارت حج و عمرہ  نے یاد دہانی کرائی ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد ختم...
28/03/2020

سعودی عرب میں موجود زائرین کے لیے مہلت کا آخری دن
سعودی وزارت حج و عمرہ نے یاد دہانی کرائی ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد ختم ہوجانے والے زائرین کےلیےمہلت ہفتہ اٹھائیس مارچ کو ختم ہورہی ہے-
یاد رہےکہ سعودی وزارت نے کورونا وائرس کے باعث رک جانے والےعمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیاتھا-
خصوصی ر عایت کے تحت ایسے عمرہ زائرین جو سفری پابندی کے باعث وقت مقررہ پر اپنے ملک نہ جاسکے ان پر عائد جرمانے معاف کر دیے جائیں گے۔
زائرین سے کہا گیا تھا کہ وہ قانونی گرفت سے بچنے کے لیے 28 مارچ تک مہلت کی درخواست دے سکتے ہیں۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو اطمینان دلایاتھا کہ اگر وہ مہلت کے اندر مملکت سے رخصت ہوجائیں گے تو ایسی صورت میں ان پر کوئی جرمانہ نہیں ہوگا اور نہ ہی ان سے کوئی قانونی باز پرس ہوگی-وزارت حج نے مہلت کے حوالے سے محکمہ پاسپورٹ کے ساتھ رابطہ کیا ہوا ہے اور اس کے تعاون سے مہلت کی کارروائی مکمل کرائی جارہی ہے-وزارت حج و عمرہ نے جمعہ کو بیان جاری کرکے کہا کہ عمرے پر آنے والے تمام زائرین کو یاد دہانی کرائی جارہی ہے کہ وہ 4 شعبان 1441ھ مطابق 28 مارچ 2020 تک مہلت سے فائدہ اٹھالیں-
ہفتے کو یہ مہلت ختم ہوجائے گی-زائرین کو وزارت حج وعمرہ کی ویب سائٹ کے لنک eservices.haj.gov.sa کے ذریعے کارروائی مکمل کرانے کے لیے کہا گیا ہے-
وزارت حج و عمرہ نے انتباہ دیا ہے کہ زائرین نے مہلت کے اندر فائدہ سے فائدہ نہ اٹھایا تو ایسی صورت میں خلاف قانون قیام کرنے والوں کے ساتھ سخت کارروائی کی جائے گی-
یاد رہے کہ سعودی عرب میں عمرہ زائرین کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنے ویزے کی مقررہ مدت کے دوران واپس جائیں۔ تاخیر کی صورت میں انہیں جرمانے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
وزارت حج کی جانب سے اوورسٹیئرز کی رجسٹریشن کے لیے لانچ کیے جانے والے پورٹل پر عمرہ سیزن 1441 ہجری درج ہے۔ غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے پورٹل عربی کے علاوہ انگریزی میں بھی جاری کیا ہے۔
وزارت حج کے پورٹل پرعمرہ زائر کی قومیت ، پاسپورٹ نمبر، موبائل نمبر،جس شہر سے روانگی ہونا تھی کا نام درج کر کے اپ لوڈ کرنا ہوگا۔
انہیں موجودہ حالات کے تحت خصوصی رعایت دی جائے گی اور ان پر ویزے کی خلاف ورزی کے قانون کا اطلاق نہیں ہوگا۔

https://globallatestnews.com/

23/03/2020

کوڈ انیس کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تدفین میں مرنے والے کے عقیدے کا خیال رکھا جائے یا پھر وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی احتیاطی تدابیر ...

23/03/2020

محققین امکان ظاہر کر رہے ہیں کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے فطرت مدد گار ثابت ہوسکتی ہے جب کہ گرم موسم میں کرونا وائرس...

23/03/2020

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے اپنی فضائی حدود کو دو ہفتے تک تمام بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند کر دیا۔ اس فیصلے کے بعد دبئی، د...

23/03/2020

70 لاکھ مزدوروں کیلئے 3 ہزار روپے ماہانہ، ایکسپورٹرز کے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکج منظور، تعمیراتی انڈسٹری کے لیے بھی بڑا ٹیکس ریلیف ...

23/03/2020

امریکی شہریوں کو کاروں میں بیٹھے بیٹھے فاسٹ فوڈ خریدنے، فلم دیکھنے اور فارمیسیوں سے دوائیاں خریدنے کا شوق تو تھا ہی لیکن کورونا وائرس کی ...

23/03/2020

سندھ میں اتوار کی رات 12 بجے سے صوبے بھر میں 15 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے فلیگ مارچ کیا ہے...

23/03/2020

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے، شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی صحت اور سلامتی کی خاطر پ...

23/03/2020

کمپیوٹر سافٹ ویئر بنانے والی معرف کمپنی مائیکروسافٹ نے کسی بھی ملک کے لیے سفر کرنے سے قبل وہاں موجود کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال جاننے...

23/03/2020
23/03/2020

Beneficiaries of Saudi Arabia’s Sakani program to receive funding on time Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps - March 23, 2020 RIYADH: The General Supervisor of the Real Estate Development Fund (REDF), Mansour Bin Madi, stressed the fund’s commitment to deposit the monthly fundi...

22/03/2020

کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ بلوچستان حکومت کے اگلے چند روز میں مطابق 2ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ملک...

22/03/2020

Governments and medical officials are scrambling to provide the public with accurate and timely information about the novel coronavi...

22/03/2020

ک راچی: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار موبائل فون بھی ہوسکتا ہے جس کے لیے موبائل فون کو اس مہلک وائرس سے محفوظ رکھنے کیلیے چند احتیاط...

22/03/2020

کمپیوٹر سافٹ ویئر بنانے والی معرف کمپنی مائیکروسافٹ نے کسی بھی ملک کے لیے سفر کرنے سے قبل وہاں موجود کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال جاننے...

22/03/2020

ورونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے جبکہ پاکستان میں بھی اس وائرس سے متاثر افراد سامنے آ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب...

22/03/2020

کرونا وائرس کے نتیجے میں جبکہ دنیا لاک ڈاؤن کی کیفیت سے گزر رہی ہے وہیں پر روزگار کے حوالے سے تمام افراد میں ایک بڑا سوالیہ نشان پیدا ہو...

22/03/2020

سعودی عرب میں کورونا وائرس کا جن بے قابو ہو گیا۔ صرف دو روز میں ہی کورونا کے 100سے زائد مریض سامنے آ گئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کی جا...

22/03/2020

سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کورونا کے حوالے سے آگاہی کے پیش نظر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’ کورونا کا مقابلہ کرنے کےلیے ہ...

22/03/2020

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے یوم پاکستان پر تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں ۔ ...

22/03/2020

Lahore's Gaddafi Stadium was set to host both the Pakistan Super League semi-finals on the same day and the final on the next day, but af...

21/03/2020

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Latest News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global Latest News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share