Shani Raaj

Shani Raaj Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shani Raaj, Social Media Agency, .
(4)

واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟ میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔؟ وال...
03/01/2023

واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بہت حیرت سے سوچا ۔؟ کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا ، اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ۔...

12/09/2022

‏میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں ، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ "Yes I'm "اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک کتا بھونکتا اور دوڑتا ہے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھتا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے
بس خوامخواہ بھوکنا اس کی عادت ہے

ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں
تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں
آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔ آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔ آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں۔ اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔
زخم ہیں، اور دل پر ہیں، اور روح پر ہیں، لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔ مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔ چھوڑ دیں جو ہوا۔ جانے دیں جس نے جو کیا۔ اپنے پچھلے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔ زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔ کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔
"رب کا بندہ" ۔۔۔بندہ مومن۔۔۔انسان۔۔۔

ان شاءاللہ کامیابی آپ کی منتظر رہے گی.

مسکرائیں اور مسکراہٹیں بانٹیں

01/09/2022

امداد انقلاب کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے .

Nowshera remains safe during flooding except  few property damages, no casualties only because of this Lady and her team...
28/08/2022

Nowshera remains safe during flooding except few property damages, no casualties only because of this Lady and her team, she did whatsoever was possible in her power to evacuate the residents of nearby communities of Kabul River, Even the Lady went on a door to door with Law enforcement officials. she went to many mosques for public announcements.

This lady is better than those political leaders of this country who divert the attention of the media from the flood to themselves for their votes, instead of rallying the people to help the flood victims.

Miss Wazir hatsoff to you!

01/07/2022

کما نہیں سکتے تو پھر خرچو بھی مت
رانا ارسلان علی

24/06/2022
23/06/2022

ڈیزل کی موجودہ قیمت پر ایک ایکڑ کی ایک آبپاشی کا خرچ 1500 روپیہ ہے، ایک لاکھ مربع کلومیٹر پر بارش ہوئی ہو تو تیس ارب روپیہ کے ڈیزل جتنی آبپاشی ہو گئی، نائٹروجن اور دیگر فوائد الگ،
الحمدللہ

02/06/2022

غلام جب حکمران بن جائیں، تو یہی ہوتا ہے جو ہو رہا ہے .

01/06/2022

پہلے ایک روپیہ کمانے میں توجہ دیں پھر دس روپے پھر ایک ہزار اور پھر دس ہزار روپے کمانے پر توجہ دیں یوں بڑھتے جائیں لمبی مدت میں اپنے آپ کو نہ پھنسائیں جبکہ چھوٹی مدت کو پہلے توجہ کی ضرورت ہو .

21/01/2022

ہمارے معاشرے میں جب بھی نشہ کے بارے میں بات ہوتی ہے تو فوراً ہمارے ذہنوں میں شراب ، سگریٹ ، تمباکو وغیرہ کیطرف دھیان چلا جاتا ہے حالانکہ یہ وہ نشے ہیں جن سے صرف پینے والے کو اور زیادہ سے زیادہ اس کے گھرانے کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے
لیکن ہمارے معاشرے میں اس سے بھی خطرناک قسم کے نشہ اور لوگ موجود ہیں جن کی طرف اکثر دھیان نہیں جاتا اور اس نشے سے پورے قوم کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے اس نشے میں کرسی کا نشہ ، خود کو سب سے بڑا سمجھنے کا نشہ ، خود اپنی تعریف کرنے اور سننے کا نشہ ، اپنی رائے کو حرف آخر اور پتھر کی لکھیر سمجھنا وغیرہ شامل ہے۔۔۔

15/01/2022

الجھن کے بغیر زندگی کا تصور ایک غیر حقیقی خواہش ہی نہیں بلکہ زندگی کے لطف سے محرومی بھی ہے جیسے جیسے زندگی کے میدان میں قدم بڑھتے جاتے ہیں ویسے ویسے ہی الجھنوں کی نوعیت، شدت اور دائرہ کار بھی بڑھتا جاتا ہے
عام طور پر جب لوگ الجھن کا شکار ہوتے ہیں تو وہ مسئلے کو سلجھا نہیں پاتے اور ایسے مسائل میں گھر جاتے ہیں جس سے ان کی الجھن میں مزید الجھاؤ آجاتے ہیں
جسکی بنیادی وجہ یہ کہ جب بھی کوئی الجھن آتی ہے تو لوگوں کی اکثریت الجھن کوسلجھانے کی بجائے ایسی غیر ضروری سوچوں، رویوں اور سابقہ منفی تجربات پر زیادہ توجہ دینے لگ جاتے ہیں جن کا مسائل سے براہ راست کوئی کنکشن تو نہیں ہوتا البتہ وہ مائنڈ کی اس صلاحیت کو بھی بلاک کر دیتی ہیں جس نے مسائل کے حل کو ڈھونڈنا ہوتا ہےجبکہ نتیجے میں مسئلہ تو حل نہیں ہوتا مگر سٹریس اور پریشانی کا اماؤنٹ بڑھ جاتا ہے
اس سب سے بچنے اور مسائل کو سلجھانے کے لیے ضروری ہے کہ غیرضرروی محرکات کی دخل اندازی کو کم کیا جائے اور صرف مسئلے کے ممکنہ حل پر توجہ مرکوز کی جائے اس طرح آپ مسائل سے آسانی سے نمٹ سکیں گے .

رانا ارسلان علی

Address


Telephone

+923495092007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani Raaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share