Bright Future

  • Home
  • Bright Future

Bright Future Motivational lecture and news

جنون سے اور عاشق سے ملتی ھے ازادی
18/03/2024

جنون سے اور عاشق سے ملتی ھے ازادی

18/03/2024

ڈاکٹر ۔ نواز شریف سے سر آپ کے جسم سے خون نکالنا ھے ٹیسٹ کیلئے۔ خیال سے نکالنا میری رگوں میں پاکستانیوں کے پیسے زیادہ خون کم ھے

18/03/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









Pyara Islam

16/03/2024

قیامت کا منظر ھے لوگو

16/03/2024

تھانہ روہیلانوالی کی حدود میں بہت سارے ڈاکے ۔ اور ایک فرد کو فائر مارا گیا۔ اس علاقے میں لا اینڈ آرڈر کا فقدان ۔ جس لڑکے کو فائر مارا گیا اس کا والد فوت ہوگیا تھا اس گھر والے پہلے غم میں تھے کہ مرنے والے کے بیٹے کو لوٹ لیا گیا اور فائر مار دیا گیا۔ اہل علاقے والے پریشان کوئی نیک ضلع کا افسر ایکشن لیے تاکہ علاقے میں سکون ھو اور غریب کی چادر اور چار دیواری کو تحفظ حاصل ھو ۔ لیکن لگتا نہیں ھے۔

15/03/2024

نوازشریف صاحب کے بیٹے 5 سال سے اشتہاری ہیں۔ آج ائیرپورٹ پر اترے تو گرفتاری کی بجائے پروٹوکول افسر موجود تھے۔ پھر وارنٹ بھی منسوخ ہو گئے اور دوبارہ کسی مقدمے میں فوراً پولیس نے گرفتار بھی نہیں کیا۔ دوسری جانب جعلی پرچوں میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت کئی اور سال سے جیلوں میں پڑے ہیں۔
حماد اظہر

15/03/2024

Today's Best Photos ❤️❤️🔥🔥💚💚











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












15/03/2024

اسلام فوبیا ڈے ۔ دنیا سے منوانے والے کو پاکستانیوں نے انعام کے طور پر جیل دی۔ واہ واہ پاکستانی ۔ تاکہ پھر کوئی اسلام کی بات نہ کرے

14/03/2024

پاکستان میں کرپشن کرنے والے پاک ھونے کیلئے حج پر چلے جاتے ھیں۔ اگر پکڑے جائیں تو جج کر لیتے ھیں۔۔

28/02/2024

اج کے دور میں لوگ کتابیں نہیں پڑھتے قدیم زمانے کا علم اب ویڈیو کی شکل میں دکھایا جا رہا ہے کیونکہ اج میڈیا کا دور ہے ہر ہاتھ میں موبائل ہے اپ کتاب نہیں دیکھتے یہ کہانی حضرت یوسف علیہ السلام کے دور کی ہے اس کو دیکھے اور زمانہ قدیم کے لوگوں کی طرز زندگی اور جو بزرگ ہستیاں گزری ہیں ان کے حالات زندگی کہ وہ زندگی کیسے گزارتے تھے جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کا انجام کیسے ہوتا تھا جو اللہ کے نبیوں کو تکلیف دیتے تھے ان کا انجام کیا ہوتا تھا اور اللہ کے نبی کے اوپر اللہ کیسی برکات اور کیسے ان کی زندگی ہوا کرتی تھی اس کے اوپر ایک فلم ہے جو اپ کو پارٹ وائز دکھائی جائے گی

15/02/2024

زاہد اسمیعل بھٹہ کے بارے میں عمران ریاض کا تبصرہ ۔

15/02/2024
03/01/2024

یہ انڈیا کی عظیم خواتین سائنسدان ھیں جنھوں نے اپنے وطن کو چاند تک پہنچا دیا ۔ دوسری جانب پاکستان کے اور دنیا کے بد ترین سیاستدان جنھوں نے ملک کو برباد کردیا اللہ ہمارے کرپٹ سیاست دانوں کو برباد کرے۔

25/11/2023

‏ظلم کا نظام۔ پاکستان میں اب دعائے مغفرت پر بھی ایف آئی آر درج!!
میرے والد گوہر ایوب خان صاحب کا انتقال 17 نومبر 2023 کو ہوا۔ جنازے کے دوران پنجاب پولیس، کے پی پولیس اور نامعلوم افراد مجھے جنازے کے دوران گرفتار کرنے پہنچ گئے لیکن میں الحمداللہ بحفاظت وہاں سے نکل گیا۔ اب ہری پور پولیس نے آج اس بات پہ ایف آئی آر درج کر دی ے کہ ارشد ایوب خان نے اکبر ایوب خان اور مجھے اس دوران ہمارے اپنے ہی دفاتر میں پناہ دی ہے۔ لوگ میرے والد صاحب کی دعا مغفرت کے لئیے میرے دفتر میں کثیر تعداد میں جمع ہوتے ہیں اور حکمرانوں کو اس بات کی تکلیف ہو رہی ہے۔ ہم دونوں وہاں پہ موجود ہی نہیں ہیں۔ اس طرح کا ظالم نظام تو کبھی زندگی میں نہیں دیکھا جہاں پہ دعا مغفرت کرنے پر بھی ایف آئی آر درج ہو جائے۔ حاکم وقت یہ بات نہ بھولیں کہ موت نے تو ہر گھر میں اک دن آنا ہی ہے
umar ayob khan

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bright Future:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share