Bajaur tv

Bajaur tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bajaur tv, TV Channel, .

حاجی سید بادشاہ چیئرمین سب ڈویژن خار ٹی ایم اے آفس خار میں جاری کنسٹرکشن کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔۔
01/12/2022

حاجی سید بادشاہ چیئرمین سب ڈویژن خار ٹی ایم اے آفس خار میں جاری کنسٹرکشن کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔۔

ضلع باجوڑ ہیڈ کوارٹر خار ہسپتال میں ڈاکٹروں کا دھرنا ختم ۔۔۔۔آج سید بادشاہ چیئرمین سب ڈویژن خار، ایم این اے گل ظفر خان، ...
28/11/2022

ضلع باجوڑ ہیڈ کوارٹر خار ہسپتال میں ڈاکٹروں کا دھرنا ختم ۔۔۔۔
آج سید بادشاہ چیئرمین سب ڈویژن خار، ایم این اے گل ظفر خان، اورنگزیب انقلابی، قاری مجید، انور حسین این سی خار چیئرمین، ڈاکٹر حمید اور نذیر ملاخیل کی کوشش سے ڈاکٹر کا دھرنا ختم ہو گیا۔۔ اور دونوں فریقین (ڈاکٹر اور صحافی بھائیوں) نے جرگے کو اختیار دی۔۔ انشاللہ یہ جرگہ کل دونوں فریقین (ڈاکٹر اور صحافی بھائیوں) کو اپنا فیصلہ سنائنگے۔۔

اعلان گمشدہمیرے بھائی سیدگل ولد محمد سید سے شناختی کارڈ علاقہ خار سے لیکر جار ملا کلے قزافی منڈہ تک کہیں  گُم ہوا ھے۔ اگ...
28/11/2022

اعلان گمشدہ
میرے بھائی سیدگل ولد محمد سید سے شناختی کارڈ علاقہ خار سے لیکر جار ملا کلے قزافی منڈہ تک کہیں گُم ہوا ھے۔ اگر کسی دوست کو ملے۔ تو مہربانی کرے لیٹر بکس میں ڈالنے کی بجائے ہمارے ساتھ اس نمبر پر ضرور رابطہ کرے
03070998005
03040091474
کیونکہ کل نو بجے تک شناختی کارڈ ہمارے پاس ہونا بہت ضروری ہے سب دوست اس پوسٹ کو ثواب کی نیت سے اور ایک بھائی کی تکلیف دور کرنے کے لئے شیئر کرے۔ شُکریہ

گم شدہ شنا ختی کارڈ
نام سید گل
والد محمد سید
پتہ ۔حیاتے تحصیل اتمان خیل

باجوڑ پولیس۔مورخہ۔ 28 نومبر 2022*نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ جناب شوکت علی صاحب کا افس میں پہلا دن*ڈسٹرکٹ پولیس آ...
28/11/2022

باجوڑ پولیس۔
مورخہ۔ 28 نومبر 2022

*نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ جناب شوکت علی صاحب کا افس میں پہلا دن*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ جناب شوکت علی صاحب نے اج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چاج سنبھالنے کے بعد اپنے افس میں پہلا دن گزارا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ اج صبح جب اپنے افس پہنچے تو افس سپرٹینڈنٹ میاں زاہد جان اور ہیڈ کلرک باجوڑ پولیس حاجی محمد ذادہ نے نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کا استقبال کیا۔ افس سپرٹینڈنٹ اور ہیڈ کلرک باجوڑ پولیس کیساتھ مختصر میٹینگ کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نے دونوں افس سینئر کے ہمراہ پولیس افس باجوڑ میں واقع مختلف برانچوں کا معائنہ کیا اور وہاں پر موجود سٹاف کیساتھ فرداً فرداً ملاقات کی اور ان سے دفتری امور کے بارے معلومات حاصل کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نے تمام سٹاف کا حوصلہ بڑھایا اور مل کر کام کرنے کی یقین دھانی کرائی۔

ترجمان باجوڑ پولیس۔

ضلع باجوڑ:صوبائی وزیر انورزیب خان معاذ زرگر کے دادا کے وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
28/11/2022

ضلع باجوڑ:
صوبائی وزیر انورزیب خان معاذ زرگر کے دادا کے وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

آج بر راغگان میں بخت روان اور طارق عزیز شھید کے حجرے میں سلارزے ملکانان کا جرگہ ہوا جسمیں متفقہ طور پر فیصلہ ھوا کہ اگر ...
27/11/2022

آج بر راغگان میں بخت روان اور طارق عزیز شھید کے حجرے میں سلارزے ملکانان کا جرگہ ہوا جسمیں متفقہ طور پر فیصلہ ھوا کہ اگر جمعرات ایکم دسمبر تک ایم ایس خار ہسپتال کو نہ ہٹایا گیا تو ھم ہسپتال کے سامنے بھر پور احتجاج کرینگےاور اس ضمن میں منسٹر انور زیب خان نے جرگے کی مطالبے کی تائید کی جرگے میں ملک حفظ الرحمن ڈھیرکی
ملک محمدیار کسی , ملک حضرت نور تلے , ملک فضل ربی بارو ملک سلطان یار ملک خان ذادہ ملک عبدالنا صر ملک سید احمد جان ملک شہاب الدین اور دیگر نے شرکت کی

جمعیت علماء اسلام تحصیل خار کے کابینہ اور  وی سیز صدور و جنرل سیکرٹریز کا اجلاس آج زیرِ صدارت امیر مولانا ضیاء اللہ جان ...
27/11/2022

جمعیت علماء اسلام تحصیل خار کے کابینہ اور وی سیز صدور و جنرل سیکرٹریز کا اجلاس آج زیرِ صدارت امیر مولانا ضیاء اللہ جان منعقد ہوا.
اجلاس کا ایجنڈا جنرل سیکرٹری عمران ماہر نے پیش کیا.
اجلاس کے تمام ممبران نے اپنے وی سیز کے کارگزاری رپورٹ پیش کی اور ایجنڈے پر مفصل گفتگو کی.
اجلاس کے آخر میں ساتھیوں کے تجاویز کو مد نظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل فیصلے کی.
1) 15 اور 16 دسمبر کو دو روزہ تربیتی اجتماع ہو گا. جو 15 تاریخ جمرات کو نماز ظہر کے بعد شروع ہو گا اور جمعہ کے روز نمازِ جمعہ کے بعد اختتامی دعا ہو گی.
تربیتی اجتماع میں جمعیت علماء اسلام باجوڑ کے مشران سمیت باہر سے بھی مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا.
جس میں جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کے علاوہ عام عوام کو بھی شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں
تربیتی اجتماع کیلے ہر وی سی کے زمداران پاجلاس منعقد کرئے گے
جس کیلے تحصیل کابینہ نے شیڈول جاری کیا.
2 دسمبر کو رحمان آباد، ڈاگ قعلہ، خار وی سی میراعلی قعلہ، حاجی لونگ ، شاہ نرے، اور مامینزو وی سیز کا اجلاس ہو گا. جبکہ 4 دسمبر کو وی سی چینگازو اور وی سی یوسف آباد کا، 5 دسمبر کو عنایت کلے اور 30 نومبر کو وی سی راغگان کا اجلاس ہو گا.

27/11/2022

خون کے آخری قطرے تک ملک کیلئے لڑونگا، تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان ملک کیلئے آخری گیند تک لڑتا رہا!

27/11/2022

معظم کو گولی پکڑے جانے والے شوٹر نے نہیں، دوسرے نے ماری جسکا نشانہ شوٹر تھا

27/11/2022

جس نے اپنے اثاثوں میں بڑا اضافہ کیا اور انسانی حقوق کو پاؤں تلے روندا، تاریخ یاد رکھے کی کہ اس نے ملک کے ساتھ کیا کیا!

27/11/2022

ضلع باجوڑ ،،،
رات کو ناواگٸی بازار میں نامعلوم وجوہات کیوجہ سے دوکانوں پر اچانک اگ بھڑک اٹھی۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر اگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔
ریسکیو 1122 فاٸر فاٸیٹرز نے 30 منٹ مسلسل فائر فائٹنگ کرکے آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا اور آس پاس دوکانوں کو بڑے نقصان اور تباہی سے بچا لیا،
ریسکیو ذرائع ،

26/11/2022

جب خان پر گولیاں چلیں تو کیا ہوا؟
عمران خان نے اصل کہانی بتادی

26/11/2022

دیے سے یوں دیا جلتا رہے گا
اجالا پھولتا پھلتا رہے گا ۔۔۔!!

صبح انقلاب قریب ہے، انشاء اللہ!

✌✌🏃‍♀️🏃‍♀️🇧🇫یہ پہاڑی لوگ ہے جناب اسی تسلی سے سمجھانا ہے زبردستی سے نہیں🇧🇫🇧🇫🥀🥀✌✌
26/11/2022

✌✌🏃‍♀️🏃‍♀️🇧🇫یہ پہاڑی لوگ ہے جناب اسی تسلی سے سمجھانا ہے زبردستی سے نہیں🇧🇫🇧🇫🥀🥀✌✌

خیبر پختونخوا میں حقیقی آزادی مارچ کی تیاریاں!انصاف ہاؤس راغگان میں    حوالے سے صوبائی وزیر انورزیب خان کے قیادت میں مشا...
25/11/2022

خیبر پختونخوا میں حقیقی آزادی مارچ کی تیاریاں!

انصاف ہاؤس راغگان میں حوالے سے صوبائی وزیر انورزیب خان کے قیادت میں مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی،
میٹنگ میں تمام تنظیمی عہدیداران سمیت وی سی چیئرمین اور پارٹی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی، حقیقی آزادی مارچ کے لئے لائحہ عمل طے کی گئی اور کثیر تعداد میں منظم انداز کے ساتھ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے تمام اقدامات کو عملی شکل دے دی گئی،

صوبائی وزیر انورزیب خان نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ پاکستان اور ہمارے آنے والی نسلوں کو حقیقی آزادی اور روشن مستقبل کے لئے کپتان عمران خان کا آخری اور فیصلہ کن کوشش ہے، تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ کپتان عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر کل بروز ہفتہ بوقت دوپہر 1 بجہ راولپنڈی پہنچیں اور اس تحریک کو کامیاب کریں،
کل انشاءاللہ ضلع باجوڑ سے کثیر تعداد میں حقیقی آزادی آزادی میں شرکت کریں گے۔

25/11/2022

کیلئے انصاف ہاؤس راغگان میں منعقدہ مشاورتی میٹنگ!

25/11/2022

عمرے ماموند میں ماموند بس ٹرمینل کے افتتاحی تقریب کے موقع پر منیجر ضیاء اللہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

حاجی سید بادشاہ چیرمین سب ڈویژن خار کی کوششوں سے خار 1 اور خار 2 کی بجلی 4 گھنٹوں سے بڑھا کر 5 گھنٹے کر دی گئی ہیں۔ جس ک...
25/11/2022

حاجی سید بادشاہ چیرمین سب ڈویژن خار کی کوششوں سے خار 1 اور خار 2 کی بجلی 4 گھنٹوں سے بڑھا کر 5 گھنٹے کر دی گئی ہیں۔ جس کے نے شیڈول کی اپرول بھی ہو گیا ہے۔۔ پورے باجوڑ کے لیے بات کی ہے انشاللہ بہت جلد پورے باجوڑ کی بجلی ٹھیک ہو جائیگی۔

ضلع باجوڑ کے عوام اور گورنمنٹ ایڈمینسٹریشن اور خاص کر ہائ وے ڈیپارٹمنٹ کے زیر نظر تصویر اور ایڈمینسٹریشن بلخصوص ہائ وے ک...
25/11/2022

ضلع باجوڑ کے عوام اور گورنمنٹ ایڈمینسٹریشن اور خاص کر ہائ وے ڈیپارٹمنٹ کے زیر نظر تصویر اور ایڈمینسٹریشن بلخصوص ہائ وے کے نااہلی پر اہم تشریح کرنے جارہاہوں جو عوام کے ساتھ اور ریاست کے ساتھ کلم کلہ غداری کا ثبوت جس سے انکار نہیں کرسکتا بس خالی کہتے ہیں کہ ملک تباہ ہوگئ کیو ایک دن تباہ نہیں ہوا جو اس طرح کے بے ایمان آفیسرز ہمارے اوپر بلکہ ریاست کی اوپر ڈیوٹی نبھاتے رہے دنیا میں جب تک آپ کامیابی کا سورج ☀️ طلوع نہیں کرسکتے جب تک ریاست کے نظام پر گورنمنٹ اور عوام پوری نہیں اترتی لیکن افسوس یہاں کے واکداران صرف اور صرف عوام اور ریاست کے تباہی کیلئے اپنے ڈیوٹی نبھاتے ہیں ناکہ ریاست مضبوط کرنے کیلئے آگر یہ سچ نہیں تو ہم نے اعلیٰ آفیسرز سے لیکر ، ہائ وے کے نااہل ایکسین نااہل ایس ڈی او اور ٹی ایم اے تک تمام کے تمام تر آفیسرز بہ شمول بلکہ زمہ دار محکمہ کو آگاہ کیا کہ خدارا جو روڈ سیوئ تا شاگو تک جو بنایا گیا ہے یہ روڈ مفلوج ہے مکمل نہیں ہے ہر طرف پانی سائیڈوں پر جمع ہوجاتے ہے جس کی وجہ سے عوام پریشان ہیں ایسی طرح ہر روڈ کے ساتھ مزاق اڑایا گیا ہے جب روڈ پر کام شروع کرتے ہو تو کم سے کم روڈ کو سپیسیپیکشن ،یعنی معیار کے مطابق ، آئن اور قانون کے مطابق کام کو پورا کرے تب روڈ کے مکمل بل پاس کرے لیکن افسوس اس روڈ کا نہ کوئ ڈانگہ نہ کوئی نالی اور نہ کوئ شولڈر بنایا گیا ہے لیکن پھر بھی روڈ کو مکمل پاس کیا گیا ہے اور پنڈز کو جلد از جلد ہڑپ کیا گیا جوکہ آج تمام دنیا کے سامنے ہے کہ یہ کس کی زمہ داری ہے اور خدا ناخواستہ آگر اس پانی کی وجہ سے کسی کی گھر تباہ ہوگا نقصان ہوگا تو زمہ دار کون ہوگا آگر چہ سب سے بڑا دہشت گردی تو یہ ہے کہ حکومت آپ کو تنخواہیں سہی ڈیوٹی پر دیتے ہیں اور آپ عوام کو تباہ کرنے جارہے ہیں کیا زمدار ادارے خود اس چیز میں ملوث ہیں کہ ریاست کے ساتھ غداری کرے عوام کو ہر چیز سے مفلوج کرے کتنے افسوس کے بات ہے کہ غریب عوام پسینے کی کمائی ہوئی ٹکس سے ریاست کے پیسوں سے عیش و عشرت کرتے ہوئے پروٹوکول ،بڑے بڑے گاڑیوں ،بنگلوں،اور گارڈز استعمال کرنے میں کوئی ترس نہیں آتی کوئ شرم نہیں آتی، رب العالمین کا خوف نہیں کہ ایک دن موت آئیگا اور میدان محشر میں اس لاچار بوکی ہوئے لوگوں جو اپنے رزق حلال کمائی میں سخت دھوپ و سردی میں دہاڑی کرنے کی باوجود بھی آپ لوگوں کی تنخواہوں کیلئے ٹیکس دے رہے ہیں تا کہ ریاست ہمارے ٹیکسوں سے قائم ہو اور مضبوط ہو تاکہ ہمارے نسل ایک خوشحال نسل بن جائے، ہم تمام اہل ضلع باجوڑ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان صاحب اور تمام محکمہ ئ اداروں کو سمیت اعلیٰ واکداران کو ہمدردانہ اپیل کرتا ہوں کہ اللّٰہ کا خوف کرے سیسٹم کو سہی طرح فعال کرے اور اس کرپٹ ریاست غداروں کو ایک بار سزادی جائے پاکستان کا سیسٹم خود بخود ایک دم قرض سے پاک و صاف ہوگا نہیں تو اس طرح نظام ریاست کو تباہ کرے گآ اس طرح غدار ہائ وے ایکسین،ایس ڈی او نواگئ کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ تمام محکمہ آفیسرز ایماندار بن جائے
اقبال کے ایک تلخ حقیقت،
(جس دیس میں دہقان کو مئیسر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ ئ گندم کو جلا دو )

جو کام ریاست سے نہیں ہوا وہ کام ہمیشہ عوام نے خود کرکے دیکھا یا ہیں
آپ لوگوں کا مخلص بھائ منتخب ممبر سیوی 40 نجیب اللّٰہ ہلال تحصیل ماموند ضلع باجوڑ ۔شکریہ

24/11/2022

جدہ کے مناظر اللّٰہ عافیت والا معاملہ فرمائے 🤲 #آمین

پاک فوج کے نئے سپہ سالار لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کون ہیں؟اسلام آباد: پاک فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم من...
24/11/2022

پاک فوج کے نئے سپہ سالار لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کون ہیں؟

اسلام آباد: پاک فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر حافظ قرآن ہیں اور ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ اور ڈی جی ایم آئی سمیت کئی اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں سینئرترین لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو پاک فوج کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر پاک فوج کے سینئر ترین تھری اسٹار آفیسر ہیں ، انھوں نے آفیسرز ٹریننگ اسکول سے تربیت مکمل کی اور پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔

پاک فوج میں سینئرترین لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ اور ڈی جی ایم آئی سمیت کئی اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم حافظ قرآن ہیں اور انہیں دوران تربیت اعزازی شمشیر سے بھی نوازا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر 2014 میں کمانڈرفورس کمانڈ ناردرن ایریا خدمات انجام دینے کے بعد 2017 میں جنرل عاصم منیر کو ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس کے عہدے پر فائز کیے گئے۔

اکتوبر 2018 میں انہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی، جس کے بعد جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا۔

کچھ عرصہ خدمات کی انجام دہی کے بعد انہیں جون 2019 میں کور کمانڈر گوجرانوالہ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔

جنرل عاصم منیر اکتوبر 2021 سے جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ✌️

24/11/2022

کراچی میں ایک غریب باپ کی لاچار بیٹی تیسری منزل سے گر گئی۔ غریب باپ کے چیخ و پکار
مگر کوئی پرسان حال نہیں
کسی غریب کو مدد کے ضرورت ہو تو اس کے مدد کرے (القران)
اؤ اپنے رب کے مخلوق کے مدد کرے۔
جو زمین والو پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا
(الحدیث )

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو دو

03119122115

24/11/2022

چیئرمین عمران خان کا 26 نومبر حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے اہم پیغام۔



📍 راولپنڈی
🗓️ 26 نومبر 2022 | دوپہر 1 بجے

پاک آرمی میں بہت سے جنرل آۓ اور گئے لیکن جو عزت اور محبت ان دونوں نے کمائی ہے🌹💖شاھد ہی کسی کے مقدر میں ہوگی
24/11/2022

پاک آرمی میں بہت سے جنرل آۓ اور گئے لیکن جو عزت اور محبت ان دونوں نے کمائی ہے🌹💖
شاھد ہی کسی کے مقدر میں ہوگی

کور کمانڈر پشاور میجر جنرل حیات کی طرف سے باجوڑ کے  جیو پولیٹیکل و اکنامک پہلو کے حامل اہم تجارتی راستے ،ناواپاس ، کو کھ...
24/11/2022

کور کمانڈر پشاور میجر جنرل حیات کی طرف سے باجوڑ کے جیو پولیٹیکل و اکنامک پہلو کے حامل اہم تجارتی راستے ،ناواپاس ، کو کھولنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔

کور کمانڈر پشاور میجر جنرل حیات نے آج باجوڑ کا دورہ کیا اور مشران کے ایک قومی جرگے سے ملاقات کی ۔
کور کمانڈر کیساتھ دیگر اہم مسائل کیساتھ باجوڑ کے تجارتی راستے ،ناواپاس، کے کھولنے کے حوالے سے اہم بات چیت ہوئی اور سپاس نامے میں اس اہم تجارتی راستے کو کھولنے کا مطالبہ کیا گیا جس کے جواب میں کور کمانڈر نے اس اہم شاہراہ کو کھولنے کا اعلان کیا ، بعد میں ظہرانے پر اے این پی کے ضلعی صدر گل افضل خان اور باجوڑ کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی لالی شاہ پختونیار کے ہمراہ کور کمانڈر کے ساتھ ناواپاس پر تجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی ۔
کور کمانڈر نے اپنے خطاب میں ناواپاس کو فی الفور باجوڑ اور کنڑ کے عوام کے آمد و رفت کیلئے ایک میکنزم بنانے کا حکم دیا جبکہ بہت جلد اس پر تجارتی آمد و رفت کیلئے بھی اجازت دی جائیگی ، باجوڑ کے اس اہم تجارتی راستے کے کھولنے سے دونوں طرف کے آباد پختونوں کو سنٹرل ایشاء اور جنوبی ایشاء تک کاروبار کے مواقع میسر ہونگے یہ شاہراہ پورے ملاکنڈ ڈویژن کیلئے ایک تجارتی گیٹ ثابت ہوگی جس سے اس خطے کے حالات پر دوررس مثبت سیاسی واقتصادی اثرات پڑیں گے ، اس حوالے ان شاءاللہ عملی اقدامات کا آغاز بہت جلد ہوگا اور ایک بنیادی قومی مسئلے کے حل میں قوم کی دعاؤں سے ضرور کامیاب ہونگے ۔۔۔

شیخ جھانزادہ ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی عوامی نیشنل پارٹی ۔۔۔

24/11/2022

اگر اسی طرح میرٹ پر فیصلے ہوتے رہیں ، تو سارا نظام کے بدلنے کی امید کی جا سکتی ہے ,

باجوڑ پولیس۔مورخہ۔ 24 نومبر 2022ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ جناب سجاد خان کا دورہ باجوڑ۔ شہدائے پولیس باجوڑ کا درینہ مسئلہ ...
24/11/2022

باجوڑ پولیس۔
مورخہ۔ 24 نومبر 2022

ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ جناب سجاد خان کا دورہ باجوڑ۔ شہدائے پولیس باجوڑ کا درینہ مسئلہ حل۔ اج باقاعدہ طور پر ریجنل پولیس آفیسر مالاکنڈ نے شہداء کے بچوں کو انکی اپوائنٹمنٹ ارڈر حوالہ کیا۔

اس موقع پر کمشنر ملاکنڈ اور تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ بھی موجود تھے۔

ترجمان باجوڑ پولیس

24/11/2022

آرمی چیف کی تقریر کے بعد اعظم سواتی کے قمر جاوید باجوہ سے سوالات ، کہاں ہے جنرل کیانی؟ ، کہاں ہے جنرل راحیل؟ ، کہاں ہے جنرل مشرف؟ ، ارشد شریف کو شہید کس نے کیا؟ ، عمران خان پر قاتلانہ حملہ کس نے کیا؟

*ریسکیو 1122 باجوڑ*باجوڑ: راغگان ڈاگ چٹان ہاوس کے قریب فیلڈر کار اور موٹر ساٸیکل کے مابین حادثہ۔باجوڑ: حادثے کے نتیجے می...
24/11/2022

*ریسکیو 1122 باجوڑ*

باجوڑ: راغگان ڈاگ چٹان ہاوس کے قریب فیلڈر کار اور موٹر ساٸیکل کے مابین حادثہ۔

باجوڑ: حادثے کے نتیجے میں دو افراد حبیب اللہ عمر 25 سال اور ارشاد عمر 32 سال شدید زخمی۔ریسکیو 1122

باجوڑ: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار باجوڑ منتقل کر دیا۔

*میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 باجوڑ*

24/11/2022

آج ٹرانس جینڈر ایکٹ کے حوالے سے وفاقی شرعی عدالت میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو۔

Address


Telephone

+923081850905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share