![](https://img4.medioq.com/534/155/144866905341551.jpg)
01/09/2023
بروز ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو انشاءاللہ پورے پاکستان میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہے۔
یہ عوام کے لئے ہی کیا جا رہا ہے اس سے انشاءاللہ نا اہل حکومت اور نا اہل لوگ خود سوچنے پر مجبور ہوں اور پٹرول وغیرہ میں کمی کیا جائیگا ۔
میں پاکستان کی عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔
2 ستمبر کو ایک دن کی قربانی دینگے اور نا اہل حکومت کو مجبور کرینگے ۔
پٹرول اور بجلی و باقی اشیا کا مہنگا ہونا قبول نہیں ۔