Zahoor Ahmed Zahoor

  • Home
  • Zahoor Ahmed Zahoor

Zahoor Ahmed Zahoor حق کی للکار ہو یا خدمت خلق کا میدان # پاکستان کے سرسبز دل

اسی طرح کے جوڑے  وجود پاتے رہے تو اگلے 15 سال بعد پنجاب میںچوھدری چینگ وانگ، ملک شنگ فونگ، راجا ڈنگ ڈونگ، زونگ شونگ چٹھہ...
21/11/2024

اسی طرح کے جوڑے وجود پاتے رہے تو اگلے 15 سال بعد پنجاب میں
چوھدری چینگ وانگ، ملک شنگ فونگ، راجا ڈنگ ڈونگ، زونگ شونگ چٹھہ، لی ھوانگ بھٹہ، میاں ڈینگ ڈانگ، رانا کوفنگ شانگ، راؤ چوان لینگ پھرتے نظر آئیں گے 😁

انڈوں کے ساتھ پتھر کیوں رکھے گئے ہیں ، پتھروں کا انڈوں کے ابلنے میں کیا کردار ہو سکتا ہے ۔۔۔؟
13/11/2024

انڈوں کے ساتھ پتھر کیوں رکھے گئے ہیں ، پتھروں کا انڈوں کے ابلنے میں کیا کردار ہو سکتا ہے ۔۔۔؟

06/11/2024

ختم نبوت ایمان کا مسئلہ ہے
ہندوستانی نوجوان عالم دین کی یلغار ۔۔۔۔

04/11/2024

لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید کا ورد ۔۔۔

ایک اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے اللہ تعالی کے حکم کے بغیر کچھ نہیں ہوتا ہے ۔۔۔

01/11/2024

21 ہزار چیزوں میں سے جو چاہو لے لو ۔۔۔

29/10/2024

ویرے کا سنو فال میں حکومت سے مطالبہ

مقبوضہ ریاست کی تازہ ترین صورتحال !!!‏“کتنا کم ظرف نکلا تُو ہمارے خسی دشمن‏                          ہماری بچیوں کے مقاب...
29/10/2024

مقبوضہ ریاست کی تازہ ترین صورتحال !!!

‏“کتنا کم ظرف نکلا تُو ہمارے خسی دشمن
‏ ہماری بچیوں کے مقابل تیرا لشکر نکلا

‏، چوہدرری اعجاز کی اہلیہ، اور حاجی امتیاز کی بھابھی کی گفتگو
‏چند روز قبل ہمارے گھر مں 25 سے 30 لوگ آئے،

‏چار سے پانچ گاڑیاں تھیں

‏ہمارے ملازمین کو زمین پر لٹا کر لوہے کے پائپ سے مارتے رہے

‏پوچھتے رہے کہ چوہدری اعجاز اوع چوہدرری امتیاز کہاں ہیں
‏مجھے زبردستی گھسیٹتے سیڑھیوں تک لائے

‏میرے بچوں کو کمرے مں بند کرکے مجھے میرے خاوند کے آفس لے گئے

‏9 سال کی بچی کو تصویر دکھائی کہ والد کہاں ہے، گیارہ ماہ کے بچے کو کھینچا

‏مجھے گالیاں دیں، جو زبان استعمال کی وہ میڈیا میں نہں بتا سکتا

‏ایک آدمی میرے پاوں پر وزن ڈال کر کھڑا ہوگیا اور کہان اپنے شوہر سے بات کرو
‏ہمارے ملازمین کسی کی بازو توڑ دی کسی کی انگلی توڑ دی ،کسی کواستری سے جلایا

‏وہ رات 9 بجے آئے ،ایک بجے تک رہے،چار گھنٹے ہمارے اوپر تشدد کرتے رہے

‏میں گھریلو خاتون ہوں. سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں

‏مجھے ہراساں کیا گیا. جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے

‏ہمیں کہا گیا اگر کسی کو بتایا کو کل دوبارہ آئیں گے

‏خاوند کو سارا واقعہ بتایا ،اس مے 15 پر کال کرنے کا کہا

‏میں نے 15 پر کال کی ،مجھے کوئی اچھا ریسپانس نہیں ملا
‏11 اکتوبر سے لیکر آج تک کبھی صبح آجاتے ہیں کبھی شام کو آجاتے ہین

‏کل رات 6 بجے مشینری لے کر آئے اور کہا کہ ہم سی ڈی اے سے ہیِں، توڑ پھوڑ شروع کردی

‏بغیرنوٹس کے ہمارے گھر کیوں آئے،
‏ہمیں مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے

‏میری درخواست ہے کہ سیاسی کو گھروں میں نہ لائیں
‏سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ساتھ لے گئے

28/10/2024

آپ کی رائے کے مطابق یہ بندا کتنے فیصد سچ بول رہا ہے یا کہ غلط بول رہا ہے ؟؟
مہذب انداز میں جواب دینا ۔۔شکریہ

22/10/2024

پاکستان ایک ایگری کلچر ملک ہے۔
کیونکہ ایگری کرنا ہی ہمارا کلچر ہے۔
جو ایگری نہیں کرتا اٹھا لیا جاتا ہے۔😀

یہ شہید کس علاقے کا ہے کوئی تفصیل بتائے گا ؟؟؟
13/10/2024

یہ شہید کس علاقے کا ہے کوئی تفصیل بتائے گا ؟؟؟

09/10/2024

سکردو شنگریلہ کا مالک مل گیا وہ بھی آفریدی نکلا واہ ۔۔

08/10/2024

ویرے کی انمول باتیں ملکی تقدیر کو بدل سکتیں ہیں

23/09/2024

مشرقی کلچر کا حقیقی بیٹا ویرا ۔۔
یہ بھی ٹک ٹاکر ہے مگر اس کے منہ سے نکلنے والی ایک ایک بات سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ہے ۔۔ ویڈیو سن کر ضرور شیئر کریں ۔۔شکریہ

مدرسےکےبچےجمعرات کےدن گھرآتےہیں،رات گھرگزارتےہیں اورجمعہ کےدن دوپہرکےبعد واپس مدرسےپہنچ جاتےہیں۔ آج جب میں کہیں جارہاتھا...
18/09/2024

مدرسےکےبچےجمعرات کےدن گھرآتےہیں،رات گھرگزارتےہیں اورجمعہ کےدن دوپہرکےبعد واپس مدرسےپہنچ جاتےہیں۔
آج جب میں کہیں جارہاتھاتو ایک سوزوکی میں بیٹھاجس میں زیادہ ترمدرسےکےبچے سوارتھے،ڈرائیورنےایک جگہ گاڑی روکی تاکہ وہ لوگوں سے کرایہ جمع کرسکےہرشخص اپنا کرایہ دےرہاتھالیکن ایک بچے کےپاس کرایہ کم تھاڈرائیور نے اس سےکہاکہ اگرتمہارےپاس پوراکرایہ نہیں ہےتونیچےاُتر جاؤ۔وہ بچہ تقریباًگیارہ بارہ سال کاہوگا۔میں خاموشی سے بیٹھاہواتھا،گاڑی میں اور بھی لوگ موجودتھےلیکن سب تماشا دیکھ رہےتھےکوئی بھی ایسا شخص نہیں تھاجوکہتاکہ"ارے بھائی کوئی بات نہیں یہ تو بچہ ہے" یا "یہ کچھ پیسےہیں، میں دےدیتاہوں"میں نے ڈرائیورسےکہاکہ فرض کریں اگر آپ اس بچےکونیچےاُتار بھی دیں تو آپکی گاڑی توویسے بھی چل رہی ہے،اگر یہ بچہ ساتھ جائےگاتوکیافرق پڑےگا؟
خیر،ڈرائیورکچھ ادھر اُدھر کی باتیں کرنےلگا۔گاڑی میں چھ بچےتھے،میں نےڈرائیورسےکہا کہ ان سب بچوں کاکرایہ واپس کرو۔میں نے اسےپانچ سوروپے کانوٹ دیا اورکہاکہ اس میں سےسب کاکرایہ کاٹ لو۔پھر میں نےاس بچےسےپوچھاکہ تمہارےوالدکیاکام کرتےہیں؟
اس نےکہاکہ میرےوالد دیہاڑی کرتےہیں لیکن کچھ دنوں سے بےروزگارہیں آج میرےمدرسےکا کرایہ میرےپاس نہیں تھا تو میری ماں نےگھر میں کچھ چیزیں ادھراُدھرکیں،کچھ چھوٹےموٹے برتن اکٹھےکیے، انہیں بیچ کرصرف تیس روپے حاصل ہوئے،وہ مجھےدیے اور میری ماں نےروتےہوئےمجھے رخصت کیااس پوسٹ کامقصد یہ ہےکہ مدارس کےبچوں کا بہت خیال رکھا جائے۔بہت سے لوگ اس لیےاپنے بچوں کو مدارس میں داخل کراتے ہیں کہ انہیں دینی علم حاصل ہوجائے اور وہاں کھانا بھی مل جائے۔ مدارس میں زیادہ تربچےغریب گھرانوں سےہوتےہیں،اگر آپ کو اللہ نے توفیق دی ہے تو مہینے میں ایک بار ان کو اپنے گھر بلاۂیں اچھا کھانا کھلاۂیں ان بچوں کابہت خیال رکھیں اور انکی مددکریں۔ شکریہ۔

08/09/2024

ختم نبوت زندہ باد

ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥_*

05/09/2024

اللہ تعالیٰ میرے چمن دیس کی حفاظت فرمائے

امریکی شہری جوناتھن لی رچز یہ دنیا کا عجیب و غریب انسان ہے یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے.اس نے ...
04/09/2024

امریکی شہری جوناتھن لی رچز یہ دنیا کا عجیب و غریب انسان ہے یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے.

اس نے سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف درج کروایا کہ ماں نے ان کی تربیت اچھی نہیں کی ہے یہ کیس جیت گیا اور 20 ہزار ڈالر معاوضہ اسے ملے.

اس نے اپنے دوستوں،اپنے اساتذہ،اپنے ہمسایہ،اپنے رشتہ دار،اپنی منگیتر،پولیس آفیسران،ججز،مشہور کمپنیوں حتی کہ جارج بش پر بھی مقدمات کئے.

مختلف عدالتوں میں ان کی طرف سے داخل کئے گئے مقدمات کی تعداد 2600 ہوگئی،ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کیا گیا اس نے گنیز بک آف ورلڈ مالکان کے خلاف مقدمہ کیا کہ ان کی اجازت کے بغیر ان کی ذاتی زندگی سے متعلق مواد کیوں شائع کر دیا ہے.

مختلف مقدمات میں یہ ہرجانوں اور معاوضوں کی صورت میں آٹھ لاکھ پچاس ہزار ڈالر جیت گیا.

انہیں ایک ٹی وی ٹاک شو میں بلایا گیا اس نے انتہائی دکھ اور رنج کے عالم میں میزبان سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے اتنی شہرت کے باوجود میں تنہا زندگی گزار رہا ہوں کوئی مجھ سے پیار کرنے والا نہیں ہے.

ٹی وی میزبان اس سوال پر ہنس پڑے اور کافی دیر تک ہنستے رہے یہ ٹاک شو چھوڑ کر اٹھا اور ٹی وی چینل کے خلاف کیس کر دیا

02/09/2024

ایک داعی کا انداز و کردار کیسا ہونا چاہیے ؟؟؟

Address


Telephone

+923409509523

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahoor Ahmed Zahoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share