Awami news عوامی مسائل

  • Home
  • Awami news عوامی مسائل

Awami news عوامی مسائل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami news عوامی مسائل, Media/News Company, .
(1)

18/07/2023

سندھ میں پراپرٹی ٹیکس 3 پرسینٹ پنجاب اور بلوچستان میں 5 پرسینٹ اور (کے پی کے) میں 21 پرسینٹ ۔۔
ظلم دے پختانو سرا روان دے ۔۔۔

الحمدللہ حاجی لقمان ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے جانگیرھ ڈھیری خٹک کے عوام کے لئے فری ڈینگی اور ملیریا  کیمپ بخیر و عافی...
18/09/2022

الحمدللہ
حاجی لقمان ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے جانگیرھ ڈھیری خٹک کے عوام کے لئے فری ڈینگی اور ملیریا کیمپ بخیر و عافیت اختتام پذیر
اس میڈیکل کیمپ میں ہمارے ساتھ 3 ڈاکٹرز 2 لیبارٹری ٹکنیشنز 2 وارڈ بوائز اور 2 میڈیکل ٹیکنیشن نے حصہ لیا
ڈاکٹر عرفان خان (قاضی حسین احمد ہسپتال نوشہرہ)
ڈاکٹر ابوبکر (پمز ہسپتال اسلام آباد )
ڈاکٹر عباس خٹک (مردان میڈیکل کمپلیکس)

اس فری میڈیکل کیمپ میں تقریبا 115 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا تقریبا 70 مریضوں کے فریCBC ٹیسٹ، ڈینگی اور ملیریا ٹیسٹ کیے گئے اور ان تمام مریضوں کو فری ادوایات دی گئیں
خصوصی کاوش
محمد زاہد خان (چیئرمین حاجی لقمان ویلفیئر آرگنائزیشن)
محمد شاہد (ممبر حاجی لقمان ویلفیئر آرگنائزیشن)

ڈینگی سپرے مہم 3rd day محلہ بلال ، محلہ خلیل ، خانہ دین ڈاکٹر اسپتال روڈ ، فاروق آباد ،سروس روڈ ، گل محمود ورکشاپ اس سے ...
15/09/2022

ڈینگی سپرے مہم 3rd day
محلہ بلال ، محلہ خلیل ، خانہ دین ڈاکٹر اسپتال روڈ ، فاروق آباد ،سروس روڈ ، گل محمود ورکشاپ اس سے ملحقہ علاقہ ، اقرا کالج اور اس سے ملحقہ گلیاں

شکریہ حاجی شیر رحمان

شکریہ ایم پی اے ادریس خٹک( پی کے 62 )

محلہ گل بہار نزد قبرستان کا ٹرانسفارمر خراب ہو گیا تھا جس کی اطلاع ملنے پر چیئرمین ڈھیری خٹک حاجی عبدالرحمن صاحب نے فورن...
14/09/2022

محلہ گل بہار نزد قبرستان کا ٹرانسفارمر خراب ہو گیا تھا جس کی اطلاع ملنے پر چیئرمین ڈھیری خٹک حاجی عبدالرحمن صاحب نے فورن ایکشن لیا اور ٹرانسفارمر کی مرمت کروا دی
اس پر اہل محلہ نے چیئرمین صاحب کا شکریہ ادا کیا
شکریہ چیئرمین حاجی عبدالرحمان

چیئرمین ڈھیری حٹک حاجی عبدالرحمن کی خصوصی کوششوں سے bhu ہسپتال جہانگیرھ کے لیے اسپیشلسٹ ڈاکٹر کا تقرر اس موقع پر چیئرمین...
14/09/2022

چیئرمین ڈھیری حٹک حاجی عبدالرحمن کی خصوصی کوششوں سے bhu ہسپتال جہانگیرھ کے لیے اسپیشلسٹ ڈاکٹر کا تقرر
اس موقع پر چیئرمین ڈھیری حٹک حاجی عبدالرحمن صاحب نے کہا کہ عوام کے بنیادی حقوق اور صحت کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے

شکریہ : ایم پی اے ادریس خٹک صاحب

ڈھیری حٹک 2 میں صفائی مہم شروع  آج محلہ لقمان آباد کی صفائی حاجی شیر رحمان نے اپنے ذاتی خرچ پر کی۔اور واضح کیا کہ عوام ک...
14/09/2022

ڈھیری حٹک 2 میں صفائی مہم شروع
آج محلہ لقمان آباد کی صفائی حاجی شیر رحمان نے اپنے ذاتی خرچ پر کی۔اور واضح کیا کہ عوام کےبنیادی حقوق کا خیال اور دفاع ہر قیمت پر کیا جائے گا۔
جس پر اہل محلہ نے حاجی شیر رحمان کا شکریہ ادا کیا
شکریہ حاجی شیر رحمان

الائیڈ بینک جہانگیرہ برانچ میں انتہائی رش  سسٹم سوست روی کا شکاری طلباء کو مردان بورڈ نہم اور میٹرک بورڈزا امتحان کمپارٹ...
09/09/2022

الائیڈ بینک جہانگیرہ برانچ میں انتہائی رش سسٹم سوست روی کا شکاری طلباء کو مردان بورڈ نہم اور میٹرک بورڈزا امتحان کمپارٹ پیر کے لئے رقم جمع کرانے میں گھنٹوں انتظار کرکےزلیل وخوار ہونا پڑتا ہے احکام بالا سے درخواست ہے کہ یہ سہولت تمام بینکوں کو دے دی جائے تاکہ طلباء کو مشکلات کا سامنا نہ ہو پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ احکام بالا تک یہ آواز پہنچ سکے ۔

*نوشہرہ:-مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔علماء کرام اور تاجر برادری امن و امان برقرار رکھنے میں اپنا کلیدی ک...
09/09/2022

*نوشہرہ:-مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔علماء کرام اور تاجر برادری امن و امان برقرار رکھنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمر خان کا چہلم حضرت امام حسین ؑ کے سلسلے میں منعقد میٹنگ کے شرکاء سے خطاب۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عمر خان نے 11-09-2022 بروز اتوار کو چہلم امام حسین ؑ کے سیکیورٹی کے سلسلے میں علماء کرام ، اہل تشیع مشران اور تاجر برادری کیساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے شرکاء کو چہلم کے سیکورٹی پلان اور ضابطہ اخلاق پر بریفنگ دی۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے شرکاء کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر کا امن امان برقرار رکھنے کے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔علماء کرام اور تاجر برادری اسکے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔اس موقع پر علماء کرام ، اہل تشیع کے مشران اور انجمن تاجران نے پولیس کیساتھ تمام تر تعاون کا یقین دلایا۔شرکاء میٹنگز نے امید ظاہر کی کہ ماضی کی طرح اس سال بھی انشاءاللہ چہلم مکمل امن اور باہمی بھائی چارے کے ساتھ گزرے گا۔تقریب کے اختتام پر ملک اور نوشہرہ کے امن و امان اور سلامتی کیلئے دعا کی گئی۔*

نوشہرہ نواں کلے مثل آباد اور گنڈیری میں سیلاب متاثرین کے لئے  گجرانوالہ سے آئے ہوئے  محمدمشتاق ،محمد مصطفیٰ،مستری عبدلمج...
09/09/2022

نوشہرہ نواں کلے مثل آباد اور گنڈیری میں سیلاب متاثرین کے لئے گجرانوالہ سے آئے ہوئے محمدمشتاق ،محمد مصطفیٰ،مستری عبدلمجید،احسان اللہ،محمد لقمان،محمد صادق،محمد شہزاد گوندل،علی رضا جہانگیرہ سے حاجی عثمان گل ،محمد فرحان اور ایڈمن شیدو نیوز شاہ جی نے متاثرین کے گھر گھر جا کر ٹوکن تقسیم کیے اور نہایت احسن طریقے سے250 متاثرین میں راشن ،کپڑے،برتن،بسترے بچوں کے لئے بسکٹ اور نقد رقم بھی تقسیم کی وہاں پر موجود متاثرین نے ان افراد کے شکریہ ادا کیا کہ مشکل کی اس گڑھی میں ہم تک اتنا سامان لائے اللہ پاک ان تمام افراد کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین

اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ مریم بختاور کی ہدایت پر ڈینگی سے بچاؤ کے سلسلے اکوڑہ خٹک میں نماز کے بعد مسجد سے باہر شہریوں میں م...
09/09/2022

اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ مریم بختاور کی ہدایت پر ڈینگی سے بچاؤ کے سلسلے اکوڑہ خٹک میں نماز کے بعد مسجد سے باہر شہریوں میں مورٹین کوائلز تقسیم کئیں۔

.  .  . . .  ((اہم پیغام )). . . . . .  پورے ضلع نوشہرہ کے عوام الناس کیلٸے بالعموم اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلٸے بال...
06/09/2022

. . . . . ((اہم پیغام )). . . . . .
پورے ضلع نوشہرہ کے عوام الناس کیلٸے بالعموم اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلٸے بالخصوں اہم پیغام
ضلع نوشہرہ میں ڈینگی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے اور تازہ ترین رپورٹ کیمطابق اسوقت نوشہرہ میں ڈینگی سے متاثرہ ایکٹیو کیسز کی تعداد 195ہے جس میں بیشتر سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے رپورٹ ہورہے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت کیساتھ ملکر ڈینگی وباء پر قابو پانے کیلٸے سرگرم عمل ہے اور ایسے میں آپ لوگوں کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

1.ڈینگی مچھر سے بچاٶ کیلٸے مچھربھگاٶں لوشن (موسپل وغیرہ)لازمی استعمال کریں۔

2.گھروں کے اندر اور آس پاس صاف اور کھڑا پانی فورا ضاٸع کریں اور برتنوں, گملوں اور دیگر اشیاءمیں پانی بالکل نہ رکھیں۔

3.بچوں کو سکول جاتے وقت مچھر بھگاٶ لوشن,جرابے,دستانے اور لمبی آستینوں والے کپڑےاستعمال پہناٸیں۔

4. رات کو سوتے وقت مچھر بھگاٶں سپرے یا کواٸل لازمی استعمال کریں۔

5.صبح اور شام کے اوقات میں بچوں کھلی فضاء میں کھیل کود کیلٸے نہ چھوڑیں کیونکہ ڈینگی مچھر ان دواوقات میں حملہ آور ہوسکتاہے۔

احتیاط کریں اور ڈینگی سے بچیں۔

چارسدہ۔ تھانہ خانمائی پر دہشتگردوں ہینڈ گرینڈ  سے حملہ چارسدہ۔ ایک پولیس اہلکار کی زخمی کی اطلاع چارسدہ۔ پولیس کی جوابی ...
06/09/2022

چارسدہ۔ تھانہ خانمائی پر دہشتگردوں ہینڈ گرینڈ سے حملہ

چارسدہ۔ ایک پولیس اہلکار کی زخمی کی اطلاع

چارسدہ۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار۔ مقامی زرائع

نورولحق عورف کاکی استاد ۔عبید اور بلال کا والد صاحب ۔انوارلحق ۔  امین لحق ۔ اجمل کا بھائی وفات پاچکے ہیں مرحوم کا نماز ج...
06/09/2022

نورولحق عورف کاکی استاد ۔عبید اور بلال کا والد صاحب ۔انوارلحق ۔ امین لحق ۔ اجمل کا بھائی وفات پاچکے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ صبح 11. بجے 6.9.2022مسری بانڈے روڑ ھسپتال ڈاگ اکوڑہ خٹک میں ادا کی جائے گی ۔دعا کے لیے اکوڑہ چونگی مسجد

05/09/2022
*نوشہرہ:- تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے 11 سالہ بچے کیساتھ اجتماعی بدفعلی کرنے والے 03 ملزمان کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ک...
05/09/2022

*نوشہرہ:- تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے 11 سالہ بچے کیساتھ اجتماعی بدفعلی کرنے والے 03 ملزمان کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔تفتیش کیلئے تھانے منتقل۔
*مسمی (ا) سن نندرک نے گزشتہ شب پولیس کو رپورٹ درج کی کہ اس کا بیٹا 11 سالہ بیٹا (س)بعد از نماز مغرب سالہ مدرسے سے چھٹی کرکے گھر آرہا تھا کہ شاہ فہد اور اسکے دوست اُسے زبردستی کھیتوں میں لے گئے اور بدفعلی کی۔رپورٹ پر FIR درج کرکے بچے کو میڈیکل چیک کیلئے ہسپتال بجھوایا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمر خان نے 11 سالہ بچے کیساتھ اجتماعی بدفعلی کا نوٹس لیتے ہوئے DSP اکوڑہ ارشد احمد کی سربراہی میں رامین خان SHO مصری بانڈہ پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے کئی مقامات پر چھاپے لگائے گئے۔چند گھنٹوں کی محنت سے ملزمان تک رسائی حاصل کی گئی۔ملزمان شاہ فہد ولد شیرین باچا ،فضل ولد عثمان غنی اور طلحہ ولد جاہ حسین ساکنان نندرک کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ مصری بانڈہ منتقل کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمر خان نے عوام کے نام پیغام میں کہا کہ یہ بات پورے معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ ملزمان خود نو عمر ہیں۔اپنے بچوں کو محفوظ بنانے کیلئے پولیس سمیت ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔*

30/08/2022
مفادعامہ کا پیغامدریاٸے کابل کے قریب جانے سے گریز کریں اور 🐍 خطرناکزہریلے اور سانپوں کے کاٹنے سے بچٸےمحکمہ واٸلڈ لاٸف کی...
30/08/2022

مفادعامہ کا پیغام

دریاٸے کابل کے قریب جانے سے گریز کریں اور 🐍 خطرناکزہریلے اور سانپوں کے کاٹنے سے بچٸے

محکمہ واٸلڈ لاٸف کی رپورٹس کیمطابق حالیہ سیلاب کی وجہ سے ملک کے بالاٸی علاقوں سے سانپ اور دیگر واٸلڈ لاٸف بہہ کر آرہے ہیں جس میں کچھ خطرناک اور زہریلے سانپ کی مختلف اقسام بھی شامل ہے اور پانی کی سطح میں کمی آنے کے بعد یہ🐍 سانپ جان بجانے کیلٸے دریا کے کناروں کا رخ کررہے ہیں۔ لہذا دریا کابل کے آس پاس آباد لوگ دریا کے قریب جانے سے گریز کریں, خصوصا رات کے اوقات میں دریا کابل کے قریب جانے سے گریز کریں اور ان مہلک اور خطرناک زہریلے اور سانپوں کے کاٹنے سے بچٸے۔

نوٹ:- سانپ واٸلڈلاٸف جانوروں کا ایک قسم ہے جس میں اکثرسانپ زہریلے اور مہلک نہیں ہوتے,لہذا ان سانپوں کو محفوظ راستہ دیں تاکہ وہ محفوظ پناہ تلاش کریں۔ خود احتیاط کریں۔ کوٸی اژدھا یا بڑا سانپ نظر آٸیں تو محکمہ واٸلڈ لاٸف کو فوری اطلاع دیں۔تاکہ واٸلڈ لاٸف کو نقصان نہ پہنچے اور ان سانپوں کو دوبارہ ان علاقوں میں واپس چھوڑاجاسکے۔

لاٸق زادہ لاٸق
پبلک ریلیشنز آفیسر ضلعی انتظامیہ نوشہرہ

فخر تحصیل جھانگیرہ ایوارڈ حسنہ بی بی کے نام۔میٹرک امتحان میں مردان بورڈ کے گروپ اف آرٹس میں گیارہ سو میں سے 1019 نمبر حا...
19/08/2022

فخر تحصیل جھانگیرہ ایوارڈ حسنہ بی بی کے نام۔

میٹرک امتحان میں مردان بورڈ کے گروپ اف آرٹس میں گیارہ سو میں سے 1019 نمبر حاصل کر کے اول پوزیشن اپنے نام کی۔

اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ مریم بختاور نے حسنہ بی بی کو توصیفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازہ۔

ضلع نوشہرہ تحصیل جہانگیرہ کے علاقہ نظام پور کاہی سے تعلق رکھنی والی صفہ چلڈرن اکیڈیمی کی طلبہ حسنہ بی بی نے حال ہی میں میٹرک امتحان میں مردان بورڈ کے گروپ اف آرٹس میں گیارہ سو میں سے 1019 نمبر حاصل کر کے اول پوزیشن اپنے نام کی۔ اس بڑے اعزاز پر تحصیل جھانگیرہ کی اسسٹنٹ کمشنر مریم بختاور نے فخر تحصیل جھانگیرہ ایوارڈ ,توصیفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازہ۔

اس موقع پر انہوں نے حسنہ بی بی کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا اور انکے والدین کو مبارک باد بھی دی۔

19/08/2022

*‏اسلام آباد راولپنڈی خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند ، صارفین کو مشکلات کا سامنا*

14/08/2022
خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کل سے کھل جانے کا نوٹیفیکیشن جاری گزشتہ روز شدید  گرم موسم کی وجہ سے  گ...
14/08/2022

خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کل سے کھل جانے کا نوٹیفیکیشن جاری

گزشتہ روز شدید گرم موسم کی وجہ سے گرمائی علاقوں میں چھٹیوں کا دورانیہ بڑھ دیا گیا تھا جو کہ اب محکمہ موسمیات کا رپورٹ کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ لہذا کل سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سے کھل دیے گئے ہیں

آزاد کشمیر کے علاقے سنسا میں نوشہرہ کا رھائیشی واجد شاہ ولدمیاں معفور شاہ سنسا کے ہسپتال میں لاوارث لاش پڑی ہیں اگر کوئی...
11/08/2022

آزاد کشمیر کے علاقے سنسا میں نوشہرہ کا رھائیشی واجد شاہ ولدمیاں معفور شاہ سنسا کے ہسپتال میں لاوارث لاش پڑی ہیں اگر کوئی جانتا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03420913129

*نوشہرہ:- پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا کھلونا باجے اور پریشر ہارن کی خرید و فروخت پر دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی کے ضمن می...
10/08/2022

*نوشہرہ:- پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا کھلونا باجے اور پریشر ہارن کی خرید و فروخت پر دفعہ 144 کے تحت عائد پابندی کے ضمن میں سخت ایکشن۔*

*تھانہ اکوڑہ کے حدود میں کارروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں کھلونا باجے اور پریشر ہارن قبضے میں لے کر خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔*

عبداللہ والد محمد عرفان محلہ گل بھار عمر 13/14سال کل رات گھر سے لاپتہ ھے اگر کسی کو معلومات ھو مہروبانی کر کے درجہ ذیل ن...
10/08/2022

عبداللہ والد محمد عرفان محلہ گل بھار عمر 13/14سال کل رات گھر سے لاپتہ ھے اگر کسی کو معلومات ھو مہروبانی کر کے درجہ ذیل نمبرو پر رابطہ کریں شکرایہ
مستری محمد زبیر03139888471
محمدعرفان03149044575

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل کو  اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا
09/08/2022

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

انتقال پرملال،،محلہ لوہاران خیرآبادکے ”عاشق ماما“انتقال کرگٸے نمازجنازہ آج بعدازنمازعشإ گھڑی گراوٗنڈخیرآبادمیں اداہوگی،...
08/08/2022

انتقال پرملال،،محلہ لوہاران خیرآبادکے ”عاشق ماما“انتقال کرگٸے نمازجنازہ آج بعدازنمازعشإ گھڑی گراوٗنڈخیرآبادمیں اداہوگی،،اللہ پاک متوفی کی مغفرت فرماٸے آمین

گاؤں جلسئی میں تین نوجوانوں کی لاشیں برآمدجہانگیرہ ٹی وی: گاؤں جلسئی میں تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں گاؤں جلسئی...
08/08/2022

گاؤں جلسئی میں تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد

جہانگیرہ ٹی وی: گاؤں جلسئی میں تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں گاؤں جلسئی کے مقبرے میں رات سے تین نوجوان مردہ حالت میں پائےگئے صبح سویرے گاؤں مکینوں نے لاشیں ملنے پر پولیس کو اطلاع دی
اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلئے ٹی۔ایچ۔کیو ہسپتال منتقل کردیا۔مزید تفتیش جاری ہے

الحمدللہ ویلج کونسل جہانگیرہ ڈھیر ی خٹک 1میں چیئرمین حاجی عبد اللہ کی بدولت ٹرانسفارمر کے مرمت کے لیے عوام سے چندے کی رو...
07/08/2022

الحمدللہ ویلج کونسل جہانگیرہ ڈھیر ی خٹک 1میں چیئرمین حاجی عبد اللہ کی بدولت ٹرانسفارمر کے مرمت کے لیے عوام سے چندے کی روایت ختم ۔
اور صرف آدھے گھنٹے میں ایک بچے کی فون کال پر خود موقع پر پہنچ کر چھٹی کے باوجود نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب کرکے علاقے میں بجلی کی بحالی کو یقینی بنائی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami news عوامی مسائل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share