Kohenoor News Hangu Orakzia

  • Home
  • Kohenoor News Hangu Orakzia

Kohenoor News Hangu Orakzia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohenoor News Hangu Orakzia, TV Channel, .

16/08/2023
ضلع ھنگو میں معیاری اور حقیقی تعلیم کی بنیاد پر ایک نئے تعلیمی ادارہ کا قیام
26/11/2021

ضلع ھنگو میں معیاری اور حقیقی تعلیم کی بنیاد پر ایک نئے تعلیمی ادارہ کا قیام

09/07/2021

ھنگو ڈویژنل ہیڈرو یونین چیرمین فرخ سیر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جون کے مہینے میں ھنگو عوام کے تعاون ریکوری میں کافی بہتری آئی ہے خاص کر ھنگو سٹی فیڈر میں پہلے 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ ............

06/02/2021

ھنگو
ھنگو شہید فریدخان گراؤنڈ میں امن سپورٹس گالا کا افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں مختلف گیمز والی بال ، فٹ بال،راسکشی ، وغیرہ کی کھلاڑیوں نے حصہ لیا ڈیڈک چیرمین و ایم پی اے شاہ فیصل خان امن سپورٹس گالا کا باقاعدہ طور پر افتتاح کیا

14/01/2021

ھنگو
جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ حضرت مولانا یوسف شاہ نے ھنگو کا تنظیمی دورہ کیا دورے کی موقع پر کہا جمعیت علماء اسلام (س) کی سیاست دیگر پارٹیوں سے مختلف ہم کرسی کے خاطر چوروں کی دفاع کرنے والے نہیں ہیں ہیں مزید دیکھتے محمد اسامہ کے

08/01/2021

ھنگو
ھنگو ایس ایچ محمود خان نے جب سے علاقے ٹل سٹی تھانے کا جارج جب سے لیا ہے تو منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں باری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرکے علاقے ٹل سے منشیات فروش کا خاتمہ کردیا ہے مزید دیکھتے ہے محمد اسامہ کے اس رپورٹ میں

16 دسمبر رپورٹ
17/12/2020

16 دسمبر رپورٹ

15/12/2020

ھنگو
او سی
خیبر پختونخوا کی ریئل اسٹیٹ کی دنیا میں انقلاب لانے کا بیڑا اٹھاتے ہوئے الحیات گروپ نے میں ضلع ہنگو میں تیسری ریئل اسٹیٹ انوسیٹرز کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ضلع ہنگو سے بالخصوص اور ملک بھر سے بالعموم سینکڑوں سرمایہ کاروں، سیاسی شخصیات اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی مزید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ میں

06/12/2020

ھنگو کے علاقہ توغ سرائے میں S.PL کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا

26/11/2020

ہنگو
ضلع ہنگو میں پانچ سال سے کم عمر 1لاکھ 4ہزار 195بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے یہ مہم تیس نومبر سے 4دسمبر تک جاری رہیگا اس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں پولیو مہم کے دوران کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ان خیالات کا ظہار ڈپٹی کمشنر ہنگو منصور ارشد خٹک نے پولیو مہم کے حوالے سے مڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا
ساٹس

31/10/2020

ھنگو
ایس ایچ او تھانہ صدر صواب علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ صدر میں میرے تعیناتی کے بعد میں منشیات اور جرائم پر قابو پا لیا گیا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کا جینا حرام کردیا مذید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ میں

22/10/2020

ھنگو
وفاقی حکومت نے دوائیوں کی قیمتوں میں حالیاں اضافہ سے مہنگائ کے چکی میں پسی عوام کی مشکلات مزید بڑھا دی۔
قیمتوں میں دوگنا سے بھی ذیادہ اضافہ سے غریبوں سے علاج کی سکت بھی چھین لی ہے ۔مزید جانتے ہے ھنگو سے محمد اسامہ کے اس رپورٹ میں۔۔

19/10/2020

اورکزئی
قبائلی ضلع اورکزئی سمانہ میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے دورے کے موقع پر سیاحتی پروگرام سیاسی جلسہ میں تبدیلی آئے ہوئے مہمانوں اور علاقہ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا مذید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ

12/10/2020

ھنگو
آج ایم پی اے ھنگو شاہ فیصل خان نے ھنگو کے علاقہ بلیامینہ میں ایک واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا جس کا تخمینہ لاگت 1 کروڑ 47 لاروپے تھا ۔ اور علاقہ کاہی کا بھی دورہ کیا اس دوران میدڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیچھلے نا اہل لوگوں نے اپنا اقتدار عیاشی میں گزرا ہیں ھنگو کے عوام کیلے کچھ نہیں کیا اس وجہ ھنگو پیچھے رہ گیا ہے مذید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ میں

12/09/2020

صحابہ کرام اور حضور اکرم (ص)کی شان میں گستاخی کے خلاف اتحاد اہل سنت کی جانب سے ایک عظیم الشان ریلی درویزی پلوسہ سے سٹیڈیم تک نکالی گئی ریلی میں تمام سیاسی پارٹیوں مذہبی جماعتوں سمیت ہزاروں کے تعداد میں عوام نے شرکت کی ریلی میں شریک شرکاء نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخانہ الفاظ کی شدید مذمت کی اور ملوث افراد کی خلاف سخت سے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا مذید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ

16/08/2020

ھنگو کے علاقہ توغ سرائے میں سابقہ یوتھ میمبر شوکت حکیم تعاون سے جاری کرکٹ ٹورنامنٹ کا انقاد کیا گیا جس میں کل 24 ٹیموں نے حصہ لیا تھا تندر ایلیون ٹیم نے میچ جیت کر فائنل میچ کے ٹرافی اپنے نام کیا

11/08/2020

ھنگو
ملک بھر کی طرح ضلع ھنگو میں بھی 14 اگست یوم آزادی کے دن منانے کو حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں عمارتیں دکانیں گاڑیاں پاکستانی پر چموں سے سجا دے گئ ہیں مذید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ

08/08/2020

ضلع ھنگو میں نریاب ڈیم موسم اور حسن کے حوالے سے اپنے مثال اپ ہے عید گزرنے کے باوجود بھی دور دراز کے علاقوں سے سیاحوں کا آنے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے سیاحوں کا کہنا تھا کہ حکومت یہاں بنیادی سہولیات مہیا کریں

31/07/2020

ھنگو
ھنگو ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل نے شناوڑی یونین کونسل کوٹکی میں لاینک روڈ کا افتتاح کیا جس کا تخمینہ لاگت 2 کروڑ 60 لاکھ روپے ہے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ واٹر سپلائی سکیم کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مذید بھی ترقیاتی کام کئے جائینگے اور بہت جلد ہی ھنگو ایک ماڈل سٹی بنے گا۔
مذید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ میں

24/07/2020

ھنگو
عید الاضحی قریب آتے ہی ہنگو میں بھی جگہ جگہ مال مویشیوں کی منڈیاں لگا دی گئی ہیں قربانی کے جانور مناسب دام پر نہ ملنے کے باعث خریدار سارا دن منڈیوں کے چکر لگا تے ہوئے مایوس ہو کر خالی ہاتھ واپس لوٹ جاتے ہیں مذید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ میں

11/07/2020

اورکزئی
قبائلی ضلع اورکزئی میں بلند و بالا پہاڑوں کو چھوتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں تاحدہ نگاہ آنکھوں کو بھلا اور دل دماغ کو تازگی بخشتا ہے جو سیاح یہاں آتا ہے اس کا دل واپس جانے کو نہیں کرتا مذید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ

09/07/2020

ھنگو
پانچ لاکھ کی آبادی پر مشتمل تحصیل ٹل سول ہسپتال میں نہ ہی کوئی سرجن، نہ ہی گائناکالوجسٹ اور نہ ہی ECG کی مشین مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔مذید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ میں

08/07/2020

ھنگو
ھنگو تھانہ ٹل اس ایچ او محمود خان ڈی اس پی ٹل اسد زبیر قیادت میں بڑا بین الا اضلاعی سمگلر کو گرفتار کرکے بڑی مقدار سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا اسلحہ میں 9 رائفل 1 کلاشنکوف 15 چارجرز شامل ہیں مذید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ میں

05/07/2020

اورکزئی
قبائلی ضلع اورکزئی ہیڈکوارٹر میں کرونا کے خلاف جنگ میں بر پور کردار ادا کرنے پر قبائلی عمائدین علما کرام ٹائیگر فورس ڈاکٹروں اور انتظامیہ کے اہلکاروں اور افسران کو خراج تحسین پیش کرنے کیلے ایک تقریب منعقد کی گئی مزید دیکھتے محمد اسامہ کے اس رپورٹ میں

30/06/2020

ہنگو: عوامی شکایات پر ایس ایچ او ٹل محمود خان نے لیویز فورس کے ہمراہ تحصیل ٹل میں جعلی چائے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں پر بھاری مقدار میں جعلی چائے برآمد کرکے فیکٹری کو سیل کرنے سمیت دو افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

25/06/2020

ہنگو
ہنگوسٹی پولیس کی کاروائی ۔کمسن بچے کوتشددکانشانہ بنانے والے چارملزمان گرفتار۔

Address


Telephone

+923365841043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohenoor News Hangu Orakzia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share